پنجاب میں مزید 35 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 448 ہو گئی

پنجاب میں مزید 35 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 448 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، مزید پینتیس افراد خطرناک وائرس کا شکار ہو گئے۔ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ بیس مریض سامنے آئے ہیں جن میں جناح،گنگا رام اور شاہدرہ ہسپتال میں ایک ،ایک،میو اور نجی ہسپتال میں چار،چار جبکہ سروسز ہسپتال میں نو مریض داخل ہوئے […]

.....................................................

کل سے گرمی اور حبس کی شدت کم ہوجائیگی

کل سے گرمی اور حبس کی شدت کم ہوجائیگی

اسلام آباد (جیوڈٰسک) بارشوں کے حالیہ سلسلے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک کے اکثر علاقوں میں جاری گرمی اور حبس ختم ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے شہروں میں بارش کے بعد موسم ہلکا سرد ہونا شروع […]

.....................................................

پنجاب:مزید 7 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر، تعداد 414 ہو گئی

پنجاب:مزید 7 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر، تعداد 414 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک)پنجاب میں مزید سات افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہو گئے،مریضوں کی مجموعی تعداد چار سو چودہ تک جا پہنچی۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ڈینگی سے متاثرہ سات نئے مریض رپورٹ ہوئے جن میں چھ مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض […]

.....................................................

نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم کی والدہ محترمہ کی ایصال ثواب کے لیے الفلاح ہال میں قرآن خوانی

اسلام آباد : نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم کی والدہ محترمہ کی ایصال ثواب کے لیے الفلاح ہال میں قرآن خوانی اور اجتماعی دُعا کی پُر وقار محفل کااہتمام کیا گیا۔اس موقع پر اسلام آباد کے ممتاز عالم دین مولانا حبیب الرحمن نے مرحومہ کی مغفرت کی […]

.....................................................

اسلام آباد اور پنجاب بھر میں نومبر، دسمبر، جنوری میں سی این جی بند رہے گی

اسلام آباد اور پنجاب بھر میں نومبر، دسمبر، جنوری میں سی این جی بند رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیر پیٹرولیم کا اسلام آباد اور پنجاب بھر میں نومبر، دسمبر، جنوری 3ماہ تک سی این جی بند رہے گی۔ وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں پہلی ترجیح گھریلو صارفین اور پاور سیکٹر ہے، پھر سی این جی کے لیے […]

.....................................................

معظم خان پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین مقرر

معظم خان پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین مقرر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور معظم خان کو پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ ملک میں انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کرایا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان بیس بال فیڈریشن کے سیکریٹری خاور شاہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بیس بال کا بے پناہ […]

.....................................................

تعلیم کے حوالے سے 2013 تک کاٹارگٹ پورا کر لیا، وزیر تعلیم پنجاب

تعلیم کے حوالے سے 2013 تک کاٹارگٹ پورا کر لیا، وزیر تعلیم پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ 31 اکتوبر 2013 تک تعلیم کے حوالے سے جو ٹارگٹ تھا پورا کر لیا۔ 2015 تک 5 سے 9 سال کا کوئی بچہ سکول سے باہر نہیں ہو گا۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

پنجاب:متحدہ اپوزیشن کا حلقہ بندیوں کیخلاف عدالت جانے کااعلان

پنجاب:متحدہ اپوزیشن کا حلقہ بندیوں کیخلاف عدالت جانے کااعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں اپوزیشن جماعتوں نے بلدیاتی اداروں کی حلقہ بندیاں ضلعی انتظامیہ کے ذریعے کروانے اور انتخابی عمل میں صوبائی حکومت کی مداخلت کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی ، ق لیگ اور جماعت اسلامی کے […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 12 کیسز کنفرم ہو گئے، حکومت پنجاب

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 12 کیسز کنفرم ہو گئے، حکومت پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 12 کیسز کنفرم ہو گئے جس کے بعد صوبے میں رواں سیزن کے دوران ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 339 ہو گئی ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے مریضوں میں۔ ایک کا تعلق شیخوپورہ اور […]

.....................................................

پنجاب : نئے بلدیاتی ادارے قائم، لاہور میٹرو پولیٹین قرار

پنجاب : نئے بلدیاتی ادارے قائم، لاہور میٹرو پولیٹین قرار

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں نئے بلدیاتی اداروں کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ لاہور کو میٹرو پولیٹین قرار دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں نئے بلدیاتی اداروں کے قیام کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کو میٹر پولیٹن قرار دیا گیا ہے۔ نئے بلدیاتی اداروں […]

.....................................................

نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم کی والدہ محترمہ گذشتہ صبح رضائے الہی سے انتقال کر گئی

اسلام آباد : نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم کی والدہ محترمہ گذشتہ صبح رضائے الہی سے انتقال کر گئی اُن کی عمر 84 برس تھے مرحومہ کو اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا نماز جنازہ اُن کے بیٹے میاں محمد اسلم نے […]

.....................................................

پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں کمی، سندھ میں بڑھ گئی

پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں کمی، سندھ میں بڑھ گئی

رحیم یارخان (جیوڈیسک) پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ کی پیداوار بڑھ گئی، ملکی منڈیوں میں اب تک چھتیس لاکھ چوراسی ہزار بیلز لائی گئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق منڈیوں میں اب تک لائی گئی۔ بیلز پچھلے سیزن کی اسی مدت کے مقابلے […]

.....................................................

پنجاب کی بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر سے پہلے کرانے کی یقین دہانی

پنجاب کی بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر سے پہلے کرانے کی یقین دہانی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر سے پہلے کروانے کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی اور غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ […]

.....................................................

پشاور سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام

پشاور سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام

پشاور (جیوڈیسک) بڈھ بیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایف آر کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں ناکہ بندی کرکے گاڑی کے خفیہ خانوں سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ برآمد کئے گئے اسلحے میں سولہ پستول، چار بندوقیں اور سولہ ہزار کارتوس شامل ہیں۔ گرفتار ملزم سے تحقیقات بھی جاری ہیں۔

.....................................................

سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، گلگت بلتستان، کشمیر، کراچی اور حیدر آباد ڈویژن کے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 1.10.2013

پنجاب حکومت اور عوام مشکل کی گھڑی میں بلوچی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ پنجاب نے ہمیشہ بڑے بھائی کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کیا ہے تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) صوبائی وزیر ہاؤسنگ تعمیرات و مواصلات ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اور عوام مشکل کی گھڑی میں بلوچی بھائیوں کے […]

.....................................................

ملک میں ڈینگی کی دہشت برقرار، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 255 ہوگئی

ملک میں ڈینگی کی دہشت برقرار، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 255 ہوگئی

ملک بھر میں ڈینگی کی دہشت برقرار ہے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد دو سو پچپن ہو گئی۔ ڈینگی کا وائرس تاحال بے قابو ہے اور انسانی زندگیوں سے کھیل رہا ہے۔ لاہور کے گنگارام، سروسز اور میو اسپتالوں میں پانچ نئے کیسز رجسٹرڈ ہونے کے بعد پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کا کام آج سے شروع ہو جائے گا۔ رانا ثنا اللہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کا کام آج سے شروع ہو جائے گا۔ رانا ثنا اللہ

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کا کام آج سے شروع ہو جائے گا, بلدیاتی انتخابات محرم الحرام میں ہونے کے بعد ہونے کا امکان ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کیلیے ڈپٹی کمشنرز کی زیر نگرانی نئی حلقہ بندیوں کا کام […]

.....................................................

پنجاب میں نئی حلقہ بندیاں آج سے شروع کی جائیں گی: رانا ثنا اللہ

پنجاب میں نئی حلقہ بندیاں آج سے شروع کی جائیں گی: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد صوبائی وزیر قانون و بلدیات پنجاب رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 30 نومبر یا 7 دسمبر کو بلدیاتی انتخاب کرائیگی۔ فیصل آباد میں ایک شادی ہال کی افتتاحی تقریب میں ذرائع سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نئی حلقہ […]

.....................................................

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا کالجز میں لیکچررز و پروفیسرز کے تقرر و تبادلوں پر پابندی پر شدید احتجاج خالی آسامیوں پر تبادلوں کیلئے فوری احکامات جاری کرنے مطالبہ

جھنگ : ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے تمام زنانہ و مردانہ کالجز میں لیکچررز، اسسٹنٹ پروفیسرز، ایسوسی ایٹ پروفیسرز، پروفیسرز کے تقرر و تبادلوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کیے جانے پر پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن فیصل آباد ڈویژن نے شدید احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ

پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ

پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، خوشاب، گوجرہ، ننکانہ صاحب اور جامشورو میں کمسن بچیوں کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ خوشاب میں سات سالہ بچی کو نامعلوم افراد نے زیاتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔ قائدآباد کے نواحی علاقے بندیال شمالی میں سات […]

.....................................................

پنجاب میں ڈی آئی جی عہدے کے 6 افسروں کے تبادلے

پنجاب میں ڈی آئی جی عہدے کے 6 افسروں کے تبادلے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی عہدے کے چھ افسروں کے تبادلے کر دیئے جن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مہر خالق داد لک کو ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی، ڈی آئی جی ہائی ویز پٹرولنگ اظہر حمید۔ کھوکھر کو […]

.....................................................

وزیراعلی کی ہدایت پر پنجاب سے زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ

صوبائی وزیر بلدیات و قانون رانا ثناء اللہ خاں نے آج یہاں اولڈ ایئرپورٹ پر بلوچستان کے زلزلہ سے متاثرہ افراد کے لئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ بذریعہ طیارہ سی 130 بلوچستان روانہ کیـ اس موقع پر ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار شیر علی گورچانی، سیکرٹری اوقاف اور ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم […]

.....................................................

مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سجاد بلوچ کا ہولناک زلزلے

لاہور : پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے لیبر ونگ کے جنرل سیکرٹری سجاد بلوچ و دیگر رہنماؤں نے سندھ اور بلوچستان میں آنے والے ہولناک زلزلے کے نتیجہ میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں رہنماؤں نے کہا ہے کہ مصیبت […]

.....................................................