لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے آوٹ آف ٹرن ترقیاں پانے والے پنجاب پولیس کے 85 افسران کو او ایس ڈی بنایا تو محکمہ میں ہلچل مچ گئی۔ متاثرہ افسران میں تشویش کی لہر ڈور گئی اور انہوں نے فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا۔ متاثرہ افسران کا کہنا ہے کہ آوٹ […]
تحریر: شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ نامزد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ جو کہ عدالتی نظام میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے خواہاں نظر آتے ہیں جو کئی سالوں سے بنچ اور بار کے تعلقات میں بہتری، ماتحت عدالتی نظام کو کمپیوٹرائز اور آن لائن، عدالتی نظام کے ساتھ مصالحتی نظام اور عدلیہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں پولیو کی مہم پانچ جنوبی اضلاع میں 27 جون سے 4 جولائی کے درمیان منعقد کی جائے گی اور اس سلسلے میں وزیراعلیٰ کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے گزشتہ روز ملتان، ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ، راجن پور اور رحیم یار خان کو تیاری مکمل کرنے کی ہدایات […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ میں محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کی جانب سے این او سی حاصل کے بغیر شہری علاقوں میںسینکڑوں پاور لومز فیکٹریاں قائم صوتی آلودگی سے شہریوںکو پریشانی کا سامنا ۔جھنگ کے شہری فیصل منظور کی جانب سے پنجاب شفافیت و معلومات تک رسائی کے قانون2013 کے تحت محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کو […]
لاہور : پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ دوہری ڈگری کے ساتھ دوہرامعیار اپنا کر طلبہ و طالبات کو ذہنی پریشانی میں مبتلا کر رہی ہے۔ تفصیل کے مطابق پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک وقت میں دو ڈگریوں کی اجازت دے رکھی مگر امتحانات میں حالات بدل کر رکھ دیے ۔ایم۔اے پارٹ دوئم اور ایل۔ایل۔بی کے امتحانات کا […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) اسٹنٹ کمشنر قصور شاہ رخ نیازی کے چھاپہ، احترام رمضان کی خلاف ورزی کرنے والے 41 افراد گرفتار، اے سی قصور شاہ رخ نیازی نے پرائس کنٹرول ایکٹ و احترام رمضان کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف 40مقدمات درج کرکے210افرادکو ڈریکٹ جیل بھیج دیا، پنجاب بھر میںسب سے زیادہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت آج بھی برقرار رہے گی، لاہور میں حبس رہے گا تاہم موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں آئندہ ہفتے سے پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں مون سون کی بارشیں باقاعدہ طور پر شروع ہو جائیں گی۔ سورج کے تیور آج بھی اچھے نہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں او ایس ڈی بنائے جانے والے تمام افسران کو فوری طور پر سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ او ایس ڈی بننے والوں میں سی آئی اے پولیس لاہور کے ایس پی عمر ورک، ایس […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) حافظ شرافت علی کے 9 سالہ معصوم اور ننھے بچے عبید رضا کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم علی رضا ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق 18 جون کو شیخم کے رہائشی حافظ شرافت علی کے 9سالہ معصوم بیٹے عبید رضا کو نامعلوم ملزم […]
لاہور : جامعہ پنجاب کی پروفیسر کالونی میں یکے بعد دیگر چوریا ں کے بعد مزید 2گھروں میں چوریاں یہ وہ جامعہ پنجاب ہے جو سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ہائی الرٹ کی گئی ہے جس کے بعد جامعہ کے گرد دس فٹ اونچی دیوار بھی عمل میں لائی گئی اور مستقل بنیادوں پر 350گارڈز […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ میں محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کی جانب سے این او سی حاصل کے بغیر شہری علاقوں میںسینکڑوں پاور لومز فیکٹریاں قائم صوتی آلودگی سے شہریوںکو پریشانی کا سامنا ۔