پنجاب میں لاک ڈاؤن سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر

پنجاب میں لاک ڈاؤن سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں گے۔ کورونا سے بچاؤ کے لئے پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کر دیا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ بھر میں کریانہ، گروسری اور جنرل […]

.....................................................

رحیم یار خان میں خاتون کورونا سے جاں بحق، پنجاب میں ہلاکتیں 6 ہو گئیں

رحیم یار خان میں خاتون کورونا سے جاں بحق، پنجاب میں ہلاکتیں 6 ہو گئیں

رحیم یار خان (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث ایک خاتون انتقال کر گئیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے، یہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں مہلک وائرس سے پانچویں ہلاکت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں […]

.....................................................

پنجاب میں سب سے زیادہ 5 ہلاکتیں، ملک بھر میں کیسز کی تعداد سے 1400 سے تجاوز

پنجاب میں سب سے زیادہ 5 ہلاکتیں، ملک بھر میں کیسز کی تعداد سے 1400 سے تجاوز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی اور ملک بھر میں سب سے زیادہ 5 ہلاکتیں اب تک پنجاب میں ہوئی ہیں جب کہ ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد 1415تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے پنجاب […]

.....................................................

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا وائرس کے خلاف برسرپیکار 2 ڈاکٹرز وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرڈیپارٹمنٹ نے 2 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈی جی خان قرنطینہ میں کام کرنے والے ایک ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ ڈی جی خان […]

.....................................................

پنجاب میں بھی 3 سے 5 لوگوں کے مسجد میں نماز ادا کرنے کے احکامات جاری

پنجاب میں بھی 3 سے 5 لوگوں کے مسجد میں نماز ادا کرنے کے احکامات جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے مساجد میں نمازوں کی ادائیگی سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی۔ پنجاب حکومت کے اعلامیے کے مطابق تمام مساجد میں 3 سے 5 لوگ نماز جمعہ اور نماز پنجگانہ ادا کریں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خطیب، امام مسجد، موذن اورکیئر ٹیکر نماز ادا کریں گے […]

.....................................................

بلوچستان اور پنجاب میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دکانیں سیل، سیکڑوں گرفتاریاں

بلوچستان اور پنجاب میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دکانیں سیل، سیکڑوں گرفتاریاں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان ملک کے چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد جاری ہے اور اس دوران خلاف ورزی کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے شہریوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کے مطابق حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی پر کارروائی جاری رہےگی، گزشتہ […]

.....................................................

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کا اعلان

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے منگل سے صوبے بھر میں 14 روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ منگل سے صوبے بھر میں 14 روز کے لیے لاک ڈاؤن ہو گا۔ پنجاب میں ڈبل سواری پر […]

.....................................................

پنجاب حکومت کو کورونا کے ’’مفرور‘‘ مشتبہ مریضوں کی تلاش

پنجاب حکومت کو کورونا کے ’’مفرور‘‘ مشتبہ مریضوں کی تلاش

پنجاب (اصل میڈیا ڈیسک) آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت نے بغیر اسکریننگ کروائے ’’فرار‘‘ ہو جانے والے کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں سے کہا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر اپنے آپ کو محکمہ صحت کے حوالے کر دیں۔ پنجاب حکومت کی ترجمان اور کورونا کے انسداد کے لیے […]

.....................................................

پنجاب میں عوامی مقامات بند، سرکاری دفاتر میں شہریوں کا داخلہ ممنوع

پنجاب میں عوامی مقامات بند، سرکاری دفاتر میں شہریوں کا داخلہ ممنوع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث حفاظتی انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر میں عام شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹی فکیشن کے مطابق دکانیں، شاپنگ مالز، ہوٹل اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا کے مزید 8 کیسز کی تصدیق، ملک میں مجموعی تعداد 245 ہو گئی

پنجاب میں کورونا کے مزید 8 کیسز کی تصدیق، ملک میں مجموعی تعداد 245 ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز پنجاب میں کورونا وائرس سے مبینہ ہلاکت سامنے آئی تھی تاہم صوبائی وزیر برائے صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ میو اسپتال میں زیر علاج شخص جگر کے عارضے میں مبتلا تھا۔ سندھ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا وائرس کے 5 مشتبہ مریض زیر علاج

پنجاب میں کورونا وائرس کے 5 مشتبہ مریض زیر علاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف استپالوں میں کورونا وائرس کے 5 مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کے 2 مشتبہ مریض نشتر اسپتال ملتان، ایک علامہ اقبال اسپتال سیالکوٹ، ایک ڈی ایچ کیو بھکر اور ایک مشتبہ مریض ڈی ایچ کیو […]

.....................................................

پنجاب کے ہسپتالوں کا نوحہ

پنجاب کے ہسپتالوں کا نوحہ

تحریر : شہزاد حسین بھٹی پنجاب میں ٹیچنگ ہسپتالوں میں جہاں ایک طرف آئے روز ہڑتال ہوتی ہے وہیں دوسری جانب ادویات کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔ ٹیجنگ ہسپتالوں میں مفت علاج معالجے کی فراہمی کے لیے حکومت کی جانب سے بروقت ادویات کی خریداری کے لیے مختص اقساط جاری نہیں کر […]

.....................................................

