جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ون ویلنگ کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے ٹاسک فورس برائے روک تھام ون ویلنگ کا قیام عمل میںلایا گیا ہے جس میں ڈی ایس پی ٹریفک،سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ، ریسکیو1122، ڈسٹرکٹ انفارمیشن […]
کراچی (جیوڈیسک) پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کے مقدمے میں مقامی مذہبی رہنما مفتی عبدالقوی کو نامزد کردیا ہے تاہم اُن کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ اس مقدمے کی تفتیشی ٹیم میں شامل ایک اہلکار نے بتایا کہ مفتی عبدالقوی کو مقتولہ کے […]
خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) پاکستان میں مون سون کی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ دریائے چناب میں سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے سینیئر اہلکار محمد حنیف نے بتایا کہ بارشوں کے نتیجے میں اس وقت دریائے چناب میں بعض مقامات پر درمیانے […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق لوگوں کوانکی دہلیزپر علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی اور فعال بنانے کیلئے تمام وسائل برئوے کار لائے جا رہے ہیں اور اس ضمن میں محکمہ صحت کے افسران […]
تحریر : رانا اعجاز حسین مون سون کے سیزن کا آغا ز ہوچکا ہے، جنوبی پنجاب اور میدانی علاقوں میں بارشیں کچھ کم ہیں مگر اپر پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس سے متاثرہ علاقوں میں تباہی جاری ہے ۔ طوفانی بارشوں کے بعد […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں بیمار مرغیوں کے گوشت کی فروخت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں درخواست دائر کی جس میں بیمار مرغیوں کے گوشت کی فروخت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ بیمار مرغیوں […]
تحریر : عماد ظفر بچوں کی دنیا میں کسی بھی سیاسی جماعت کی پہلی انٹری تحریک انصاف کی ہوئی. تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ بچوں کے مقبول ترین کارٹون پروگرام “ڈورے ماون” کو بند کرنے کے سرکاری احکامات دیئے جائیں. یوں تحریک انصاف نے […]
پنجاب (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جاپانی کارٹون سیریز ڈورے مون پر پابندی کے حوالے سے قرارداد جمع کروائی گئی ہے۔ بدھ کو پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ملک تیمور کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد میں پیمرا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملک میں نشر کیے […]
تحریر: ایم ایم علی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ 6 ماہ کے دوران لاہور سمیت پورے پنجاب سے 600 سے زائد بچے لاپتہ ہوئے ان میں سے کچھ تو گھروں سے بھاگے اور زیادہ تر بچوں کوا غوا ء کیا گیا بچوں کے اغواء کی وارداتیں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں ،ڈی آئی جی آپریشن […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی ایکٹریس حمائمہ ملک خواتین کے تحفظ کے لئے حکومت پنجاب کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑی ہوگئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ خواتین آزاد ہیں اور اب ان پر تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔ دراصل انہوں نے ایک ویڈیو کے ذریعے خواتین کو ان کے حقوق سے آگاہی […]
لاہور:نیشنل پارٹی پنجاب کی جانب سے نیشنل پارٹی بلوچستان کو تربت میں پارٹی شہداء کی یاد میں منعقدہ جلسے کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جنرل سیکرٹری پنجاب طالب حسین،لاہور کے عہدیداران احمدبلال فیصل ایڈووکیٹ،ریاض علی بنگش،محمدصابر،نیازاحمد رانا،فریاد،اصغرنے پارٹی سیکریٹریٹ لاہور میں اپنے مشترکہ بیان میں پارٹی قائدین میرحاصل خان بزنجو،ڈاکٹرعبدالمالک،ناصرحسن،جان بلیدی ودیگر کو […]
پنجاب (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ داخلہ نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ جماعت الدعوۃ کی طرف سے فنڈز اکٹھے کرنے کی سرگرمیوں پر نظر رکھے۔ جماعت الدعوۃ کا شمار ان تنطیموں میں ہوتا ہے جن پر اقوام متحدہ اور امریکہ کی طرف سے پابندی عائد کی جا چکی ہے۔ پنجاب […]
تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا حکومت ِ پنجاب نے عطائیت کے خاتمہ کے لئے جہاںٹھوس اقدام شروع کئے وہاں طب یونانی اور ہومیوپیتھی کا گلا گھونٹنے کی بھی ٹھان لی ہے۔ پاکستان کا ہر شہری یہی چاہتا ہے کہ تعلیم اور صحت کے معاملے میں معیار اور اصولوں پر سمجھوتا نہ ہو۔ بلا تفریق عطائیت […]
6 ماہ میں 657 بچوں کے اغواء پنجاب حکومت کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ آصف سہیل کھوکھر لاہور: یونین کونسل 246یوحنا آبادنشترٹائون کے چیئرمین آصف سہیل کھوکھرنے6ماہ میں 657بچوں کے اغواء ہونے پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب میں 6ماہ میں 657بچوں کے اغواء پرسرکاری رپورٹ سے نہ صرف پنجاب پولیس کی […]
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کا صدر منتحب ہونے پر جناب عامر کیانی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد۔اللہ تعالی پاکستان اور پارٹی کے لئے بہتر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آج ضلع راولپنڈی کے معروف پارٹی کارکنان نے ان سے ملاقات کر کے مبارک باد دی۔ مجھے برادر اشفاق چودھری،اسحق […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) خادم پنجاب محمد شہباز شریف کے کسان پیکج 21617 کے تحت کسانوں میں آگاہی کے حوالہ سے محکمہ زراعت کی طرف سے تاریخی پروگرام کا انعقاد آر سی سی ایس سی میں کیا گیا جس کام مقصد کسانوں اور کاشتکاروں میں کسان پیکج کے ثمرات کے حوالہ سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ […]
بیجنگ (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے بیجنگ میں چین کے نائب وزیراعظم ژانگ جیالی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ اور مسلم لیگ(ن)کے مابین تعلقات کے مزیدفروغ کیلئے موثر اقدامات کرنے پر اتفاق ہوا۔ نائب وزیراعظم چین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا دونوں سیاسی جماعتوں کے مابین تعلقات میں اضافے […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں کپاس کی فصل پر مختلف بیماریوں کے حملے میں شدت آنے سے رواں سال نہ صرف محکمہ زراعت کے لئے مقررہ ہدف پورا کرنا مشکل ہو گیا ہے بلکہ کسانوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ زراعت کی عدم دلچسپی کے باعث ملتان میں […]
لاہور: فیروز پور روڈ نزد جنرل ہسپتال پر واقع یاسر بروسٹ نے کھانا کھانے والے صارفین کولوٹنا شروع کردیا۔ مذکورہ ہوٹل مالکان کی اندھا دھند لوٹ مار اس قدر شدید ہو چکی ہے کہ ایک روٹی کی قیمت 30 روپے، ریگولر بوتل 35، سادہ دہی نما رائتہ 60 ،اور دال چنا کی ہاف پلیٹ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کالاشاہ کاکو میں پاکستان میں گاڑیوں کی چیکنگ اور سرٹیفکیشن کے پہلے جدید ترین نظام وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم (VICS) کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے نئے نظام کے افتتاح کے بعد کالاشاہ کاکو میں سٹیشن کا دورہ کیا، گاڑیوں کی انسپکشن اور سرٹیفکیشن کے نظام […]
پنجاب (جیوڈیسک) انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ قتلِ غیرت اور عورتوں پر تشدد کے مجرموں کی معافی کا سلسلہ ختم کرے۔ ادارے نے ایک بیان میں کہا: ’قندیل بلوچ کے اپنے ہی بھائی کے ہاتھوں المناک قتل نے عورتوں اور مردوں کو خاندانی ناموس […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی لیبر ونگ کے صدر وسابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری منظور حسین، سا بق وزیر خزانہ پنجاب تنویر اصغر کائرہ، سابق ممبر قومی اسمبلی ندیم افضل چن، امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر راجہ محمد امتیاز خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہیدوں، غازیوں ،مزدوروں کسا نوں اور غریبوں […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملکی ترقی کی دشمن ہے ان کے ہوتے ہوئے پنجاب یا ملک ترقی نہیں کرسکتا،پانامہ کرپشن میں ملوث کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کیلئے تمام سیاسی پارٹیوں کواپنی انا چھوڑ کر متحد ہونا ہوگا نئے الیکشن کمیشن […]
لاہور: خادم اعلیٰ پنجاب کے حلقے کے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، خالق نگرکی عوام واپڈا کیخلاف سراپا احتجاج،تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی حلقہ پی پی 159 کے علاقے خالق نگر میں گزشتہ کئی ماہ سے عوام کے ساتھ واپڈا اہلکاروں کا ناروا سلوک جاری ہے۔ علاقے میں کئی ماہ […]