پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ کشمیر، بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان کے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے اور آئندہ دو روزکے دوران […]
گجرات : حکومت پنجاب کے زیر اہتمام آج بھٹہ خشت مزدوروں کا اہم اجلاس منعقد ہو گا اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر لیبر پنجاب کریں گے اجلاس سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہو گا اس میں پاکستان بھٹہ خشت مالکان ایسوسی ایشن اور مزدوروں کی جانب سے آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے مرکزی […]
گجرات : پنجاب حکومت کی جانب سے کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا ماڈل بازار گجرات ناکام ہو گیا ، معلوم ہوا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ماڈل بازار میں دوکانیں حاصل کرنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر گجرات کے آفس سے فارم لینے کے لئے اخبار میں تشہیر کی گئی مگر […]
گجرات: پنجاب ٹیچرز یونین ڈویژن گوجرانوالہ کے نائب صدر ملک خالد حسین اعوان آف بھگوال اور انصر پرویز گجر صدر مرکز کھاریاں نے کہا ہے کہ تحصیل گجرات بالعموم اور تحصیل کھاریاں میں بالخصوص ایلیمنٹری ایجوکیشن افسران نے ڈیوٹی پر جانے والی خواتین اساتذہ کو غیر حاضر قرار دے کر پریشان کرنا شروع کیا ہوا […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) پولیس نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی ریڈ بک صوبائی حکومت اور فاٹا سیکرٹریٹ کو ارسال کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا، فاٹا سیکرٹریٹ کو ارسال کردہ نئے ریڈ بک میں 54 ملزمان کی گرفتاری پر سات کروڑ پچاس لاکھ روپے سے زائد کا […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سرکاری محکموں میں خواتین کی ملازمتوں کا کوٹہ پانچ سے بڑھا کر پندرہ فیصدکر نے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کے مسائل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خواتین کو ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) گوجرانوالہ میں انسانیت کی تذلیل کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے بااثر افراد نے تین نوجوانوں کو برہنہ کرکے انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بناتے رہے۔ یہ انسانیت سوز مناظر ہیں گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں نوئنکے سندھواں کے جہاں بااثر افراد نے وحشیانہ تشدد کر کے انسانیت […]
پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ہم خیال پنجاب کے صدر عطا مانیکا جنھوں نے کل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا آج استعفی واپس لے لیا۔عطا مانیکا کے استعفے کو چوبیس گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے کہ انھوں نے ہمایوں اختر سے ملاقات کے بعدلے لیا استعفی واپس۔ ہم خیال لیگ کے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی آج سندھ اور پنجاب کی سرحد پر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، اوباڑو کے علاقے کموں شہید میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سندھ اور پنجاب کی سرحد پرآج ہونے والے جلسے کی تیاریاں زور و شور جاری ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا دعوی […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) محکمہ خوراک نے کسانوں سے دو لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید لی، صوبے کے انیس بڑے خریداری مراکز پر بینکوں کے تعاون سے بینک بوتھ قائم کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے خوراک منشا اللہ بٹ نے بتایا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب میں 37 لاکھ میٹرک […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری۔ وہاڑی میں 22 ،22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے باعث شٹرڈاؤن ہڑتال ہے مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کر دی ن لیگ ، تحریک انصاف اور سرکاری دفاتر میں توڑ پھوڑ کی۔ بجلی کی […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی لسانی جھگڑے اچھال کر اپنی حکومت کی کرپشن بچانا چاہتی ہے۔آئندہ الیکشن میں عوام زرداری ٹولے کا احتساب کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) شہباز شریف نے صوبے میں دو چھٹیوں کی سمری کو مسترد کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا مؤقف ہے کہ پہلے بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ یکساں کی جائے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی محکمہ توانائی کی جانب سے بھیجی گئی ہفتہ واردو چھٹیوں کی سمری کو وزیر اعلیٰ پنجاب […]
گجرات(جی پی آئی)پنجاب لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسیٰ میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے پنجاب بھر کے ٹی ایم اے کیلئے منتخب بلڈنگ انسپکٹرز کا تربیتی کورس گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا ، تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی خضر حیات گوندل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے خطاب کرتے […]
لاہور: (جیو ڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر شریف خاندان کے خلاف ایک دھیلے کا قرضہ معاف کرانے کا ثبوت بھی لے آئیں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ یہ اعلان انہوں نے ایوانِ وزیر اعلیٰ میں پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈکی تقریب سے خطاب میں کیا، شہباز شریف […]
لاہور: (جیو ڈیسک) لاہورسمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج تیسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بند ہے۔ گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتے میں تین دن گیس کی بندش جاری ہے۔ لاہور، شیخوپورہ، ملتان اورساہیوال ڈویژن کے سی این جی اسٹیشنز کی گیس پیر کی صبح چھ بجے بند […]
لالہ موسیٰ: پاکستان تحریک انصاف کی سٹیرنگ کمیٹی سینٹرل پنجاب کا اہم اجلاس لاہور میں ہوا۔اجلاس کی صدارت سینٹرل وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کی۔اجلاس میںتحریک انصاف کے راہنما ئوں،جاوید ہاشمی ،جہانگیر ترین ، میاں محمود الرشید،احسن رشید اور دیگر نے شرکت کی۔ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ممبر سٹیرنگ کمیٹی نے ضلع گجرات میں […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کی مخالفت کرنے والے ملک کی ترقی نہیں چاہتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے ارفع کریم آئی ٹی ٹاور میں حادثات سے بچاؤ سے متعلق تیار کی گئی ویب سائٹ کا افتتاح کرنے کے […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن کا کہنا ہے کہ نیشنل گیمز مقررہ وقت پر پنجاب میں ہی ہوں گے اور انہیں پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن حکومت کے تعاون سے منعقد کرائی گی۔ لاہور میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد […]
لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور ریلوے اسٹشین بم دھماکے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کیا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو فی کس پانچ لاکھ، شدید زخمیوں کے لئے پچھتر ہزار اور معمولی زخمیوں کے لئے پچاس ہزار روپے امداد کا اعلان کیا […]
لاہور : (جیو ڈیسک) شاد باغ میں قاری کے مبینہ تشدد سے بارہ سالہ طالبعلم جاں بحق ہو گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ بارہ سالہ جمیل مدرسے میں زیرتعلیم تھا جمیل کے ورثاء نے الزام عائد کیا کہ مدرسے کے معلم نے دس روز قبل جمیل کو سبق یاد نہ […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب بھر میں تین روزہ قومی پولیو سے بچاؤ مہم تئیس اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔ پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر ایک کروڑ چھیاسٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم میں بتیس ہزار موبائل ٹیموں سمیت اٹھتیس ہزار ٹیمیں حصہ لیں […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایوان وزیر اعلی لاہور میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا ڈاکٹرز کے ساتھ حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) ڈاکٹروں کے تبادلے اورتقرریوں کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، لاہور میں ساتویں روز ڈاکٹروں کی ہڑتال نے مریضوں اور ان کے لواحقین کو مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ دور دراز سے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ڈاکٹروں کا کہنا […]