پاک امریکہ مصالحت کیلئے تیسرے ملک کی ضرورت نہیں ،امریکہ

پاک امریکہ مصالحت کیلئے تیسرے ملک کی ضرورت نہیں ،امریکہ

حقانی نیٹ ورک کے ایشو پر پاک امریکہ تنا کی شدت کے پیش نظر کئی قیاس آرائیاں جاری ہیں تاہم امریکی محکمہ دفترخارجہ نے کہا ہے کہ مصالحت کیلئے تیسرے ملک کی ضرورت نہیں ہے. امریکی دفتر خارجہ نے پاک امریکہ تعلقات میں تنا کی کیفیت کو کم کرنے کیلئے کہا ہے کہ دونوں ملک […]

.....................................................

ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہو گا۔ حنا کھر

ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہو گا۔ حنا کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہمیں متحد ہو کر ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہوگا ورنہ دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا۔ پاکستان فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کی درخواست کی حمایت کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن […]

.....................................................

کسی کو ملکی سرزمین استعمال کرنے نہیں دینگے۔ نواز شریف

کسی کو ملکی سرزمین استعمال کرنے نہیں دینگے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو کسی کو بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ لاہور میں پارٹی رہنماں سے اجلاس میں گفتگو کرتیہوئے انھوں نیکہا کہ پاکستان آزاد ملک ہے آزاد ہی رہے گا ہمیں اپنی غلطیوں کی نشاہدی کرنا ہوگی ۔ اغیار کی بھیک […]

.....................................................

حنا ربانی کھر سے بھارتی ہم منصب کرشنا کی ملاقات

حنا ربانی کھر سے بھارتی ہم منصب کرشنا کی ملاقات

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے بھارتی ہم منصب ایس ایم کرشنا نے نیویارک میں ملاقات کی ہے بھارتی ایچلی ہردیپ سنگھ کا کہنا ہے کہ ملاقات غیر رسمی تھی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ملاقات اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے ایک استقبالیہ میں ہوئی۔ اقوام متحدہ میں بھارتی ایلچی ہردیپ سنگھ کے مطابق […]

.....................................................

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیک کر لی گئی ہیکر کی جانب سے ویب سائٹ پر قابل اعتراض تحریریں بھی لکھی گئی ہیں۔ ویب سائٹ پر اپنا نام زامبی کے ایس اے ظاہر کرنے والے ہیکر نے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستانی […]

.....................................................

کل جماعتی کانفرنس، قومی اتفاق رائے کیلئے درست فیصلہ

کل جماعتی کانفرنس، قومی اتفاق رائے کیلئے درست فیصلہ

امریکہ کی طرف سے پاکستان پر الزام تراشیوں اور دھمکیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مشترکہ قومی حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے 29ستمبر کو کل جماعتی کانفرنس طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے اس سلسلے میں اتوار کو قومی اتفاق رائے حاصل کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کے […]

.....................................................

جنرل احمد شجاع پاشا سعودی عرب روانہ

جنرل احمد شجاع پاشا سعودی عرب روانہ

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا اچانک سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں ، جہاں وہ سعودی اعلی قیادت سے ملاقات کرکے خطے کی تازہ ترین صورتحال بالخصوص پاک امریکہ تعلقات میں امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل مائیک مولین اوروائٹ ہاس کی پاکستان پر الزام راشی اور افغانستان میں تعینات […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ مل کرکام کرنا ضروری ہے: امریکی معاون وزیر خارجہ

پاکستان کے ساتھ مل کرکام کرنا ضروری ہے: امریکی معاون وزیر خارجہ

امریکہ کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا رابرٹ بلیک نے کہا ہے کہ یہ وقت پاکستان کے عوام اور حکومت کی مدد کرنے کا ہے کہ وہ اپنے معاشی ، سیاسی اور سیکیورٹی کے مسائل سے نمٹ سکے ، تاہم پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی سرزمین موجود حقانی نیٹ ورک سمیت […]

.....................................................

