تامل ناڈو میں ایٹمی پلانٹ پر سیکیورٹی اہلکار کی فائرنگ، 3 اہلکار ہلاک

تامل ناڈو میں ایٹمی پلانٹ پر سیکیورٹی اہلکار کی فائرنگ، 3 اہلکار ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈومیں ایٹمی پلانٹ پر سیکیورٹی اہلکار کی فائرنگ سے 3 اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔

.....................................................

پودوں اور فصلوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے پلانٹ کلینکس کے قیام کا فیصلہ

پودوں اور فصلوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے پلانٹ کلینکس کے قیام کا فیصلہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) فوڈ سکیورٹی کے حصول میں کامیابی کیلئے محکمہ زراعت کی جانب سے صوبہ بھر میں پلانٹ کلینکس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی کمپنی اور پنجاب حکومت کے باہمی اشتراک سے ہر ضلع میں مجموعی طور پر 30 پلانٹ کلینکس قائم کئے جائیں گے۔ فیصل آباد میں 10 جبکہ تحصیل […]

.....................................................

نندی پور پاور پلانٹ مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام ہو گیا

نندی پور پاور پلانٹ مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے تمام ترکوششوں کے باوجود 425 میگاواٹ کا نندی پور پاور پلانٹ مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام ہو گیا۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) ذرائع کے مطابق نندی پور پاور پلانٹ کے ذریعے اب تک سسٹم کو بجلی کی فراہمی شروع ہی نہ ہو […]

.....................................................

امریکا : گاڑیاں بنانے والے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

امریکا : گاڑیاں بنانے والے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں گاڑیاں بنانے والے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریاست انڈیانا میں واقع گاڑیاں بنانے والے پلانٹ میں کیمیکل دھماکے ہوئے۔ جس سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے فوری بعد پلانٹ کو خالی کرا لیا گیا۔ زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی […]

.....................................................

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پلانٹ سے زہریلی گیس کا اخراج، 6 افراد ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پلانٹ سے زہریلی گیس کا اخراج، 6 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پلانٹ سے زہریلی گیس خارج ہونے سے 6 افراد ہلاک جبکہ 11 کی حالت نازک ہو گئی۔

.....................................................

اوچ ٹو پاور پلانٹ کا افتتاح، اندھیرے اب تھوڑے دنوں کے مہمان ہیں، وزیر اعظم

اوچ ٹو پاور پلانٹ کا افتتاح، اندھیرے اب تھوڑے دنوں کے مہمان ہیں، وزیر اعظم

ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اوچ ٹو پاور پلانٹ منصوبے کا افتتاح کر دیا جس سے اوچ پاور پلانٹ کی مجموعی پیداوار 990 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اوچ ٹو پاور منصوبے کا افتتاح مسرت کا باعث ہے۔ […]

.....................................................

ٹی ڈیپ میں کرپشن، بندرگاہ پر پڑا وی ایچ ٹی پلانٹ ناکارہ ہونے کا خدشہ، جاپان کو آم برآمد نہیں ہو سکے گا

ٹی ڈیپ میں کرپشن، بندرگاہ پر پڑا وی ایچ ٹی پلانٹ ناکارہ ہونے کا خدشہ، جاپان کو آم برآمد نہیں ہو سکے گا

کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کرپشن کے سبب پورٹ پر پھنسا ہوا وی ایچ ٹی پلانٹ ناکارہ ہونے کا خدشہ ہے۔ دنیا کی ہائی ویلیو مارکیٹ جاپان کو اس سال بھی آم کی برآمد ممکن نہیں ہوگی۔ جاپان نے تین سال قبل پاکستان پر 16 سال سے عائد پابندی ختم کرتے ہوئے آم جاپان […]

.....................................................

مکوری گیس پلانٹ سے تیل و گیس پیداوار شروع

مکوری گیس پلانٹ سے تیل و گیس پیداوار شروع

کراچی (جیوڈیسک) مکوری گیس پلانٹ سے تیل و گیس پیداوار کا عمل باقاعدہ شروع ہو چکا ہے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج کے اعلامیہ کے مطابق اس پلانٹ میں او جی ڈی سی، پاکستان پٹرولیم اور پی او ایل کی شراکت ہے۔ منصوبے سے یومیہ 25 ملین مکعب فٹ گیس اور 5 ہزار 500 بیرل یومیہ تک […]

.....................................................

امریکا: نیبراسکا کے ایک پلانٹ میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 17 زخمی

امریکا: نیبراسکا کے ایک پلانٹ میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 17 زخمی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیبراسکا میں جانوروں کی خوراک تیار کرنے والے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے جبکہ عمارت کا ایک حصہ گر گیا۔ حکام کے مطابق اوماہا شہر میں واقع انٹرنیشنل نیوٹریشن پلانٹ میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک ہو ئے۔ 10 زخمیوں کو شدید […]

.....................................................

جاپان : نیوکلیئر پلانٹ سے تابکار پانی کا اخراج ، ماہی گیر صنعت کو نقصان

جاپان : نیوکلیئر پلانٹ سے تابکار پانی کا اخراج ، ماہی گیر صنعت کو نقصان

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے فوکوشیما نیوکلیئر پلانٹ سے تابکار پانی خارج ہو رہا ہے، جس سے مقامی ماہی گیر صنعت کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔جاپانی حکومت نے فوکوشیما نیوکلیئر پلانٹ کے مسئلے پر براہ راست کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس پر مقامی لوگ قائل ہوتے ہوئے نظر نہ آئے۔ نیو کلیئرپاور پلانٹ […]

.....................................................

