ایک طرف کورونا، دوسری طرف بے روزگاری

ایک طرف کورونا، دوسری طرف بے روزگاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں لاکھوں محنت کشوں کو دوہرے المیے کا سامنا ہے۔ گھر بیٹھیں تو کھائیں کہاں سے؟ اور باہر جائیں تو ایک طرف کورونا کا خطرہ اور دوسری طرف بے روزگاری۔ کرم دین صوبہ پنجاب میں ڈیرہ غازی خان سے روزگار کی تلاش میں اسلام آباد آئے۔ کہتے ہیں، “میں […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا بحران سنگین، ہسپتالوں میں جگہ ختم

پنجاب میں کورونا بحران سنگین، ہسپتالوں میں جگہ ختم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کورونا وائرس کا بحران تشویشناک مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور مقامی ہسپتالوں میں مریض سہولتوں کی کمی کا شکار ہو رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

.....................................................

پنجاب میں مخصوص دکانوں کو ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلے رہنے کی اجازت

پنجاب میں مخصوص دکانوں کو ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلے رہنے کی اجازت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم کردی گئی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق لاہور سمیت صوبے بھر میں بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے […]

.....................................................

پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کیمپ آفس میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام […]

.....................................................

ٹڈی دل حملوں سے نمٹنے کیلئے حکومت الرٹ ہے، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پنجاب

ٹڈی دل حملوں سے نمٹنے کیلئے حکومت الرٹ ہے، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پنجاب

لاہور (پ ر) پی ٹی آئی پنجاب کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مس لبنی ملک نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا شیرازہ بکھر چکا ہے ان کی سیاسی بقاء صرف اور صرف ملک و قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے اور آئندہ کرپشن سے تائب ہونے میں ہے جبکہ ٹڈ ی دل […]

.....................................................

عید کی چھٹیوں میں پاکستانیوں نے کورونا کو بُھلا دیا

عید کی چھٹیوں میں پاکستانیوں نے کورونا کو بُھلا دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عید کی چھٹیوں کے دوران پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی نفری بھی کم ہی نظر آئی اور روزانہ ٹیسٹنگ کی تعداد بھی پچھلے ہفتے کے مقابلے میں کم ہو کر تقریبا نصف ہو گئی۔ اس کے باوجود بدھ کو پاکستان میں کورونا کے کیسز کی تعداد […]

.....................................................

طیارہ حادثہ: جہاز میں اربن یونٹ پنجاب کے چیف ایگزیکٹو خالد شیر دل بھی سوار تھے

طیارہ حادثہ: جہاز میں اربن یونٹ پنجاب کے چیف ایگزیکٹو خالد شیر دل بھی سوار تھے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے میں اربن یونٹ پنجاب کے چیف ایگزیکٹو بھی سوار تھے۔ اسپیشل سیکرٹری فنانس پنجاب مجاہد شیر دل کے مطابق ان کے بھائی خالد شیر دل بھی پی آئی اے کی بد قسمت پرواز پر نجی کام سے کراچی […]

.....................................................

پنجاب میں 25 سے زائد صنعتوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی

پنجاب میں 25 سے زائد صنعتوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے محکمہ صنعت و تجارت نے صوبے میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے جس کے بعد صوبے میں مزید 25 سے زائد صنعتوں اوراداروں کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد […]

.....................................................

پنجاب میں شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

پنجاب میں شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسپورٹ کی بندش سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے سے عام آدمی […]

.....................................................

پنجاب میں یومِ علیؓ سمیت دیگر جلوس نکالنے پر پابندی عائد

پنجاب میں یومِ علیؓ سمیت دیگر جلوس نکالنے پر پابندی عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اور یوم علیؓ پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی تاہم ایس او پیز پورا کرنے پر امام بارگاہوں اور گھروں پر مجالس کی ج اسکیں گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے میں […]

.....................................................

پنجاب میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح

پنجاب میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح

تحریر : اقبال زرقاش جب سے پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت برسراقتدار آئی ہے امن و امان کے حوالے عوام عدم تحفظ کا شکار ہو چکے ہیں عوام سے کیے گے وعدے ہوا میںاُڑئے جارہے ہیں حالانکہ عوام کو بڑی امید تھی کہ وہ پنجاب پولیس میں اصلاحات کرکے خیبر پختونخواہ پولیس کی طرح […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار 906 ہو گئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار 906 ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار 906 ہو گئی جب کہ 564 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 12 ہزار 196 […]

.....................................................

فرشتہ صفت انسان

فرشتہ صفت انسان

تحریر : روہیل اکبر کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے اور لوگ گھروں میں بیٹھ کر اس وبا کے جانے کا انتظار کر رہے ہیں جنہوں نے تو کچھ بچایا ہوا ہے وہ مزے سے ان چھٹیوں کو گذار رہے ہیں اور جو دیہاڑی دار […]

.....................................................

