پاک، بھارت کشیدگی اتار چڑھائو کے عمل سے ہوتی ہوئی اب نئی شاہراہ پر گامزن ہے۔ دونوں اطراف سے تندوتیز بیانات، بھرپور تیاریوں، سفارتی روابط، تیز تر سرگرمیوں کے بعد اب عالمی دنیا بھی اس کا حصہ بن کر معاملے کو سلجھانے کی کوشش میں مصروف ہے۔ جب درجہ حرارت دونوں اطراف سے 100 سینٹی […]
وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل میں ملوث کسی بھی فرد کو پاکستان میں گرفتار نہیں کیا گیا اور سیاسی گیم میں ایجنسیوں کو بدنام نہ کیا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کس سیاسی جماعتوں کیعوام میں مقبولیت کا اندازہ […]
امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدواروں کا کہنا ہے کہ پاکستان قابل اعتماد اتحادی نہیں ۔ اس کی امداد بند کردینی چاہیے جبکہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی حمایت کی جائیگی۔ جنوبی کیرولینا میں خارجہ پالیسی پر بحث کے دوران ٹیکساس کے گورنر رک پیری نے کہا وہ پاکستان سمیت ایسے ممالک کی امداد بند […]
ملکی مجموعی برامدات میں رواں مالی سال کے پہے چار ماہ جوالائی تا اکتوبر کے دوران تیرہ فیصد اضا فہ ہوا ٹریڈ ڈو یلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتو بر سات ارب اناسی کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی برامدات کی گئی ہیں۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے چار ماہ کے […]
مجاہد ملت مولانا عبدالستار خان نیازی یکم اکتوبر 1915ء کو ضلع میانوالی کے گاؤں ”اٹک پٹیالہ”میں پیدا ہوئے،آپ کے والد ذوالفقارخان ایک نیک سیرت اور پاکباز انسان تھے،دینی گھرانہ ہونے کی وجہ سے مولانا نیازی کو بچپن ہی سے مذہبی ماحول میسر آیا،1933ء میں مولانا عبدالستار خان نیازی نے میٹرک پاس کیا اور حصول تعلیم […]
پاکستان، امریکہ اور افغانستان کے کسٹمز اور بارڈر انفورسمنٹ حکام کانو روزہ مشاورتی اجلاس مشاورت 14 نومبر سے واشنگٹن میں شروع ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے کسٹمز اور بارڈر انفورسمنٹ اداروں کے سینئر حکام کو امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے بین الاقوامی سکیورٹی اور نان پرولیفریشن بیورو اور محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے […]
پاکستان کی سولہ رکنی ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ میچ کھیلنے کے لئے بنگلادیش روانہ ہو گئی۔ روانگی سے قبل کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے کہا کہ وہ پرامید ہیں کہ ان کی ٹیم ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلے گی۔ ثنا […]
پاکستان میں جس دن سے جمہوری حکومت کا قیام عمل میں آیا۔اس دن سے اسکے خلاف کام کرنے والی طاقتیں سر گرم ہیں ۔ان طاقتوں کے ہاتھ بڑے لمبے ہیں اور یہ عمل پاکستان میں زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ان طاقتوں نے جنرل ضیاء سے لے کر مشرف تک اس پر بہت کام کیا، اسکے […]
ہندوستان سے عشق کی داستانیں آج حکمرانوں کی زبان زد عام دکھائی دے رہی ہی ں۔وزیر اعظم سید یوصف رضا گیلانی تو من موہن سنگھ کو سر آنکھوپر بٹھانے کے لئے انتہائی بے چین دکھائی دیتے ہیں اور انہیں پاکستان میں بلانے کے لئے اس قدر بے چین ہیں ۔ کہ ایسی بے چینی ان […]
بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پاک بھارت سیکرٹری تجارت کی ملاقات چودہ نومبر کو نئی دہلی میں ہوگی۔ من موہن سنگھ نے کہا کہ ویزے کے موجودہ نظام کی جگہ آزادانہ نظام جلد نافذ کردیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا […]
پانچ ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ سری لنکا کی جانب سے 132 رنز ہدف پاکستان نے عمران فرحت اور یونس خان کی نصف سنچریوں کی بدولت باآسانی بائیسویں اوور کی چوتھی بال پر حاصل کر لیا۔ دبئی انٹرنیشنل […]
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں پر مبنی ون ڈے سیریز کا آغازآج دبئی میں ہو رہا ہے۔ گرین کیپ ٹیم نے آٹھ اور سری لنکا نے چار باہمی ون ڈے سیریز جیتی ہیں۔ پاکستانی ٹیم میں شاہد آفریدی اور عبدلرزاق کی شمولیت سے شائقین کی میچ میں دلچسپی بھی بڑھ گئی ہے۔ […]
پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقیں آئندہ ہفتے پاکستان میں ہوں گی۔ دو ہفتوں تک جاری رہنے والی ان مشقوں کو یوویوئی یعنی دو ملکوں کی دوستی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ اس سلسلے کی چوتھی مشقیں ہیں۔ مشقوں کا مقصد جامع تربیتی پروگرام کے ذریعے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ […]
ایک امریکی قانون سازنے پاکستان کے صدر کوخبردار کیا ہے کہ اسے ملنے والی امریکی امداد کوخطرہ لاحق ہے۔ٹیکساس سے ریپبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے کانگریس مین، مائیکل مک کول نیامریکی کانگریس کے ایک وفد کی سربراہی کرتے ہوئے اِسی ہفتے پاکستان کا دورہ کیا، جہاں منگل کو ان کی صدر آصف علی زرداری […]
بھارت کے وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بداعتمادی میں کمی آرہی ہے تاہم بہتر تعلقات کے لیے مزید کام کرنا ہوگا، پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کل ہوگی۔ مالدیپ میں پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات کے دوران ایس ایم کرشنا کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دبئی میں شروع ہو گئے ہیں۔مذاکرات میں ابتدائی طور پر پاکستان کی جانب سے مالی سال دو ہزار دس گیارہ اور مالی سال دو ہزار گیارہ بارہ کی پہلی سہ ماہی میں معاشی کارکردگی کے اعدادوشمار پیش کئے گئے ہیں۔ مذاکرات سترہ نومبر تک جاری رہیں گے۔ […]
لاہور : شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی احسان مند رہے گی۔ جنہوں نے پاکستان کا تصور پیش کرکے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کی ایک نئی تڑپ پیدا کی۔عظیم مبلغ اور سفیر علامہ محمد اقبال کا نظریہ خودی ہی دراصل وہ فلسفہ حکمرانی تھا جسے اپناکر […]
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے ہاں پید اہوئے ،علامہ اقبال کا آبائی علاقہ کشمیر تھا ۔اور اٹھارہویں صدی کے آخر میں کشمیر سے ہجرت کرکے سیالکو ٹ آئے۔ابتدائی تعلیم علامہ اقبال نے ابتدائی تعلیم سیالکو ٹ میں ہی حاصل کی ۔مشن ہائی سکول سے میٹرک، مرے کالج سیالکوٹ […]
پاکستان سے سالانہ ایک ارب ڈالر مالیت کا چمڑا اور چمڑے کی مصنعوعات برامد کی جا تی ہیں، ملک سے جانوروں اور گوشت کی سمگلنگ کو ختم کر کے اس کی برامدات کے حجم کو دو ارب ڈالر تک پہنچایا جاسکتا ہے۔ پاکستان لیدر اور چمڑے کی مصنعوعات فروخت کر نے میں دنیا بھر میں […]
نومبر کے تیسرے ہفتے سے پاکستان کی سیاسی منظر پر تیزی آنے کا امکان ہے اور حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں نے سیاسی آلے تیز کرنے شروع کر دئیے ہیں اور اس سال موسم سرما جلسے، جلوسوں اور دھرنوں کی نظر ہوگا جس سے شاید اسلام آباد بھی محفوظ نہ رہے۔ ذرائع کے مطابق کئی […]
جنگ میں پاکستان کی مدد کے بیان پر افغانستان کے صدر حامد کرزئی پر تنقید کرنے والے امریکی نائب کمانڈر میجر جنرل پیٹر فیولر کو برخاست کردیا گیا، امریکی محکمہ خارجہ کا کہناہے کہ فیولر کا بیان ان کا ذاتی موقف ہے۔ افغانستان میں فوجی آپریشن اور تربیت کے متعلق نائب کمانڈر میجر جنرل پیٹر […]
امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش کردی، ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور کابل کی معاشی مدد جاری رکھی جائے۔ پاکستان اور افغانستان میں امریکی سویلین کی تعداد میں اضافے اور امن و استحکام کیلئے کوششوں کے متعلق کانگریس میں پیش کی گئی رپورٹ میں […]
پاکستان کا پہلا جدید ترین مواصلاتی سیارہ پاک سیٹ ون آر آج سے اپنی سروسز کا آغاز کردے گا۔ بارہ اگست کو چین کے مواصلاتی مرکز چی یانگ سے لانچ کیا جانے والا پاک سیٹ ون آر نے مستقل مدار میں پہنچنے تک اپنے تمام مراحل پروگرام کے تحت طے کئے اور 38 ڈگری پر […]
امریکہ کا الزام حقانی نیٹ ورک کے ساتھ پاکستان کے رابطے ہیں۔مائیک مولن کے اس ایک بیان نے حکومتِ پاکستان اور تمام سیاسی جماعتوں کو متحرک ہونے پر مجبورکردیا۔شاید مائیک مولن کو بھی اس بات کا اندازہ نہیں ہوگا کہ اُس کے اس بیان کا اتنا شدید ردِعمل ہوگا کہ پاکستان کے آرمی چیف […]