یوکرائن : کیمکل پلانٹ میں امونیا گیس سے 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

یوکرائن : کیمکل پلانٹ میں امونیا گیس سے 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

یوکرائن (جیوڈیسک) میں کیمکل پلانٹ کی مرمت کے دوران امونیا گیس خارج ہونے سے پانچ افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ یوکرائن کے مشرقی شہر گور لووکا میں پیش آیا۔ ایک فیکٹری ملازم کا کہنا تھا جیسے انہیں فضا میں خارج ہونے والی امونیا کا بادل بنتا نظر آیا۔ انہوں نے ساتھی […]

.....................................................

لاہور : چوری کی گیس سے بجلی بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، پلانٹ برآمد

لاہور : چوری کی گیس سے بجلی بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، پلانٹ برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ضعی انتظامیہ نے گتہ بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر چوری کی گیس سے چلنے والے غیر قانونی بجلی بنانے کا پلانٹ برآمد کر لیا، فیکٹری کا مالک موقع سے فرار ہو گیا۔ لاہور کے علاقے پیکو روڈ پر واقع ایک گتہ بنانے کی فیکٹری پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیم […]

.....................................................

گوجرانوالہ : نواز شریف آج نندی پور پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

گوجرانوالہ : نواز شریف آج نندی پور پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ وزیراعظم نواز شریف آج گوجرانوالہ کے علاقے نندی پور میں پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف آج دن گیارہ بجے گوجرانوالہ کے علاقے نندی پور پہنچیں گے جہاں وہ نندی پور پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر دیگر اہم وزرا بھی موجود ہونگے۔ نندی پور پاور […]

.....................................................

کینیڈا: آتشبازی پلانٹ میں دھماکہ، آگ لگنے سے دو افراد ہلاک

کینیڈا: آتشبازی پلانٹ میں دھماکہ، آگ لگنے سے دو افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر مونٹریال میں آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے پلانٹ میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مونٹریال کے علاقے کیوبس میں آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے پلانٹ میں صبح سویرے ہونے والے دھماکوں سے پورا علاقہ لرز اٹھا۔ جس کے بعد پولیس […]

.....................................................

امریکا : کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک، کئی زخمی

امریکا : کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک، کئی زخمی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ سے ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ امریکا کی ریاست لوزیانہ میں قائم، نائٹروجن پلانٹ میں دھماکا ہوا۔ حکام کے مطابق دھماکے سے ایک شخص موقع پر ہلاک جب کہ 7 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ھسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انڈسٹریل پلانٹ سالانہ […]

.....................................................

جاپانی موٹرسائیکل سازکمپنی 2 ماہ میں پلانٹ کی تنصیب شروع کریگی

جاپانی موٹرسائیکل سازکمپنی 2 ماہ میں پلانٹ کی تنصیب شروع کریگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی جاپانی موٹر سائیکل ساز ادارہ کراچی میں 15 کروڑ ڈالر کے پلانٹ پر کام کا آغاز دو ماہ بعد شروع کررہا ہے۔ جاپانی سفارت کار ذرائع کے مطابق اس پلانٹ کی ابتدائی سالانہ پیداواری گنجائش 22 ہزار 125 سی سی موٹر سائیکلیں ہوں گی جبکہ اس گنجائش کو 3 لاکھ 20 ہزار […]

.....................................................

امریکا : کھاد کے پلانٹ میں دھماکا، 70 افراد ہلاک، 200 زخمی

امریکا : کھاد کے پلانٹ میں دھماکا، 70 افراد ہلاک، 200 زخمی

شکاگو (جیوڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں کھاد کے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور200 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق واکو کھاد پلانٹ میں دھماکے کی وجوہات کا ابھی تک علم نہیں ہوسکا تاہم دھماکا انتہائی شدید تھا۔ دھماکے کے […]

.....................................................

آئی پی پیز کی بقایا جات نہ ملنے پر پلانٹ بند کرنے کی دھمکی

آئی پی پیز کی بقایا جات نہ ملنے پر پلانٹ بند کرنے کی دھمکی

آئی پی پیز (جیوڈیسک) آئی پی پیز نے بقایا جات نہ ملنے پرپلانٹ بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے حکومت کو ادائیگیوں کے لیے ٹھوس لائحہ عمل دینا ہوگا۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آئی پی پیزکے بقایا جات کی ادائیگی سے متعلق کیس […]

.....................................................

کیلیفورنیا:ایٹمی پلانٹ سے زہریلی گیس کا اخراج

کیلیفورنیا:ایٹمی پلانٹ سے زہریلی گیس کا اخراج

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایٹمی بجلی گھر میں زہریلے گیس کے اخراج کے بعد پلانٹ خالی کردیا گیا، امریکی حکام کا کہناہے کہ امونیاکے اخراج سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ امریکی حکام کا کہناہے کہ کیلیفورنیا کے جوہری بجلی گھر سے اچانک زہریلی گیس امونیا کے اخراج کے بعد احتیاطا ورکوں کو نکال […]

.....................................................
Page 2 of 212