جرمنی میں شامی پناہ گزین کا بم حملہ، 12 افراد زخمی

جرمنی میں شامی پناہ گزین کا بم حملہ، 12 افراد زخمی

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر آنسباخ میں موسیقی کے تہوار کے دوران ایک شامی پناہ گزین کے بم حملے میں 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ شامی پناہ گزین بم دھماکے کے نتیجے میں خود بھی مارا گیا ہے۔ بویریا ریاست کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ شامی شہری کی پناہ کی درخواست مسترد […]

.....................................................

پناہ گزین ہماری مدد کے منتظر

پناہ گزین ہماری مدد کے منتظر

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد کے تحت فیصلہ کیا کہ 2001ء سے 20 جون ہر سال پناہ گزینوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جائیگا تاکہ عوام کی توجہ ان لاکھوں پناہ گزینوں کی طرف دلائی جا سکے جو مختلف وجوہات کی وجہ سے […]

.....................................................

اٹلی کے ساحل پر 1 سالہ پناہ گزین بچی کی لاش دنیا کے ضمیر پر سوالیہ نشان

اٹلی کے ساحل پر 1 سالہ پناہ گزین بچی کی لاش دنیا کے ضمیر پر سوالیہ نشان

روم (جیوڈیسک) بحیرہ روم میں 1 سالہ پناہ گزین بچی کی لاش اٹلی کے سمندر میں تیرتی پائی گئی۔ سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی تصویر نے ایک بار پھر پناہ گزینوں کا مسئلہ اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن ریسکیو اہلکاروں نے لیبیا اور اٹلی کے بیچ بحیرہ روم میں 1 سالہ بچی […]

.....................................................

رواں ہفتے سمندر میں 700 تارکین ڈوب گئے: عالمی ادارہ پناہ گزین

رواں ہفتے سمندر میں 700 تارکین ڈوب گئے: عالمی ادارہ پناہ گزین

روم (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے ترجمان نے کہا ہے کہ رواں ہفتے میں لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتیوں کے حادثات میں 700 تارکین ہلاک ہو گئے۔ جبکہ ایم ایس ایف کے مطابق یہ تعداد 900 تک پہنچ سکتی ہے۔ یورپ پہنچنے کی کوشش […]

.....................................................

آسٹریا: صدارتی الیکشن میں پناہ گزین مخالف پارٹی کے امیدوار کو شکست، ڈیر بالن کامیاب

آسٹریا: صدارتی الیکشن میں پناہ گزین مخالف پارٹی کے امیدوار کو شکست، ڈیر بالن کامیاب

ویانا (جیوڈیسک) آسٹریا میں صدارتی الیکشن میں پناہ گزین مخالف پاپولسٹ فریڈم پارٹی کے ہوفر کو رن آف الیکشن میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ الیگزینڈر وین ڈیر بالن نے صدارتی انتخابات جیت کر کامیابی حاصل کر لی۔

.....................................................

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، والدہ بھی پناہ گزین نکلیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، والدہ بھی پناہ گزین نکلیں

نیویارک (جیوڈیسک) ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بہتر مستقبل کیلیے امریکا آنے والے تارکین وطن پر تنقید کے تیر برساتے ڈونلڈ ٹرمپ کی والدہ بھی پناہ گزین نکلیں، امریکی امیگریشن دستاویزات سے ثابت ہو گیا کہ ٹرمپ کی اسکاٹش […]

.....................................................

ریاستی الیکشن : پناہ گزین مخالف پارٹی کامیاب، جرمن چانسلر کی جماعت کو شکست

ریاستی الیکشن : پناہ گزین مخالف پارٹی کامیاب، جرمن چانسلر کی جماعت کو شکست

برلن (جیوڈیسک) جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ تین ریاستوں میں سے دو میں دائیں بازو کی کامیابی کے باوجود تارکین وطن سے متعلق حکومت کی پالیسی میں تبدیلی نہیں کی جائیگی۔ ادھر جرمنی میں تارکین وطن کی آمد کی مخالف دائیں بازو کی جماعت ’جمہورت کا بدل‘ یا آلٹرنیٹو فار ڈیموکریسی ریاستی انتخابات کی […]

.....................................................

بنات المسلمین برطانیہ کا فرانس میں موجود مہاجر بستیوں کا دورہ، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

بنات المسلمین برطانیہ کا فرانس میں موجود مہاجر بستیوں کا دورہ، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) یورپ میں مہاجرین و پناہ گزین فلاحی اداروں اور مخیر حضرات کے تعاون کے انتظار میں، گندگی کے ڈھیرگدلے پانی غلاظت صفائی ستھرائی کا مناسب انتظام نہ ہو نے کے باعث بچوں میں شدیدبیماریاں پھیلنے کا خدشہ، سربراہ بنات المسلمین برطانیہ مسز سمیرا فرخ کا چیئرمین ووڈ لینڈ مسجد […]

.....................................................

