پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 16 ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 16 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب میں رواں برس مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ ڈینگی کے باعث شاد باغ لاہورکا رہائشی 35 سالہ عباس بٹ سروسز اسپتال لاہور میں زیر علاج تھا جہاں وہ جان کی بازی ہار گیا۔ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ جاری […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی پنجاب میں 30،سندھ میں 18جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کی تجویز

الیکشن کمیشن کی پنجاب میں 30،سندھ میں 18جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تجویز کر دیا،سندھ میں 18 اور پنجاب میں 30 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کی تجویز دے دی گئی۔ صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس کی صدارت قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس […]

.....................................................

پنجاب: مزید 52 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1987 ہو گئی

پنجاب: مزید 52 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1987 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، مزید باون افراد خطرناک مچھر کا نشانہ بن گئے۔ موسم سرد ہونے کے باوجود پنجاب میں ڈینگی کے حملے کم نہ ہو سکے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 52 نئے مریض سامنے آ گئے جن میں 39 افراد لاہور […]

.....................................................

روئی کی پیداوار میں 12 فیصد اضافہ

روئی کی پیداوار میں 12 فیصد اضافہ

رحیم یار خان (جیوڈیسک) ممبر پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق پندرہ نومبر تک پچانوے لاکھ اٹھارہ ہزار بیلز لائی گئی۔ پنجاب میں 8.4فیصد اضافے سے باسٹھ لاکھ چار ہزار جبکہ سندھ میں انیس فیصد اضافے سے تینتس لاکھ چودہ ہزار بیلز لائی گئی۔ اس عرصے میں ٹیکسٹائل ملوں نے تہتر لاکھ چھ […]

.....................................................

راولپنڈی میں شیخ القرآن کی یادگار پر کھلی دہشت گردی حکومت پنجاب اور پنڈی انتظامیہ کے منہ پر طمانچہ ہے

فیصل آباد : راولپنڈی میں شیخ القرآن کی یادگار پر کھلی دہشت گردی حکومت پنجاب اور پنڈی انتظامیہ کے منہ پر طمانچہ ہے۔ معصوم بچوں اور نمازیوں کو دلدوز طریقہ سے قتل کرنے والے انسان کہلانے کے حقدار بھی نہیں۔ ایسے عناصر کو فی الفور گرفتار نہ کیا گیا تو دھرنوں کا سلسلہ شروع کریں […]

.....................................................

پنجاب: مزید 34 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1823 تک جا پہنچی

پنجاب: مزید 34 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1823 تک جا پہنچی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، مزید 34افراد موذی مرض کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد متاثرین کے مجموعی تعداد 1823 تک پہنچ گئی ہے۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بھی دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے، زیادہ مریضوں کی […]

.....................................................

نویں اور دسویں محرم کو پنجاب بھر میں ڈبل سواری پر پابندی

نویں اور دسویں محرم کو پنجاب بھر میں ڈبل سواری پر پابندی

پنجاب (جیوڈیسک) نویں اور دسویں محرم کو پنجاب بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، مختلف شہروں میں موبائل سروس بند رہے گی۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں بھی سخت سیکورٹی ہو گی۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے مطابق صوبے کے تیرہ اضلاع کو حساس قرار […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن

پنجاب اور سندھ میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن ہے۔ کراچی میں ریٹرننگ افسروں کے تاخیر سے پہنچنے پر امیدوار پریشان ہوتے رہے الیکشن ہونے یا نہ ہونے کے معاملے پر امیدوار الجھن کا شکار ہیں۔ شیڈول کے مطابق پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے آج کاغذات نامزدگی […]

.....................................................

پنجاب: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، تعداد 1694 ہو گئی

پنجاب: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، تعداد 1694 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، پنجاب میں مجموعی تعداد سولہ سو چورانوے 1694 ہو گئی۔ موسم کی تبدیلی ساتھ ہی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بھی دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے، زیادہ مریضوں کی تعداد لاہور میں ہے جبکہ راولپنڈی دوسرے نمبر پر ہے۔ چوبیس گھنٹے […]

.....................................................

پنجاب، ڈینگی نے ایک خاتون کی جان لے لی، چوبیس گھنٹوں میں 57 نئے کیس سامنے آئے

پنجاب، ڈینگی نے ایک خاتون کی جان لے لی، چوبیس گھنٹوں میں 57 نئے کیس سامنے آئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی سے ایک اور خاتون جاں بحق ہو گئی مرنے والوں کی مجموعی تعداد گیارہ ہو گئی محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے باعث 20 سالہ مسز شیرل اتفاق ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے۔ اس طرح رواں برس ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہو گئی ہے۔ رواں […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، پنجاب میں کاغذات نامزدگی آج ملیں گے

بلدیاتی انتخابات، پنجاب میں کاغذات نامزدگی آج ملیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی بجائے سول انتظامیہ کی سربراہی میں کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کاغذات نامزدگی آج سے ملنے شروع ہوجائیں گے، الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور کے مطابق بلدیاتی الیکشن عدلیہ کی بجائے سول انتظامیہ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات: سندھ، پنجاب کیلئے کاغذات نامزدگی کی چھپائی جاری

بلدیاتی انتخابات: سندھ، پنجاب کیلئے کاغذات نامزدگی کی چھپائی جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی چھپائی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیلئے سندھ کے لیے 8 لاکھ اورپنجاب کے لیے 50 لاکھ کاغذات نامزدگی کی چھپائی کا کام جاری ہے۔ سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب […]

.....................................................

