پنجاب حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حقائق منظر عام پر لانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حقائق منظر عام پر لانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری کی آج پاکستان آمد کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں اب تک ہونے والی پیش رفت پر عوام کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں اب تک ہونے والی پیش رفت […]

.....................................................

ڈاکٹر مجاہد کامران کے بعد پنجاب یونیورسٹی یتیم ہوجائے گی

ڈاکٹر مجاہد کامران کے بعد پنجاب یونیورسٹی یتیم ہوجائے گی

تحریر :محمد نواز بشیر ڈاکٹر مجاہد کامران کی پنجاب یونیورسٹی میں بطور وائس چانسلرآٹھ سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو واضح ہو جاتا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کا معیارجہاں آج سے آٹھ سال قبل تھا اس سے کئی گنا زیادہ بلند ہو چکا ہے اس کی مثال یوں دی جا سکتی ہے کہ اسپین […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی کے باہر ایپکا ملازمین کا دھرنا

پنجاب اسمبلی کے باہر ایپکا ملازمین کا دھرنا

لاہور (جیوڈیسک) بجٹ کے موقعہ پر لاہور میں مال روڈ پر ہوئے ایک بار پھر ایپکا ملازمین سراپا احتجاج ۔ مظاہرین نے کی حکومت پنجاب کے خلاف خوب نعرے بازی۔ ۔مظاہرین کا مطالبہ کہ تنخواہوں میں مہنگائی کی شرح سے اضافہ اور اپ گریڈیشن کی جائے۔ پنجاب بھر سے آئے سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات […]

.....................................................

پنجاب کا 1681 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

پنجاب کا 1681 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں بجٹ دو ہزار سولہ اور سترہ کا اجلاس اسپیکر رانا اقبال کی زیر صدارت ہوا۔ وزیر خزانہ پنجاب عائشہ غوث بخش نے بجٹ تقریر میں کہا صافی پانی کی فراہمی کیلئے گزشتہ سال کی نسبت 88 فیصد زیادہ بجٹ مختص کیا گیا ہے اور شعبہ صحت کیلئے 62 فیصد سے […]

.....................................................

پشاور: اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار

پشاور: اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پہاڑی پورہ پولیس نے خفیہ ذرائع کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ اسلحے میں 20 پستول، دو مشین گنز اور 20 ہزار کارتوس شامل ہیں، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

.....................................................

لاہور کی خبریں 13/6/2016

لاہور کی خبریں 13/6/2016

نیشنل پاٍرٹی لاہور کے زیراہتمام کردار صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور افطار پارٹی لاہور : نیشنل پاٍرٹی لاہور کے زیراہتمام سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سید کردارصدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا۔جس میں نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین،نائب صدر پنجاب میاں آفتاب حسین،نیاز کاظمی،صدر لاہور احمدبلال […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں بدمعاشیاں

پنجاب یونیورسٹی میں بدمعاشیاں

تحریر : سید امجد حسین بخاری پنجاب یونیورسٹی سے میرا تعلق بہت پرانا ہے، اسی جامعہ سے علوم ابلاغیات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی، جس دوران پیار و محبت کرنے والے اساتذہ کرام اور ہرمشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہونے والے ہم جماعت ملے۔ دوہزار دس سے اب تک پنجاب یونیورسٹی خبروں میں رہی […]

.....................................................

گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کے ذہین طلبہ کو 14400فی کس سکالر شپ کے چیک دئے گئے

گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کے ذہین طلبہ کو 14400فی کس سکالر شپ کے چیک دئے گئے

شیخوپورہ : سال ٢٠١٥ کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے ذہین طلبہ کے لئیے وظیفہء ذہانت مبلغ چودہ ہزار چار سو روپے مقرر کیا گیا ہے جس کی پہلی قسط بطور چیک ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں تقسیم کیے گئے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا۔ بعد ازاں […]

.....................................................

اے سی کیوں خراب ہیں میاں شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال میں افسران پر برس پڑے

اے سی کیوں خراب ہیں میاں شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال میں افسران پر برس پڑے

قصور (عطا محمد قصوری) اے سی کیوں خراب ہیں میاں شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال میں افسران پربرس پڑے،لاہور قصور میں فرق نہیں سمجھتا یہاں کے شہریوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔ مریضوں وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو اپنے درمیان میں دیکھ کر خوش ہوگئے ،زکی برادرز کی اے […]

.....................................................

قصور کی خبریں 13/6/2016

قصور کی خبریں 13/6/2016

قصور (بیورورپورٹ) اے سی کیوں خراب ہیں میاں شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال میں افسران پربرس پڑے،لاہور قصور میں فرق نہیں سمجھتا یہاں کے شہریوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ،مریضوں وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو اپنے درمیان میں دیکھ کر خوش ہوگئے ،زکی برادرز کی اے سی کوچ […]

.....................................................

پنجاب کا 1650 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش ہو گا

پنجاب کا 1650 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پیر کے روز وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا بجٹ پیش کریں گی۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کا کل حجم 1650 ارب روپے سے زائد ہو گا جبکہ سالانہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 550 ارب روپے ہو گا۔ توانائی کے منصوبوں کے لئے 18 ارب اور آبپاشی کے لئے 40 روپے […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب اور کشمیر میں پری مون سون کا آغاز

اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب اور کشمیر میں پری مون سون کا آغاز

لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد ، بالائی پنجاب اور کشمیر سمیت مختلف شہروں میں ابر رحمت برس پڑا، موسم سہانا ہونے پر روزے داروں نے سکھ کا سانس لیا ، محکمہ موسمیات نے آئندہ مون سون میں معمول سے بیس فیصد زیادہ بارش کی پیشگوئی کر دی ، پنجاب میں چالیس فیصد اور کراچی میں شدید […]

.....................................................