جھنگ کے شہری فیصل منظور کی جانب سے پنجاب شفافیت و معلومات تک رسائی کے قانون2013 کے تحت محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کو […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سنیئر صحافی سعید احمد بھٹی انٹرنیشنل میڈیا فورم (پنجاب) کے صدر منتخب، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اورصحافیوں کی طرف سے مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق سنیئر صحافی سعید احمد بھٹی کو انٹرنیشنل میڈیا فورم (پنجاب) کا صدر، چوہدری عثمان علی کو نائب صدر ، محمد سلیم فرخ ایڈووکیٹ کو سنیئر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے جب کہ جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید گرمی کے بعد برسنے والے ابر کرم سے موسم […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا وزیر ِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پرہر سال ماہ رمضان میں خصوصی ” سستے رمضان بازار ” کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ یہ” خصوصی سستے رمضان بازار ” پنجاب بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں قصبوں میں ”نئی نویلی دلہن” کی طرح پوری […]
گجرات (جی پی آئی) ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق شرقپوری کے والد محترم بائو محمد شفیق کی وفات پر تعزیت کرنیوالوں کا تانتا بندھا رہا۔ ضلع بھر سے اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے انکے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ […]
لاہور: انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم اور صدر اقبال کھوکھر نے صدر پنجاب سعیداحمد بھٹی کی تجویز پر ڈیرہ غازیخان کے لئے انجیئنر محمد ارسلان کو آرگنائزر، پنجاب کے لئے چوہدری عثمان علی کو نائب صدر، پنجاب کے لئے محمد سلیم فرخ ایڈووکیٹ کو سنیئرممبر لیگل سیل جبکہ قصور کے لئے چوہدری […]
لاہور (جیوڈیسک) حساس اداروں نے ایک مراسلہ کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دی ہے کہ ملا منصور کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے ’’تحریک طالبان افغانستان ‘‘ کے دہشت گرد 17 رمضان المبارک کو کارروائی کرسکتے ہیں۔ حساس اداروں کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے لاہور سمیت پنجاب کے اہم […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ لاہور میں تھانہ سبزہ زار کی دیوار گرنے سے پولیس کی چھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ ماڈل ٹاؤن میں درخت گرنے سے پولیس راہگیر زخمی ہو گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں مزنگ، لکشمی چوک، شملہ پہاڑی اور […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی کیمپس کالونی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں کالونی کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر حافظ فرحان گجر نے درس دیتے ہوے کہا کہ قرآن پاک کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنا لیں اس کو […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد مصطفی آباد میں افطار پارٹی سے خصوصی خطاب کریں گے، تفصیلات کے مطابق محمد خرم امین سیکرٹری نشرو اشاعت جماعت اسلامی مصطفی آباد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 16 جون بروز جمعرات امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمددارارقم سکول مصطفی […]
فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے پنجاب کے بجٹ کو گورکھ دھندہ قرار دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی والوں کو ایسے الفاظ زیب نہیںدیتے خود ان کی سندھ حکومت نے جو بجٹ دیا اسے تو ان کی ہی پارٹی کے اہم عہدیداران مسترد کر چکے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی نے پنجاب کے بجٹ کو ہیرا پھیری کا بجٹ قرار دیدیا، کہتے ہیں کہ پنجاب ڈوب رہا ہے، سوشل سیکٹر کے سب فنڈز اورنج ٹرین کھائے جا رہی ہے ۔ طاہر القاری کا دھرنا کس قدر دورانیے کا ہوگا یہ بھی بتا دیا۔ […]
تحریر : محمد اشفاق راجا پنجاب کے بجٹ میں بعض ایسے اقدامات کئے گئے ہیں جن پر اگر پوری طرح عمل ہوگیا تو صوبے کی معیشت تیزی سے آگے بڑھ سکے گی۔ بجٹ میں روزگار کے پانچ لاکھ مواقع پیدا ہونے کی امید کی گئی ہے اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ بیروزگاری کم کرنے […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے کہا انصاف ہر شہری کا حق ہے جو شہریوں کو ہر صورت میں ملنا چاہیے ہم نے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کا بالکل تہیہ کر رکھا ہے اور انشاء اللہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا وہ گزشتہ […]