پاکستان اور سری لنکا آج ابوظبی میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مد مقابل ہونگے۔چھ باہمی ٹی ٹوئنٹی میچز میں چار پاکستان اور دوسری لنکا نے جیتے ہیں۔ سری لنکا کیخلاف پاکستان کا بہترین ٹوٹل 189رنز سری لنکا کا بہترین مجموعہ نو وکٹ پر 156رنز شعیب ملک 184اورسنگاکارا135رنزبہترین بیٹسمین عمرگل نے 10اور شاہد آفریدی نے 9وکٹیں […]
ایک چھوٹے بحری جہاز میں چار ممالک، پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش اور چائینہ کے صدر سفر کر رہے تھے کہ اچانک جہاز کے کیپٹن نے اعلان کیا کہ کسی فَنی خرابی کے باعث جہاز اَن بیلنس ہوگیا ہے اور بیلنس برابر کرنے کے لیئے آپ چاروں میں سے کسی ایک کو نیچے کودنا پڑے گا […]
اسلام آباد : سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے دوران سفارتکاری میں کچھ حلقے پاکستان میں ان سے مطمئن نہیں تھے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حسین حقانی کے مبینہ خط کی تحقیقات کے بعد حقائق سامنے آسکیں گے لیکن اگر خط بھیجنے میں حقیقت ہے تو […]
ایف بی آر نے ایک سو اٹھائیس اشیا پر ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جن اشیا پر ڈیوٹی ختم کی گئی ہے ان میں زیادہ تر خام مال شامل ہے۔ جن کا زیادہ تر کا تعلق برآمد کے شعبے سے ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کئے […]
پاکستان نے سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میں تین وکٹوں سے ہرا کر سیریز چار ایک سے اپنے نام کر لی۔ عمر اکمل اور مصباح الحق کی شاندار نصف سنچریاں۔ ابو ظہبی میں شیخ زید اسٹڈیم میں کھیلے جانے والے پانچویں ون ڈے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]
پاکستان اور سری لنکا آج ابوظبی میں پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ کے لئے مدمقابل ہیں۔ پاکستان کو سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کی فتح پاکستان کو آئی سی سی رینکنگ میں سری لنکا کی جگہ نمبر […]
پاکستان اور سری لنکا سیریز کا پانچواں اورآخری ون ڈے آج ابوظبی میں کھیلا جائے گے۔ ابوظبی میں کھیلے گئے سولہ میچوں میں سے پاکستان نے نو میں کامیابی حاصل کی ہے۔ شیخ زید اسٹیڈیم ابوظبی کا افتتاح18اپریل 2006 کو پاک،بھارت ون ڈے میچ سے ہوا،جو پاکستان نے چھ وکٹوں سے جیتا۔ مجموعی طور پراسٹیڈیم […]
وزیر خارجہ کہتی ہیں کہ برسوں سے پائی جانے والی بد اعتمادی اب ختم ہو جائے گی۔کیا محض بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے سے 64 برسوں پر پھیلے ہوئے بھارت کے پاپ دھل جائیں گے۔کیا ہم یہ اعتماد کر لیں کہ بھارت تمام تنازعات کو بین الاقوامی قوانین کے دائرے میںطے کر […]
میمو اسکینڈل کے ایک اہم کردار اور موجودہ جمہوری حکومت کے صدر آصف علی زرداری کی عزیزترین شخصیت اورزرداری حکومت کے اہم ترین ستون اور امریکا میں پاکستان کے سفیر مسٹر حسین حقانی پاکستان آنے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں اور خود کو ہر سطح پر ہونے والی انکوائری کے سامنے پیش […]
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے پاکستانی کھلاڑی سلمان بٹ اور محمد عامر آج اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔ سابق کپتان سلمان بٹ ، فاسٹ بولر محمد آصف اور محمد عامر لندن کی جیلوں میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سلمان بٹ کو ڈھائی سال اور محمد عامر […]
وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ حسین حقانی کا استعفی پاکستانی کا اندرونی معاملہ ہے، تاہم حقانی امریکا کے اچھے دوست تھے، توقع ہے کہ نئے آنے والے سفیر سے ملکر کام کرینگے۔ جان کیری کہتے ہیں حسین حقانی کے جانے پر افسوس ہوا ہے۔ واشنگٹن سے وائٹ ہاوس کے نائب مشیر بن روڈس نے […]
پاکستان ایران گیس پائپ لائن تعمیر کرنے کے لئے اب تک 61کمپنیوں کی طرف سے اظہار دلچسپی کی درخواستیں جمع کروا دی گئی ہیں۔ یہ بات سیکریٹری پٹرولیم اعجاز چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ایران گیس پائپ لائن کی پاکستان خود سرمایہ کاری کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]
امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کا استعفی منظور کر لیا گیا ہے۔ ایوان وزیراعظم میں ہونیوالے اجلاس تمام متعلقہ افراد کواپنا موقف بیان کرنے کا بھرپورموقع دیا گیا۔ انکوائری کو شفاف رکھنے کے لئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے حسین حقانی سے استعفی طلب کیا۔ اس […]
پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ بد عنوانی کی وجہ سے ثمرات عوام تک نہیں پہنچ رہے پاکستان کو کیری لوگر بل کے بعد دو ارب ڈالر دیے جائیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات چیت میں امریکی سفیرکا کہنا تھا کہ میمو ایشو پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، اسے پاکستانی اداروں […]
سری لنکا کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں فتح گرکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کو درست ثابت کرنے کا دبائو تھا۔ پاکستان ٹیم سیریز کا پانچواں ایک روزہ میچ کھیلنے شارجہ سے ابوظبی پہنچ گئی، جہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی […]
بھارت اور پاکستان کی طرف سے احتجاج کے بعد امریکی وزارت خارجہ نے اپنی ویب سائٹ سے دونوں ملکوں کے نقشوں کو یہ اعتراف کرتے ہوئے ہٹا دیا ہے کہ ان میں منقسم کشمیرکی غلط طور پر تصویر کشی کی گئی تھی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی دہلی نے ان نقشوں میں جموں و کشمیر […]
خفیہ میمو پر تنقید کا شکار حسین حقانی کو پاکستان پہنچے تیسرا روز ہو گیا مگر ابھی تک اس معاملے کی حقیقت سامنے باہر نہیں آسکی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ حسین حقانی سیاسی و فوجی قیادت سے ملاقاتوں کیلیے مکمل تیاری کرچکے ہیں اور وہ ہرقسم کی تحقیقات کیلیے تیار ہیں۔ دوسری جانب فرح ناز […]
رواں سال پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی حجم دس ارب ڈالر کا ہدف حاصل کر لیا جا ئے گا۔ یہ بات چین میں تعینات پاکستان کے سفیر مسعود خان نے چینی دارلحکوت میں معنقدہ ایک سرمایہ کاری فورم سے خطاب کر تے ہو ئے کہی۔ ان نے کہنا تھا کہ ستمبر دوہزار گیارہ میں […]
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پاکر چھٹے سے پانچویں نمبرپرآگئی ہے جبکہ انگلینڈ ٹیم پانچویں سے چھٹے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم پہلے نمبرپر ہے۔ پہلے […]
پاکستان کی حکومت اور ملک میں سرگرم طالبان عسکریت پسندوں کے درمیان ابتدائی امن بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔حکومت کی ترجمانی کرنے والے مصالحت کاروں اور خود طالبان نے ان رابطوں کی تصدیق کی ہے جن میں قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں فوج کی موجودگی مرکزی نقطہ بنی ہوئی ہے۔افغان سرحد سے ملحقہ اس […]
شاہد آفریدی نے آل راونڈر کارکردگی کے ذریعے پاکستان کوچوتھے ایک روزہ میچ میں چھبیس رنز سے فتح اورسیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری دلادی۔ شارجہ کرکٹ گراونڈ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر دوسو رنز بنائے۔ پچھہتررنز پر پانچ وکٹیں کرنے کے بعد شاہد […]
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور حسین حقانی کی اہلیہ فرح ناز اصفہانی کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز کیخلاف امریکا اور پاکستان میں مقدمہ کرینگے،وہ پاکستان میں جمہوریت کیخلاف کام کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں فرح ناز میڈیا سے بات چیت کررہی تھیں ۔ فرح ناز اصفہانی کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز جھوٹے […]
ایک چھوٹے بحری جہاز میں چار ممالک ،پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش اور چائینہ کے صدر سفر کررہے تھے کہ اچانک جہاز کے کیپٹن نے اعلان کیا کہ کسی فَنی خرابی کے باعث جہاز اَن بیلنس ہوگیا ہے اور بیلنس برابر کرنے کے لیئے آپ چاروں میں سے کسی ایک کو نیچے کودنا پڑے گا ، […]
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہفتے کے دوران آٹھ سو پچاس روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ستاون ہزار آٹھ سو پچاس روپے سے کم ہو کر ستاون ہزار روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت اس دوران سات […]