پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسیٹشنز بند

پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسیٹشنز بند

پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں آج تیسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بند ہے۔ پنجاب میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتے میں تین دن گیس کی بندش کی جارہی ہے۔ پیر کی صبح چھ بجے لاہور، شیخوپورہ، ملتان اور ساہیوال ڈویژن کے سی این جی […]

.....................................................

پنجاب: کالعدم تنظیموں کے خطرناک ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر

پنجاب: کالعدم تنظیموں کے خطرناک ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر

پنجاب: (جیو ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے تینتیس خطرناک ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کردی۔ بہاولپور کے زبیر عرف فاروق کے سر کی قیمت سب سے زیادہ پچیس لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ لاہور میں محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ملزمان کیسروں کی قیمت مجموعی طور پر دو کروڑ […]

.....................................................

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کوگنیز بک میں شامل کرانے کا اعلان

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کوگنیز بک میں شامل کرانے کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) حکومت پنجاب نے حال ہی میں ہونے والے پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود اور ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب عثمان انور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب اسپورٹس فیسٹیول دنیا کا واحد […]

.....................................................

پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا دوسرا روز

پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا دوسرا روز

لاہور : (جیو ڈیسک) گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور، سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں آج دوسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بند ہے۔ پنجاب میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتے میں تین دن کی گیس کی بندش کی جارہی ہے۔ پیر کی صبح چھ بجے لاہور، […]

.....................................................

ییلوکیب حاصل کرنے والے سکول ٹیچر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

گجرات : وزیر اعلیٰ پنجاب سکیم سے ییلوکیب حاصل کرنے والے سکول ٹیچر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ۔گزشتہ روز محلہ چاہ بیری والا میں منعقد ہ جلسہ عام میں شرکت کیلئے ایک نوجوان ییلو کیب میں آیا اور اس نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر تے ہوئے کہاکہ بے شک […]

.....................................................

ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کی کرایوں میں اضافہ کرنیکی دھمکی

ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کی کرایوں میں اضافہ کرنیکی دھمکی

پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب اربن ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن نے پٹرولیم قیمتوں میں آج رات تک اضافہ واپس نہ لینے کی صورت میں کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کرنے کی دھمکی دے دی ۔ ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے بعد پرانے کرایوں پر ٹرانسپورٹ چلانا ناممکن ہو گیا۔ ٹرانسپورٹرز کے […]

.....................................................

پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ گیلانی

پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے ذمے دار آئی پی پیز منصوبے ناکام بنانے والے ہیں۔ پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے اپنے دور میں توانائی پرکوئی کام نہیں کیا۔ تین ہزار400میگا واٹ بجلی […]

.....................................................

کالا باغ ڈیم بنا دیا جاتا تو ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔ پرویزالہی

کالا باغ ڈیم بنا دیا جاتا تو ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔ پرویزالہی

پنجاب : (جیو ڈسک) سینئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ میاں برادران نے تیسری بار وزیراعظم بننے کے لیے کالا باغ ڈیم کی مخالفت کی۔ اگر یہ ڈیم بنادیا جاتا تو پنجاب سمیت ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔راولپنڈ ی کے حلقہ این اے اٹھاون اٹک میں ایک تقریب سے خطاب […]

.....................................................

پنجاب میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام بے قابو

پنجاب میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام بے قابو

پنجاب : (جیو ڈیسک) کئی دنوں سے جاری غیراعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف لاہور اور دیگر شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ لاہور میں مشتعل مظاہرین نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی جبکہ پمپ پر موجود سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ عوام نے احتجاجا جی ٹی روڈ پر […]

.....................................................

جمہوریت ہی مسائل کا حل ہے۔ نواز شریف

جمہوریت ہی مسائل کا حل ہے۔ نواز شریف

پنجاب: (جیو ڈیسک) نواز شریف نے جامعہ پنجاب میں طلباء میں کمپیوٹر لیپ ٹاپ تقسیم کئے، اس موقع پر انہوں نے جہاں سیاسی معاملات پر اظہار خیال کیا وہاں کرکٹ کے شوق اور جیل کے دنوں کی یادیں بھی دہرائیں۔ طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ […]

.....................................................

شجاعت لورز پنجاب کی تنظیم سازی ڈنگہ میں چھ یونین کونسل مکمل کر دیں گئی

گجرات: شجاعت لورز پنجاب کی تنظیم سازی ڈنگہ میں چھ یونین کونسل مکمل کر دیں گئی جس کا بہت بڑا جلسہ حسین میرج ہال میں کیا گیا جس کی صدارت چوہدری شجاعت کے حکم پر صدر پنجاب چوہدری محمد زمان وڑائچ اور چوہدری اخلاق رنیاں نے کی اس موقع پر یونین کونسل کرنانہ کا صدر […]

.....................................................

وزیرا عظم انصاف کا ساتھ دیں۔ شہباز شریف

وزیرا عظم انصاف کا ساتھ دیں۔ شہباز شریف

شاہ کوٹ : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم گیلانی علی بابا چالیس چوروں کا ساتھ نہ دیں شاہ کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ جان جاتی ہے تو جائے عوام کی لوٹی ہوئی دولت وآپس لاکر رہوں گا […]

.....................................................

