بلدیہ کورنگی میں ممکنہ برسات کے پیش نظر تیز بارش اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے رین ایمرجنسی نافذ، کنٹی جنسی پلان تیار

بلدیہ کورنگی میں ممکنہ برسات کے پیش نظر تیز بارش اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے رین ایمرجنسی نافذ، کنٹی جنسی پلان تیار

کراچی (خصوصی رپورٹ) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور صوبائی وزیر بلدیاتی شرجیل انعام میمن کے احکامات پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ کرکے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرکے شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زون کے افسران وعملے کو الرٹ اور تمام […]

.....................................................

کسی سکرپٹ گرینڈ پلان کا حصہ نہیں، سیاسی بحران حل کرنا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

کسی سکرپٹ گرینڈ پلان کا حصہ نہیں، سیاسی بحران حل کرنا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں ایوان سے اختلاف نہیں، میں شہیدوں کے خون کا بدلہ لینے آیا ہوں ، مجھے گوارہ نہیں کوئی ایوان پر حملہ کرے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آج تاریخی موڑ ہے بھٹک […]

.....................................................

افضل خان کے الزامات پری پلان ہیں، چیف جسٹس سازش کا نوٹس لیں، ریاض کیانی

افضل خان کے الزامات پری پلان ہیں، چیف جسٹس سازش کا نوٹس لیں، ریاض کیانی

لاہور (جیوڈیسک) ممبر الیکشن کمیشن جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی نے کہا ہے کہ افضل خان تحریک انصاف کے وفادار کارکن ہے۔ سے انھوں نے کہا کہ ملازمت میں توسیع نہ ملنے پر افضل خان الزام تراشی پر اتر آئے۔ میرا کیرئیر بے داغ ہے۔ ممبر الیکشن کمیشن بن کر غلطی کی۔ افضل خان کے الزامات […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے دھرنوں سے متعلق سیکیورٹی پلان بنا لیا، کراچی پولیس چیف

پی ٹی آئی کے دھرنوں سے متعلق سیکیورٹی پلان بنا لیا، کراچی پولیس چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دھرنوں سے متعلق سیکیورٹی پلان بنالیا ہے۔ کسی کو بھی شاہراہ فیصل پر دھرنا دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کراچی پولیس چیف نے کہا کہ شہر کو اسلحے سے پاک کرنے کے لیے بھی اقدامات کر رہے ہیں۔ کراچی پولیس […]

.....................................................

آزادی مارچ کے لیے پولیس پلان تیار

آزادی مارچ کے لیے پولیس پلان تیار

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریکِ انصاف کے ‘آزادی مارچ’ اور عوامی تحریک کے یومِ شہداء کے دوران صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک ہنگامی پلان تیار کر لیا ہے۔ یہ پلان اس وقت تیار کیا گیا ہے جب پولیس کو خود آئے دن انتظامی معاملات میں مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ […]

.....................................................

عید ایام کیلئے ٹریفک پلان مرتب ، 1800 وارڈنز ڈیوٹی دینگے

عید ایام کیلئے ٹریفک پلان مرتب ، 1800 وارڈنز ڈیوٹی دینگے

لاہور (جیوڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ نے کہاکہ عید الفطر، ٹرو اور مرو کے ایام میں عید گاہوں، مساجداور تفریحی پارکوں کے گر دونواح میں ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی سہولت کے لئے جامع ٹریفک پلان مرتب کیا گیا ہے۔ عیدکے ایام میں مجموعی طور پر 3 ایس پیز کی نگرانی میں 12 […]

.....................................................

ملزمان سے حاصل معلومات سامنے رکھ کر سیکیورٹی پلان بنایا جائے، قائم مقام آئی جی سندھ

ملزمان سے حاصل معلومات سامنے رکھ کر سیکیورٹی پلان بنایا جائے، قائم مقام آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) قائم مقام آئی جی پولیس سندھ غلام حیدر جمالی نے افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ دہشت گردی کے واقعات اور سنگین جرائم میں گرفتار ملزمان سے کی جانے والی تفتیش کو سامنے رکھتے ہوئے عید الفطرکے لیے سیکیورٹی پلان تیار کیا جائے۔ جس میں مضبوط و مربوط خفیہ نیٹ ورک، انٹیلی […]

.....................................................

ورلڈ چیمپئن بننے کا پلان دس سال پر محیط ہے: جرمن کوچ

ورلڈ چیمپئن بننے کا پلان دس سال پر محیط ہے: جرمن کوچ

برلن (جیوڈیسک) کوچ یوا خم لیو نے 24 سال بعد جرمنی کو عالمی چیمپئن بنا دیا ہے۔ ان کا جرمنی کو ورلڈ چیمپئن بنانے کا پلان دس پر محیط ہے۔ انہوں نے 10 سال تک ٹیم کو گولڈن جنریشن بنانے اور نئے نوجوان کھلاڑیوں کا مستقبل روشن کرنے کیلئے انتھک محنت کی۔ کوچ لیو نے […]

.....................................................

پنجاب میں عید کیلئے سکیورٹی پلان جاری، موبائل سروس بند کرنیکی تجویز زیر غور

پنجاب میں عید کیلئے سکیورٹی پلان جاری، موبائل سروس بند کرنیکی تجویز زیر غور

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے عید پر سیکورٹی کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ اہم شخصیات کو کسی بھی جگہ جانے سے پہلے کلیئرنس لینا ہو گی۔ مشکوک افراد کو شناخت کی تصدیق نہ ہونے پر فوری طور پر حراست میں لے لیا جائیگا۔ عید […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب پلان کے مطابق کامیابی سے جاری ہے، آرمی چیف

آپریشن ضرب عضب پلان کے مطابق کامیابی سے جاری ہے، آرمی چیف

آپریشن ضرب عضب پلان کے مطابق کامیابی سے جاری ہے، آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب سے معتلق وزیراعظم کو اگاہ کیا۔

.....................................................

ماہ رمضان کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل

ماہ رمضان کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) دارالحکومت اسلام آباد میں ماہِ رمضان کے دوران تقریباً دو ہزار پانچ سو اہلکار ڈیوٹی پر موجود رہیں گے جن میں پولیس اور رضاکار بھی شامل ہیں۔ امن و امان کی صورتحال کو بہتر رکھنے کے لیے انتظامیہ نے ایک سیکیورٹی پلان مرتب کیا ہے جس کے تحت دو ہزار پانچ سو […]

.....................................................

پشاور ایئرپورٹ کی سیکورٹی سخت کرنے کا پلان تیار

پشاور ایئرپورٹ کی سیکورٹی سخت کرنے کا پلان تیار

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس نے باچاخان ایئر پورٹ کی سیکورٹی سخت کرنے کا پلان تیار کر لیا ہے۔ ایئر پورٹ کے نواحی اور فاٹا سے ملحقہ علاقوں میں رہائش پذیر افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ پشاور میں باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے والے پی آئی اے کے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا 5 سالہ اسٹرٹیجک پلان تیار، اہم فیصلے کیے جائینگے

الیکشن کمیشن کا 5 سالہ اسٹرٹیجک پلان تیار، اہم فیصلے کیے جائینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے 5 سالہ اسٹرٹیجک پلان میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور ریٹرننگ افسران جوڈیشل افسران کے بجائے متبادل انتظامات کیلیے منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا الیکشن کمیشن کا 2018 کے عام انتخابات کے لیے مرتب کردہ سٹرٹیجک پلان بارے آئندہ ہفتے الیکشن کمیشن میں میڈیا کو بریفنگ دی جائے […]

.....................................................

وزارت داخلہ نے اسلام آباد کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی پلان جاری کردیا

وزارت داخلہ نے اسلام آباد کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی پلان جاری کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی پلان جاری کردیا جس کے تحت وفاقی دارالحکومت کو 13 زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی پلان جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت وفاقی دارالحکومت کو 13 زونز میں […]

.....................................................

وزیراعظم نے کل تک لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا قابل عمل پلان طلب کر لیا

وزیراعظم نے کل تک لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا قابل عمل پلان طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے لوڈشیڈنگ بڑھنے پر وزارت پانی و بجلی کے حکام کی سرزنش کی ہے اور کل تک قابل عمل پلان طلب کیا ہے۔ ملک میں بڑھتی لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا، جہاں وزارت پانی و بجلی کے حکام نے انہیں بریفنگ دی۔ وزیراعظم […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل ملز کیلئے ساڑھے اٹھارہ ارب روپے کے تنظیم نو پلان کی منظوری

پاکستان اسٹیل ملز کیلئے ساڑھے اٹھارہ ارب روپے کے تنظیم نو پلان کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ جس میں نجکاری کمیشن نے اسٹیل ملز کی تنظیم نو کا پلان پیش کیا۔ جس پر غور کے بعد ساڑھے اٹھارہ ارب روپے کے پیکج کی منظوری دے دی گئی۔ پلان کے تحت اسٹیل ملز کو تین […]

.....................................................

