توہین عدالت ، پنجاب حکومت کیخلاف کیس کی سماعت کیلئے 2 رکنی بینچ تشکیل

توہین عدالت ، پنجاب حکومت کیخلاف کیس کی سماعت کیلئے 2 رکنی بینچ تشکیل

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر مستقل وائس چانسلر تقرر نہ کرنے پر پنجاب حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے لئے دو رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔ پروفیسرنصیرچوہدری نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ رواں سال 14 مارچ کو سپریم کورٹ […]

.....................................................

بینظیر کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے پنجاب سے قافلے آج روانہ ہونگے

بینظیر کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے پنجاب سے قافلے آج روانہ ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) لاھور شہید بے نظیربھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لئے پنجاب بھرسے قافلے آج روانہ ہوں گے ۔ پارٹی کی تمام شخصیات اپنیاپنے اضلاع کے قافلوں کی قیادت کرتے ہوئے گڑھی خدا بخش پہنچیں گی۔ شہید بینظیربھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے لاہور ، شیخوپورہ ،گوجرانوالہ اوردیگر شہروں کے قافلے […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں دھند کا راج

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں دھند کا راج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو شدید دھند کے باعث ہر قسم کی پروازوں کے لئے بند کر دیا گیا جبکہ موٹر وے اور جی ٹی روڈ پر بھی حد نظر صفر ہو گئی۔ لاہور میں دن بھر موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے بعد سرشام ہی دھند کا […]

.....................................................

گورنر بننے کے بعد صدر زرداری کو مایوس نہیں کروں گا : مخدوم احمد

گورنر بننے کے بعد صدر زرداری کو مایوس نہیں کروں گا : مخدوم احمد

پنجاب کے نامزد گورنر مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ بہاولپور صوبہ بحالی پر عمل درآمد کے لیے میں اپنی تمام صلاحیتں بروئے کار لاؤں گا۔ بہاولپور پنجاب کے نامزد گورنر مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ میں کسی سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے گورنر نہیں بنا ہوں۔ بہاولپور صوبہ بحالی […]

.....................................................

فیصل آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

فیصل آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی۔ فیصل آباد، بہاولپور ، سرگودھا ، ملتان ، گوجرانوالہ، گجرات ، اسلام آباد اور راولپنڈی کی صنعتوں کو 20 دسمبر کی شام چھ بجے سے آج صبح چھ بجے تک گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری […]

.....................................................

پروٹوکول کلچرکا خاتمہ اور وزیر اعلی سے اچھے تعلقات رکھوں گا: مخدوم احمد

پروٹوکول کلچرکا خاتمہ اور وزیر اعلی سے اچھے تعلقات رکھوں گا: مخدوم احمد

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے متوقع گورنر سید مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ جب الیکشن کا ڈھول بجے گا تو انکا بیٹا اور سیاسی ساتھی اپنے مستقبل کا لائحہ عمل متعین کرینگے۔ فی الحال پنجاب اسمبلی میں وہ پہلی حیثیت میں اپنی مدت پوری کریں گے۔ مخدوم احمد محمود نے کہا کہ ان کے […]

.....................................................

پنجاب : سولہ سال کی عمر کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کیلئے ڈرافٹ تیار

پنجاب : سولہ سال کی عمر کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کیلئے ڈرافٹ تیار

لاہور (جیوڈیسک) لاھور پنجاب حکومت نے صوبے میں پانچ سے سولہ سال کی عمر کے بچوں کی مفت تعلیم کے لئے قانون سازی کا ڈرافٹ تیار کر لیا ، پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس میں پیش کردیا جائے گا۔ پنجاب کے وزیر تعلیم مجتبی شجاع الرحمن نے بتایاہے کہ آئین کے آرٹیکل پچیس اے کی […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس ، ارکان پھٹ پڑے

وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس ، ارکان پھٹ پڑے

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے، ترقیاتی فنڈز نوکریاں اور دیگر مراعات نہ ملنے کا شکوہ۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے چارکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعظم […]

.....................................................

