کراچی آپریشن رینجرز آپریشن میں توسیع کا متقاضی ہے ‘ راجونی اتحاد

کراچی آپریشن رینجرز آپریشن میں توسیع کا متقاضی ہے ‘ راجونی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پنجاب میں رینجرز آپریشن اور کراچی جیسے اختیارات دینے سے حکومتی انکار اور رینجرز آپریشن کو صرف جنوبی پنجاب کے تین اضلاع تک محدود رکھنے کی کوششوں کو مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی جیسا کردار قرار دیتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی […]

.....................................................

پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن، رینجرز طلب

پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن، رینجرز طلب

پنجاب (جیوڈیسک) حکومت نے پنجاب میں دہشتگرد اور کالعدم تنظیموں کےخلاف ’مخصوص علاقوں‘ میں آپریشن کے لیے رینجرز کو طلب کر لیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کوئٹہ میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد یہ محسوس کیا گیا ہے کہ پنجاب میں دہشتگردوں، کالعدم تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف […]

.....................................................

پاکستان میں نشہ کرنے والوں کی تعداد 67 لاکھ سے زائد

پاکستان میں نشہ کرنے والوں کی تعداد 67 لاکھ سے زائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے ایوان بالا یعنی سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ اس وقت پاکستان میں نشہ کرنے والوں کی تعداد 67 لاکھ سے زیادہ ہے اور نشہ کرنے والوں کی عمریں 15 سال سے لے کر 64 سال تک کے درمیان ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق نشہ […]

.....................................................

تصویر کا اصل رخ

تصویر کا اصل رخ

تحریر : رشید احمد نعیم گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اس خبر نے دھوم مچائے رکھی لاہور: انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس نے صوبہ بھر کے صحافیوں کی فہرستیں اور فون نمبرز طلب کر لئےـآئی جی پنجاب نے پنجاب کے 36 اضلاع سے 5 ستمبر کو ڈی پی او آفس کے پی آر او کو لاہور […]

.....................................................

چوہدری شبیر احمد کو وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے آل پنجاب بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا

چوہدری شبیر احمد کو وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے آل پنجاب بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا

کوٹلہ ارب علی خاں : ویلڈن ایم پی اے چوہدری شبیر احمدکوٹلہ۔۔دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے لئے مسیحا بننے والے چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن چوہدری شبیر احمد کووزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے آل پنجاب بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایم پی اے چوہدری شبیر احمد اور ان کی ڈسٹرکٹ […]

.....................................................

پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی، سمری وزیر اعلی کو ارسال

پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی، سمری وزیر اعلی کو ارسال

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں دہشت گردوں، کالعدم تنظیموں، سہولت کارروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کے لئے رینجرز کی تعیناتی کی سفارشات تیار کر لی گئیں۔ صوبے میں رینجرز کو 60 روز کے لئے محدود اختیارات دئیے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے سفارشات تیار کر کے سمری وزیر اعلی شہبازشریف کو بھیجوا دی گئی […]

.....................................................

نیشنل پارٹی پنجاب کے قائدین کا دورہ مظفر آباد، راجن پور اور ڈیرہ غازیخان

نیشنل پارٹی پنجاب کے قائدین کا دورہ مظفر آباد، راجن پور اور ڈیرہ غازیخان

لاہور (اقبال کھوکھر) نیشنل پارٹی کی پنجاب میں دن بدن بڑھتی ہوئی مقبولیت کارکنان کی پارٹی سے وفاداری اور منشور سے محبت کاثمر ہے۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی پنجاب کے صدر ایوب ملک، جنرل سیکرٹری طالب حسین، نائب صدر میاں آفتاب ، یوتھ ممبر رئوف قیصرانی، سی سی ممبر ملک نذیر اعوان، حفیظ […]

.....................................................

پورے پنجاب وچہ روشن شبِ معراج دا منظر، محبت عشق دے جگمگ فقر بازار توں صدقے؛ دائم اقبال دائم‎

پورے پنجاب وچہ روشن شبِ معراج دا منظر، محبت عشق دے جگمگ فقر بازار توں صدقے؛ دائم اقبال دائم‎

مرکزِ تجلیات آستانہء عالیہ مہریہ نقشبندیہ بادشاہ پور شریف فیضانِ قدوۃ الاولیا پیر سید سیدن علی شاہ صاحب بخارائی نقشبندی ؛ بادشاہ پور شریف تحصیل ملکوال ضلع منڈی بہاء الدین

.....................................................