دامن پر شراب کی بوتل

دامن پر شراب کی بوتل

تحریر : مسز جمشید خاکوانی پنجاب کی تمام یونیورسٹیوں مسلم طلبا اور طالبات کے لیے باترجمہ قران پڑھنے کو لازمی قرار دے رہے ہیں آج ہماری مشکلات کی وجہ قران مجید کو ترجمے کے ساتھ نہ پڑھنا ہے عمران خان کی حکومت کا ایک اور احسن اقدام اللہ اس پر عمل کرنے کی طاقت دے […]

.....................................................

پنجاب میں لاک ڈاؤن مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی سفارش

پنجاب میں لاک ڈاؤن مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی سفارش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کو کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتہ توسیع کی تجویز پیش کر دی گئی۔ پنجاب حکومت کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، چیف سیکرٹری اعظم سلیمان، سیکرٹری داخلہ مومن آغا اور دیگر نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے مزید 14 اموات، مجموعی ہلاکتیں 159 اور کیسز 7993 ہو گئے

ملک میں کورونا سے مزید 14 اموات، مجموعی ہلاکتیں 159 اور کیسز 7993 ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 159 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7993 تک پہنچ گئی۔ ملک میں ہونے والی 159 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ 60 ہلاکتیں […]

.....................................................

کرپشن کی سزا ترقی؟۔۔۔۔ واہ رے نیا پاکستان

کرپشن کی سزا ترقی؟۔۔۔۔ واہ رے نیا پاکستان

تحریر : سید احمد علی رضا یہ 31 جولائی 2018ء کا دن تھا۔پنجاب کونسل آف دی آرٹ لاہور کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن رائے گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے ہال کے تعمیراتی کاموں اور دفتری صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے گوجرانوالہ آئیں۔دوران جائزہ شدید بے ضابطگیاں پائیں تو انہوں نے دیگر احکامات کیساتھ آرٹس کونسل کے افسران […]

.....................................................

پنجاب کی 11 کروڑ آبادی کیلئے سرکاری اسپتالوں میں صرف 130 وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف

پنجاب کی 11 کروڑ آبادی کیلئے سرکاری اسپتالوں میں صرف 130 وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتالوں میں صرف 130 وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کورونا ازخود نوٹس کیس میں پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتالوں میں صرف […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے مزید 3 اموات، ہلاکتیں 58 ہو گئیں، مجموعی کیسز 4072 تک جا پہنچے

ملک میں کورونا سے مزید 3 اموات، ہلاکتیں 58 ہو گئیں، مجموعی کیسز 4072 تک جا پہنچے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 58 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4072 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے […]

.....................................................

گندم بحران: وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا

گندم بحران: وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے آٹا و چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ہونے کے بعد وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا۔ صوبائی وزیرخوراک نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں انہوں نے اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ استعفے میں انہوں […]

.....................................................

پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں 14 اپریل تک توسیع

پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں 14 اپریل تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے بھی کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں 14 اپریل تک توسیع کر دی۔ پنجاب کے محکمہ داخلہ کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق لاک ڈاؤن 14 اپریل کی شام 5 بجے تک ہوگا۔ واضح […]

.....................................................

پنجاب میں انڈسٹریل یونٹس کو محدود عملے اور احتیاطی تدابیر کیساتھ کام کی اجازت

پنجاب میں انڈسٹریل یونٹس کو محدود عملے اور احتیاطی تدابیر کیساتھ کام کی اجازت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لاک ڈاؤن کے باوجود محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 میں نرمی کر کے 8 انڈسٹریل یونٹس کو کام کی اجازت دے دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 میں نرمی کر کے جن 8 انڈسٹریل یونٹس کو کام کی اجازت دی گئی ہے ان میں ٹیکسٹائل، […]

.....................................................

پنجاب میں ملیریا کی دوا سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں ملیریا کی دوا سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا کے مریضوں کو آزمائشی بنیادوں پر ملیریا کی دوا دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اس حوالے سے بتایا کہ کوئی فزیشن دوا دے رہا ہے تو وہ کچھ کہہ نہیں سکتیں تاہم حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ […]

.....................................................

پنجاب میں مستحق افراد کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف

پنجاب میں مستحق افراد کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں مستحق افراد 8070 پر ایس ایم ایس کر کے امداد وصول کر سکتے ہیں۔ پنجاب میں لاک ڈاؤن کے بعد صوبائی حکومت نے مستحق افراد کیلئے امداد کا اعلان کردیا اور مستحق افراد کی آسانی کیلئے امداد لینے کے تین طریقے وضع کر دئیے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض […]

.....................................................