طالبان کی وجہ سے پنجاب میں انتخابی مہم نہ چلا سکے: صدرزرداری

طالبان کی وجہ سے پنجاب میں انتخابی مہم نہ چلا سکے: صدرزرداری

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن میں پیپلزپارٹی کو یکساں مواقع نہیں مل سکے، یوسف رضا گیلانی بیٹے کی بازیابی میں مصروف اور راجہ پرویز اشرف عدالتوں کے چکرلگاتے رہے، الیکشن مہم چلانے والا کوئی نہ تھا۔ لاہور میں سفیما کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آصف […]

.....................................................

آئی پی ایل : کنگزالیون پنجاب نے ممبئی انڈینز کو50رنز سے ہرا دیا

آئی پی ایل : کنگزالیون پنجاب نے ممبئی انڈینز کو50رنز سے ہرا دیا

ممبئی(جیوڈیسک)انڈین پریمیرلیگ میں اظہرمحمودکی آل راونڈپرفارمنس نے کنگزالیون پنجاب کو ممبئی انڈینز کے خلاف پچاس رنز سے فتح دلادی۔کنگزالیون کے اوپنرزکودھرم شالہ کی وکٹ راس نہیں آئی۔ لیکن اظہرمحموداورشان مارش کریزپرآئے تو حریف ٹیم بوکھلاگئی ،اظہرمحمودنے44گیندوں پر80رنزکی اننگزکھیلی۔شان مارش نے63رنزبنائے۔مالینگا کوتین وکٹیں ملیں۔کنگزالیون پنجاب 183رنزبنانے میں کامیاب ہوئی۔ جواب میں ممبئی اندینزکاکوئی بیٹسمین بڑی اننگزنہیں […]

.....................................................

پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کو سازش کے تحت ہرایا گیا :نرگس فیض ملک

لاہور( جی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کو سازش کے تحت ہرایا گیا پنجاب میں بدترین دھاندلی کر کے پیپلز پارٹی کو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کی گئی۔ لیکن پاکستان پیپلز پارٹی ملک گیر جماعت ہے اس کو […]

.....................................................

پنجاب بھر میں انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات شروع

پنجاب بھر میں انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات شروع

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات شروع ہو گئے،امتحانات دو جون تک جاری رہیں گے۔ پنجاب میں کل5لاکھ 57ہزار974امیدوار امتحان میں شریک ہوں گے،جن میں 268069 لڑکے اور 289902 لڑکیاں شامل ہیں۔انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات میں شریک طلبا و طالبات کے لئے کل 1804امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ 2جون تک جاری رہنے […]

.....................................................

پنجاب کے 25 فیصد بیلٹ پیپرز کی نادرا سے تصدیق کرائی جائے،وٹو

پنجاب کے 25 فیصد بیلٹ پیپرز کی نادرا سے تصدیق کرائی جائے،وٹو

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب کے 25 فیصد پولنگ اسٹیشنوں کے اندر بیلٹ پیپرز پر لگائے گئے انگوٹھوں کے نشانات کی نادرا سے تصدیق کرائی جائے۔لاہور میں پنجاب کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں […]

.....................................................

مرکز اور پنجاب میں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے،شاہ محمود قریشی

مرکز اور پنجاب میں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے،شاہ محمود قریشی

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت بنے گی ، مرکز اور پنجاب میں بھی حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے ۔لاہورمیں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کیولری گراونڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کی […]

.....................................................

مرتضی جتوئی کا نیشنل پیپلزپارٹی کو ن لیگ میں ضم کرنیکا اعلان

مرتضی جتوئی کا نیشنل پیپلزپارٹی کو ن لیگ میں ضم کرنیکا اعلان

پنجاب (جیو ڈیسک)پنجاب نیشنل پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی جتوئی نے نیشنل پیپلزپارٹی کو ن لیگ میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ انتخابات سے پہلے پنجاب کیتمام سرکاری افسرتبدیل کردیئیگئیتھے۔ اس سے بڑا الیکشن کی شفافیت کا اور کیا ثبوت ہوگا۔ لاہور میں نیشنل پیپلزپارٹی کے […]

.....................................................