پیرس : 12 لاکھ 29 ہزار 500 پناہ گزین یورپ پہنچ چکے ہیں۔ آئی او ایم

پیرس : 12 لاکھ 29 ہزار 500 پناہ گزین یورپ پہنچ چکے ہیں۔ آئی او ایم

پیرس (اے کے راؤ) مہاجرین کی عالمی تنظیم آئی او ایم کے مطابق اب تک تقریباً 12 لاکھ 29 ہزار 500 مہاجرین اب تک سمندر کے راستے اور 1545 زمینی راستے سے یورپ پہنچ چکے ہیں۔ تنظیم کے مطابق 418 افراد یا تو ڈوب گئے ہیں یا لاپتہ ہیں۔ گذشتہ برس سمندر کے راستے یورپ […]

.....................................................

پناہ گزین بحران : انقلاب آ سکتا ہے، یورپ ختم ہو جائے گا ۔ ٹرمپ

پناہ گزین بحران : انقلاب آ سکتا ہے، یورپ ختم ہو جائے گا ۔ ٹرمپ

پیرس (جیوڈیسک) متنازعہ امریکی صدارتی امیدوار ٹرمپ نے جرمن چانسلر پر تنقید کرتے کہا پناہ گزینوں کو قیام کی اجازت دیکر انہوں نے غلطی کی۔ تارکین کی آمد سے انقلاب برپا ہو گا اور یورپ ختم ہوجائیگا۔ مرکل نے سنگین غلطی کی۔ فرانس میں گن سے متعلق سخت قوانین کے سبب کیٹلان ہال میں قتل […]

.....................................................

انقرہ : یونان جانیوالی 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 33 پناہ گزین ہلاک

انقرہ : یونان جانیوالی 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 33 پناہ گزین ہلاک

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی سے یونان جانے والی 2 کشتیاں ڈوب گئی، جس میں 33 افراد ہلاک اور 14 لا پتہ ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک کشتی یونانی سرحدوں سے ملانے والے خیلج ادرمیت میں دوران سفر حادثے کا شکار ہوئی، جس کے نتیجے میں22پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ ترک کوسٹ گارڈز […]

.....................................................

یورپ میں دس ہزار سے زائد پناہ گزین بچے لاپتہ ہونے کا انکشاف

یورپ میں دس ہزار سے زائد پناہ گزین بچے لاپتہ ہونے کا انکشاف

لندن (جیوڈیسک) یورپی پولیس ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ یورپ میں دس ہزار سے زائد پناہ گزین بچے لا پتہ ہیں، بچوں تک رسائی کی کوششیں جاری ہیں جبکہ ان بچوں کو جنسی غلام بنائے جانے کا خدشہ ہے۔ مہلک ہتھیاروں کی تباہ کاریوں سے جان بچا کر بہتر مستقبل کی امید لئے چمکتے […]

.....................................................

بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے آٹھ بچوں سمیت بارہ پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہو گئے

بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے آٹھ بچوں سمیت بارہ پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہو گئے

ایتھنز (زاہد مصطفی اعوان) خبر رساں ادارے اے پی کی یونانی دارالحکومت ایتھنز سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق بحیرہ ایجیئن میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں آٹھ بچوں سمیت بارہ تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشتی ڈوبنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ حادثے کے بعد یونانی ساحلی محافظ اور […]

.....................................................

استنبول میں دھماکا کرنے والا شخص شامی پناہ گزین تھا: احمد داؤد غلو

استنبول میں دھماکا کرنے والا شخص شامی پناہ گزین تھا: احمد داؤد غلو

استنبول (جیوڈیسک) وزیر اعظم احمد داؤد غلو نے کہا کہ دو روز پہلے خودکش حملہ کرنے والا شخص شامی پناہ گزین تھا اور ایک ہفتہ پہلے ترکی میں داخل ہوا تھا۔ وہ مشکوک نہیں تھا اس لئے اس کی نگرانی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا لیکن حملے کے بعد اس کے رابطوں کا علم […]

.....................................................

مسلمانوں کو اپنی سرزمین سے بیدخل کرکے پناہ گزین بنانیوالے امریکہ اور اتحادی ہیں: فیصل محمد

مسلمانوں کو اپنی سرزمین سے بیدخل کرکے پناہ گزین بنانیوالے امریکہ اور اتحادی ہیں: فیصل محمد

کویت سٹی (جیوڈیسک) یورپ میں پناہ گزینوں کی یلغارکا ذمہ دار امریکہ اور اس کے اتحادی ہیں۔ مسلمانوں کو اپنی ہی سرزمین سے بے دخل ہوکر پناہ گزین بننے پر مجبور کرنے والا امریکہ اور اسکے اتحادی ہیں۔ یہ بات بین الاقوامی تنازعات میں ثالثی کے ماہر فیصل محمد نے کہی۔

.....................................................

مزید سینکڑوں تارکین وطن کی جرمنی آمد ‘ کیتھولک پناہ گزین بحران کے حل میں حصہ ڈالیں: پوپ

مزید سینکڑوں تارکین وطن کی جرمنی آمد ‘ کیتھولک پناہ گزین بحران کے حل میں حصہ ڈالیں: پوپ

نیویارک (جیوڈیسک) مصری حکام نے بحیرہ عرب میں 2 کشتیوں کے 7رکنی عمل کو گرفتار کر کے 4200 تارکین وطن کو بچا لیا۔ قومیت بیان نہیں کی گئی۔ قبرص کے کوسٹ گارڈز نے 100 شامی پناہ گزینوں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا۔ برطانیہ 1500 شامی پناہ گزینوں کو آباد کرے گا۔ شامی پناہ […]

.....................................................

