پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سینیٹ کے انتخابات ق لیگ سے مل کر لڑنے اور مسلم لیگ ن سے سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ گورنر ہاس میں وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ کی گورنر سردار لطیف کھوسہ سے ہونے والی ملاقات […]
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا بلکہ چوروں اور ڈکیتوں کے بارے میں بات کی تھی۔ اگر چوروں اور ڈکیتوں کو الٹا نہیں لٹکائیں گے تو علامہ اقبال کی روح تڑپتی رہے گی۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ علامہ اقبال کے افکار پر عمل […]
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، زیریں سندھ، مکران ڈویژن، گلگت بلتستان اور […]
حکومت پنجاب کی طرف سے ترکی زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی امدادی سامان میں 120عدد خیمے جبکہ12بڑے خیمے فیلڈ اسپتالوں کے لئے بھیجے گئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی جانب سے ترکی زلزلہ زدگان کے لئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ […]
لاہور میں ڈینگی سے مزید دو افراد دم توڑ گئے۔ پنجاب میں جاں بحق افراد کی تعداد تین سو چار ہوگئی ہے۔ لاہور میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں رک سکا۔ آج صبح میو ہسپتال میں ڈینگی وائرس سے متاثر دو مریض راوی روڈ کی پچاس سالہ اصغری اور گجرات کا پینسٹھ سالہ نواز […]
پنجاب حکومت نے جعلی حکیموں اور اطائیوں کے خلاف مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلی شہباز شریف کی زیر صدارت ڈینگی ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر اعلی نے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے اور ڈینگی کے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن […]
پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو بائیس ہو گئی ہے۔ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے اور ڈینگی کے مریضوں کے لیے مختص بیڈز خالی ہورہے ہیں لیکن یہ بیڈ ڈینگی کے علاوہ کسی مریض کو میسر نہیں۔ لاہور میں ڈینگی بخار کے باعث ایک اور مریض […]
رُستمِ پنجاب میاں نواز شریف اور کپتان تحریکِ انصاف عمران خان کے درمیان ،28-اور 30اکتوبرکو لاہور میں ہونے والا سیاسی دنگل مِنی الیکشن کی شکل اختیار کر چکا ہے۔لاہور کے اہم شاہراوں پر دونوں جماعتوں کے بڑے بڑے پوسٹرز آویزاں ہوں چُکے ہیں ۔دونوں جماعتوں کی قیادت اور سپوٹران بڑ ی گرم جوشی سے تیاریوںمیں […]
لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کے سدباب کیلئے جامع حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔ مختلف شہروں کے ہسپتالوں میں مزید پانچ سیل سپریٹر مشینیں نصب کر دی گئی ہیں۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب کی زیرصدارت صوبے میں ڈینگی کیخلاف جاری مہم کا جائزہ لینے […]
پنجاب میں ڈینگی کی دہشت جاری ہے۔ آج لاہور میں ڈینگی بخار سے چھ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی کل تعداد 316ہو گئی ہے۔ جناح اسپتال میں چار افراد جبکہ میو اسپتال اور گھرکی ٹرسٹ اسپتال میں ایک ایک مریض ڈینگی بخار سے جاں بحق ہوا۔ لاہور کے اسپتالوں میں […]
پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے آئی ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر ماجد کو وزیر اعلی پنجاب نے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ماجد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ ان کی جانب سے کمپیوٹرائز نظام میں بے پناہ غلطیوں اور نتائج کی تیاری میں تاخیرکی بنا پر کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ماجد میاں […]
حکومت نے پنجاب کی انڈسٹری کو موسم سرمامیں تین ماہ کی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے. سی این جی اسٹیشنز کو بھی تین دن گیس لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ برقرار رہے گا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس وقت سوئی ناردرن گیس کا شارٹ فال 390 ملین کیوبک فٹ ہے […]
پنجاب کے صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی اہلیت کا فیصلہ اعلی عدالتیں کر چکی ہیں گورنر پنجاب الزام تراشیوں کی بجائے ثبوت عوام کے سامنے لائیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سردار لطیف کھوسہ گورنر کے عہدے کے اہل نہیں، ان […]
پنجاب بھر میں طلبہ و طالبات کا احتجاج رنگ لے آیا۔ لاہور، گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور ملتان بورڈز کے گیارہویں جماعت کے نتائج منسوخ۔ وزیر تعلیم شجاع الرحمان کا کہناہے کہ گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 2 ماہ کے اندر کیا جائے گا جبکہ گیارہویں جماعت کے پرچے ایک ماہ تک مفت ری […]
انٹر کے امتحانی نتائج میں غلطیوں نے طلبہ کو مشتعل کرڈالا۔ لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، ٹوبہ ٹیگ سنگھ، ملتان، رحیم یار خان میں طلبہ نے شدید احتجاج کیا جبکہ گوجرانوالہ بورڈ میں توڑ پھوڑ کے بعد فرنیچر اور آفس ریکارڈ جلا ڈالا گیا۔ ملتان میں انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں غلطیاں دور نہ کیئے […]
ڈینگی مچھر درجہ حرارت میں کمی کے بعد بھی خطرناک ہورہا ہے لاہور میں آج مزید چار انسانی زندگیاں لقمہ اجل بن گئیں جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو پانچ تک جاپہنچی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی پھیلاؤ کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت چوبیس اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے انکوائری ٹیم کے پہلے نوٹیفیکیشن کی بحالی کے لئے وزیراعلی پنجاب سے ہدایات لینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ عدالت میں ڈینگی کے پھیلا کی انکوائری کرنے والی کمیٹی کے دونوں نوٹیفیکیشن پیش کئیگئے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے […]
پنجاب میں ڈینگی بخار سے آج مزید چار گھروں میں صف ماتم بچھ گئی اور ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی۔ دوسری جانب صوبائی حکومت ٹائروں کو ٹھکانے لگانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔
لاہور میں ڈینگی سے آج مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 292 ہوگئی ہے۔ لاہور کے میو ہسپتال میں صرف ایک ہی مہینے میں 71 افراد ینگی بخار سے چل بسے۔
پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، آئین میں گنجائش موجود ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات کرائے جا ئیں۔ نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابر اعوان معمولی کیسز میں عدالتوں میں پیش ہو کر […]
پنجاب کے مختلف منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے خلاف راجا ریاض نے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاق سے مدد طلب کر لی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ سستی روٹی سکیم، آشیانہ ہاسنگ سکیم اور ڈینگی سپرے کے منصوبوں […]
سپریم کورٹ نے پنجاب پائلٹ پراجیکٹ کالجز کی اساتذہ کی تنخواہوں سے متعلق عدالت میں پیش کی جانے والی تضاد پر مبنی رپورٹ پر دو ہفتوں کے اندر انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت شروع کی تو ایڈوکیٹ […]
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک سے تیسری قوت کو فائدہ پہنچا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے۔ سندھ سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران کی سیاست ماضی کا حصہ بن چکی ہے اگر نواز لیگ کو دیدار حسین […]
حکومت پنجاب نے ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ ایکڑ رقبے پرگندم کی بوائی کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ ایگری فورم پاکستان،جنوبی پنجاب کے صدر را افسر علی خان نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ربیع سیزن کے لئے مقرر کئے گئے رقبے سے ایک کروڑ بانوے لاکھ ٹن گندم پیدا ہونے کی توقع […]