پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 163 تک جا پہنچی ہے۔ چودہ سے چالیس سال کی عمر کے افراد پر ڈینگی وائرس کا حملہ زیادہ کڑا ثابت ہوا۔ کراچی میں ڈینگی وائرس سے دو مریض جاں بحق ہو گئے۔ ڈینگی سرویلینس سیل کے مطابق تیرہ سالہ حضور بخش اور پچیس سالہ انیتا خاتوں […]
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سڑکوں پر گو زرداری گو کے نعرے لگوانے کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سازش کے تحت لوڈشیڈنگ بڑھائی گئی وہ توانائی کے خود ساختہ بحران کے خلاف جلد لانگ مارچ کریں گے۔ لاہور میں ڈینگی سے آگاہی مہم کے سلسلے میں […]
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جارہے ہیں۔ پاکستانی ماہرین کی ڈیڑھ سو رکنی ٹیم تربیت کے لئے بیرون ملک جائے گی۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت ڈینگی جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈینگی کا خاتمہ […]
لاہور میں ڈینگی سے مزید پانچ افراد چل بسے۔ پنجاب میں ڈینگی کے قہر کے شکار افراد کی تعداد ایک سو اٹھاون ہوگئی ہے۔ جبکہ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور میں ڈینگی پر قابو پانے کے لئے اسکولوں میں تعطیلات اور اوقات […]
پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمے میں زیر حراست ممتاز قادری کو انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے ہفتہ کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے جب اپنا فیصلہ سنایا تو […]
ملک بھرمیں ڈینگی مچھرکی کارروائیاں جاری ہیں اور تازہ واقعات میں پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ڈینگی وائر سے متاثرہ مزید چار افراد دم توڑ گئے ۔ صرف لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد گیارہ ہزار دو سو سے تجاوز کر گئی ہے ۔ تازہ واقعات میں لاہور کے گنگا رام میں خاتون شہناز […]
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ملزم ممتاز قادری کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزم ممتاز قادری کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنایا۔ ممتاز قادری نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو چار جنوری کو کوہسار مارکیٹ اسلام آباد میں […]
وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ درآمد کئے گئے استعمال شدہ ٹائروں کے گوداموں کے خلاف مہم کو تیز کرکے دوسرے ضلعوں تک پھیلایا جائے کیونکہ ایسی جگہیں ڈینگی کی افزائش کی آماجگاہ ہیں۔ لاہور میں ڈینگی کے تدارک کے لئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے کے لئے […]
ڈینگی سے متاثر ہو کر جاں بحق ہونے والے پنجاب اسمبلی کے ایم پی اے ممتاز ججہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر بہاولپور میں ادا کردی گئی ہے۔ ایم پی اے ممتاز ججہ گذشتہ کئی روز سے ڈینگی بخار میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ میں […]
لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمے اور مریضوں کو علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی بنائی جارہی ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے تدارک کیلئے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ہونے والے اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ ڈینگی کے خلاف مہم […]
پنجاب میں ڈینگی پر کنٹرول نہیں ہو سکا ہے آج بھی لاہور کے دو ہسپتالوں میں دو خواتین جاں بحق ہو گئیں، پنجاب میں اب تک ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ستائیس ہو گئی ہے۔
لاہور میں ڈینگی کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈینگی کی وجہ سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 124 تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے اسپتالوں میں مانیٹرنگ مزید سخت کردی گئی ہے جبکہ تعلیمی اداروں میں […]
لاہور میں ڈینگی کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈینگی کی وجہ سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 121 تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے اسپتالوں میں مانیٹرنگ مزید سخت کر دی گئی ہے۔
ڈینگی وائرس کے خوف سے لاہور میں دس روز بند رہنے والے اسکول اورکالج آج سے کھل گئے ہیں۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق ڈینگی وائرس کے باعث لاہور میں اسکولوں اور کالجوں کو دس روز تک بند کرنے کافیصلہ کیا گیا تھا اورتعلیمی ادارے چودہ ستمبر سے بند تھے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان […]
پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں اور مزید سات مریض لاہور کے مختلف اسپتالوں میں دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعدادنوے ہوگئی ہے ،پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد آٹھ ہزار آٹھ سو سے زائد ہو چکی ہے جس میں ساڑے آٹھ ہزار مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔ اسپتالوں […]
لاہور : وزیر اعلی پنجاب ڈینگی کے سدباب کی مہم کے سلسلے میں لوگوں کے گھروں تک پہنچ گئے، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس مرض کے خاتمے تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے، لانگ اور شارٹ ٹرم پالیسی بنائی جا رہی ہے۔ الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ڈینگی کے حوالے سے سیمینار […]
لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سترہ ہوگئی۔ مزید چار سو تینتالیس افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی ہے،مریضوں کو پلیٹ لیٹس کی سخت کمی کا سامنا ہے اور لواحقین میڈیا کے ذریعے خون کے عطیہ کی اپیل کر رہے ہیں۔ پنجاب میں مزید چار سو […]
پنجاب میں ڈینگی کے باعث مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد اناسی ہو گئی ہے۔ ڈینگی کی روک تھام کے لیے اسکولوں کے اوقات کار اور یونی فارم بھی تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ اسکولوں میں نیکر اور آدھی آستین کی قمیض پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ […]
ڈینگی بخار کی وجہ سے لاہور میں مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پنجاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 70 تک جاپہنچی۔ لاہور کے مختلف اسپتالوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ خون کے ٹیسٹ کرانے کے لئے قطاروں میں لگے ہوئے ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی […]
پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید گیارہ مریض دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد سڑسٹھ ہو گئی ہے پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے مزید بارہ سو مریض اسپتالوں میں لائے گئے جس میں سے ایک ہزار مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔ جس کے بعد ڈینگی کے […]
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈینگی وائرس کے خلاف سپرے کرنے والے ملازمین کی روزانہ اجرت 325 روپے سے بڑھا کر 500روپے کرنے اورڈینگی اسپرے مکمل نہ ہونے تک تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کاحکم دیا ہے۔ لاہور میں ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لئے جاری مہم کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت […]
لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈینگی مریضوں کا مفت علاج نہ کرنے والے نجی اسپتالوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے اسپرے کرنے والے ضلعی حکومت کے ملازمین کی اجرت میں اضافے کا حکم بھی دے دیا۔ ایوان وزیراعلی میں ڈینگی کے حوالے سے ایمرجنسی کمیٹی کے […]
لاہور : ڈینگی وائرس نے مزید دو افراد کی جان لے لی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں دو سو چوبیس افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ غیرملکی ماہرین نے لاہور کے مختلف علاقوں سے پانی کے نمونے حاصل کرنا شروع کر دیئے۔ لاہور کے میواسپتال میں آج صبح دو افراد جاوید اقبال […]
سیلاب کی آفت کے بعد ملک اب ڈینگی کی وبا کا شکار ہورہا ہے ۔پنجاب کے بعد ڈینگی بخار نیسندھ اورخیبر پختونخوا کا رخ کرلیا۔ پنجاب میں آج مزید نو مریض چل بسے جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد چھالیس ہوگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اب تک […]