پنجاب کے ایک لا کھ پچیس ہزار ذہین طلباء طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے:شہباز

پنجاب کے ایک لا کھ پچیس ہزار ذہین طلباء طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے:شہباز

گجرات : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے ایک لا کھ پچیس ہزارذہین طلباء طالبات میں دس ارب روپے کی خطیر رقم سے لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے۔ یونیورسٹی آف گجرات میں ایک بہت بڑی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاکہ گجرات کے […]

.....................................................

حکومت کے ایک ہاتھ میں کشکول اور دوسرے میں نیوکلیئر بم ہے، شہباز شریف

حکومت کے ایک ہاتھ میں کشکول اور دوسرے میں نیوکلیئر بم ہے، شہباز شریف

گجرات : ( جیو ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے حکمرانوں کے ایک ہاتھ میں کشکول اور دوسرے ہاتھ میں نیوکلیئر بم ہے۔ گجرات یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے موقع پر طلبا سے خطاب میں انھوں نے وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات آمد پر بھرپوراستقبال کریں گے :چوہدری عرفان الدین

وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات آمد پر بھرپوراستقبال کریں گے :چوہدری عرفان الدین

کھاریاں :  وزیراعلیٰ پنجاب میاں  شہباز شریف کا گجرات آمد پر بھرپور استقبال کریں گے وزیراعلیٰ کا  لیپ  ٹاپ  نوجوان  نسل کو فراہم کرنا عظیم کارنامہ ہے ، وہ صوبہ میں تعلیم کو عام کرنے کے لیے کوشاں ہیں ، وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی گجرات آمد پر انہیں مسائل سے بھی آگاہ کریں گے […]

.....................................................

میاں شہبازشریف کے دورہ کومثالی بنانے کیلیے ضلعی حکومت بھرپوراقدامات کر رہی ہے

گجرات : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے دورہ گجرات کو تاریخی اور مثالی بنانے کے لیے ضلعی حکومت بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا دورہ گجرات عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے سنگ میل ثابت ہو گا۔ اے سی گجرات واصف بشیر […]

.....................................................

میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ضلع گجرا ت میں قبضہ مافیہ آپریشن جاری ہے

گجرات :  وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ضلع گجرا ت میںقبضہ مافیہ آپریشن جاری ہے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز ڈی سی او نوازش علی کے حکم پرعبدلروف بابر (جی اے آر )نے موضع کڑیانوالہ کری شریف میںمحکمہ وائلڈ لائف کی 530 ایکٹر آراضی میں سے 232 ایکٹر زمین فوری […]

.....................................................

پنجاب:آٹے کی فی من قیمت میں 30 روپے کا اضافہ

پنجاب:آٹے کی فی من قیمت میں 30 روپے کا اضافہ

پنجاب : (جیو ڈیسک) فلورملزمالکان نے پنجاب میں آٹے کی فی من قیمت میں تیس روپے کا اضافہ کردیا ہے جس پر عمل درآمد فوری طور پر ہوگا۔ آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں طے پایا کہ بیس کلو آٹے کا تھیلا […]

.....................................................

شہباز شریف ن لیگ کے بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب

شہباز شریف ن لیگ کے بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صوبائی صدر منتخب ہو گئے۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ جرنیل سیاست کے بجائے ملکی دفاع پر توجہ دیں تو فوج کا نام اور مقام بلند ہو گا۔ لاہور میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے […]

.....................................................

نواز شریف قوم کی امنگوں کے ترجمان بن گئے۔ شہباز شریف

نواز شریف قوم کی امنگوں کے ترجمان بن گئے۔ شہباز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف قوم کی امیدوں کا تارا ہے۔ وہ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر منتخب ہونے کے بعد لاہور میں پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماروی میمن نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرکے […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ رانا ثناء اللہ

سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ رانا ثناء اللہ

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناللہ نے کہا ہے سینیٹ الیکشن میں ذوالفقار بھٹو کی پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا مشرف کے مل کر ن لیگ کی پیٹھ میں چھراگھونپنے والے ناقابل معافی ہیں۔

.....................................................

پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مددت کے لیے بند

پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مددت کے لیے بند

پنجاب: (جیو ڈیسک) سوئی گیس لود منیجمنٹ پلان کے تحت پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مددت کے لیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جار ری کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نے سی این جی ایسوسی ایشن کے ساتھ مزکرات میں معاملہ حل کر نے لیے سکیرٹری پٹرولیم، ایم ڈی سوئی نادرن […]

.....................................................

ٰییلو کیپ سکیم کے تحت گزشتہ روز تحصیل کھاریاں میں گاڑیاں تقسیم کی گئیں

کھاریاں :(جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب ییلو کیپ سکیم کے تحت گزشتہ روز تحصیل کھاریاں کے 22نوجوانوں میں گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کی گئیں ، اس موقع پر ڈی سی او گجرات نوازش علی ، ایم این اے ملک جمیل اعوان ، ایم پی اے عرفان الدین ، سابق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ میاں امجد محمود ، ACکھاریاں […]

.....................................................

پنجاب:صنعتوں کو 3روز گیس فراہم کی جائے ، وزیراعظم کا حکم

پنجاب:صنعتوں کو 3روز گیس فراہم کی جائے ، وزیراعظم کا حکم

اسلام آباد:(جیوڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں دو دن کی بجائے تین دن گیس فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کی اور بتایا کہ گیس کی بندش سے سیکٹروں فیکٹریاں بندہوگئیں ۔جبکہ تین ارب ڈالر ایکسپورٹ میں […]

.....................................................