وزیراعلی شہباز شریف نے لاہو ر سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں پینے کے پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا

لاہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہو ر سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں پینے کے پانی کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے پانی کی قلت دور کرنے کے لئے فوری طو رپر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں پینے کے پانی کی […]

.....................................................

خیبر پختون خواہ، پنجاب اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کاا مکان

خیبر پختون خواہ، پنجاب اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کاا مکان

آج جمعرات سے اتوار کے دن تک دوران بالائی خیبر پختون خواہ، بالائی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیزہواں کے سا تھ اور تیزمون سون بارشوں کا امکان ہے اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشنگوئی جبکہ جنو بی پنجاب خیبر پختون خواہ گلگت بلتستان اور جنوب مشرقی سندھ […]

.....................................................

پنجاب اور خیرپختونخوا کی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

پنجاب اور خیرپختونخوا کی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور خیرپختونخوا کی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں 10 کھرب 24 ارب سے زیادہ کے مطالبات زر منظور، پنجاب اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا۔ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر رانا اقبال کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس میں اپوزیشن نے […]

.....................................................

پنجاب میں رمضان پیکج کی منظوری دے دی گئی

پنجاب میں رمضان پیکج کی منظوری دے دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں رمضان پیکج کی منظوری دے دی گئی۔ رمضان بازار میں آٹے کے تھیلے پر سو روپے رعایت دی جائے گی۔ وزیراعلی پنجاب کے زیر صدارت اجلاس میں رمضان پیکج کی منظوری دی گئی۔ رمضان المبارک میں چار ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ پنجاب میں 350 رمضان بازار لگائے جائیں […]

.....................................................

سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق) خواجہ وقار حسن نے کہا ہے کہ پنجاب اور وفاق کے بجٹ نے بہت مایوس کیا

گوجرانوالہ : سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق) خواجہ وقار حسن نے کہا ہے کہ پنجاب اور وفاق کے بجٹ نے بہت مایوس کیا، 28 ارب روپے سبسڈی رکھے جانے کے باوجود آٹا مہنگا کیوں ہو گیا۔ چودھری پرویز الہٰی کے دور میں روٹی 2 روپے میں ملتی تھی جو آج 5 روپے کی ہو […]

.....................................................

نامناسب رویے، جعلی ڈگری پر پنجاب بار کونسل کے 47 وکلا کے لائسنس معطل

نامناسب رویے، جعلی ڈگری پر پنجاب بار کونسل کے 47 وکلا کے لائسنس معطل

لاہور (جیوڈیسک) سائلین، ججز، بار ایسو سی ایشنز کے ساتھ رویہ درست نہ رکھنے اور جعلی ڈگری پر پنجاب بار کونسل کے سینتالیس وکلا کے لائسنس منسوخ کر دئیے۔ لاہور میں پنجاب بار کونسل کے وائس چئیرمین طاہر نصر اللہ وڑائچ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق کہا گیا ہے۔ پنجاب بار […]

.....................................................

پنجاب کے 12 اضلاع میں انسداد خسرہ مہم آج سے شروع ہو گی

پنجاب کے 12 اضلاع میں انسداد خسرہ مہم آج سے شروع ہو گی

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے صوبے کے بارہ اضلاع میں انسداد خسرہ مہم آج سے شروع ہو رہی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کی انسداد خسرہ مہم چار جولائی تک جاری رہے گی۔ مہم فیصل آباد، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، اوکاڑہ، قصور، مظفر گڑھ، لیہ، میانوالی، راجن پور، بھکر، رحیم یار خان اور ڈیرہ غازی خان کے […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے وفد کی وزیر خزانہ پنجاب سے ملاقات

آئی ایم ایف کے وفد کی وزیر خزانہ پنجاب سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے حکومت پنجاب کو توانائی، تعلیم، صحت اور دیگر سماجی شعبوں میں تعاون کی یقین دہانی کرا دی، عالمی مالیاتی ادارے کے وفد نے ایوان وزیراعلی لاہور میں وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان سے ملاقات کی، اس موقع پر مجتبی شجاع نے کہا کہ آئی ایم ایف توانائی کے […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے مشکل ترین ملکی حالات کے باوجود بہترین عوامی بجٹ پیش کیا ہے، رائوناصرعلی

لاہور: سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو، جنرل سیکرٹری لاہور رانا شہباز احمد خاں اور میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکرنے گزشتہ روز uc 146 لیبرونگ کے نو منتخب عہدران میں تقسیم اسناد کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے اقتدار میں […]

.....................................................

سردار ذوالفقار دلہہ نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت پنجاب نے جو بجٹ پیش کیا

تلہ گنگ : مسلم لیگ ن کے ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت پنجاب نے جو بجٹ پیش کیا اس سے بہتر بجٹ ممکن ہی نہیں، سرکاری ملازمین شر پسندوں کے بہکاوے میں […]

.....................................................

خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، پنجاب میں تین پھول مرجھا گئے

خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، پنجاب میں تین پھول مرجھا گئے

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا،پنجاب میں مزید تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بہاولپور میں چار سالہ فرحان،چنیوٹ کے دس ماہ کے حذیفہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سات ماہ کے سہیل کو چند روز قبل خسرے کے باعث ہسپتال لایا گیا۔ جہاں انہیں علاج معالجہ […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پنجاب سندھ اور بلوچستان کے میدا نی علاقوں سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو سب سے زیادہ گرمی ڈی جی خان، سبی اور […]

.....................................................

لاہور: پنجاب کارڈیالوجی کی لیب میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

لاہور: پنجاب کارڈیالوجی کی لیب میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

لاہور (جیوڈیسک) کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی لیب میں آگ لگنے سے انجیو گرافی وارڈ میں دھواں بھر گیا جس کے باعث مریضوں کو عارضی طور پر ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کرنا پڑا۔ پی آئی سی لیب کے اے سی اور یو پی ایس میں شارٹ سرکٹ کے باعث معمولی آگ لگی اور انجیو […]

.....................................................