فوجیوں کی حفاظت کے تمام آپشن کھلے ہیں، امریکی سینیٹر

فوجیوں کی حفاظت کے تمام آپشن کھلے ہیں، امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی کے رکن سینیٹر۔۔ لنڈسیگراہم نے کہا ہے کہ اپنے فوجیوں کی حفاظت کے لیے تمام آپشن کھلے ہیں۔پاکستان فیصلہ کرے کہ ھمارے ساتھ ہے یا حقانی نیٹ ورک کیساتھ۔ امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے امریکی سینیٹر نے کہاکہ واشنگٹن کو پاکستان کی امداد پر نظرثانی کرنا […]

.....................................................

امریکا کا منظورِ نظر حقانی نیٹ ورک آج بدنظر ہو گیا

امریکا کا منظورِ نظر حقانی نیٹ ورک آج بدنظر ہو گیا

اگر آپ برانہ مانے تو میری یہ بات ٹھنڈے دل سے تسلیم کرلیں کہ آج ہم مسلمانوں کی اصل کمزروی زر، زمین اور زن ہوکررہ گئی ہے جِسے موجودہ دور میں دہشت گردِ اعظم امریکا سمیت آج اِس جیسے اور بہت سے اسلام دشمن عناصر خوب سمجھتے ہیں اور انہوں نے ہر موقعہ پر مسلمانوں […]

.....................................................

ڈینگی سے نمٹنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کی ٹیم پاکستان آئے گی

ڈینگی سے نمٹنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کی ٹیم پاکستان آئے گی

پاکستان میں ڈینگی وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کی ایک ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ رہی ہے جہاں وہ مقامی ماہرین کے ساتھ مل کر صورت حال پر قابو پانے کے لیے حکمت عملی مرتب کرے گی۔پاکستان میں محکمہ صحت کے عہدیداروں نے کہا ہے […]

.....................................................

حقانی نیٹ ورک اور امریکہ

حقانی نیٹ ورک اور امریکہ

تیرہ  ستمبر کو کابل میں واقع امریکی سفارت خانے اور اس سے ملحقہ نیٹو کے دفتر پر طالبان کے حملے نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ جب چاہیں اور جہاں چاہیں حملہ کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔ اس حملے میں چھ افراد ہلاک ہوئے جب کہ 26 سے زائد […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ مل کرکام کرنا ضروری ہے: امریکی معاون وزیر خارجہ

پاکستان کے ساتھ مل کرکام کرنا ضروری ہے: امریکی معاون وزیر خارجہ

امریکہ کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا رابرٹ بلیک نیکہاہے کہ یہ وقت پاکستان کے عوام اور حکومت کی مدد کرنے کا ہے کہ وہ اپنے معاشی ، سیاسی اور سیکیورٹی کے مسائل سے نمٹ سکے ، تاہم پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی سرزمین موجود حقانی نیٹ ورک سمیت تمام […]

.....................................................

پاک امریکہ تعلقات کا خطرناک رخ

پاک امریکہ تعلقات کا خطرناک رخ

امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی پاکستان کرا رہا ہے۔ کابل میں امریکی سفارت خانہ پر حملہ آئی ایس آئی کی مدد سے ہوا تھا اور دیگر کئی کارروائیاں حقانی نیٹ ورک نے آئی […]

.....................................................

ملکی اور بین الاقوامی معاملات، وزیر اعظم نے اے پی سی طلب کر لی

ملکی اور بین الاقوامی معاملات، وزیر اعظم نے اے پی سی طلب کر لی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملکی صورتحال پر تمام سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیر اعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے جلد قومی سیاسی قیادت کا اجلاس بلانے کا اعلان کیا جس میں ملک کی سلامتی […]

.....................................................

