ساہیوال: پسند کی شادی کر نے والا جوڑا چلتی ٹرین سے کود گیا

ساہیوال: پسند کی شادی کر نے والا جوڑا چلتی ٹرین سے کود گیا

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑا پکڑے جانے کے خوف سے چلتی ٹرین سے کود گیا، ریسکیو نے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا۔ فیملی ذرائع کے مطابق ہڑپہ کے رہنے والے شبیر اور فرازنہ نے 5 فروری کو گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کی۔ شادی کے بعد میاں بیوی […]

.....................................................

ہندو انتہا پسند کسی نئے مظفرنگر کی تلاش میں

ہندو انتہا پسند کسی نئے مظفرنگر کی تلاش میں

برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے بعد سے بھارت میں ہزاروں مسلم کش فسادات میں لاکھوں کی تعداد میں نہتے اور بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جاتا رہا ہے لیکن ہزاروں قاتل درندوں کو ہمیشہ بھارت میں برسر اقتدار طبقہ کی مکمل مدد و حمایت حاصل رہی ہے۔ پچھلے ادوار کی طرح […]

.....................................................

فلمیں دیکھنا بالکل پسند نہیں: کنگنا راناوت

فلمیں دیکھنا بالکل پسند نہیں: کنگنا راناوت

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں سٹائل کی علامت تسلیم کی جانے والی اداکارہ کنگنا راناوت کو فلمیں دیکھنا بالکل پسند نہیں ہے۔ کنگنا نے اپنی زندگی میں صرف دس فلمیں دیکھی ہیں جس میں سے پانچ چھ ان کی اپنی فلمیں ہیں۔ اس کے علاوہ کنگنا نے انوشکا شرما کی فلم “بینڈ باجہ بارات” دیکھی […]

.....................................................

پاک پتن: پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل، ملزمان گرفتار

پاک پتن: پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل، ملزمان گرفتار

پاکپتن (جیوڈیسک) پاکپتن میں پسند کی شادی کرنے پر بھائیوں نے بہن اور اس کے شوہر کو قتل کر دیا اور خود تھانے پیش ہو کر گرفتاری دیدی۔ پولیس کے مطابق چک نمبر 107 ڈی کی رہائشی ثنا اور امجد نے گھر سے بھاگ کر شادی کر لی تھی۔ پنچایت نے ثنا کو واپس والدین […]

.....................................................

ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس کو مہنگے ترین کھانے پسند

ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس کو مہنگے ترین کھانے پسند

لندن (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس نے کہا ہے کہ میں صحت مند کھانا کھانے کی عادی ہوں۔ 46 سالہ جولیا رابرٹس کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ صحت مند کھانے کھانا پسند کرتی ہوں۔ تیرہ سال پہلے جب ایک دفعہ میرے شوہر نے مجھے کہا کہ چلو باہر کھانے کے لیے چلتے […]

.....................................................

کاجول اجے کی کسی اور اداکارہ کے ساتھ فلمی ہم آہنگی بھی پسند نہیں کرتیں

کاجول اجے کی کسی اور اداکارہ کے ساتھ فلمی ہم آہنگی بھی پسند نہیں کرتیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے خوبصورت جوڑے اجے دیوگن اور کاجول نے اپنی اداکاری سے لاکھوں مداحوں کے دل جیتے ہیں۔ کاجول کہتی ہیں کہ انہیں اجے کی کسی اور اداکارہ کے ساتھ فلمی کیمسٹری پسند نہیں آتی۔ اجے دیوگن اور کاجول کی جوڑی فلمی دنیا میں خوب مقبول رہی۔ 14 برس قبل شادی کے […]

.....................................................

ملتان: پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نے خود کو گولی مار لی

ملتان: پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نے خود کو گولی مار لی

ملتان (جیوڈیسک) شیر شاہ بائی پاس کا رہائشی ناصر اپنی کزن سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ لڑکی کی شادی کہیں اور ہونے پر ناصر نے دلبرداشتہ ہو کر اپنے سر میں گولی مار لی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد نوجوان کے سر سے گولی نکال […]

.....................................................

بیٹے کے پسند کی شادی کرنے پر اُس کے سسرال والے میری جان کے دشمن بن گے ہیں، انتظامیہ تحفظ فراہم کرے، شاہدہ عروج

فیصل آباد : شاہدہ عروج نے فیصل آبادپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بیٹے نے پسند کی شادی کرلی۔جسکی وجہ سے بیٹے کے سسرال والے میری جان کے در پے ہو گئے۔ مجھے اغواء کرکے تشدد کیا گیا اور اب بھی مجھے فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں مل رہی […]

.....................................................