سندھ کابینہ نے 8 کھرب 69 ارب کے بجٹ کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے 8 کھرب 69 ارب کے بجٹ کی منظوری دے دی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبے کی آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز کی منظوری دی گئی۔ صوبے کے بجٹ میں 17 عشاریہ 5 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 422 ارب روپے […]

.....................................................

پنجاب نے پن بجلی کے منافع کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا

پنجاب نے پن بجلی کے منافع کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا

لاہور (جیوڈیسک) بجلی منصوبہ جات منافع، خیبرپختوانخواہ کے بعد پنجاب بھی میدان میں آ گیا۔ لکھ دیا وفاق کو خط۔ وفاقی حکومت کے ذمہ پن بجلی کے منافع کی مد میں 102ارب روپے کے بقایا جات۔ پنجاب کے 8 ہائیڈرو پاور پراجیکٹس دیتے ہیں 1793 میگا واٹ بجلی۔ ان میں غازی بروتھا 1450، چیچو کی […]

.....................................................

پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ اور تحصیل شورکوٹ میں سولر سسٹم فنگشنل کر دیا گیا

پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ اور تحصیل شورکوٹ میں سولر سسٹم فنگشنل کر دیا گیا

جھنگ (تحصیل رپورٹر) ریسکیو1122سنٹرل اسٹیشن جھنگ اور تحصیل شور کوٹ میں سولر سسٹم کو فنگشنل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سیل انچارج ریسکیو1122 محمد زبیر نے میڈیا کے نمائندوں سے دوران گفتگو بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افسر ڈاکٹر طارق سعید نے ہمیشہ سے عوام کی خدمت کو اولین ترجیح دی ہے اور انہی کی […]

.....................................................

قصور کی خبریں 10/6/2016

قصور کی خبریں 10/6/2016

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی سی او قصور عمارہ خاں نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے لگائے گئے سستے رمضان بازاروں میں عوام کو ناصرف مختلف اشیائے خوردونوش پر خصوصی سبسڈی دی جارہی ہے بلکہ ان اشیاء کی کوالٹی کو بھی مسلسل یقینی بنایا جا رہا ہے ‘ضلع بھر میں قائم […]

.....................................................

پنجابستان کا بجٹ

پنجابستان کا بجٹ

تحریر: پروفیسررفعت مظہر مشہورمحاورہ ہے کہ مُردہ بولے گاتو کفن ہی پھاڑے گا۔ محترم آصف زرداری کے سپوت ، جانشین اورپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری، جنہیں آصف زرداری کے ذہنِ رسا نے بتقاضائے وقت ”بھٹو” بنادیا ، نے سماجی رابطوںکی ویب سائٹ پرپیغام دیتے ہوئے کہا” وفاقی حکومت نے جوبجٹ پیش کیاہے اِس میںصرف […]

.....................................................

ملک بھر میں آج بھی موسم شدید گرم، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شام کو گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان

ملک بھر میں آج بھی موسم شدید گرم، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شام کو گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم خشک اور شدید گرم رہنے کا امکان ہے جب کہ ہزارہ، راولپنڈی اور گجرانوالہ ڈویژن میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ کہیں کہیں بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی شدید گرمی کی لہر […]

.....................................................

الیکشن کمیشن پنجاب نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردیں

الیکشن کمیشن پنجاب نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردیں

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کرتے ہوئے میڈیا اور سماجی تنظیموں کا مشاورتی اجلاس منعقد کیا، جس میں نوجوانوں کو ووٹ کی اہمیت کا ادراک کرانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں الیکشن کمشن پنجاب کے دفترمیں میڈیا اورسماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ووٹرز […]

.....................................................

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح گزشتہ رات آنے والی طوفانی آدھی نے تباہی مچا دی

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح گزشتہ رات آنے والی طوفانی آدھی نے تباہی مچا دی

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح گزشتہ رات آنے والی طوفانی آدھی نے تباہی مچا دی متعدد تناور درخت زمین بوس ہوگئے واہ کینٹ ٹیکسلا میں طوفانی آندھی سے مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا، روڈ کے کنارے پر لگے بڑے بڑے سائن بورڈ منہدم ہوگئے، نواب آباد جی […]

.....................................................

فلم “مالک” کی نمائش پر پابندی، پنجاب حکومت نے جواب داخل کرا دیا

فلم “مالک” کی نمائش پر پابندی، پنجاب حکومت نے جواب داخل کرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستانی فلم مالک پر پابندی کے خلاف درخواستوں کیس سماعت، پنجاب حکومت نے فلم کی نمائش پر پابندی نہیں لگائی، سرکاری وکیل نے جواب جمع کروا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور مقامی شہری منیر احمد کی ایک […]

.....................................................

وزیراعظم کو آج آئی سی یو سے کمرے میں منتقل کیا جائے گا

وزیراعظم کو آج آئی سی یو سے کمرے میں منتقل کیا جائے گا

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کو آج آئی سی یو سے کمرے میں منتقل کئے جانے کا امکان ہے ، مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ تمام اہل خانہ خوش ہیں ، امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے اسحاق ڈار کو فون کر کے جبکہ مولانا […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہیلتھ رسک الائونس کی بحالی اور دیگر مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج جاری۔ آج ضلعی صدر شفق ضمیر بٹ کی سربراہی میں نرسز گجرات کی سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کریں گی اور حکومت پنجاب سے مطالبات کی منظوری کی مانگ کریں گی۔ جنرل سیکرٹری […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 1/6/2016