اسلام آباد : امریکی سفیر کی صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات

اسلام آباد : امریکی سفیر کی صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کیمرون منٹر نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ ملاقات میں اہم امور زیر غور آئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفیر نے ایبٹ آپریشن کے حوالے سے گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرنے […]

.....................................................

انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستان گروپ بی میں شامل

انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستان گروپ بی میں شامل

ڈبلن : پاکستان اگلے سال کھیلے جانیوالے انڈرنائنٹین کرکٹ ورلڈکپ کے گروپ بی میں نیوزی لینڈ،اسکاٹ لینڈ اورافغانستان کے ساتھ شامل ہوگا۔  جونیئر کرکٹ ورلڈکپ گیارہ سے چھبیس اگست دوہزار بارہ تک کوئنز لینڈ آسٹریلیا میں کھیلا جائیگا۔ جس میں دس ٹیسٹ ممالک سمیت سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آئرلینڈمیں ایسوسی ایٹ ممالک کیلئے منعقدہ […]

.....................................................

کراچی : فاتح پاکستان انڈر16 پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی : فاتح پاکستان انڈر16 پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی : ساف انڈر سیکسٹین فٹ بال کی فاتح پاکستان انڈر سکسٹین پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ کپتان منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کو سکشت دینا باعث فخر ہے۔  پاکستانی ٹیم نے نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلے جانے والے ساف فٹبال ایونٹ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو ایک کے […]

.....................................................

ساف فٹبال چیمپیئن شپ فائنل : پاکستان کی بھارت کو1-2سے شکست

ساف فٹبال چیمپیئن شپ فائنل : پاکستان کی بھارت کو1-2سے شکست

کھٹمنڈو: پاکستان نے بھارت کو انڈر سکسٹین ساتھ ایشیئن فٹبال چیمپیئن شپ میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ نیپال میں کھیلی گئی ساف چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے محمد ذیشان اور منصور خان کے شاندار گول کی بدولت ٹائٹل اپنے نام کیا۔ کھیل کے تیئیس […]

.....................................................

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ تعلقات کی نئی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں۔ حناربانی

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ تعلقات کی نئی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں۔ حناربانی

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تعلقات کی نئی بنیاد رکھنا چاہتا ہے بھارت کے ساتھ بلا تعطل مزاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں قومی اسمبلی کو اپنے دورہ بھارت پر بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارتی قیادت کے ساتھ ان کی ملاقاتیں […]

.....................................................

لاہور : جعلی چیک کے قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس

لاہور : جعلی چیک کے قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ جعلی چیک کے قانون کا غلط استعمال کیا جارہا ہے جس سے کر پشن بڑھ رہی ہے، سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں تین رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے بوگس چیک کیس کے ایک ملزم غلام مرتضی کی درخواست ضمانت کی […]

.....................................................

الطاف حسین کا پی پی، ایم کیو ایم کامیاب مذاکرات کا خیر مقدم

الطاف حسین کا پی پی، ایم کیو ایم کامیاب مذاکرات کا خیر مقدم

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گورنر سندھ اورحکومتی اراکین کے درمیان کامیاب مذاکرات کاخیرمقدم کیا ہے اور اس مذاکرات میں کئے گئے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے گورنر سندھ اورحکومتی اراکان کے درمیان کامیاب مذاکرات کوپاکستان بالخصوص سندھ کے عوام کیلئے خو ش آئند […]

.....................................................

قاہرہ : پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی مصرکی سینئر ٹیم کو 1-2 سے شکست

قاہرہ : پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی مصرکی سینئر ٹیم کو 1-2 سے شکست

قاہرہ : پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے مصر کی سینئرہاکی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔ مصر کے شہر قاہرہ میں کھیلی جانے والی پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول کپتان محمد عمر بھٹہ […]

.....................................................

لمحہ فکریہ کہیں یا خواب کہیں

لمحہ فکریہ کہیں یا خواب کہیں

کبھی کچھ ایسی خبریں جومیرے ملک اور قوم سے متعلق عالمی اداروں کی جانب سے کسی سروے اور تجزے کی روشنی میں (جوجھوٹ اور فریب پر مشمل ہوتی ہیں)جب آتی ہیں تو اِنہیں اکثرپڑھ کر اور سُن کر ہمارے دل اور دماغ پر ایسا محسوس ہونے لگاتاہے کہ جیسے کوئی ہتھوڑے برسارہاہے اور ہم خاموشی […]

.....................................................

واشنگٹن : پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں۔ مائیک مولن

واشنگٹن : پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں۔ مائیک مولن

واشنگٹن: امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نی کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا عمل خوش آئند ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہے گا۔ انھوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان […]

.....................................................

کراچی : آئندہ ہفتے ملک بھر میں ٹرینوں کا پہیہ جام ہونے کا خدشہ

کراچی : آئندہ ہفتے ملک بھر میں ٹرینوں کا پہیہ جام ہونے کا خدشہ

کراچی : پاکستان ریلوے کے پاس صرف تین دن کا ڈیزل رہ گیا ہے اگر اتوار تک ریلوے کو ڈیزل کی فراہمی شروع نہ ہوئی تو آئندہ ہفتے ملک بھر میں ٹرینوں کا پہیہ جام ہو سکتا ہے۔  ریلوے کے ترجمان محسن یوسف کے مطابق پاکستان ریلوے نے پی ایس او کو تیل کی خریداری کے […]

.....................................................

دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، چین

دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کریں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اہم اتحادی ہے اور انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے مل کر کام […]

.....................................................

پاکستان سے تعلقات امریکا کے مفاد میں ہیں ، مارک ٹونر

پاکستان سے تعلقات امریکا کے مفاد میں ہیں ، مارک ٹونر

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں چیلنجز درپیش ہیں لیکن ان پر قابو پانے کے لئے مل کر کام کرنا اور طویل مدتی شراکت قائم کرنا دونوں ممالک کے اسٹریٹجک مفاد میں ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکی نمائندہ […]

.....................................................

عدلیہ کے ساتھ حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ شہباز شریف

عدلیہ کے ساتھ حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ شہباز شریف

پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان میں انصاف کا قتل نہیں ہونے دے گی اور اگر کسی نے چور دروازے سے پارلیمنٹ میں عدلیہ کیخلاف قرار داد منظور کی تو نہ صرف پارلیمنٹ بلکہ گلی گلی میں ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

کوئٹہ : امریکی سفیر کی ایس او ایس ویلیج کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد

کوئٹہ : امریکی سفیر کی ایس او ایس ویلیج کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد

کوئٹہ : پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کوئٹہ میں ایس او ایس ویلیج کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا اور بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور امید ظاہر کی کہ ادارہ یتیم اور بے سہارا بچوں کو بہتر مستقبل کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ پاکستان میں متعین […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر متحدہ کا واک آؤٹ

کراچی کی صورتحال پر متحدہ کا واک آؤٹ

پاکستان میں سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کی صورتحال پر قومی اسمبلی سے دو مرتبہ پر احتجاجی واک آوٹ کیا ہے۔ منگل کے روز قومی اسمبلی میں کیا جانے والا یہ احتجاج ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی جانب سے حکومت کو کراچی کے حالات کو قابو میں لانے کے لیے […]

.....................................................

اسلام آباد : مارک گراس مین کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد : مارک گراس مین کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان مارک گراس مین نیوزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ مارک گراس مین نے اس سے قبل صدر آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کی تھی جس میں پاک امریکا تعلقات کے […]

.....................................................

سرحد پار سے سمندر پار تک بھارتی وزیرخارجہ ایک بار پھر پاکستان پر گرم

سرحد پار سے سمندر پار تک بھارتی وزیرخارجہ ایک بار پھر پاکستان پر گرم

نئی دہلی: وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے حالیہ خوشگوار دورہ بھارت کا نشہ اتر گیا اور بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا ایک بار پھر پاکستان پر برس پڑے ۔ بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائی میں ٹال […]

.....................................................

پاک افغان امریکہ اجلا س، دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر اتفاق

پاک افغان امریکہ اجلا س، دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر اتفاق

اسلام آباد : پاک افغان امریکہ سہ فریقی اجلا س میں دہشتگردی کیخلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیاگیاہے۔ پاکستان نے افغانستان میں مفاہمتی عمل کی حمایت کا بھی اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں سہ فریقی کورگروپ کے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر نے بتایاکہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری […]

.....................................................

حکمرانوں نے اپنی نااہلی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں

ہماراملک پاکستان دنیاکا شائدوہ واحدملک ہے جو ایٹمی قوت ہونے کے باوجودبھی توانائی بجلی کے بحران کی زد میں کچھ اِس طرح سے جکڑاجاچکاہے کہ اِس کی ساری معاشی ،صنعتی اور ایٹمی طاقت بھی خاک میں ملتی ہوئی محسوس کی جاسکتی ہے ملک کو اِس مسلے سے نجات دلانے کے بجائے ہمارے موجودہ حکمرانوں نے […]

.....................................................

الطاف حسین کی میاں نواز شریف کو دلی مبارکباد

الطاف حسین کی میاں نواز شریف کو دلی مبارکباد

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے میاں محمد نوازشریف کوپاکستان مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے امیدظاہرکی کہ میاں محمدنوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے موثر انداز میں اپناکردار ادا کرے […]

.....................................................

اسلام آباد : امریکی سفیر کی رحمان ملک سے ملاقات

اسلام آباد : امریکی سفیر کی رحمان ملک سے ملاقات

اسلام آباد : وزیر داخلہ رحمن ملک سے پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے اسلام آباد میں ملاقات کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی سفیر نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے […]

.....................................................

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات جاری

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات جاری

نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹری مذاکرات جاری ہیں۔ سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر کا کہناہے کہ کھلے دل سے بات چیت ہوگی، دونوں جانب امن کی کوششوں پر اطمینان ہے۔  دونوں ممالک کے سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر اور نروپما را کل ہونے والے وزرا خارجہ کے مذاکرات کا ایجنڈا طے کرینگے۔ اور توقع ہے […]

.....................................................

پاکستانی کے ایٹمی حملے کا تباہ کن جواب دینگے، پی وی نائک

پاکستانی کے ایٹمی حملے کا تباہ کن جواب دینگے، پی وی نائک

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے سربراہ پی وی نائک نے دھمکی دی ہے کہ بھارت پاکستان کے پہلے جوہری حملیکا تباہ کن جواب دیگا۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فضائیہ کے سربراہ پی وی نائک نے ایک بیان میں کہاکہ کسی بھی جارحیت کا بھر جواب دینا بھارت کی پالیسی ہے اور یہ پالیسی […]

.....................................................