کراچی میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

کراچی میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ سعید آباد کے سیکٹر بارہ کے ایک مکان سے ایک عورت اور مرد کی لاشیں ملیں جس پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق دونوں کو تشدد کے بعد تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ دونوں کی شناخت بائیس سالہ سارہ اور چوبیس […]

.....................................................

کوٹ ادو : پسند کی شادی کا رنج، 3 افراد کو قتل کر دیا

کوٹ ادو : پسند کی شادی کا رنج، 3 افراد کو قتل کر دیا

کوٹ ادو (جیوڈیسک) کوٹ ادو کے نواحی علاقے رنگ پور موضع کوڈیوال میں پسند کی شادی کرنے پر ایک ہی خاندان کے تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ذوالفقار نامی شخص نے ایک سال قبل پسند کی شادی کی جس کا لڑکی والوں کو شدید رنج تھا۔ آج صبح سویرے نامعلوم مسلح افراد نے […]

.....................................................

مظفرگڑھ: پسند کی شادی کے تنازع پرفائرنگ، 3 افراد قتل

مظفرگڑھ: پسند کی شادی کے تنازع پرفائرنگ، 3 افراد قتل

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ رنگ پور میں پسند کی شادی کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں دو بھائی اور ایک بہن شامل ہیں۔

.....................................................

سینائے: فورسز کے راکٹ حملہ، 15عسکریت پسند ہلاک، متعدد زخمی

سینائے: فورسز کے راکٹ حملہ، 15عسکریت پسند ہلاک، متعدد زخمی

مصر (جیوڈیسک) کے سرحدی علاقے سینائے میں سرکاری فوج کی جانب سے کئے گئے ایک راکٹ حملے میں پندرہ عسکریت پسند ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومتی ہیلی کاپٹروں کی جانب سے عسکریت پسندوں پر کئے گئے حملے میں پندرہ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے […]

.....................................................

لاہو، پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکے اور لڑکی نے خودکشی کر لی

لاہور (پی پی سی) لاہورکے علاقے چوہنگ میں پسند کی شادی نہ ہونے پر جوڑے نے خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں رہائش پذیر 22 سالہ یاور اور 17 سالہ غزل ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے مگر گھر والے راضی نہ ہوئے۔ […]

.....................................................

اگلے ماہ اپنے میوزک البم ریلیز کروں گی جو یقینا میرے پرستاروں کو پسند آئیگی

لاہور: نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ فلم کی موسیقی ابھی ختم نہیں ہمیں صرف معیار کی ضرورت ہے اور اگر ہم معیار بہتر کر لیں تو حالات اچھے ہو سکتے ہیں، اگلے ماہ اپنے میوزک البم ریلیز کروں گی جو یقینا میرے پرستاروںکو پسند آئیگی۔ ایک انٹر ویو میں گلوکارہ کا کہنا […]

.....................................................

لاہور: پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکا لڑکی نے خودکشی کر لی

لاہور: پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکا لڑکی نے خودکشی کر لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے چوہنگ میں پسند کی شادی نہ ہونے پر جوڑے نے خود کشی کر لی۔ لاہور کے علاقے چوہنگ میں رہائش پذیر بائیس سالہ یاور اور سترہ سالہ غزل ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ دونوں شادی کرنا چاہتے تھے مگر گھر والے راضی نہ ہوئے،جوڑے نے اس بات سے دلبرداشتہ […]

.....................................................

فاٹا کے لوگ امن پسند ہیں، منفی تاثر درست نہیں، گونر خیبر پختون خوا

فاٹا کے لوگ امن پسند ہیں، منفی تاثر درست نہیں، گونر خیبر پختون خوا

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) پارا چنار خیبر پختونخوا کے گورنر شوکت اللہ خان نے کہا ہے کہ دنیا میں فاٹا کے بارے میں جو تاثر پایا جا تا ہے وہ حقائق کے منافی ہے۔ فاٹا کے لوگ امن پسند ہیں، کرم ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پارا چنار کے دورے کے موقع پر اسکول کے طلبا سے خطاب […]

.....................................................