پنجاب میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آ گئے

پنجاب میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آ گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) پنجاب میں پولیو پروگرام کو ایک اور دھچکا، دو نئے کیسز سامنے آ گئے۔ ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 59 ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت نے پنجاب میں دو نئے پولیو کسیز کی تصدیق کر دی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دو بچے پولیو وائرس کا شکار ہو گئے […]

.....................................................

پنجاب میں ترقی کا پہیہ چلانے کیلئے چودھری پرویز الہٰی کی ضرورت ہے، میاں کامران سیف

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ق لاہورکے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں ترقی کا رکا ہوا پہیہ چلانے کے لیے چودھری پرویز الہٰی جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔ پنجاب حکومت نے گند م کے سستے سٹاک مہنگے داموں بیچ کر 25ارب روپے کا غیر قانونی منافع کمایا جس کی […]

.....................................................

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے وفد کی موہلنوال کی مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت

لاہور : پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہائوسنگ سوسائٹی، موہلنوال میں جامع مسجد کا افتتاح کیا گیا، سعید اختر انصاری، منیجنگ ڈائریکٹر، پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہائوسنگ سوسائٹی نے کیا انہوں اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہائوسنگ سوسائٹی کی تمام رہائشی سکیموں میں تمام ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر کیے جائیں گےـ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی پنجاب کو انتخابی نشانات بڑھا کر 100کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کی پنجاب کو انتخابی نشانات بڑھا کر 100کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی نشانات کی تعداد 60 سے بڑھا کر 100 کرنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ غیر جماعتی بنیادوں پر انتخابات کی وجہ سے کم از کم 100 انتخابی نشانات رکھیں۔ ترجمان […]

.....................................................

حکیم اللہ محسود کا قتل، پنجاب میں ریڈ الرٹ جاری

حکیم اللہ محسود کا قتل، پنجاب میں ریڈ الرٹ جاری

لاہور (جیوڈیسک) حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد پنجاب میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ہدایات جاری کی ہیں کہ صوبے بھر میں سیکورٹی سخت کی جائے اور جہاں ضرورت ہو وہاں اضافی نفری تعینات کی جائے جبکہ حساس مقامات کی سخت نگرانی کی جائے۔ اجلاس میں یہ بھی […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد نو سو پچاسی ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد نو سو پچاسی ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، ڈینگی نے لاہوریوں کو ٹارگٹ کر لیا۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد نو سو پچاسی ہو گئی ہے جن میں پانچ سو ساٹھ کا تعلق لاہور سے ہے۔ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے باون مریض سامنے […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 2/11/2013

محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس عزا کی سیکورٹی کے پیش نظر چھپڑ بازار چکوال یکم محرم سے لے کر دس محرم تک کے لیے خالی کروا لیا چکوال(ٍڈسٹرکٹ رپورٹر)محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس عزا کی سیکورٹی کے پیش نظر چھپڑ بازار چکوال یکم محرم سے لے کر دس محرم تک کے لیے خالی […]

.....................................................

پنجاب ویٹ لفٹنگ ٹیم ٹرائل 4 نومبر بروز سوموار کو شیرانوالہ باغ گوجرانوالہ میں منعقد ہونگے

گجرات (اورنگزیب عالمگیر شاکر) پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد ادریس بٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے بتایا کہ پنجاب ویٹ لفٹنگ ٹیم ٹرائل 4 نومبر بروز سوموار کو شیرانوالہ باغ گوجرانوالہ میں منعقد ہونگے، یہ ٹرائل پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی اور گوجرانوالہ ڈویژن کے زیر اہتمام […]

.....................................................

پنجاب،24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 933 ہو گئی

پنجاب،24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 933 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تینتالیس افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مرض میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور ایک روز کے دوران پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے تینتالیس نئے مریض سامنے آئے ہیں […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 29/10/2013

ڈنگہ : شہر اور علاقہ کی عوام کا مفاد ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیزہے،میاں طارق محمود ایم پی اے ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن ایم پی اے حلقہ پی پی113میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم اور عوامی دعائوں […]

.....................................................

پنجاب میں مزید 43 افراد ڈینگی کا شکار

پنجاب میں مزید 43 افراد ڈینگی کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مرض میں اضافہ جاری ہے۔ 24 گھنٹے میں پنجاب میں 43افراد مہلک مرض کا شکار ہو گئے۔ لاہور میں 27 افراد ڈینگی کا نشانہ بنے جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری ہے۔ فیصل آباد میں بھی دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جن میں ساہیوال […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ:پنجاب میں حلقہ بندیوں سمیت اہم کیسز کی سماعت آج ہو گی

لاہور ہائیکورٹ:پنجاب میں حلقہ بندیوں سمیت اہم کیسز کی سماعت آج ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت کی جانب سے حلقہ بندیاں کرنے سمیت دیگر اہم کیسز کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمرعطا بندیال اور جسٹس فرح عرفان پنجاب حکومت کی جانب سے حلقہ بندیاں کرنے اور غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات کروانے کیخلاف کیس کی سماعت کریں گے۔ جسٹس ناصر سعید […]

.....................................................