پیرمحل (نامہ نگار) پیرمحل کی سیاسی، مذہبی، فلاحی، صحافتی، عوامی حلقوں نے چوہدری محمد سرور کو گورنر پنجاب بننے پر مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار، تفصیل کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے چوہدری محمد سرور کو گورنر […]
پنجاب (جیوڈیسک) کے نئے گورنر چوہدری محمد سرور آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ان سے حلف لیں گے۔ مخدوم احمد محمود کے مستعفی۔ ہونے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے چوہدری محمد سرور کو پنجاب کا نیا گورنر بنانے کی سمری صدر مملکت کو بھجوائی تھی۔ گورنر […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان رینجرز، پنجاب پولیس اور جیل پولیس نے مشترکہ طور پر پنجاب کی جیلوں کا سیکورٹی سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی پنجاب رینجرز اور آئی جی جیل خانہ جات نے صوبہ بھر کی جیلوں کی سیکورٹی کو غیر معمولی بنانے کے لئے باہمی تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔ رینجرز ہیڈ […]
چکوال : پاکستان تحریک انصاف وومن فورم پنجاب کا اجلاس پارٹی آفس میں ہوا ، اجلاس میں سعدیہ سیف ، عائشہ ظہیر، عالیہ حمزہ ملک ، عامرہ اور تنزیلہ سمیت دیگر خواتین نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عید کے موقع پر وومن فورم پنجاب مستحق یتیم بچوں میں گفٹ تقسیم کئے […]
چکوال : پاکستان تحریک انصاف پنجاب لوکل گورنمنٹ سب کمیٹی کا اجلاس کنوینئر پنجاب فریدالدین احمد کی صدارت میں پنجاب آفس میں منعقد ہوا ، اجلاس میں کمیٹی کے سیکرٹری ندیم قادرب ھنڈر، سابقہ ضلعی ناظمین ٹوبہ ٹیک سنگھ سے چوہدری اشفاق احمد، ناروال سے کرنل (ر) جاوید کاہلوں، سیالکوٹ سے میاں نعیم جاوید ، […]
پنجاب (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر جیل میں قیدیوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے لاہور کی کیمپ جیل میں 15 ٹیلی فون بوتھ قائم کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سابقہ دور حکومت میں اعلان کیا تھا کہ جیل میں قیدیوں کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کریں […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں توانائی منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے سہولتوں کی فراہمی اوراس میں تیزی لانے کیلئے الگ انرجی سیکریٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، یہ فیصلہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت پنجاب انرجی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، وزیراعلی کا کہنا تھا کہ توانائی سیکٹر کیلئے روڈ میپ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے سبب سیلاب امڈ آیا۔ طغیانی سے کئی دیہات بہہ گئے۔ ریلوے کا نظام بھی مفلوج ہے جبکہ منہ زور بارش سے بیشتر فیڈرٹر ہونے سے کئی علاقے بجلی سے محروم ہو گئے۔ لاہور میں شدید بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے […]
پی پی 161 مانگا منڈی PML(N) کے اھم سیاسی دھڑا کی PTI میں شمولیت کے موقع صدر پنجاب پی ٹی آئی چوھدری اعجاز احمد، سردار کامل عمر اور پی ٹی آئی کے امیدوار چوھدری خالد محمود گجر کے ھمرہ گروپ فوٹو
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد، ہری پور، ایبٹ آباد، لاہور سمیت آزاد کشمیر اور پ جاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے ے آج پھر ملک کے مختلف شہروں کو ہلا کر رکھ دیا، لوگ سحری کی تیاریوں میں مصروف […]
لاہور : ق لیگ پنجاب نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کو غیر ضروری اور عوام دشمن قرار دیتے ہوئے فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ مسلم لیگ ہائوس میں منعقدہ ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب ناصر محمود گل نے کی انہوں […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ صوبائی وزیر جیلخانہ جات چوہدری عبدالوحید نے کہا ہے کہ پنجاب میں جیلوں کی سکیورٹی تسلی بخش ہے تاہم 5 حساس جیلوں کی سکیورٹی کیلئے رینجر کو طلب کر لیا ہے . گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے ہنگامی دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ صو […]
چوہدری سرور کو پنجاب کا نیا گورنر بنانے کے لیے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی ہو سکتا ہے کہ جب یہ کالم آپ پڑھ رہے ہوں اس وقت تک وہ حلف اٹھا چکے ہوں یا اٹھانے کی تیاریوں میں مصروف ہوں چوہدری صاحب کے نام کے پاکستان میں […]
لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کی سات جیلوں میں قید دو سو سے زائد دہشتگردوں کی سیکورٹی کے لئے رینجرز کو طلب کر لیا گیا۔ صوبے کی بتیس جیلوں میں باسٹھ ہزار قیدیوں کی نگرانی کیلئے پندرہ ہزار اہلکار تعینات ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملے کے بعد پنجاب کی سات جیلوں کو حساس قرار دیدیا گیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر چوہدری سرور کی پنجاب کے گورنر کی حیثیت سے تقرری کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے صدر زرداری کو چوہدری سرور کو گورنر پنجاب تعینات کرنے کے لئے سمری بھجوائی تھی جو صدر زرداری نے منظور کر لی۔ […]
مون سون کی بارشوں نیکراچی سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں موسم سہانا کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخواہ میں مزید بارش کا امکان ہے۔ گہرے کالے بادل اور ٹھنڈی ہواں نے ملک بھر میں موسم خوشگوار کردیا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی ہلکی بارش نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چوہدری سرور کو گورنر پنجاب تعینات کرنے کی سمری صدر آصف علی زرداری کو بھجوا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری سرور کی گورنر پنجاب تعیناتی کی سمری وزیراعظم محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر صدر کو بھیجی گئی۔ چوہدری سرور سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ رہ چکے ہیں، وہ برطانوی شہریت […]
پنجاب (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب محمد خان بیگ کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کو سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہے۔ یوم علی اور جمع الوداع کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف اقدامات کررہے ہیں۔ مختلف اضلاع سے اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے والے افسروں کو انعامات دینے کی تقریب کے بعد آئی جی آفس […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت پنجاب کی ڈینگی ہیلپ لائن فون سروس بل ادائیگی کے بعد بحال کر دی گئی۔ ذرائع نے اتوار کے روز نشاندہی کی تھی کہ ڈینگی ہیلپ لائن سروس بل کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ ہیلپ لائن تین روز بند رہی جس سے عوام کو ڈینگی سے […]
پنجاب حکومت کی جانب سے طالبات کے لئے سکوٹی دینے کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ یہ پبلک ٹرانسپورٹ میں دھکے کھانے کی بجائے سہولت کے ساتھ اپنی یونیورسٹی جا سکیں۔ اس اعلان کے بعد جہاں لاہور کی طالبات بے چینی سے سکوٹی کا انتظار کررہی ہیں وہیں منچلے بھی انہیں سڑکوں پر دیکھنے کو […]
پنجاب (جیوڈیسک) صدارتی انتخابات کے لئے منگل کو ملک بھر میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ ووٹ ڈالیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ممنون حسین پنجاب اسمبلی سے 65 میں سے 57 ووٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے ایوان پنجاب اسمبلی کو بھی صدارتی الیکشن کے لئے 65 ووٹ ملے […]
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم گرم رہے گا، تاہم راولپنڈی، اسلام آباد، حیدرآباد اورمیرپورخاص میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سندھ میں بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ تھر پارکر کے علاقوں اسلام کوٹ، ننگر پار کر اور گردونواح میں ساون جھوم کے برساتو تپتی […]
لاہور(جیوڈیسک) شعبہ تعلقات عامہ پنجاب کی ویب سائیٹ ہیک کر لی گئی، کتنی بار ہیک کریں اس کو محفوظ بنا لو، ہیکرز نے پیغام چھوڑ دیا۔ شعبہ تعلقات عامہ پنجاب کی سائیٹ سے پنجاب کے وزیر اعلی ،وزرا اور دیگر سرکاری مصروفیات کی پریس ریلیز جاری کی جاتی ہیں لیکن آج اس سائیٹ کو پاک […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان توانائی کے میدان میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ۔چائنہ پاور انٹرنیشنل کمپنی 2400 میگاواٹ بجلی فراہم کرے گی۔ ماڈل ٹان لاہو رمیں ہونے والی تقریب میں پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان ایم او یو پر دستخط کئے گئے۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز […]