لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 8 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ ڈینگی کا شکار ہونے والے آٹھ افراد میں سے چھ افراد کو میو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے جن میں رنگ محل کا 16 سالہ سبحان، […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مزید سات مریض ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ متاثرہ افراد کی تعداد ایک سو پانچ ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ساتوں مریض لاہور کے میو ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں فیروز والہ کا سترہ سالہ ندیم، بیس سالہ حرا، شاہدرہ کی پچاس سالہ بشری، شالیمار […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے بارہ اضلاع میں انسداد خسرہ مہم کا آخری مرحلہ جاری ہے۔ صوبے کے بارہ اضلاع میں جاری انسداد خسرہ مہم کے تحت ستر لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے، یہ مہم چودہ ستمبر تک جاری رہے گی۔ خسرہ مہم کے ابتدائی مراحل میں 44 لاکھ، 25 ہزار، […]
اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا آصف علی زرداری کا پانچ سالہ دور ملکی تاریخ کے بدترین دور تھا جس میں کرپشن اور لوت مار کی وجہ سے ملکی ادرے تباہی کا شکار ہو کر رہگئے۔ پاکستان میں زرداری کی زیر قیادت روزانہ 12 […]
سیلاب کے بعد دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاں میں پانی کی سطح تو کم ہوگئی لیکن پنجاب اور سندھ کے سیلاب زدہ دیہات اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ کچھ لوگ گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں تو کچھ اب بھی امدادی کیمپوں میں مقیم ہیں۔ دریائے سندھ میں کوٹری کے مقام […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض بڑھنے لگا، 24 چوبیس گھنٹے میں مزید 3 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کا شکار ہونیو الے مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جبکہ رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے شکار مریضوں کی تعداد 89 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے پچیس ستمبر تک تاریخ مانگ لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا۔ کہ پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے میں جان […]
خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کرپشن کا خاتمہ کردونگا تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کرپشن کا خاتمہ کردونگا۔ عوام ان کا ساتھ دے تو وہ حلقے کو ایسا مثالی بنا دینگے جسکی مثال دنیا بھر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے شہروں میں پینے کے پانی اوربارشی پانی کے حوالے سے جدید مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا، ان کی حکومت صوبے میں 100 فیصد شرح خواندگی یقینی بنانے کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے۔ وزیراعلی پنجاب سے استنبول […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض بڑھنے لگا، 24 چوبیس گھنٹے میں مزید 6 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کا شکار ہونے والے مریضوں میں سے 4 افراد سروسز ہسپتال اور دو میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں جب کہ رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے شکار […]
لاہور (7ستمبر 2013) اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعیت نے یونیورسٹی ہاسٹل میں کسی بھی القاعدہ رہنما کو پناہ نہیں دی۔ جمعیت کسی بھی خفیہ سرگرمی پر یقین نہیں رکھتی اور نہ ہی کسی ایسی سرگرمی کا حصہ ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ القاعدہ کے طریقہ کار کو غلط سمجھتی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور میں محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم صوبائی دارالحکومت لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور دیگر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مختلف اسپتالوں میں میں ڈینگی کے مزید پانچ کیسز سامنے آ گئے، پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 76 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، لاہور میں 38 سالہ بشارت کو میو اسپتال، 18سالہ افضل کو جناح اسپتال، […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیراعلی شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں صوبے میں سیلاب متاثرین کی امداد اور تعلیم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر ہاوس لاہور میں ملاقات کے دوران وزیراعلی شہباز شریف نے گورنر چوہدری محمد سرور کو سیلاب کی صورت حال اور امدادی […]
مصطفی آباد : وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے سیکرٹری جنگلات پنجاب کی جانب سے ای ڈی او زراعت قصور چوہدری بشیر احمد کیخلاف بھجوائی جانیوالی اربوں روپے کی کرپشن اور لوٹ مار پر مبنی انکوائری رپورٹ پر کاروائی کی حتمی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت قصور چوہدری بشیر احمد و […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آصف علی زرداری نے پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کو عدالت میں چیلنج کرنے کی منظوری دیدی۔ سردارلطیف کھوسہ کو پارٹی قیادت نے پٹیشن دائر کرنے کاٹاسک دیدیا۔ اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کے اعلی سطح اجلاس میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا […]
لاہور معروف سیاسی راہنما محمد افتخار شریف ڈوگر کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کاسنیئر وائس چیئرمین پنجاب مقرر کر دیا گیا، افتخار شریف ڈوگر کو سنیئر وائس چیئرمین پنجاب مقرر ہونے۔ پر ایم پی اے صدر یوتھ ونگ لاہور میاں محسن لطیف ،جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ لاہور، ساجد چوہان، عہدیداران برہان الحق، راجہ […]
پنجاب اور صوبے خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں بارشیں جبکہ سندھ اور بلوچستان کے شہر گرمی کی لیپٹ میں ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارشوں سے موسم خوشگوار ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہر شدید گرمی کی لیپٹ میں ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور، راولپنڈی […]
چکوال: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے ضلع چکوال کے لیے پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ دس ستمبر ہے۔ سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے اور پرائیویٹ طلباء و طالبات داخلہ فارم اپنے قریبی امتحانی سنٹر میں مقررہ تاریخ کے اندر جمع کروا کر رسید […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ اور پنجاب کے دریاوں میں پانی کا بہاو معمول پر آنا شروع ہوگیا ہے تاہم مختلف علاقوں میں سیلابی پانی اب بھی موجود ہے اور متاثرین سڑکوں اور خیمہ بستیوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ محکمہ آب پاشی کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کا بہاو معمول پر آنے لگا ہے […]
پنجاب میں رواں سال 96 لاکھ گانٹھ کپاس حاصل ہو گی جس کیلئے 57 لاکھ 80 ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مکمل کر لیا گیا ہے، محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایا کہ کپاس کی چنائی، ذخیرہ ،ترسیل اور جننگ فیکٹریز میں احتیاط نہ برتنے کی وجہ سے ملکی سطح پر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ۔ مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 65 ہو گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں تین نئے مریض سامنے آئے ہیں جو لاہور کے میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے پنجاب اور سندھ سے رابطہ کر لیا ہے۔ دونوں صوبوں سے نئے قانون کا مسودہ مانگ لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے رابطوں کے جواب میں پنجاب اور سندھ کا کہنا ہے کہ نیا بلدیاتی قانون گزٹ آف پاکستان میں شائع ہونے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) محتسب پنجاب نے قراردیا ہے کہ سابق لوکل کونسلوں کے تمام مستقل ملازمین گروپ انشورنس کے حقدار ہیں، انہیں ان کا قانونی حق دیا جائے۔ لاہور سے جاری ہینڈ آوٹ میں محتسب پنجاب جاوید محمود قرار دیا کہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2002 سے پہلے میونسپل ملازمین تنخواہوں سے گروپ انشورنس کی کٹوتی کرواتے […]