لاہور (جیوڈیسک) صنعت کاروں اور تاجروں کے احتجاج کے بعد پاور ہاوسز کی بجائے پنجاب کی صنعتوں کو گیس دینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید کا کہنا ہے کہ 1100 ملین کیوبک فٹ کا شارٹ فال ہے، جس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ انہوں نے پنجاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آج صبح کے وقت پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔ گزشتہ روز اسکردو ملک کا سرد ترین علاقہ تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور موسم شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں ملتان، گوجرانوالہ، فیصل آباد, لاہور اور فیصل […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور صبح کے اوقات میں جانے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پنجاب میں ملتان، ڈیرہ غازی خان اور گرد و نواح میں صبح سویرے سے ہی دھند چھائی رہی جس سے ٹریفک کی روانی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے لیے نامزدگی فارم لاہور اور اسلام آباد کی پرنٹنگ کارپوریشن دفاتر میں چھاپے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام بیلٹ پیپرز اردو زبان میں چھاپے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام امیدواروں کو نئے نامزدگی فارم ریٹرننگ افسروں کوجمع […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں صبح سویرے شروع ہونے والی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے شہر چکوال میں بارش کے بعد […]
لاہور (جیوڈیسک) کمیشن بڑھانے کے مطالبے پر پنجاب کے متعدد پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کا آج دوسرا دن ہے اور بلیک میں پٹرول دو سو روپے لیٹر تک فروخت کیا جا رہا ہے۔ پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کے دوسرے دن سی این جی کی بھی بندش سے صورتحال سنگین ہو گئی ہے۔ اور […]
پنجاب (جیوڈیسک) ملتان/ بہاولپور/مظفرگڑھ/ٹوبہ ٹیک سنگھ پٹرولیم مصنوعات پر پرافٹ مارجن نہ بڑھانے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن کی دوسرے روز بھی ہڑتال ہے، شہری پٹرول کی تلاش میں خوار ہو کر رہ گئے ہیں۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن کی اپیل پر کم شرح منافع کے خلاف جنوبی […]
گیارہ مئی کو ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کو توقعات کے برعکس کامیابی ملی، پنجاب میں مسلم لیگ(ن) کی حکومت جبکہ مرکز میں میاں نواز شریف وزیر اعظم بن گئے۔ انتخابات کے بعد مختلف پولنگ سٹیشنوں پر دھاندلی کا بھی شور کیا گیا۔ پیپلز پارٹی، تحریک انصاف و دیگر نے نتائج کو تسلیم بھی […]
جھنگ: وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر میں سستے بازار لگائے جا رہے ہیں اس سلسلہ میں گذشتہ روز کمشنر فیصل آباد کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل کمشنر اللہ داد تارڈ نے جھنگ کے سستے بازار کا دورہ کیا اللہ داد تارڈ نے اس موقع پر مختلف سٹالوں کا وزٹ کیا اور اشیاء […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹواریوں کے خلاف نہیں، پٹواری مافیا کو ختم کرنا چاہتا ہوں، 2014 تک پنجاب کی زمین کا تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کر دیا جائے گا۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار کمپیوٹرائز لینڈ ریکارڈ سنٹر کے افتتاح کے موقع پر کیا.انھوں نے کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے چودہ نئے کیسز سامنے آ گئے جبکہ ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد دو ہزار پانچ سو سینتالیس ہو گئی۔ لاہور میں ڈینگی کے حملے مسلسل جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 مزید افراد ڈینگی کا شکار ہو کر لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں داخل ہوئے جبکہ […]
لاہور (جیوڈیسک) اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان معاویہ قاتلانہ حملے میں جان بحق، سر پر گولیاں لگیں۔ اہل سنت و المجاعت کے مطابق پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان معاویہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے بتی چوک لاہور کے قریب فائرنگ کی۔ فائرنگ سے مولانا شمس الرحمان کو گولیاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب ،سندھ میں انتخابی شیڈول کا اجرا دوسری بار موخر کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے آج تک پنجاب اور سندھ سے قانونی تقاضے پورے کرنے کا کہا تھا جو مکمل نہیں ہو سکے جس کی وجہ سے کل جاری ہونے والا سندھ اور […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) آئی پنجاب پولیس کی جانب سے تمام ایس ایچ اوز کو اپنی حدود میں پنجاب بھر میں دہشتگردی کی ممکنہ کاروائی کے سد باب کیلئے ہدایت جاری۔ آئی پنجاب پولیس کی جانب سے تمام ایس ایچ اوز کو اپنی حدود میں پنجاب بھر میں دہشتگردی کی ممکنہ کاروائی کے سد […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کا کڑا احتساب ہونا چاہئے، وہ سالوں میں نہیں ہفتوں اور مہینوں میں انہیں نکیل ڈال دیں گے۔ ذخیرہ اندوزی کرنے والے عقل کے اندھے ہیں جو معاشرے میں زہر گھولتے ہیں۔ لاہور میں خصوصی بچوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
پشاور (جیوڈیسک) متنی اور بڈھ بیر پولیس نے رنگ روڈ پر علاقہ غیر سے آنے والے ٹرک کو روکا۔ تلاشی لینے پر ٹرک کے خفیہ خانوں میں رکھا گیا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ اسلحے میں دس ریپیٹر، دس پستول، تین کلاشنکوف، تین رائفلز اور گیارہ ہزار کارتوس شامل ہیں۔ اسلحہ پنجاب سمگل کیا جا […]
لاہور (جیوڈیسک) بڑھتی ہوئی سردی بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں کمی نہ کر سکی، چوبیس گھنٹے میں اٹھائیس نئے مریض سامنے آ گئے۔ رواں برس مجموی طور پر دو ہزار چار سو سینتالیس افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر اٹھائیس افراد میں ڈینگی کی تشخیص […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مزید 13 مریض سامنے آ گئے۔ پنجاب کے عوام کی ڈینگی سے جنگ جاری ہے، ہر روز متعدد افراد ڈینگی کے حملوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تیرہ افراد ڈینگی کا نشانہ بن گئے۔ لاہور میں سات، راوالپنڈی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مرض پر قابو نہیں پایا جا سکا، چوبیس گھنٹے میں مزید پچیس افراد موذی مچھر کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ہر روز درجنوں افراد خطرناک ڈینگی کا نشانہ بن رہے رہیں، گذشتہ چوبیس گھنٹے میں محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں سترہ، راولپنڈی میں چھ، گوجرانوالہ اور ساہیوال […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا زور برقرار ہے 24 گھنٹوں میں مزید گیارہ افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 11 کیسز سامنے آئے جس میں لاہور کے چھ مریض جبکہ پانچ کا تعلق راولپنڈی سے ہے جبکہ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں مجموعی طور […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا زور نہ ٹوٹا، مزید 29 افراد موذی مچھر کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ہر روز درجنوں افراد خطرناک مچھر کا نشانہ بن رہے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صوبے میں 29 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں 18 اور راولپنڈی میں 9 […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق پنجاب میں حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن پانچ دسمبر کو جاری ہو گا جس کی وجہ سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول انتیس نومبر کو جاری نہیں ہو سکے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کے نوٹیفکیشن تک انتخابی شیڈول جاری نہیں ہو سکتا۔ پنجاب اور سندھ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سے 48 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ تین مریضوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دو ہزار دو سو چھیانوے ہو گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام […]
لاہور (جیوڈسک) پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں ہفتہ کی بجائے جمعہ کے روز سے گیس ملے گی۔ تبدیل شدہ شیڈول سوئی ناردرن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے جس میں گیس بندش کا دورانیہ تو ہفتہ وار پانچ […]