اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کا اجتماع ارکان برائے انتخاب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں منعقد ہوا

لاہور(16-02-12) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کا اجتماع ارکان برائے انتخاب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں منعقد ہوا جس میں اراکین کی کثرت رائے نے استصواب کے ذریعے پنجاب یونیورسٹی کے طالب مدثراحمد شاہ کو سیشن 2013-2014کے لئے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور منتخب کیا ہے۔ جاری کردہ: میڈیا […]

.....................................................

طلباء یا غنڈے۔۔۔۔؟

طلباء یا غنڈے۔۔۔۔؟

دو تین روز پہلے ایک کام کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی جانے کا اتفاق ہوا۔واپسی پر ماس کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ کے سامنے سے گزرتے ہوئے ایک عجیب منظر دیکھا۔ڈیپارٹمنٹ کے سامنے بیس پچیس لڑکے کچھ لڑکوں کو بے دردی سے پیٹ رہے تھے اور ساتھ کھڑی لڑکیوں کی چیخیں ڈیپارٹمنٹ کے در و دیوار ہلا […]

.....................................................

نوجوانوں کمر باندھ لو :(پانچواں حصہ )

نوجوانوں کمر باندھ لو :(پانچواں حصہ )

ہمارے بزرگ جنہوں نے پاکستان کو حتمی شکل دے کر دنیا کے نقشے پر نمودار کیا وہ ایچی سن کالج پنجاب یونیورسٹی اور بیکن ہاؤس کے طلبا نہیں تھے وہ عام ٹاٹوں کے اُوپر بیٹھ کر پڑھے تھے مگر ان کا رزلٹ ایسا ہے کہ و ہ آج کے دور کے پڑھے لکھے لوگوں سے […]

.....................................................

پہلی انٹر یونیورسٹی ویمن جوجسٹو چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی

پہلی انٹر یونیورسٹی ویمن جوجسٹو چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پہلی انٹر یونیورسٹی ویمن جو جسٹو چیمپئن شپ ختم ہوگئی۔ چودہ گولڈ میڈلز کے ساتھ پنجاب یونیورسٹی فاتح قرار پائی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے طالبات میں جوجسٹو کے کھیل کے فروغ کیلیئے پہلی انٹر یونیورسٹی ویمن جو جسٹو چیمپئن شپ کرائی گئی۔ پنجاب یونیورسٹی کے علاوہ دیگر یونیورسٹیز میں […]

.....................................................

محنت کش طالب علم کی بی اے میں پہلی پوزیشن

محنت کش طالب علم کی بی اے میں پہلی پوزیشن

حافظ آباد(جیوڈیسک)حافظ آباد میں تندور پر کام کرنے والے طالب علم محسن علی نے پنجاب یونیورسٹی میں بی اے کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے سالانہ امتحان 2012میں پہلی پوزیشن پانے والا محسن علی پڑھائی کے ساتھ ساتھ تندور پر روٹیاں لگا کر اپنے والد کی مدد […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے ،بی ایس سی 2012 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بی ایس سی میں طالبات اور بی اے میں پرائیوٹ امیداور بازی لے گئے۔ پنجاب (جیوڈیسک)جامعہ پنجاب کے تحت بی اے بی ایس سی کے امتحانات میں ایک لاکھ 43 ہزار 750 طلبہ نے حصہ لیا اور 85.39 فیصد طلبہ […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ کا تیسرے روز بھی تدریسی عمل کا بائیکاٹ

پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ کا تیسرے روز بھی تدریسی عمل کا بائیکاٹ

پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال کے باعث جامعہ میں تدریسی عمل تیسرے روز بھی مکمل طور پر رکا ہوا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں تین روز قبل ہونے والی توڑ پھوڑ اور طلبہ تنظیم کی جانب سے اساتذہ پر مبینہ تشدد کے بعد اساتذہ نے تین روزہ تعلیمی بائیکاٹ کا اعلان […]

.....................................................

خواتین انٹریونیورسٹیز سائیکلنگ چیمپین شپ، پنجاب یونیورسٹی فاتح

خواتین انٹریونیورسٹیز سائیکلنگ چیمپین شپ، پنجاب یونیورسٹی فاتح

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیر ایجوکیشن کمیشن خواتین انٹر یونیورسٹیز سائیکلنگ چیمپین شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی ہے۔ لاہور کے سائیکلنگ ویلڈروم میں ہونے والے ایونٹ میں پنجاب یونیورسٹی نے ایک سو پچانوے پوائنٹس کے ساتھ پہلی، لاہور کالج یونیورسٹی نے ایک سو پینسٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی […]

.....................................................
Page 4 of 41234