پنجاب : (جیو ڈیسک)سروس اسٹرکچر نہ ملنے کے خلاف پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر ہڑتال پر چلے گئے۔ شدید گرمی میں مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ینگ ڈاکڑز ہڑتال پر ہیں۔ احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔ ینگ […]
لاہور : (جیو ڈیسک ) پنجاب میں ڈاکوں کی شامت آ گئی، لاہور، صادق آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ صاد ق آباد میں پولیس مقابلہ کے دوران پانچ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ڈاکو ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ صادق آباد کے […]
پنجاب : (جیو ڈیسک)وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ نواز شریف نے ملک سے توانائی کے سرمایہ کاروں کو بھگایا تھا ۔شہباز شریف نے توانائی کے منسوبے شروع نہ کرکے پنجاب سے غداری کی ہے۔لالہ موسی میں وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے گاکھڑی کے مقام پر سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سی این جی کی ہڑتال ختم ، بلوچستان میں مخر جبکہ پنجاب میں جزوی ہڑتال جاری ہے۔ سندھ میں لوڈ منیجمنٹ کے تحت سی این جی اسٹیشن بند ہیں۔ نئیمالی سال کیبجٹ میں سی این جی پر ٹیکس کی حکومتی تجویز کیخلاف آل پاکستان سی این جی ایسوسی […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ پاکستان پنجاب حکومت کے بیانات کی وجہ سے ملتوی ہوا۔ یہ کہنا ہے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا جنھوں نے بتایا کہ اسطرح کے بیانات سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا پہلا اقدام پورا نہ ہو سکا۔ اسلام آباد میں چیئرمین پی […]
پنجاب : (جیو ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے مطالبات پورے کرنے کی یقین دھانی پر پیرا میڈیکل اسٹاف نے 31 روز سے جاری ہڑتال ختم کردی۔پنجاب بھر میں پیرامیڈیکل اسٹاف اکتیس روز سے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کر رہا تھا۔ہڑتال کے دوران ملازمین نے اسپتالوں کے آٹ ڈور اور ان ڈور […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے سات کھرب تراسی ارب روپے مالیت کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں بیس فیصد اضافہ اور مزدور کی کم ازکم تنخواہ نو ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن نے اگلے […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب میں اپوزیشن لیڈ ر راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ سانحہ سروسز اسپتال کے ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ہیں، ورثا معصوموں کے قتل کی مقدمہ وزیر اعلی پنجاب کے خلاف درج کروائیں۔سروسز اسپتال میں جھلس کر زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے […]
پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے سات کھرب تراسی ارب روپے مالیت کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں بیس فیصد اضافہ اور مزدور کی کم ازکم تنخواہ نو ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن نے اگلے مالی سال […]
پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب کا بجٹ آج شام چار بجے پیش کیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ رانا آصف کے استعفے کے بعد میاں مجتبی شجاع الرحمان بجٹ پیش کریں گے۔ اے آر وائی نیوز نے بجٹ کے اہم اعداد و شمار حاصل کر لیے۔ بجٹ کا مجموعی حجم سات سو ستر ارب روپے ہو […]
لاہور: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کی ایم پی اے ثمینہ خاور حیات نے وزیراعلی پنجاب کے مینار پاکستان پر کیمپ آفس کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔ ثمینہ خاورحیات نے تحریک التوائے کار میں یہ موقف اختیار کیا ہے کہ مینار پر پاکستان پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کے […]
گجرات : پنجاب نعت کونسل کا ایک تعزیتی اجلاس صدر شیخ عرفان پرویز کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت صدر سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات چوہدری محمد طفیل کے بہنوئی چوہدری محمد یونس آف بیووالی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور چوہدری محمد طفیل و دیگر پسماندگان […]
پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب کے وزیر خزانہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق چند دن پہلے عہدے کا حلف اٹھانے والے وزیر خزانہ نے دہری شہریت رکھنے اور مذہب کی تبدیلی سے متعلق تنازع پیدا ہونے پر اپنا استعفی وزیر اعلی کو بھیج دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کو قتل کی دھمکیوں کا نوٹس لے لیا اوران کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں مکمل تحفظ فراہم کیا جائے ۔عاصمہ جہانگیر نے اپنے دفتر میں پریس […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب میں موسم کی خرابی کے باعث قومی ائرلائن کا اندرون و بیرون ملک جانے والی پروازوں کا شیڈول شدید متاثر، کراچی سے لاہور اور اسلام آباد جانیوالی دونوں پروازیں موسم کی خرابی کے باعث کراچی اتار لی گئی جبکہ لاہو ر جانیوالی پروز پی کے 306ساڑھے سات بجے کے بجائے […]
پرتشدد بجلی بحران نے پنجاب اور ملک کے دوسرے حصوں سے بڑھتے بڑھتے اب کراچی کا بھی رخ کرلیا ہے جہاں گزشتہ چار دن سے کراچی کے لیاقت آبادکے علاقے اپسرا اپارٹمنٹ، الکرم اپارٹمنٹ اور فیڈرل کیپٹل ایریا کے متعدد علاقوں میں گزشتہ جمعہ کی صبح 8بجے سے منقطع ہونے والی بجلی کے باعث مکینوں […]
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے آج یہاں ملاقات کی اور ان سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ نے جنرل عبدالقیوم کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف پارٹی بلکہ ملک کا […]
گوجرانوالہ : مسلم لیگ (ن) کے راہنما عامر یعقوب وڑائچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ لوٹ مار، کرپشن اور قومی اداروں کی تباہی پیپلزپارٹی کا منشور ہے جبکہ دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب کا اوڑھنا بچھونا عوام کی خدمت ہے اورپنجاب حکومت کا آئندہ بجٹ بھی فلاحی اور عوامی خواہشات کا آئینہ دار ہو گا۔ ان […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے ہلکی بوندا باندی نے گرمی کی شدت کم کر دی۔ لاڑکانہ اور موہنجوداڑو میں درجہ حرارت پچاس ڈگری کو چھو گیا۔ لاہور اور سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ مظفر آباد میں بھی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے پنجاب میں ملتان اور بہاولپور کے دو صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنس قومی اسمبلی کو بھجوا دیا ہے جس میں اسپیکر سے کہا گیا ہے کہ نئے صوبوں کے لئے کمیشن بنایا جائے۔ صدارتی تر جمان کے مطابق صدرکی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس میں کہا گیا […]
گجرات : ضلع گجرات میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کرونگا اور ضلع گجرات کو پنجاب بھر میں تیسویں نمبر سے پہلے پانچ نمبروں پر لانے کے لیے موثر منصوبہ بندی کی جا رہی ہے اور اس ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے سماجی تنظیموں اور دوسرے سٹیک ہولڈرز کا مکمل تعاون […]
گجرات : پاکستان مسلم لیگ ق کے ممتاز سیاسی و سماجی راہنما ضلع کے نائب صدر چوہدری اصغر عباس وڑائچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نام نہاد پنجاب کے حکمرانوں نے پنجاب کا دوالیہ نکال دیا ہے ، پڑھے لکھے باشعور نوجوان نوکریوں کی تلاش میں سڑکوں پر مارے مارے پھر رہے […]
پنجاب : (منظور وٹو )وفاقی وزیر برائے امور کشمیر میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری بھرپور سیاست کررہے ہیں جس کے تحت پنجاب میں بھی آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔لاہور شاہ عالم مارکیٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں منظور وٹو نے کہا […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) چیس چیمپئن شپ میں محمد شفیق نے قومی چیمپئن امجد حفیظ کو شکست دے دی۔ پنجاب چیس چیمپئن شپ میں اکسٹھ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے دوسرے روز لاہور کے محمد شفیق نے نیشنل چیمپئن امجد حفیظ کو اپ سیٹ شکست دے دی۔ دیگر مقابلوں میں ڈاکٹر طاہر […]