پنجاب 65 فیصد کرپشن کا ذمہ دار ہے، چیئرمین نیب

پنجاب 65 فیصد کرپشن کا ذمہ دار ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کہتے ہیں پنجاب 65 فیصد کرپشن کا ذمہ دار ہے۔کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے نمائندوں کو بلایا جائے۔ چیئرمین نیب نے وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کی روک تھام کے لیے کابینہ کمیٹی کو خوش […]

.....................................................

پنجاب ، ٹریفک حادثات میں بائیس سو سے زائد افراد جاں بحق ہوئے

پنجاب ، ٹریفک حادثات میں بائیس سو سے زائد افراد جاں بحق ہوئے

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں رواں سال بائیس سوسے زائد افراد حادثات کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ انتالیس سو سے زائد افراد ٹریفک حادثات کی وجہ سے شدید زخمی ہوئے۔ پنجاب میں بڑھتے ہوئے حادثات ٹریفک پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں لاہور میں ،ان حادثات کی وجہ سے […]

.....................................................

پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کیلئے بند

پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کیلئے بند

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں گیس بحران سنگین ہو گیا ہے اور صوبے بھر کی صنعتوں کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کو گیس کی سپلائی کے لئے تقسیم کئے گئے دو نوں […]

.....................................................

ضمنی الیکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد الیکشن کمیشن کا

ضمنی الیکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد الیکشن کمیشن کا

چار دسمبر 2012ضمنی انتخابات کے حوالے سے بڑا اہم دن رہا ۔ جہاں پنجاب کی چھ اور سندھ کی ایک خالی نشست پر ضمنی انتخابات ہوئے پنجاب میں تمام نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے میدان مارا جبکہ سندھ میں پاکستان کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی […]

.....................................................

خادم اعلٰی پنجاب ایک نظر ادھر بھی

خادم اعلٰی پنجاب ایک نظر ادھر بھی

جناب آپ کی نظر ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں جس کی وجہ سے جمبر کی عوام شدید پریشان ہے ۔خادم اعلٰی صاحب آپ کے دور حکومت میں جمبر کی عوام کیڑوں والا اور بدبو دار پانی پینے پر مجبور ہے اور کوئی اس کا ازالہ کرنے والا نہیں۔ جمبر خورد کے […]

.....................................................

ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے پنجاب کی سات نشستوں پر میدان مار لیا

ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے پنجاب کی سات نشستوں پر میدان مار لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے، غیر سرکاری نتائج کے مطابق انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا پلا بھاری رہا۔ اسلام آباد غیر سرکای نتائج کے مطابق این اے 107 گجرات سے ن لیگ کے امیدوار ملک حنیف 106658 ووٹ لے […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کا مثبت پہلو مرکزی اور مقامی قیادت کی طرف سے الیکشن مہم پر بھر پور توجہ دینا ہے

ورٹ بابت ضمنی الیکشن این اے 107برائے توجہ جناب سیکرٹری انفارمیشن پنجاب لاہورحلقہ نمبر۔ این اے107علاقہ جات سرائے عالمگیر، کھاریاں تعداد امیدوار 14 نام امیدوار (1)ملک حنیف اعوان (مسلم لیگ ن) (2)رحمان نصیر آف مرالہ ( مسلم لیگ ق) ( 3)سید مبشر حسین (سنی تحریک)(4 ) ملک فیصل جاوید اعوان (آزاد امیدوار) (5)ندیم عاشق اعوان(آزاد […]

.....................................................

ضمنی انتخابات : الیکشن کمیشن کا پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

ضمنی انتخابات : الیکشن کمیشن کا پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پنجاب میں دھاندلی کے خدشے کے پیش نظر کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پنجاب میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز تعینات کی جائے گی۔ رینجرز کی نفری انتخابی نتائج کے اعلان […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں تین روز کیلئے سی این جی بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں تین روز کیلئے سی این جی بند

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کیاکثر شہروں میں آج صبح سے تین روز کے لئے سی این جی سٹیشنز لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت باقاعدہ بند کر دیئے گئے ہیں۔ آج صبح چھ بجے سے لاہور،گوجرانوالہ،ملتان ،ساہیوال اور شیخوپورہ کے سی این جی سٹیشنز لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت بند کئے گئے ہیں جو قیمتوں کا تنازع طے ہونے […]

.....................................................