حافظ آباد : پسند کی شادی کرنے پر باپ نے بیٹی اور داماد کو قتل کر دیا

حافظ آباد : پسند کی شادی کرنے پر باپ نے بیٹی اور داماد کو قتل کر دیا

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد میں باپ نے پسند کی شادی کرنے پر بیٹی اور داماد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس کے مطابق نواحی گاوں کوٹ سرور کے عشرت بلال نے 4 ماہ قبل نازیہ سے پسند کی شادی کی تھی۔ شادی سے لڑکی کا باپ احمد علی ناخوش تھا، ملزم نے […]

.....................................................

درہ آدم خیل : چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 7 شدت پسند ہلاک

درہ آدم خیل : چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 7 شدت پسند ہلاک

درہ آدم خیل(جیوڈیسک) درہ آدم خیل میں بھاری ہتھیاروں سے چیک پوسٹ پر حملہ میں دو اہلکار شہید جبکہ جوابی فائرنگ میں سات شدت پسند ہلاک، تربت میں بھی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا گیا۔ بوستی خیل کے علاقے سورغر میں چالیس سے زیادہ شدت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ سیکورٹی […]

.....................................................

ہنگو: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 شدت پسند ہلاک، 4 اہلکار زخمی

ہنگو: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 شدت پسند ہلاک، 4 اہلکار زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں پانچ شدت پسند ہلاک جبکہ 4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ پشاور کے علاقے متنی میں بھی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے شدت پسند فائرنگ کے تبادلے کے بعد فرار ہو گئے۔ ہنگو میں سیکورٹی فورسز کی سپن ٹل […]

.....................................................

جھنگ : پسند کی شادی کر نیوالے جوڑے کو قتل کر دیا گیا

جھنگ : پسند کی شادی کر نیوالے جوڑے کو قتل کر دیا گیا

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ جھنگ (جیوڈیسک) نواحی علاقے شہابل کی رہائشی رضیہ نے 6 ماہ قبل اپنے رشتہ دار فضل کریم سے پسند کی شادی کی تھی اور آج رضیہ اپنے شوہر فضل کریم کے ہمراہ اپنی ماں سے […]

.....................................................

دیپالپور : پسند کی شادی کرنے پر لڑکی والوں کی فائرنگ سے 6 افراد قتل

دیپالپور : پسند کی شادی کرنے پر لڑکی والوں کی فائرنگ سے 6 افراد قتل

دیپالپور (جیوڈیسک) میں پسند کی شادی کرنے کی پاداش میں لڑکی والوں نے فائرنگ کر کے دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو قتل کر دیا۔ پانچ سال قبل طاہر سرور نے حجرہ شاہ مقیم کے علاقہ لالے والا میں شوکت علی کی بیٹی شہناز بی بی سے پسندکی شادی کر لی […]

.....................................................

سانگھڑ : پسند کی شادی کرنے والی لڑکی پر اسرار طور پر ہلاک

سانگھڑ : پسند کی شادی کرنے والی لڑکی پر اسرار طور پر ہلاک

سانگھڑ (جیوڈیسک) سنجھورو کے گاوں ڈاڑھوں جمالی میں دو ما ہ قبل پسند کی شادی کرنے والی بیس سالہ شمشاد بی بی والدین کے گھر میں پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی پولیس کو اطلاع دئیے بغیر لڑکی کی تدفین کردی گئی ہے سنجھورو پولیس کا کہنا ہے کہ شمشاد بی بی نے زھریلی دوا پی […]

.....................................................

میر پور خاص : پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی لاشیں گھر سے برآمد

میر پور خاص : پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی لاشیں گھر سے برآمد

میر پور خاص (جیوڈیسک) میر پور خاص میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی لاشیں گھر سے برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے شبہ میں مقتول کے بھائی کو گرفتار کر لیا ہے۔ سیٹلائٹ ٹاون میں ایک سال قبل پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کی لاشیں گھر سے برآمد ہوئی ہیں۔ مقتولین کو تیز دھار […]

.....................................................

سکھر : صالح پٹ میں پسندکی شادی کرنے والا جوڑا قتل

سکھر : صالح پٹ میں پسندکی شادی کرنے والا جوڑا قتل

سکھر (جیوڈیسک) سکھر صالح پٹ میں پسندکی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چند مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا جاں بحق ہو گیا۔ جوڑے نے گزشتہ سال شادی کی تھی۔ پولیس نے واقعے کی […]

.....................................................