یمن : حجہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 40 افراد ہلاک،200زخمی

یمن : حجہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 40 افراد ہلاک،200زخمی

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی اور اتحادی افواج کی فضائی کارروائیاں جاری ہیں، حجہ صوبے میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملے میں 40 افراد مارے گئے۔ یمن کے وزیر خا رجہ کہتے ہیں کہ کیمپ پر حوثی باغیوں نے حملہ کیا جبکہ سعودیہ عرب کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات […]

.....................................................

اسرائیلی فورسز کا پناہ گزین کیمپوں میں دھاوا، فائرنگ سے نوجوان شہید

اسرائیلی فورسز کا پناہ گزین کیمپوں میں دھاوا، فائرنگ سے نوجوان شہید

یروشلم (جیوڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے پناہ گزین کیمپوں میں دھاوا بول دیا۔ جس سے فلسطینی شہری مشتعل ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے بیس سالہ محمد عبداللہ کو شہید کر دیا۔ گزشتہ ہفتے بھی اسرائیلی فوج کے تشدد سے فلسطینی وزیر شہید ہو گئے تھے۔ نوجوان کی شہادت پر فلسطینی […]

.....................................................

شام : داعش کا 60 دیہات پر قبضہ 66 ہزار پناہ گزین ترکی میں داخل

شام : داعش کا 60 دیہات پر قبضہ 66 ہزار پناہ گزین ترکی میں داخل

دمشق (جیوڈیسک) شدت پسندوں نے شام کے شمال مشرق میں کردوں کے 60دیہاتوں پر قبضہ کر لیا ہے۔دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کی پیش قدمی کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 66ہزار شامی کرد پناہ کے لیے سرحد پار کر کے ترکی میں داخل ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان میں […]

.....................................................

66،000 شامی پناہ گزین ترکی میں داخل

66،000 شامی پناہ گزین ترکی میں داخل

ترکی (جیوڈیسک) حکام کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کی شمالی علاقوں میں پیش رفت کے سبب گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریبا 66 ہزار شامی پناہ گزین سرحد عبور کر کے ترکی پہنچے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان میں زیادہ تر شام کر کرد نسل سے تعلق رکھنے والے افراد ہیں۔ […]

.....................................................

میانمار: اقوام متحدہ کے نمائندے کی پناہ گزین کیمپوں میں مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش

میانمار: اقوام متحدہ کے نمائندے کی پناہ گزین کیمپوں میں مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے نمائندے نے میانمار میں پناہ گزین کیمپوں میں مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ریاست رفائن میں جو کچھ دیکھا اسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ بچوں اور خواتین کی بری حالت ہے۔

.....................................................

پناہ گزین شامی لڑکیوں سے سعودی شہریوں کی شادیاں

پناہ گزین شامی لڑکیوں سے سعودی شہریوں کی شادیاں

ریاض (جیوڈیسک) ایک سال کے دوران 2936 لڑکیاں رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں کئی سعودی شہریوں نے اردن میں پناہ گزین شامی لڑکیوں سے شادیاں کر لی ہیں۔ مہاجر کیمپوں میں کئی سال سے موجود ان لڑکیوں کے والدین کو یقین دلایا گیا ہے کہ ان کی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ ہو جائے گا اور […]

.....................................................

اردن میں پناہ گزین شامی لڑکیوں سے سعودی شہریوں کی شادیاں

اردن میں پناہ گزین شامی لڑکیوں سے سعودی شہریوں کی شادیاں

عمان (جیوڈیسک) شہریوں نے ان لڑکیوں کے والدین کو یقین دلایا ہے کہ ان کی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ ہو جائیگا۔گزشتہ ایک برس کے دوران تقریباً تین ہزار شامی لڑکیوں سے غیر ملکی افراد نے شادیاں کی ہیں جن میں بڑی تعداد میں سعودی شہری شامل ہیں۔ اردن میں سعودی سفیر سمیع الصالح نے کہا […]

.....................................................

ایتھنز کے نواح میں واقع پناہ گزین حراستی مرکز میں قید تارکین وطن کے ساتھ اظہاریک جہتی

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) ایتھنز کے نواح میں واقع پناہ گزین حراستی مرکز میں قید تارکین وطن کے ساتھ اظہاریک جہتی اورحکومت یونان کی جانب سے اٹھارہ ماہ تک حراستی مرکز میں بندرکھنے کے خلاف یونان کی انسانی حقوق کی تنظیموں،فاشزم مخالف تنظیم، تعصب وامتیازی سلوک کے خلاف یونانی تنظیم کے علاوہ پاکستانی تنظیم پاکستان کمیونٹی […]

.....................................................
Page 2 of 3123