کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق) امریکن سٹنڈرڈ ہائی سکول کوٹلہ میںآل پنجاب پرائیویٹ سکولز اینڈکالجز ایسوسی ایشن کی دوسری سالانہ تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب میں چوہدری تسنیم احمد،چوہدری افتخار چیمہ ،چوہدری شیراز لنگڑیال،چوہدری بشارت حسین،زاہد اقبال ودیگرنے خطاب کیا۔ احتشام احمد نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض سرانجام دیئے۔ مرکز ککرالی کے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب میں ایک 15 سالہ نوجوان نے اس وقت خود کو حادثاتی طور پر گولی مار لی جب وہ پستول کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس لڑکے کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں میدان سجے گا۔ پاکستان کپ کا ڈے اینڈ نائٹ فائنل تین بجے شروع ہو گا۔ خیبرپختونخوا کی ٹیم کو یونس خان کی خدمات بھی حاصل ہوں گی۔ یونس خان امپائر سے الجھنے کے بعد پاکستان کپ ادھورا چھوڑ کر […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا محکمہ صحت پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت کے مطابق عوام الناس میں آگاہی و شعور کے خصوصی پروگرام مرتب کرنے اور ریلیوںکا انعقاد شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ روز تحصیل سرائے عالمگیر کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر( ہیلتھ ) ڈاکٹر ملک ممتاز احمد […]
تحریر : محمد اشفاق راجا اگر اختلافات ختم کرنے کی خاطر دیا گیا کھانا ہی مزید اختلافات کا باعث بن جائے اور اختلافات کی خلیج وسیع سے وسیع تر ہوجائے تو اسے آپ کیا کہیں گے؟یہ اختلافات کرنے والی شخصیات بھی اگر صف اول کی سیاسی شخصیات ہوں تو پھرتشویش تو ہوتی ہے، چند روز […]
تحریک انصاف نے وزیراطلاعات پرویز رشید کو قانونی نوٹس بھجوا دیا، نعیم الحق، قانونی نوٹس عمران خان کے خلاف تشہیری مہم چلانے پر بھیجا گیا، تحریک انصاف کا شہباز شریف اور کیپٹن صفدر کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ، جہانگیر ترین کے خلاف وزیراعلی پنجاب کے بیانات جھوٹے اور من گھڑت ہیں ،نعیم الحق۔
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ و ریسرچ سینٹر کے منصوبے سمیت دیگر متعدد امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ و ریسرچ سنٹر کے […]
پنجاب (جیوڈیسک) 3 روز قبل سرگودھا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ینگ ڈاکٹرون پر تشدد کے خلاف صوبے کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہیں۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان اور سرگودھا سمیت دیگر شہروں کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز احتجاج کررہے ہیں، احتجاج کے دوران […]
لاہور (جیوڈیسک) حساس اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خدشے سے متعلق خفیہ رپورٹس جاری کیے جانے کے بعد پنجاب بھر میں جیلوں کی سیکیورٹی کو انتہائی سخت کردیا گیا ہے۔ خفیہ اداروں کی جانب سے بھیجی گئی رپورٹس کے مطابق جنوبی پنجاب سمیت دیگر مقامات میں پاک فوج اور رینجرز کے جاری آپریشن […]
فیصل آباد (جیوڈیسک)اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پنجاب کی ٹیم نے اسلام آباد کو 30 رنز سے شکست دیدی ہے۔ اسلام آباد کی پوری ٹیم 214 رنز کے تعاقب میں 183 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ پنجاب کی جانب سے عماد بٹ کامیاب بولر رہے جنہوں نے صرف چونتیس رنز دے کر […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ کے ساتویں میچ میں آج دنیا نیوز کی ٹیم اسلام آباد اور پنجاب کے درمیان مقابلہ ہو گا ، پنجاب کی ٹیم ایونٹ میں ابھی تک جیت کا مزہ چکھنے میں ناکام رہی ہے ۔ فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ کے ساتویں روز بھی ایک ہی میچ کھیلا جائیگا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے علاقے فقیر والی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے جبکہ 2 فرار ہو گئے۔ قصور کے علاقے مصطفیٰ آباد کے قریب بھی پولیس مقابلہ ہوا۔ جس میں ایک ڈاکو ہلاک ہوا جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سندھ کے ضلع نوابشاہ کے […]