پنجاب ، صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

پنجاب ، صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کی صنعتوں کے لئے گیس لوڈ شیڈنگ میں ایک دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ ہفتے میں چار کی بجائے تین دن گیس ملے گی۔ سوئی گیس حکام کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے صنعتوں کو ہفتے میں چار دن گیس کی فراہمی کا نوٹیفکیشن واپس […]

.....................................................

دہشت گردوں کے بری ہونے کی وجہ تفتیشی افسر ہیں : پراسیکیورٹر جنرل پنجاب

دہشت گردوں کے بری ہونے کی وجہ تفتیشی افسر ہیں : پراسیکیورٹر جنرل پنجاب

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب صداقت علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بری ہونے کی سب سے بڑی وجہ نالائق تفتیشی افسر ہیں۔ صداقت علی خان کا کہنا تھا کہ پولیس کے تفتیشی افسران کی ٹرینینگ بہت ضروری ہے اس حوالے سے جرمن پولیس کے ساتھ ملک کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہ دہشت […]

.....................................................

3 دسمبر عالمی یومِ معذوراں اور پنجاب میں معذوروں کی حالت زار

3 دسمبر عالمی یومِ معذوراں اور پنجاب میں معذوروں کی حالت زار

اقوامِ متحدہ کے ایک سروے کے مطابق معذور افراد کی تعدار ہماری کل آبادی کے 10%کے برابر ہے۔ معذور افراد کی بحالی اور معذور بچوں کی تعلیم و تربیت ہماری معاشرتی، اخلاقی ،قومی اور مذہبی ذمہ داری ہے کیونکہ ہمار ا مذہب اسلام معذور افراد کے ساتھ اچھا سلوک روا رکھنے کی تلقین کرتا ہے۔ […]

.....................................................

منظور وٹو کا پنجاب اسمبلی کی نشست سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

منظور وٹو کا پنجاب اسمبلی کی نشست سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو عام انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی نشست سے بھی الیکشن لڑنے کے لئے قیادت کو درخواست دیں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے نئے صدر منظور وٹو جنہیں عام انتخابات میں صوبے میں پارٹی کی کامیابی کے لئے ہدف دیکر صوبائی صدارت سونپی گئی ہے۔ وہ […]

.....................................................

49 شہروں میں 9 اور10 محرم کو موبائل سروس بند

49 شہروں میں 9 اور10 محرم کو موبائل سروس بند

اسلام آباد(جیوڈیسک)آج اور کل ملک بھر کے 49 شہروں میں صبح 6 سے رات دس 10 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی، وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ججز کالونی، بلوچستان ہاس اور اس کے ملحقہ علاقوں میں دہشت گرد کارروائی کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ […]

.....................................................

کرپشن کی گنگا میں ہاتھ دھونے والوں کو حساب دینا ہوگا، شہباز شریف

کرپشن کی گنگا میں ہاتھ دھونے والوں کو حساب دینا ہوگا، شہباز شریف

پنجاب (جیوڈیسک)وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں پنجاب میں کرپشن کی گنگا میں ہاتھ دھونے والوں کو حساب بھی دینا ہو گا وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ, ارکان اسمبلی ڈاکٹر سعید الہی ، میاں نعمان ، چیف سیکرٹری […]

.....................................................

روئی کی پیداوار میں سات فیصد اضافہ

روئی کی پیداوار میں سات فیصد اضافہ

سندھ(جیوڈیسک)ملک میں روئی کی پیداوار میں سات فیصد اضافہ ہوگیا۔پی سی جی اے کے مطابق پندرہ نومبر کو روئی کی پیداوار پچاسی لاکھ انیس ہزار بیلز رہی۔ سندھ کی پیداوار اڑتالیس فیصد اضافے سے ستائیس لاکھ چھیانوے ہزار بیلز رہی۔ گزشتہ سیزن میں سیلاب کی وجہ سے کپاس کی فصل متاثر ہوئی تھی۔ رواں سیزن […]

.....................................................