سامعہ قتل کیس : مقامی تھانے کا انچارج گرفتار

سامعہ قتل کیس : مقامی تھانے کا انچارج گرفتار

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب پولیس نے منگلہ کے علاقے میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد قتل کے مقدمے میں مقامی تھانے کے انچارج کو گرفتار کر لیا ہے۔ انسپکٹر عقیل عباس کو اس قتل کے حقائق چھپانے اور ملزمان کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے ایک اہلکار نے […]

.....................................................

اسمبلی اور پنجاب

اسمبلی اور پنجاب

تحریر : چوہدری جاوید پیر کے روز لاہور میں کچھ دیر کے لیے کھل کر بارش ہوئی تو مال روڈ سمیت مختلف علاقے پانی میں ڈوب گئے اور اس روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی تھا جو آج تک مقررہ وقت پر کبھی بھی شروع نہیں ہوسکا حسب معمول پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقروہ وقت […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 29/8/2016

پیرمحل کی خبریں 29/8/2016

پیرمحل (نامہ نگار) غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے انسانیت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ (ترمیمی)آرڈیننس 2015ء کے تحت سخت کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی خصوصی ہدایات تحصیل پیرمحل میں لوگوں کو معیاری اور محفوظ اشیائے […]

.....................................................

موجودہ عدالتی نظام تبدیل کرنے کی تیاریاں

موجودہ عدالتی نظام تبدیل کرنے کی تیاریاں

تحریر: شہزاد، عمران رانا ایڈووکیٹ چیف جسٹس لاہو ر ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ حلف اٹھانے کے دن سے ہی انقلابی اقدامات کرنے کے خواہاں نظر آرہے ہیں اِن کے نمایاں کاموں میں ماتحت عدالتوں کو کمپیوٹرائز کرکے آن لائن کرنے کا کام اور اب اِس کے ساتھ ماتحت عدالتوں میں زیرِ التواءمقدمات کو […]

.....................................................

ترکی اور ایردوان کا دشمن میرا دشمن ہے: شہباز شریف

ترکی اور ایردوان کا دشمن میرا دشمن ہے: شہباز شریف

استنبول (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے استنبول میں ترکی کے وزیر صحت رجب اکداع سے ملاقات کی،جس میں ترکی کے تعاون سے پنجاب کے نظام صحت کو بہتر بنانے پراتفاق کیا گیا۔ ۔وزیراعلیٰ نے ترکی میں گزشتہ ماہ بغاوت کی کوشش کو ناکام بنانے پر ترکی کی قیادت اورعوام کی بے مثال جدوجہد کو […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 27/8/2016

جھنگ کی خبریں 27/8/2016

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں سکول نہ جانیوالے بچو ں کی تعداد معلوم کرنے کیلئے کوئی سروے نہیں کرایا یہ انکشاف محکمہ سکول ایجوکیشن کے ڈائریکٹر مانیٹرنگ کی طرف سے جھنگ کے شہری فیصل منظور انور کی درخواست پر جواب دیتے ہوئے بتایا گیا ہے یاد رہے کہ مذکورہ شہری […]

.....................................................

وہاڑی ضمنی الیکشن، پنجاب حکومت بمقابلہ جٹ گروپ

وہاڑی ضمنی الیکشن، پنجاب حکومت بمقابلہ جٹ گروپ

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم دوہزار تیرہ کے عام انتخابات میں پی پی 232 وہاڑی سے آزاد حیثیت سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے چوہدری یوسف کسیلیہ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہوگئے انہوں نے 50260ووٹ حاصل کئے تھے اور بعد ازاں انہیں چیئرمین ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نامزد کیا گیا ان […]

.....................................................

