فیصل آباد: سیکریٹری پنجاب بار کونسل لاہور نے منیر احمد ایڈووکیٹ فیصل آباد اور درخواست گزار محمد ارشد انصاری کو اطلاع کی ہے کہ دونوں فریق ریکارڈ سمیت 5 نومبر کو صبح 10 بجے پنجاب بار کونسل کی انضباطی کمیٹی کے روبرو بمقام دفتر پنجاب بار کونسل لاہور پیش ہوں،تفصیلات کے مطابق محمدا رشد انصاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد میں پنجاب ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی کی جیت یا ہار نہیں بلکہ پاکستان اور جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں وزیرِ داخلہ کے طور پر نہیں […]
پنجاب (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے دو نومبر کے احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے پنجاب بھر مسلسل دوسرے روز بھی تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ جاری رہی اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے بھر سے 838 کارکنوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق صرف […]
ملکی حالات کے پیش نظر اور31 اکتوبر تا-8نومبر تک پنجاب بھر میں دفعہ144کی وجہ سے 31اکتوبر کوہونے والے پریس کلب احتجاج کو 10نومبر تک مؤخر کرتے ہیں۔ ۔ صوفی رمضان انقلابی جھنگ (تحصیل رپورٹر) آل اساتذہ الائنس پنجاب و پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر صوفی رمضان انقلابی نے کہاہے کہ ملکی حالات کے پیش […]
فیصل آباد : پنجاب بار کونسل کی انضباطی کمیٹی نے منیر احمد ایڈووکیٹ ہائیکورٹ سکنہ طارق آباد فیصل آباد اور محمد ارشد انصاری درخواست گزار کو 5نومبر کوانکوائری کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد میں دونوں فریقوں کو مکمل ریکارڈ سمیت طلب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے منیر احمد […]
تحریر : سلیم سرمد جنوبی پنجاب (سرائیکی بیلٹ) جو کہ حقوق اور بجٹ کی منصفانہ اور مساوی تقسیم نہ ہونے کی وجہ سے ہمیشہ سے پسِ افتادہ و پسِ ماندہ رہا ہے،لیکن اس خطے نے شروع ہی سے پاکستان کے معاشی سیکٹر کو بے پناہ وسائل اور افرادی قوت سے نوازا۔یہاں کے پیداواری وسائل ،افراد […]
پنجاب (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکام نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر اسلام آباد جانے کی کوشش کرنے والے دو سو کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کا کنٹینر لگا کر راستے بند کرنا عدلیہ کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی پر فٹ بال اسٹیڈیم ،شوٹنگ بال اور والی بال کورٹ کے لئے ٹینڈر کا اجرا ء ہوگیا ۔بہت جلد شاہ فیصل کالونی کے نوجوان کھیلوں کی تمام سہولت سے آراستہ مثالی اسٹیڈیم پر اپنی صحت مند سرگرمیوں کسے حصول سے مستفید ہوسکیں گے ۔پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل […]
شیخوپورہ : کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت پنجاب دن رات کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او شیخوپورہ ارقم طارق نے کاشتکاروں کو کنگی سے پاک گندم کے بیج کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر اے ڈی سی رائو ریاض اعجاز،ای ڈی […]
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ میں پنجاب بھر سے آئے ہوئے زرعی تحقیقی ماہرین کیلئے منعقدہ پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایب زرعی تحقیقاتی ادارہ کے کنوینر ڈاکٹر حافظ محمد اکرم نے کہا کہ فصلوں کی پیداوار پر مو سمیاتی تبدیلیوں […]
تحریر : عقیل خان ضلع قصور صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔پہلے یہ لاہور کی ایک تحصیل تھا۔ یکم جولائی 1976کو ضلع لاہور سے تحصیل قصور کو علیحدہ کر کے ضلع کا درجہ دے دیا گیا۔اس کا کل رقبہ 3995 مربع کلومیٹر ہے۔اس ضلع میں 95.4 فیصد مسلمان اور 4.4 فیصد غیر مسلم آبادہیں۔ یہاں […]
