تحریر : محمد شاہد محمود سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کے بعد پنجاب پولیس بھی نیب کے ٹارگٹ پرآگئی ہے اور نیب نے گھپلوں میں ملوث پنجاب پولیس کے کرپٹ افسران کے خلاف تحقیقات کے لیے باقاعدہ ایک ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ان پولیس افسران پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ دور حکومت میں کرپشن […]
لاہور (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامے جمع کرانے پر وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف […]
تحریر: محمد اویس سکندر، ساہیوال ساہیوال پنجاب کا خوبصورت اور سر سبز و شاداب شہر ہے ۔ ساہیوال شہر ساہی قوم کا مسکن تھا اسی لئے ساہی وال کہلایا ۔ انگریز دور میں پنجاب کے ایک گورنر منٹگمری کے نام پر منٹگمری کہلایا۔ 1966ءمیں صدر ایوب خاں نے اس شہر کا پرانا نام ےعنی ساہیوال […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد محمد صفدر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے میں ملنے والی رہائی کے بعد لاهور پہنچ گئے۔ تینوں افراد ایک خصوصی طیارے کے ذریعے راول پنڈی سے لاهور پہنچے۔ عدالتی فیصلے کے بعد نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف خود […]
تحریر : منشاء فریدی ایک موقر قومی اخبار نے سردار عثمان بزدار سے متعلق اپنے ادارتی نوٹ میں لکھا کہ عمران خان کا بزدار کو وزیر اعلیٰ بنانے کا فیصلہ درست نظر آتا ہے۔اُن کا انتخاب جنوبی پنجاب کی محرومیاں دور کرنے اور پسماندہ علاقے کو ترقی کی راہوں پر گامزن کرنے میں ممدومعاون ثابت […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان اپنے ہی پرانے کلپس چلانے پر میڈیا کو ہی گالیاں دینے لگے اور سیاسی حریفوں کے ساتھ ساتھ پروگرام میزبان کو بھی گالیاں دیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے سیاسی مخالفین کو القابات سے نوازا، اس موقع پر اینکر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب اور خیبر پختوخوا کی صوبائی کابینہ کے ارکان کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں صوبوں کے وزرا کے ناموں کا اعلان آج اتوار کے روز پی ٹی آئی کے چیئرمین اور وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں بنی گالا میں ہونے والے ایک اجلاس […]
تحریر : شاہ بانو میر پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے، جن کا مطب ایک پرانی سی عمارت میں ہوتا تھا۔ حکیم صاحب روزانہ صبح مطب جانے سے قبل بیوی کو کہتے کہ جو کچھ آج کے دن کے لیے تم کو درکار ہے ایک چٹ پر لکھ کر دے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ پر مشاورت کے لیے آج وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کریں گے جس کے بعد صوبائی وزرا کے ناموں کا اعلان متوقع […]
تحریر : رقیہ غزل بہزاد لکھنوی نے کہا تھا : اے جزبہ دل گر میں چاہوں ہرچیز مقابل آ جائے۔۔منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آجائے !جذبہ سچا ہو تو منزلیں قدم چوم لیتی ہیں اوربالآخر عمران خان نے موروثی سیاست کی روایت توڑتے ہوئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 22ویں وزیراعظم کی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں ہو گی، نہ ہم کرپشن کریں گے نہ کسی اور کو کرنے دیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمارا فرض ہے کہ ہم محروم طبقے کے ساتھ خوشیاں بانٹیں۔ عید الاضحیٰ کے موقع […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ، وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے رُکن اسمبلی، سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اُنھوں نے یہ باضابطہ اعلان ایک وڈیو پیغام میں کیا، جو جمعے کے روز جاری کیا گیا۔ پی ٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے متوقع وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمیں بہت سے چیلنجوں کا سامنا ہے۔ ’’سب تیار رہیں۔ نئے پاکستان کا آغاز پنجاب سے ہو گا‘‘۔ اُنھوں نے کہا کہ ’’پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لیے ایک نوجوان لا رہا ہوں جو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سازی کے لیے پنجاب اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ وزرات اعلٰی کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب بننے کی بھی دوڑ شروع ہوگئی ہے۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے دوڑ ہورہی ہے اور دونوں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 13 نو منتخب آزاد ارکان صوبائی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں اور پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے۔ عام انتخابات کے بعد ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے چوہدری نثار سے رابطہ کر لیا۔ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان رسہ کشی جاری ہے اور دونوں جماعتوں کی جانب سے مطلوبہ ارکان کی تعداد حاصل ہونے کے دعوے کیے جارہے ہیں تام صورتحال […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف مطلوبہ ارکان کی تعداد حاصل کرنے میں مسلم لیگ (ن) کے مقابلے میں آگے نکل گئی تاہم دونوں جماعتیں سیاسی جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے کسی بھی جماعت کو 149 ارکان کی تعداد حاصل کرنا ہے، اب تک مسلم […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) نے مرکز اور پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ فیصلہ چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں پارٹی کے مشاورتی اجلاس میں ہوا۔ اجلاس کے دوران […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن نے بھی رابطوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے، ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود سے ملاقات کرکے پنجاب میں تعاون مانگ لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں حکومت سازی کے لیے ن لیگ اور تحریک انصاف میں رسہ کشی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پی ٹی آئی نے آزاد امیدواروں سے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔ پنجاب میں کس کے نام کا سکہ چلے گا،کون تخت لاہور پر بیٹھے گا، حکمرانی کی بساط پر مسلم لیگ […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ غیر سرکاری نتائج کے مطابق مرکز اور صوبہ خبیر پختون خواہ میںمیں تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ پنجاب میں نون لیگ آگے آگے ہے۔ صوبہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کی۔ کراچی میں ملک دشمن ایم کیو ایم کا صفایا ہو گیا۔ بلوچستان میں ملا جلا […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے پنجاب میں اکثریت ملنے پر حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر حکومت بنانے سے روکا گیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا قوم کو یاد دلاتا ہوں کہ نوازشریف نے خیبرپختونخوا میں تحریک […]
تحریر : راؤ عمران سلیمان موجودہ ماحول میں اس بار کسی بھی جماعت کو دوتہائی اکثریت کے ساتھ جیتتاہوا نہیں دیکھ رہاہوں ،جب کوئی بھی مقبول جماعت جس کی کامیابیوں کے امکانات زیادہ ہو اگر وہ انتخابات میں دوتہائی اکثریت نہ لے سکے تو اسے حکومت بنانے کے لیے اتحاد بنانا پڑتاہے اب دیکھنا یہ […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے میاں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں لیکن انصاف کے تقاضے پورے ہونے چاہیں، پچیس جولائی کو عوام اپنا فیصلہ کرے گی۔ حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ یہ امتحان شریف خاندان پر پہلی مرتبہ نہیں آیا، مارشل لا دور کے احتساب میں […]