بچوں کا اغوا، اعضا کی چوری غلط بیانی ہے۔ عامر ذوالفقار

بچوں کا اغوا، اعضا کی چوری غلط بیانی ہے۔ عامر ذوالفقار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز عامر ذوالفقار نے کہا ہے کہ پنجاب میں بچوں کے اغوا اور اعضا کی چوری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر غلط بیانی کی جا رہی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشن نے بتایا کہ پولیس کے پاس 2011 سے 2016 کے عداد و شمار کے مطابق 6739 […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) حکومت پنجاب نے ملک کے ممتاز ماہر تعلیم اکرم اللہ صفدر کو گورنمنٹ کمپنری ہینسو ہائی سکول گجرات میں بطور پرنسپل تعینات کر دیا ہے۔ وہ گریڈ 20کے آفیسر ہیں۔ اور راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں گورنمنٹ کمپنری ہینسو ہائی سکول کو ایک مثالی ادارہ بنائوں […]

.....................................................

بلوچستان کی آواز

بلوچستان کی آواز

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ہمارے ہاں بلوچستان کے حوالے سے جس قسم کی افواہوں کا بازار گرم رہتا ہے یقینا حالات اس کے برعکس ہیں خود ان سطور کے لکھنے والے کو بلوچستان سے آئے ہوئے ہمارے بلوچی بھائیوں سے ملنے کا اشتیاق رہتا ہے، ابھی چند دن پہلے سابق نگران وزیراعلی بلوچستان نواب […]

.....................................................

تحفظ حقوق نسواں قانون پر عمل درآمد کے لیے الگ ادارہ

تحفظ حقوق نسواں قانون پر عمل درآمد کے لیے الگ ادارہ

پنجاب (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں خواتین پر تشدد کے خلاف منظور شدہ قانون پر فوری عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے ’ویمن پروٹیکشن اتھارٹی‘ کے نام سے الگ ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تشدد کے خلاف خواتین کے تحفظ کا بل باقاعدہ قانون بننے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 18/8/2016

گجرات کی خبریں 18/8/2016

گجرات (جی پی آئی) خادم پنجاب رورل روڈ پروگرا م کے تحت مختلف دیہی علاقوں کی 18 سڑکوں کی تعمیر پر 1176 ملین روپے خرچ کئے جارہے ہیں، ابتک 1154 ملین روپے لاگت سے دو مراحل میں 20 سڑکوں کی تعمیر کے منصوبہ جات پر 100فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ تیسر ے […]

.....................................................

قصور کی خبریں 18/8/2016

قصور کی خبریں 18/8/2016

قصور (بیورورپورٹ) صحافیوں کا تین روزہ احتجاج رنگ لے آیا کرپٹ اور ظالم ڈاکٹروں کے خلاف مقدمہ درج سیول سوسائٹی کی جانب سے ڈسٹر کٹ ہسپتال قصور کو کرپٹ عناصر سے پاک کرنے کا مطالبہ اخبارات میں ڈسٹر کٹ ہسپتال قصور کے ایم ایس اشرف جاوید کا صحافیوں پر بے رحمانہ تشددکی خبریں شائع ہو […]

.....................................................

خانیوال : تنخواہیں نہ ملنے پر خاکروبوں کی ہڑتال

خانیوال : تنخواہیں نہ ملنے پر خاکروبوں کی ہڑتال

خانیوال (راشد ملک) تنخواہیں نہ ملنے پر خاکروبوں کی ہڑتال، ڈسٹرکٹ ہسپتال میں گندگی کے ڈھیر خاکروبوں کا احتجاجی مظاہرہ، نعرے بازی، وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تین شفٹو ںمیں صفائی کرنے والے درجنوںملازمین کو دو ماہ سے ٹھیکیدار ریاض بلوچ نے تنخواہیں نہیںادا کیں […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 15/8/2016

جھنگ کی خبریں 15/8/2016

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شہری کی جانب سے شکایت پر پنجاب انفارمیشن کمیشن نے سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو24اگست کو طلب کر لیا۔جھنگ کے رہائشی فیصل منظور کی جانب سے مورخہ8اپریل2016 کوسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو دی گئی درخواست میں صوبہ پنجاب میں آئوٹ آف سکول بچوں کیلئے کیے جانیوالے سروے سے متعلق معلومات مانگی گئی […]

.....................................................

پنجاب بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

پنجاب بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور (جیوڈیسک) ڈھائی ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد آج سے پنجاب بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے، لاہور کے اسکولوں میں بچوں کی تعداد معمول سے کم رہی۔ گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے بعد بچے آج سکول جانے کے لیے کافی پرجوش نظر آئے ۔ جشن آزادی منا کر […]

.....................................................