عوام ! تمنائوں میں الجھے ہیں

عوام ! تمنائوں میں الجھے ہیں

جمہوریت کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن اگر جمہوریت کا موازنہ کیا جائے تو معلوم ہو گا کہ جمہوری نظام عجب چیز ہوتی ہے اس میں الیکشن تو بطورِ خاص اپنی ایک اہمیت رکھتے ہیں۔ اور ہمارے یہاں تازہ تازہ الیکشن ہوئے ہیں اور پھر حکومت سازی بھی ہوئی، […]

.....................................................

پنجاب میں 5 سے 6 ماہ میں بلدیاتی الیکشن کرا دیں گے، رانا ثنا اللہ

پنجاب میں 5 سے 6 ماہ میں بلدیاتی الیکشن کرا دیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سینئر وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں اگلے 5 یا 6 ماہ بعد بلدیاتی الیکشن کرادیں گے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کے خلاف کرپشن کیسز پر کارروائی ہونی چاہییے،نیا ادارہ خودمختار احتساب سیل صدر کے خلاف کارروائی کرے گا۔

.....................................................

پنجاب کا بجٹ ظالمانہ اور ملازم دشمن ہے، ایپکا

پنجاب کا بجٹ ظالمانہ اور ملازم دشمن ہے، ایپکا

لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے پنجاب کے بجٹ کو ظالمانہ اور ملازم دشمن قرار دیتے ہوئے 25 جون کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر کفن پوش دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں ایپکا کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں کلرکوں نے تنخواہوں میں 10 فیصد […]

.....................................................

پنجاب : پوش علاقوں میں 5 مرلہ کے گھروں پر بھی پراپرٹی ٹیکس

پنجاب : پوش علاقوں میں 5 مرلہ کے گھروں پر بھی پراپرٹی ٹیکس

لاہور (جیوڈیسک) بڑے گھروں کے بعد پنجاب میں پوش علاقوں میں پانچ مرلے کے گھروں پر بھی پراپرٹی ٹیکس لگا دیا گیا۔ بجٹ دستاویز کے مطابق پوش علاقوں میں پانچ مرلے کے گھروں پر پراپرٹی ٹیکس کا استثنی ختم کر دیا گیا ہے۔ نئے طریقہ کار میں اے کیٹیگری کے علاقوں میں پانچ مرلے کے […]

.....................................................

پنجاب کا مالی سال 14-2013 کا بجٹ تاریخی ہے, مجتبی شجاع الرحمان

پنجاب کا مالی سال 14-2013 کا بجٹ تاریخی ہے, مجتبی شجاع الرحمان

صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب کا مالی سال14-2013 کا بجٹ تاریخی ہے۔ بجٹ میں جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ جنوبی پنجاب کیتر قیاتی منصوبوں کیلئے بتیس فیصد اضافہ کیا گیا۔ لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف […]

.....................................................

پنجاب کے بجٹ سے بیروزگاری بڑھے گی، چودھری پرویزالہی

پنجاب کے بجٹ سے بیروزگاری بڑھے گی، چودھری پرویزالہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر چودھری پرویزالہی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بجٹ سے بیروزگاری بڑھے گی،5سال برباد کرنیوالوں کے قول وفعل میں تضاد سامنے آ گیا۔لاہور سے جاری بیان میں چودھری پرویزالہی نے کہا کہ شہدا کی بیوگان کی پنشن میں خصوصی اضافہ ضروری ہے۔ جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں […]

.....................................................

لاہور : چلڈرن ھسپتال میں خسرہ سے بچہ جاں بحق

لاہور : چلڈرن ھسپتال میں خسرہ سے بچہ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ لاہور خسرے کے خلاف خصوصی مہم کے باوجود اموات جاری ہیں۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں اوکاڑہ کا نو ماہ کا زین جاں بحق ہو گیا۔ پنجاب میں اب تک مرنے والے بچوں کی تعداد ایک سو […]

.....................................................

پیپلزپارٹی پنجاب میں ضمنی اور بلدیاتی انتخابات لڑے گی ، منظور وٹو

پیپلزپارٹی پنجاب میں ضمنی اور بلدیاتی انتخابات لڑے گی ، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر دیا ، منظور وٹو نے وزیر اعلی پنجاب کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لوڈ شیدنگ کے خاتمے تک اپنے گذشتہ دور حکومت کی طرح مینار پاکستان پر کیمپ آفس پر قائم کریں۔ لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کی […]

.....................................................

پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کا بجٹ اجلاس آج ہو گا

پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کا بجٹ اجلاس آج ہو گا

سندھ (جیوڈیسک) اور خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ ہو گا، پنجاب حکومت وفاق کے برابر یعنی 10 فیصد تنخواہیں بڑھائے گی۔ تینوں صوبوں کے بجٹ آج پیش کئے جائیں گے۔ این ایف سی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو تقریبا سات سو اکیس ارب روپے ملیں گے۔ سندھ کے چھ […]

.....................................................

خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان

خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جویڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں کمی ہورہی ہے تاہم آج خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ایک دوروز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت پانچ سے سات ڈگری […]

.....................................................

پنجاب کا بجٹ برائے 2013-14 کل پیش کیا جائے گا

پنجاب کا بجٹ برائے 2013-14 کل پیش کیا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب کا دو ہزار تیرہ اور چودہ کا مالی بجٹ کل پیش کیا جائے گا، تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان بھی متوقع ہے، حکومت پنجاب کے ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمان کل ساڑھے چار بجے پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کریں گے، اس […]

.....................................................