وزرائے اعلیٰ کو چیلنجز کا سامنا

وزرائے اعلیٰ کو چیلنجز کا سامنا

تحریر : قادر خان یوسف زئی پنجاب و بلوچستان میں وزرائے اعلیٰ کی تبدیلی کی لہر میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ بلوچستان کے حوالے سے تو عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہاں ہمیشہ غیر مستحکم حکومت رہی، کسی بھی اتحادی جماعت کا روٹھ جانا، دراصل صوبائی حکومت کے لئے مشکلات کا سبب بن […]

.....................................................

پنجاب میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں: سیکرٹری صحت کیپٹن (ر) عثمان

پنجاب میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں: سیکرٹری صحت کیپٹن (ر) عثمان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سیکرٹری صحت عثمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، کرونا وائرس سے متعلق ابھی تک کوئی مریض سامنے نہیں آیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عثمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سروسز اسپتال میں داخل مریضوں سے متعلق ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، صوبائی وزرا کا دعویٰ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، صوبائی وزرا کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزرا میاں اسلم اقبال، فیاض الحسن چوہان اور سمیع اللہ چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، چکی مالکان کو سبسڈائزڈ گندم دے کر اس کی قیمت بیالیس سے پینتالیس روپے کلو کر دی گئی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے بلاول […]

.....................................................

پنجاب میں ق لیگ نے عملی طور پر وزارت اعلیٰ سنبھال لی

پنجاب میں ق لیگ نے عملی طور پر وزارت اعلیٰ سنبھال لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں مسلم لیگ (ق) نے عملی طور پر وزارت اعلیٰ سنبھال لی ہے تاہم وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی اور چیف سیکریٹری پنجاب اعظم سلیمان کے درمیان ہونے والی انتہائی اہم میٹنگ میں اختیارات اور ترقیاتی فنڈز […]

.....................................................

کے پی حکومت کے پنجاب سے رابطے کے بعد آٹے کی ترسیل شروع، نرخ کم ہونے لگے

کے پی حکومت کے پنجاب سے رابطے کے بعد آٹے کی ترسیل شروع، نرخ کم ہونے لگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پنجاب حکومت سے رابطے کے بعد پنجاب سے آٹے کی ترسیل شروع ہو گئی جس کے بعد قیمتوں میں تو کسی حد تک کمی ہوئی لیکن نانبائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں آٹے کا بحران، صوبائی حکومت […]

.....................................................

پنجاب میں آٹے کی ملوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 9 کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد

پنجاب میں آٹے کی ملوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 9 کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سخت احکامات پر محکمہ خوراک نے صوبے بھر میں فلور ملوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور کراچی، حیدرآباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں فی کلو آٹے کی قیمت 70 روپے […]

.....................................................

بھارتی ریاست پنجاب کی اسمبلی میں بھی شہریت ترمیمی قانون کیخلاف قرارداد منظور

بھارتی ریاست پنجاب کی اسمبلی میں بھی شہریت ترمیمی قانون کیخلاف قرارداد منظور

چندی گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ریاست کیرالہ کے بعد پنجاب نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کیخلاف قرارداد منظور کرکے متنازع قانون کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کی اسمبلی میں ہونے والے اجلاس میں عام آدمی پارٹی اور لوک انصاف […]

.....................................................

محکمہ داخلہ پنجاب کو نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول

محکمہ داخلہ پنجاب کو نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب کو لندن میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول ہوگئیں۔ گزشتہ روز نواز شریف کی لندن کے ہوٹل میں لی گئی تصویر وائرل ہوئی تھی جس پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کو ٹیلی […]

.....................................................

لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب اور سندھ میں بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب

لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب اور سندھ میں بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل خوب گرجے برسے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ کراچی میں رم جھم نے خنکی بڑھا دی۔ جیکب آباد، سکھر سمیت سندھ میں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی بارش کی جھڑی […]

.....................................................

خطہ پنجاب تاریخ کے آئینہ میں

خطہ پنجاب تاریخ کے آئینہ میں

تحریر : ایم سرور صدیقی خطہ ٔ پنجاب کے تہذیب و تمدن کا برِصغیر پاک وبنگلہ ہند پر گہرے سیاسی ،سماجی، معاشرتی، معاشی اورلسانی اثرات کی آج تک گہری چھاپ ہے یہ خطہ انتہائی زرخیزہونے کے بعد بیرونی جارحیت کا ہمیشہ محوررہاہے جس بادشاہ نے اس علاقہ کوفتح کیا اس نے مقامی آبادی پر بہت […]

.....................................................

پنجاب میں پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے

پنجاب میں پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ پنجاب پولیو پروگرام کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی 2 بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، دونوں بچیوں کے نمونے گزشتہ سال دسمبر میں لیے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پنجاب بھر میں پولیو […]

.....................................................

موسم سرما کی چھٹیاں ختم: لاہور سمیت پنجاب بھر میں سکول کھل گئے

موسم سرما کی چھٹیاں ختم: لاہور سمیت پنجاب بھر میں سکول کھل گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سردی کی شدت برقرار مگر سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہو گئیں، لاہور سمیت پنجاب بھرمیں سکول کھل گئے۔ سردی اور بارش کے باوجود بچوں کی سکولوں میں آمد مگر حاضری معمول سے کم رہی، بچے موسم انجوائے کرتے ہوئے سکولوں میں آئے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................