پنجاب کے 20لا آفیسرز کی بر طرفی کے احکامات کا لعدم قرار

پنجاب کے 20لا آفیسرز کی بر طرفی کے احکامات کا لعدم قرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے نگراں دور حکومت میں برطرف کئے گئے 7 ایڈیشنل اور 13 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز کی بر طرفی کے احکامات کالعدم قراردے دیئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے اس موقع پرریمارکس دیئے کہ وہ وقت گیا جب سرکاری ملازمت بادشاہ کی مرہون منت ہوتی تھی۔نگراں حکومت نے 7 ایڈیشنل اور 13 […]

.....................................................

انڈین پریمئر لیگ ، بنگلور پنجاب اور چنئی ،دہلی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

انڈین پریمئر لیگ ، بنگلور پنجاب اور چنئی ،دہلی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

ممبئی(جیوڈیسک)انڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، بنگلور، پنجاب، چنئی اور دہلی کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی ۔بنگلور میں ہونے والا دن کا پہلا میچ ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ ایک طرف ہے 16 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود رائل چیلنجرز بنگلور تو دوسری جانب ہے 10 پوائنٹس […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، دو افراد میں وائرس کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، دو افراد میں وائرس کی تصدیق

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورپنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، دو اضلاع میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ڈینگی وائرس کے نئے سامنے آنے والے مریضوں میں اکیس سالہ ارسلان لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ دوسرے مریض سترہ سالہ علی رضا کا تعلق فیصل آباد سے ہے، حکام کے […]

.....................................................

انتخابی نتائج قبول کرلیے،منظور وٹو پیپلزپارٹی پنجاب کی صدارت سے مستعفی

انتخابی نتائج قبول کرلیے،منظور وٹو پیپلزپارٹی پنجاب کی صدارت سے مستعفی

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے پنجاب میں پارٹی شکست ذمہ داری تسلیم کرتے ہوئے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب بھر میں پیپلزپارٹی کی شکست پر پارٹی کے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی اور گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کے مستعفی ہونے کے بعد میاں […]

.....................................................

انتخابات کا عمل مکمل ہوتے ہی تبدیلی شروع ہو گئی

انتخابات کا عمل مکمل ہوتے ہی تبدیلی شروع ہو گئی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارانتخابات کا مرحلہ مکمل ہوتے ہی تبدیلی کا عمل بھی شروع ہو گیا۔ گزشتہ روزگورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات میں پیپلزپارٹی کی شکست کے بعد عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا اور اپنا استعفیٰ صدر آصف علی زرداری کو […]

.....................................................

پنجاب : نگران دور میں تعینات افسروں کا وفاق واپس جانے کا فیصلہ

پنجاب : نگران دور میں تعینات افسروں کا وفاق واپس جانے کا فیصلہ

لاہور(جیوڈیسک) انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد نگران دور میں پنجاب تعینات ہونے والے افسروں نے وفاق واپس جانے کا فیصلہ کر لیا ۔انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد نگران دور حکومت میں پنجاب میں تعینات ہونے والے افسران نے واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ افسران نے نگران وزیر […]

.....................................................

علی حیدرگیلانی زندہ ہیں ، جلد بازیاب ہوں گے، نجم سیٹھی

علی حیدرگیلانی زندہ ہیں ، جلد بازیاب ہوں گے، نجم سیٹھی

پنجاب (جیوڈیسک) نگران وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے کہا کہ سید علی حیدر گیلانی زندہ ہیں، امید ہے کہ جلد بازیاب ہو نگے.ان کیمتعلق مثبت معلومات فراہم کر نے والے کو پنجاب حکومت انعام دے گی۔ ملتان میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

پنجاب : دوران الیکشن،91 مقدمات کا اندراج،110 گرفتار

پنجاب : دوران الیکشن،91 مقدمات کا اندراج،110 گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب میں الیکشن کے دوران قتل،اقدام قتل،فائرنگ ،اسلحہ کی نمائش اور دیگر الزامات میں91 مقدمات درج کئے گئے۔سابق گورنر پنجاب مصطفی کھر کے بیٹے سمیت 110 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ مختلف پولنگ اسٹیشنوں سے اسلحہ کی برآمدگی کے 33 مقدمات درج کیے گئے، اس دوران مختلف شہروں میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کا حکومت سازی کیلئے دیگر جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنے کا عندیہ

مسلم لیگ ن کا حکومت سازی کیلئے دیگر جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنے کا عندیہ

مسلم لیگ (ن) نے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لئے مشاورت شروع کردی ہے، ن لیگ نے دیگر جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنے کا بھی عندیہ دیا ہے۔انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد مسلم لیگ (ن) نے پارٹی عہدے داروں سے مشاورت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) […]

.....................................................

شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ

شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ نون نے شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، پارٹی رہنماں کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی پالیسیوں سے پارٹی مضبوط ہوئی ہے۔ رائے ونڈ میں ہونے والے مسلم لیگ نون کے اجلاس میں پارٹی رہنماں نے تجویز دی کہ شہباز شریف نے پارٹی کو مستحکم کرنے […]

.....................................................

پنجاب میں حکمرانی کا تاج پھر ن لیگ کے سر سجے گا

پنجاب میں حکمرانی کا تاج پھر ن لیگ کے سر سجے گا

پنجاب(جیوڈیسک)میں حکمرانی کا تاج اس مرتبہ بھی مسلم لیگ (ن) کے سر ہی سجے گا، اب تک کے نتائج کے مطابق ن لیگ ایک سو چھبیس نشستیں جیت کرسر فہرست ہے۔ تحریک انصاف نے نو سیٹیوں پر کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ 14 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہو چکے ہیں۔پنجاب اسمبلی کی کل دو سو […]

.....................................................

مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کو واضح برتری، کارکنوں کا جشن

مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کو واضح برتری، کارکنوں کا جشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ(ن) نے 125سے زائد نشستوں کے ساتھ دیگر جماعتوں پر واضح اکثریت حاصل کر لی جبکہ پاکستان تحریک انصاف دوسرے اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین تیسرے نمبر پر رہیں۔پنجاب میں (ن) لیگ، خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف، اندرون سندھ پیپلز پارٹی جبکہ […]

.....................................................

کپاس کی 16فیصد سے زائد رقبے پر کاشت

کپاس کی 16فیصد سے زائد رقبے پر کاشت

پنجاب (جیوڈیسک) رواں سیزن کے دوران صوبہ پنجاب نے کپاس کی کاشت کے مقررہ ہدف کا سولہ اعشاریہ چھ فیصد جبکہ صوبہ سندھ نے تیس فیصد مکمل کر لیا.جو گزشتہ سال کی اس مدت کے مقابلے میں سولہ فیصد زیادہ ہے۔وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں کپاس کی […]

.....................................................

انتخابی گہما گہمی ، پنجاب میں گندم کٹائی کرنے والوں کی قلت

انتخابی گہما گہمی ، پنجاب میں گندم کٹائی کرنے والوں کی قلت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور انتخابی گہما گہمی کی وجہ سے پنجاب کے کئی دیہاتوں میں گندم کی فصل کاٹنے والوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔صوبے پنجاب میں گندم کی لہلہاتی فصل کٹائی کے لیے تیار ہے۔عام طور پر اپریل کے پہلے ہفتے میں اس کام کاآغازکیا جاتا ہے، تاہم اس بار بارشیں معمول سے کم ہونے […]

.....................................................

زرداری نے پنجاب کے ساتھ ظلم کیا،ہر جگہ اندھیرا کردیا،شہبازشریف

زرداری نے پنجاب کے ساتھ ظلم کیا،ہر جگہ اندھیرا کردیا،شہبازشریف

کمالیہ(جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد شہبازشریف نے کہاہے کہ زرداری صاحب نے پنجاب کے ساتھ ظلم کیا، پاکستان کی دولت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا،پنجاب میں ہرجگہ اندھیرا کردیا گیا، 11 مئی کا سورج شیروں کا سورج ہوگا۔ کمالیہ میں سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا جلسے سے خطاب میں کہناتھاکہ زرداری صاحب نے […]

.....................................................

پنجاب : پولنگ اسٹاف کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب : پولنگ اسٹاف کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی نگران کابینہ نے پولنگ اسٹاف کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں عام انتخابات کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ کابینہ نے پولنگ اسٹاف کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے پولیس کو خصوصی اقدامات کی ہدایت […]

.....................................................

عمران سمیت پنجاب میں 21 سیاستدانوں کی جان کو خطرہ

عمران سمیت پنجاب میں 21 سیاستدانوں کی جان کو خطرہ

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں اکیس سیاستدانوں کی جان کو دہشتگردوں سے خطرہ ہے۔ ان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سر فہرست ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی جان کو خطرے کے باعث ان کی سیکورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی سلمان علی خان کو چیف سیکورٹی آفیسر […]

.....................................................