تحریر: محمد ریاض پرنس رقبہ کے لحاظ سے پنجاب کی سب سے بڑی تحصیل دیپال پور جس کی حدوداس قدر وسیع ہے کہ اس کا بیشتر رقبہ ہمارے سب سے بڑے حریف بھارت کی سرحد کے ساتھ جا ملتا ہے ۔اس کے ایک طرف گنڈا سنگھ بارڈر قصور اور دوسری طرف حدود ہیڈ سلیمانکی بارڈر […]
لاہور (جیوڈیسک) ’’کرکٹ بائی چانس‘‘ پاکستان کپ میں پنجاب کی ٹیم خیبرپختونخوا کیخلاف جیتی بازی ہار گئی،سلمان بٹ کے 77رنز بے کار گئے، محمد رضوان(47) اور شعیب ملک(41) نے فتح کے قریب پہنچ کر وکٹیں گنوا دیں،ٹیل اینڈرز 2 رنز سے ناکامی کو نہ ٹال سکے، مین آف دی میچ راحت علی نے 4 شکار […]
لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کے حصول کیلئے سرکاری اسپتالوں کی آوٹ ڈور سروس بند کر کے احتجاجی ریلیاں نکالیں اور مظاہرے بھی کئے۔ ملتان میں سول، چلڈرن اور نشتر اسپتال کے ڈاکٹروں کا تنخواہوں میں اضافے اور بجٹ میں کٹوتی کیخلاف احتجاج گزشتہ 2 ماہ سے جاری ہے لیکن اس کے […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پڑھا لکھا پنجاب۔ رتہ متہ۔ بالیاں۔ شیر گڑھ۔ پانچ گری میں پانچ نئے سکول قائم۔ تعلیم کا فروغ وزیراعلی پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ محمد عباس شاہ تفصیلات کے مطابق رتہ متہ۔ بالیاں۔شیرگڑھ۔پانچ گری کے علاقہ میں تین نئے ایلمنٹری سکول اور دو ہائی سکولوں کاافتحاح کردیا گیا۔جس سے علاقہ کے عوام […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں عالمی سطح پر ہونے والی پولیو کی ویکسین کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور 25 اپریل کے بعد عالمی ہدایات کے مطابق پاکستان سے بھی ٹرائی ویلنٹ اورل پولیو ویکسین (تین اقسام کے وائرس کے خلاف) کا سٹاک ختم کر دیا جاے گا۔ اس کی جگہ بائی […]
لاہور (سدرہ علی سے) کرپشن کی جڑیں ملک میں دن بدن مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہیں، مقامی عوامی مسائل حل کرنے کے لیے صوبائی حکومت جلد منتخب نمائندوں کواختیارات منتقل کرتے ہوئے انہیں با اختیار بنائے۔ ان خیالات کا اظہار ممبر یونین کونسل کاہنہ 247 نے ایک تقریب کے اختتام میں صحافیوں […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت کو ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے، زرعی شعبے کی ترقی اور کسان کی خوشحالی کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہیں اور اس مقصد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ زرعی معیشت کو بڑھانے کیلئے کسانوں کو […]
تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ بتایا جاتا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ پوری قوم کی حمایت سے لڑی جارہی ہے ۔ بلاامتیاز احتساب سے ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل بہترہوگا اور مسلح افواج آئندہ نسلوں کے لئے ہر بامقصد کوششوں کی مکمل حمایت کریں […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) پاکستان تحریک انصاف تحصیل ٹیکسلا کے سرکردہ رہنما ملک اسد امیر نے کہا ہے کہ ہم 24 اپریل کو F/9 پارک اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے، ملک اسد امیر نے تحصیل بھر کے پارٹی ورکرز کو یوم تاسیس کے […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی ) بلاول بھٹو فورس کے ضلعی راہنما ملک بشیر احمد کی ہمشیرہ کی رسم رخصتی سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی ، تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اکابرین نے شرکت کی، کوہستان کے ڈائریکٹر حاجی نصیر الدین، ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر (ر) کرنل کاظم رضا،چئیرمین […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی ) بوسنیا کے ایمبیسیڈر ڈاکٹر ندیم مکاروک نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ مہمان نواز ہیں،بوسینا اور پاکستان کے درمیان بہترین ریلیشن شپ موجود ہے،یہاں بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے سازگار ماحول موجود ہے،پاکستان کے موسم دلکش ہیں،، پاکستان میں گندھارا تہذیب کو محفوظ کرنے کے لئے محکمہ آثار […]