پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف حکومتی مشینری متحرک ہے۔ لاہور میں بجلی چور فیکٹری مالک سمیت پانچ افراد گرفتار کئے گئے۔ فیصل آباد میں چھ مفرور بجلی چور اشتہاری قرار دے دیئیگئے۔ وزیراعظم میاں نوازشریف کے احکامات پر ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈان جاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی کشمیر سمیت، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں رات گئے سے صبح سویرے تک موسلادھار بارش ہوئی۔ بارش کے باعث نشیبی […]
گجرات۔17 جولائی2013 وزیر اعلی پنجاب کے کوآرڈینیٹر برائے توانائی شاہد ریاض گوندل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت نے توانائی کے بحران پر قابو پا کر اندھیر ے ختم کرنے کا چیلنج قبول کیا ہے، اس مقصد کے لئے نئے منصوبہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں سی این جی سیکٹر کو آج بھی گیس دستیاب نہیں ہے۔ صنعتی شعبے کو بھی شام چھ بجے گیس بند کر دی جائے گی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے تبدیل شدہ شیڈول کے تحت پنجاب بھر میں آج سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے تاہم فیصل آباد سرگودھا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت تعلیمی نصاب کو مکمل طور پر اردو زبان میں تبدیل کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، اس حوالے سے پالیسی کو 3 سے 4 ماہ میں حتمی شکل دیدی جائے گی۔ یہ انکشاف پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود نے لاہور میں ایک تقریب کے بعد ذرائع کے نمائندے […]
وزیراعظم نواز شریف کے حکم پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پنجاب بھر سے معتدد فیکٹریوں کے مالکان بجلی اور گیس چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ پنجاب میں لیسکو اور سوئی گیس کمپنی کی خصوصی ٹیموں کا گیس اور بجلی چوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ […]
قائد حزب اختلاف پنجاب میاں محمود الرشید نے صوبے میں امن و امان کی صورت حال کو ناقص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کی آئی ایس ائی کی بریفنگ اور چین کے دورے میں موجودگی سے چھوٹے صوبوں کو اچھا پیغام نہیں دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں پریس […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں گیس اور بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈان شروع کر دیا گیا۔ لاہور، شیخو پورہ، فیصل آباد اور ملتان میں چھاپے مار کر کروڑوں روپے کی چوری پکڑ لی گئی۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے خیبر پختونخوا اور سندھ کی حکومتیں بجلی اور گیس چوروں کو کیوں نہیں پکڑ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے شہریوں کا انتظار ابھی ختم نہیں ہوا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر کرم جم کے برسا۔ گوجرانوالا میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا تاہم نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ فیصل […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں چوبیس گھنٹے کے دوران خسرہ کے مزید سو کیسز منظر عام پر آگئے ہیں۔ صوبے میں خسرہ سے متاثرہ دو سو سے زائد بچے موت کی آغوش میں جا چکے ہیں۔ پنجاب میں خسرہ کی وبا نے مسلسل معصوم کلیوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ صوبے میں چوبیس گھنٹے […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ دیگر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم […]
پنجاب حکومت نے لاوہ میں سپیشل ایجوکیشن سنٹر بنانے کا اعلان کر دیا تلہ گنگ ( تحصیل رپو ر ٹر ) پنجاب حکومت نے لاوہ میں سپیشل ایجوکیشن سنٹر بنانے کا اعلان کر دیا،حالیہ بجٹ میں رقم بھی مختص کر دی گئی، تلہ گنگ اپ ڈیٹس کو دستیاب بجٹ دستاویزات میں پنجاب حکومت نے ضلع […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ پنجاب حکومت بلدیاتی آرڈنینس پر تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو اعتماد میں لے اور متفقہ طورپر ایک ایسا آرڈنینس لائے جو تمام سیاسی جماعتوں کے لیے ناقابل قبول ہو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر […]
پنجاب (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبے کے مختلف شہروں میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈان جاری، ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیپر مل سے 11کروڑ 80 لاکھ روپے کی گیس چوری پکڑی گئی۔ کارروائی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ملتان علی اکبر بھٹی کی سربراہی میں متعلقہ محکموں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) رکن پنجاب اسمبلی طاہر ایوب کی تعلیمی اسناد کو مخالف امیدوار نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالت نے طاہر ایوب کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 50 سے کامیاب امیدوار طاہر ایوب کی تعلیمی اسناد کو ان کے مخالف امیدوار طاہر قریشی نے سپریم […]
گجرات : وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ایڈووکیٹ نے عدالت عالیہ آزاد کشمیر کے دبائو کے پیش نظر حکومتی خزانہ پر خواہ مخواہ بوجھ بننے والے مشیروں اور کو آرڈی نیٹرز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا مشیروں اور کو آرڈی نیٹرز کی فوج بے جا طور پر آزاد کشمیر حکومتی خزانہ پر بوجھ […]
لاہور (جیوڈیسک) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی ذمے داریاں بھی نبھائیں گے، انہوں نے قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا چارج سنبھال لیا ہے۔ مصطفی رمدے کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کیا گیا تھا تاہم انہیں قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی ذمے داریاں بھی سونپی گئی […]
سبسڈی دیکر پنجاب بھر میں 350 سستے رمضان بازار قائم کئے گئے ہیں قصور(حافظ جاویدالرحمن سے ) صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر عوام کو اشیائے خوردونوش پر 4 ارب کی سبسڈی دیکر پنجاب بھر میں 350سستے رمضان بازار قائم کئے […]
حکومت پنجاب کی ہدایات پر شہر چکوال میں لگائے چکوال(اعجاز بٹ) سستا رمضان بازارٹی ایم اے،مارکیٹ کمیٹی اور دیگر محکموں کے وارے نیارے ڈیوٹی پر مامور اہلکار بازار سے غائب انتظامی معاملات درہم برہم عوام کو شدید مشکلات کا سامنا اعلیٰ حکام نوٹس لیں تفصیلات کیمطابق حکومت پنجاب کی ہدایات پر شہر چکوال میں لگائے […]
پنجاب (جیوڈیسک) ذمہ دار ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں آئندہ بلدیاتی انتخابات 1979 کے مجوزہ بلدیاتی ایکٹ کے تحت کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت صوبے کے شہری علاقوں میں یونین کونسلز کو دو اور تین وارڈز میں تقسیم کرکے یہاں سے براہ راست کونسلرز کا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت بلدیاتی نظام کو بحث کیلئے جلد اسمبلی میں پیش کرے، حکومت کو وعدوں کے مطابق نومبر میں بلدیاتی انتخابات کروانے چاہئیں۔ ذرائع سیل سے جاری بیان میں میاں محمود الرشید نے کہا کہ سحری اور افطاری کے دوران بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں سحری اور افطاری کے دوران لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شدید گرمی میں شہریون کا جینا محال ہو گیا، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور فیصل آباد میں گرمی سے ستائے شہریوں نے بھرپور احتجاج کیا، واپڈا کے خلاف نعرے بازی کی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج سند ھ اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ ملک کے باقی حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ ملک بھر میں وقفے وقفے سے مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ میں میر پور خاص، نواب شاہ ، بدین، حیدرآباد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پنجاب چورنگی کے قریب ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پنجاب چورنگی کے قریب ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا ہے، متاثرہ خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