پلان کے مطابق کھیلے اور ایونٹ جیتنے میں کامیاب ہوئے، مالنگا

پلان کے مطابق کھیلے اور ایونٹ جیتنے میں کامیاب ہوئے، مالنگا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو پہلی بار کامیابی دلانے والے کپتان لیستھ مالنگا نے فائنل میں کامیابی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پلان کے مطابق کھیلے اور ایونٹ جیتنے میں کامیاب ہوئے،انتہائی مسرور مالنگا نے مزید کہا کہ کمارسنگاکارااور مہیلا جے وردھنے جیسے تاریخ کھلاڑیوں کے […]

.....................................................

ایف بی آر نے بجٹ سازی کیلئے سیکیورٹی وانتظامی پلان تیار کر لیا

ایف بی آر نے بجٹ سازی کیلئے سیکیورٹی وانتظامی پلان تیار کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال 2014-15 کے لیے بجٹ سازی کے عمل کو محفوظ بنانے کے لیے سیکیورٹی اور ایڈمنسٹریٹو پلان کو حتمی شکل دے دی ہے اور توقع ہے کہ آئندہ ماہ یہ پلان جاری کردیا جائے گا۔ جس کے تحت ایف بی آر میں عام […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈکپ 2015ء: پلان کیلئے دو رکنی کمیٹی بنا دی

کرکٹ ورلڈکپ 2015ء: پلان کیلئے دو رکنی کمیٹی بنا دی

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی حکام کا کہنا تھا کہ 2 رکنی کمیٹی میں انتخاب عالم اور جاوید میاں داد شامل ہیں۔ پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ ورلڈ کپ 2015 کے سلسلے میں پلیننگ کرے گی۔ کمیٹی ورلڈ کپ 92 کے فاتح کھلاڑیوں سے تجاویز لے گی اور بہتر حکمت عملی بنانے […]

.....................................................

ماضی بھلا کر نئے پلان کے ساتھ میدان میں اتریں گے، مصباح الحق

ماضی بھلا کر نئے پلان کے ساتھ میدان میں اتریں گے، مصباح الحق

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ہمیں جیت کیلئے سو فیصد پرفارم کرنا ہوگا، ماضی کو بھلا کر نئے پلان کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ ابوظہبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ اوپننگ آسان نہیں، ٹیم کو کافی گیپ سے ٹیسٹ […]

.....................................................

کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات کا پلان تیار

کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات کا پلان تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات کا پلان تیار کرلیا ہے۔43 کینٹ ایریاز میں ساڑھے 18 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے 20 ،سندھ کے 8 خیبر پختونخوا کے 11 اور بلوچستان کے 4 کنٹونمنٹ […]

.....................................................

چولستان میں قائد اعظم سولر پارک کے پلان کی منظوری دیدی گئی

چولستان میں قائد اعظم سولر پارک کے پلان کی منظوری دیدی گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب انرجی کونسل نے چولستان میں قائد اعظم سولر پارک کے ماسٹر پلان کی منظوری دے دی، وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کہتے ہیں کہ سولر پارک میں پنجاب حکومت اپنے وسائل سے 700 میگا واٹ کے منصوبے لگائے گی۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب کی صدارت میں پنجاب انرجی کونسل کا […]

.....................................................

اسلام آباد: نئے سیکیورٹی پلان کی تیاری شروع ہو گئی

اسلام آباد: نئے سیکیورٹی پلان کی تیاری شروع ہو گئی

وفاقی پولیس نے اسلام آبادکو محفوظ بنانے کے لیے نیا سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیدیا ہے۔ سکندرکیس کے بعدوفاقی وزارت داخلہ اسلام آباد کی سیکیورٹی کے حوالے مسلسل سوچ وبچار میں مصروف ہے۔ وزارت داخلہ کی ہدایت پر پولیس نے اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے لیے سیکورٹی پلان تیار کرنا شروع کردیا ہے ،پولیس […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا سیکیورٹی پلان تیار کر لیا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا سیکیورٹی پلان تیار کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا سیکیورٹی پلان تیار کر لیا ہے۔ سیکیورٹی پلان کے تحت عام پولنگ اسٹیشن پر5 سیکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے۔ جبکہ حساس پولنگ اسٹیشن پر کم از کم 7 سیکیورٹی اہلکار تعینات ہونگے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حساس ترین پولنگ اسٹیشن پر 10 سے 20 اہلکار تعینات […]

.....................................................