قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی اور ڈی سی او سلمان غنی کا فورنرز کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے زیر تعمیر پراجیکٹس کا دورہ ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سید علی ناصر رضوی اور ڈی سی او سلمان غنی نے گزشتہ روز ضلع […]
تحریر:ایم آر ملک جنوبی پنجاب کے سرداروں ،جاگیرداروں ،وڈیروں ٍ،رسہ گیروں نے یہاں کے عوام کو ازل سے غلامانہ سوچ میں جکڑنے کیلئے ہمیشہ سماجی برتری کے گھمنڈ اور غرور سے اپنی حیثیت اور شناخت کو آویزاں کیا جنوبی پنجاب کے بااثر لیگی سرداروں ،ممبران اسمبلی نے چھوٹو گینگ کی غنڈہ گردی کو اقتدار کے […]
کراچی : ملیر مسلم اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام SSB یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول جوکہ ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر ملتوی کر دیا تھا اب ٢٣ اپریل سے شروع ہوگااس کا اعلان KDAOC کے سیکریڑی اسپورٹس محمدنسیم نے کہا فیسٹیول کی افتتاحی تقریب ٢٣اپریل ہفتہ کی شام 7:30 بجے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر […]
کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژ ن کے سر براہ اویس اسد خان اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمدخان PRO اسپورٹس عظمت اللہ خان نے ایک بیان میں نیشنل بینک کے EVP اور پنجاب آرم ریسلنگ کے صد ر شاہد اقبال ڈار سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور اللہ تعالی […]
تحریر :خان فہد خان بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا کہ تعلیم پاکستان کیلئے زندگی و موت کامسئلہ ہے ۔ اس لیے ہماری چاروں صوبائی حکومتیں تعلیم پر خصوصی توجہ دیے ہوئے ہے۔ہر سال کا غذی کاروائی کے طور پر ایک انرولمنٹ مہم کا آغاز کرتی ہیں ۔اس مہم کا بنیادی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے وفاقی اور پنجاب حکومت پر طنز کے تیر برسا دیئے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پاناما لیکس پر ساری کابینہ کو سانپ سُونگھ گیا۔ وزیراعظم طبعیت خراب ہونے پر اسپتال گئے مگر اگلے دن شاپنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا شر سر چڑھ کر بول رہا ہے، عمران خان کے شر پر مبنی رویے کے باعث کوئی کمیشن کی سربراہی قبول کرنے کو تیار نہیں۔ فون پر دنیا نیوز سے گفتگو میں پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ […]
تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری نو گو ایریاز تو کراچی میں ہوتے تھے یہ جنوبی پنجاب میں کیسے شفٹ ہو گئے چھوٹو مزاری نے ریاست کے اندر ریاست کیسے قائم کرلی اس کے پاس طیارے گرانے والی مشینیں اور راکٹ لانچرز آخر کہاں سے آن پہنچے ۔تقریباً 20 کلومیٹر مربع علاقہ پر اس کا راج […]
تحریر : رانا اعجاز حسین پاک فوج چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو کو زندہ گرفتار کرنا چاہتی ہے ، تاکہ اس کے پس پردہ حقائق اور وابستگیوں کو منظر عام پر لایا جاسکے۔ جنوبی پنجاب میں جاری اس آپریشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد ملکی، خصوصاً پنجاب میں سیاسی و انتظامی […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب کی طرف سے ضلع جھنگ میں امسال ایک لاکھ97ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے جس کے تحت زمینداروں کو کھیت سے گندم خریداری مراکز تک گندم پہنچانے کیلئے خسرہ گرداوری کے ذریعے بار دانہ کی تقسیم کا کاجلد مکمل کرنے کے علاوہ حکومتی پالیسی پرسو […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) چھوٹو گینگ کے خلاف کچے کے علاقے میں کئے جانے والے آپریشن میں بڑی ناکامی اور جگ ہنسائی کے بعد بالآخر آئی جی پنجاب کو بولنا پڑ ہی گیا۔ مشتاق سکھیرا نے رحیم یار خان میں پریس کانفرنس کی اور کھل کر صفائی دی۔ بولے، آپریشن حکمت عملی کے تحت شروع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسلام آباد سمیت پوٹھو ہار ریجن اور خیر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے چھوٹو گینگ کے خلاف دس بار بھی آپریشن کرنا پڑا تو کیا جائے گا۔ اگلے چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں میں چھوٹو گینگ جہنم واصل ہو گا یا ہتھیار پھینکے گا۔ آپریشن میں ہر اول دستہ پولیس، رینجرز مددگار کے طور پر ساتھ ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ کی خریداری سے قبل حلف نامہ دینا ہو گا کہ خریدا جانیوالا اسلحہ غیر قانونی سرگرمیوں کے لئے استعمال نہیں ہو گا۔ جبکہ اسلحہ ڈیلرز لائسنس منتقل کرنے کے لئے سول ڈیفنس، ڈی سی او، ڈی پی او، ٹی ایم او اور سپیشل برانچ کی تصدیق کو لازمی قرار […]
لاہور (جیوڈیسک) منصورہ میں کرپشن فری پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمران اربوں لوٹ کر پاناما اور سوئٹزر لینڈ میں چھپاتے ہیں اور کرپٹ افراد اربوں کھانے کے بعد جب عدالتوں میں وکٹری کا نشان بناتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کرپشن فری پاکستان مہم کی تصدیق […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی نے شادی بیاہ میں ایک سے زائد ڈشز پیش کرنے پر پابندی کا بل منظور کر لیا ہے، قانون کی خلاف ورزی پر ایک ماہ قید اور بیس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی میں شادی بیاہ پر کھانوں اور فضول رسومات میں دولت کی نمائش اور […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر قصورسلمان غنی کے زیر صدارت گندم خریداری مہم 2016ء اور باردانہ کی تقسیم کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ‘ اسسٹنٹ کمشنرقصور محمد شاہ رخ نیازی ، اے سی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد اور ساہیوال کی جیلوں میں سزائے موت کے مزید 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں قید مجرم عدیل شہزاد کو پھانسی دے دی گئی، مجرم نے 2001 میں پیر محل میں معمولی تنازعے پر ایک عورت اور اس کے 3 بچوں کو قتل کردیا […]
تحریر : محمد اشفاق راجہ پنجاب میں دہشتگردوں اور اْن کے سہولت کاروں کے خاتمے کے لئے پوری طاقت استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اْن کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہو گی، دہشت گردوں کے خلاف فوج، رینجرز، سی ٹی ڈی، پولیس اور سول و خفیہ ادارے مشترکہ آپریشن کریں گے۔ موثر […]
پیرمحل (نامہ نگار) پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں بچوں سے صفائی اور دیگر کام کرانے کا نوٹس لے لیا ،بچوں سے صفائی سمیت کسی قسم کا بھی کام کرانے سے روکدیا گیا۔ حکومت نے صوبہ بھر کے تمام ای ڈی اوز کو مراسلہ بھجوا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی بچے […]
تحریر : محمد ریاض پرنس کسی بھی ملک کی ترقی، خوشحالی اس ملک کی تعلیمی ترقی کی بدولت حاصل ہوتی ہے اس کے بغیر کبھی بھی مہذب اور ترقی یافتہ معاشرہ وجود میں نہیں آسکتا۔ترقی یافتہ ممالک اپنی پہلی ترجیح تعلیم کو ہی حاصل کرنے کی جدوجہد میں کرتے ہیں۔تعلیمی ترقی کے لئے پڑھو پنجاب، […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز عالم دین قاری کرامت علی نقشبندی آف پیر خانہ شریف نے کہا ہے کہ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ جس طرح انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو حقوق نسواں بل کے حوالہ سے اپنے موقف سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن سے متعلق امور پر غور کرنے کیلئے جوائنٹ آپریشنز کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اعلیٰ عسکری اور سول انٹیلیجنس حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عزم کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں سول […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قائمقام ڈی جی نیب پنجاب کی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست مقامی شہری عمران طالب نے ندیم شیخ کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں موقف اختیار […]