امریکا پاکستان کے ساتھ غلط فہمیوں کو دور کرے۔ گیلانی

امریکا پاکستان کے ساتھ غلط فہمیوں کو دور کرے۔ گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے روابط  بڑھائے۔ امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے ۔ پاکستان کے عالمی برادری اور ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات قائم ہیں۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ امریکہ کے ساتھ […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہو رہے ہیں

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہو رہے ہیں

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہو رہے ہیں مذاکرات تین روز جاری رہیں گے۔ وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں پچیس رکنی پاکستانی وفد مذاکرات کیلئے واشنگٹن پہنچ چکا ہے۔ مذاکرات میں اسٹینڈ بائی پروگرام، پاکستان کی اقتصادی صورتحال، محصولاتی نظام میں اصلاحات اور دیگرامور زیرغور آئیں گے۔ […]

.....................................................

حقانی گروپ کے ساتھ پاکستان کے روابط نہیں ہیں۔ احمد مختار

حقانی گروپ کے ساتھ پاکستان کے روابط نہیں ہیں۔ احمد مختار

وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے حقانی گروپ کے ساتھ پاکستان کے روابط کے امریکی الزام کی سختی سے تردید کردی ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ طالبان سے روابط ہوتے تو ہمارے جی اوسی پر حملہ نہیں ہوتا۔ کراچی میں اے ایس ایف کی مشقوں کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

روزانہ ساڑھے گیارہ افراد کا اضافہ ہونا کیا مسئلہ ہے

روزانہ ساڑھے گیارہ افراد کا اضافہ ہونا کیا مسئلہ ہے

ہر دور میں یہ بات مصمم حقیقت رہی ہے کہ آدمی پیدا ہوتا ہے اور انسان تہذیبی عمل سے بنتاہے اور اِس کے ساتھ ہی ہرمعاشرے اور تہذیب میں یہ بھی خیال کیاجاتارہاہے کہ اگرتم دوسروں پر اثرڈالناچاہتے ہو تو تمہیں خود کوایک ایسے انسان کے روپ میں ڈھالنا ضروری ہے جس میں بے شمار […]

.....................................................

دہشتگردی کا مقابلہ انسانی حقوق کے دائرے میں کر رہے ہیں۔ کھر

دہشتگردی کا مقابلہ انسانی حقوق کے دائرے میں کر رہے ہیں۔ کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کرنے والے اسکالرز، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور میڈیا کی مدد کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان دہشت گردی کا مقابلہ انسانی حقوق اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

وقار یونس کے اعزاز میں الوداعی تقریب

وقار یونس کے اعزاز میں الوداعی تقریب

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ پی سی بی نے وقار یونس کو دس لاکھ روپے اور قالین کا تحفہ بھی دیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والی تقریب میں چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ سمیت بورڈ آفیشلز […]

.....................................................

غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ رحمان ملک

غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں کرے گا۔ برطانوی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں رحمان ملک نے آئی ایس آئی کے حقانی نیٹ ورک سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے پاس کسی قسم […]

.....................................................

حقانی گروپ ہی آئی ایس آئی کی اصل طاقت ہے۔ مولن

حقانی گروپ ہی آئی ایس آئی کی اصل طاقت ہے۔ مولن

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے الزام عائد کیا ہے کہ کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے حقانی گروپ کو پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کی مدد حاصل تھی ، حقانی گروپ ہی آئی ایس آئی کی اصل قوت ہے۔ امریکی سینٹ کی ایک کمیٹی کے سامنے اپنے بیان مائیک […]

.....................................................

ایشین والی بال : پاکستان نے قزاقستان کو شکست دیدی

ایشین والی بال : پاکستان نے قزاقستان کو شکست دیدی

سولہویں ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے قزاقستان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایران کے دارلحکومت تہران سے موصولہ نتائج کے مطابق پاکستان نے قزاقستان کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین دو سے شکست دی۔ پہلا سیٹ بائیس پچیس سے ہارنے کے […]

.....................................................