چکوال : پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے نائب صدر اور چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی شمالی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ یہ بات کر رہے ہیں کہ ہم اسلام آباد بند کر کے وہاں کے شہریوں کو تکلیف پہنچانا چاہتے ہیں۔ میں ان کو اور […]
تحریر : عتیق الرحمان ضلع راجن پور جنوبی پنجاب کا پسماندہ ترین علاقہ ہے جہاں کے مکینوں کو ملک کے بڑے شہروں اور اضلاع میں میسر ہونے والی سہولیات سے یکسر محروم ہے۔اس ضلع کے گردونواح خصوصی طور پر کوہ سلیمان اور دریائے سندھ کے سائے میں مقیم لوگوں کو بنیادی سہولیات تک نہیں ملتی۔تعلیم […]
تحریر: فہیم افضل ہم یہ جانتے ہیں کہ بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جغرافیائی اعتبار سے بلوچستان کی زیادہ تر سرحد ایران اور افغانستان سے ملتی ہے یہ مسلم حقیقت ہے کہ بلوچستان کے معدنی ذخائر سے پاکستان چل رہا ہے ہمارے ملک کی زیادہ تر فیکڑیاں آج […]
کوٹلہ ارب علی خان : امیدوار برائے چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کی چوہدری اشرف دیونہ ممبر پنجاب اسمبلی سے خصوصی ملاقات۔ ضلع کونسل گجرات کی مخصوص نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال اور مسلم لیگ ن گجرات کی حکمت عملی میں بات چیت کی گئی۔ اس […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نواسہ رسول سمینار”23 اکتوبر بروز اتوار بعداز نماز عشا ء بمقام جامع مسجد فاروقیہ موضع سلیانہ شہر جھنگ میں منعقد ہورہی ہے جس میں خصوصی خطاب کیلئے مولانا فاروق احمد عثمانی آف احمد پور سیال اورثناء خواںکیلئے شہرت یافتہ جاویدبرادران آف کوٹ شاکر اپنا کلام پیش کر یںگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (جھنگ (ڈسٹرکٹ […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے زرعی پیدوار میں اضافہ اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے پروگرام پر تیز رفتاری سے عمل درآمد جاری ہے اور اس ضمن میں کسانوں اور کاشتکاروں کو مفت گندم بیج،سبسڈی کے تحت زرعی آلات اور بلاسود قرضوں کی فراہمی اور محکمہ زراعت کی طرف […]
ہڈرزفیلڈ (تنویر کھٹانہ) اس پریشانی کے دور میں موسیقی ہی روح کی راحت کا سامان کرتی ہے۔ غم ہو یا خوشی انسان سکوں کی تلاش میں موسیقی سے ہی رجوع کرتا ہے۔ پنجاب کی بالخصوص اور پاکستان کی آن بان اور شان فوک سنگنگ کے بے تاج بادشاہ اور بلاشبہ اپنے فن میں یکتا اور […]
شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق فن اور ثقافت کے فروغ کیلئے ان شعبہ جات سے وابستہ ضلع شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے رجسٹریشن کے عمل کی نگرانی کیلئے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر پون سنگھ اروڑا کو فوکل […]
لاہور : پنجاب اسمبلی کے سامنے تحریک لبیک یارسول اللہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، پیر محمد افضل قادری، علامہ خادم حسین رضوی، سید ظہیر الحسن، مولانا فاروق الحسن، پیر اعجاز اشرفی و دیگر علماء و مشائخ سمیت ہزاروں افراد شریک ہیں۔
کراچی : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ پنجاب کے تعلیمی بورڈز کی جانب سے انٹر کے امتحانات میں بے ضابطگیاں طلبہ وطالبات کے ذہنی اضطراب کا باعث بن رہی ہیں۔جب کہ اس پر حکام کی خاموشی ناقابل فہم ہے۔ریوڑیوں کی مانند نمبر تقسیم کئے گئے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی نے ایک کارروائی میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے تین مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گذشتہ ہفتے جمعے کے روز سے اب تک پنجاب کے مختلف اضلاع میں سی ٹی ڈی پولیس کی یہ […]
مردان: رستم۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ پختونوں کی بربادی کے بدلے پنجاب کی ترقی کسی صورت برداشت نہیں، سی پیک منصوبہ میں خیبر پختونخوا کو نظر انداز کرنا صوبائی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے ، اے این پی پر تنقید […]