اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف اضلاع میں 3 اگست سے نافذ لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی گئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری ترمیم شدہ آرڈر کے مطابق صوبے کے جن اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا اب وہاں لاک ڈاؤن 31 اگست تک توسیع کر دی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے لیے کورونا ایس او پیز جاری کر دیں۔ محرم الحرام کے حوالے سے انتظامی سربراہوں کے نام مراسلے میں محکمہ صحت نے کہا ہے کہ عزاداروں کے لیے موبائل ویکسی نیشن کا انتظام کیا جائے گا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم محرم […]
تحریر : روہیل اکبر پاکستان میں کرونا کی صورتحال کو حکومت نے بڑے احسن طریقے سے کنٹرول کیا تھا خاص کر پنجاب حکومت نے اس موذی مرض کے پھیلاؤ کو جس احسن طریقے سے قابو کیا تھا شائد ہی کسی اور صوبے نے اس طرح کیا ہو آج کرونا کی چوتھی لہر ہے اور یہ […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں پرائمری تک یکساں نصاب رائج کردیا گیا۔ اس تناظر میں نجی اسکولز بھی پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بکس بورڈ کی منظور شدہ درسی کتب اختیار کریں گے اور امتحانات بھی انہی کتب سے لیا جائے گا، خود ساخت، غیر ملکی نصاب یا کوئی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔ پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے دوبارہ کھل گئی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات برائے 2021 کے لیے نئی پالیسی جاری کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی نئی پالیسی کے مطابق امیدواروں کو اختیاری مضامین کے تمام پرچے لازمی پاس کرنا ہوں گے۔ اختیاری مضامین میں حاصل نمبرز ہی لازمی مضامین کے نمبرز […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب بھر میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی اسکول 2 اگست سے کھولے جارہے ہیں، اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب نے ضلعی افسران کو ہدایات […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق کورونا ویکسین نا لگوانے والے وزیراعلیٰ آفس اور سول سیکرٹریٹ سمیت کسی بھی سرکاری دفتر میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی عثمان بزدار نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشوں کے باعث انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ اور واسا حکام نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کیلئے تمام ضروری وسائل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد، سیالکوٹ، منڈی بہاالدین، مری، مالاکنڈ، صوابی اور آزادکشمیر میں بارشیں جاری ہیں جب کہ نیلم آزاد کشمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ادھر چلاس شہر سمیت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں مزید 24 شہریوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈیلٹا وائرس کے 30 مشتبہ مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد بھجوائے گئے تھے جن میں سے 24 مریضوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ محکمہ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) متنی پولیس نے پنجاب اسگل کی جانے والی اسلحے کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی۔ ایس پی صدر ڈویژن وقار احمد کے مطابق متنی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی، اسلحہ گاڑی کے ذریعے پنجابا سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے سیکرٹری عہدے کے 6 افسران کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا اور سیکرٹری اسپیشلائز ہیلتھ نبیل اعوان کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئی ہیں۔ ظفر نصراللہ کو مو من […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کیسز میں اضافہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ شہری اپنے گھروں اور اطراف میں صفائی کا خیال رکھیں، متعلقہ اداروں کو بھی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وبا کی صورتحال اور ویکسی نیشن کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ویکسی نیشن […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی بحالی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 18 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس گلزار احمد نے تحریر کیا ہے۔ مسلم […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ٹی وی ادکارہ ایمن سلیم نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اب وہ اداکاری نہیں کریں گی تاہم اداکارہ نے مستقبل کے حوالے سے بہت جلد آگاہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ ایمن سلیم […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیکسز کی شرح میں اضافے کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی کر دی گئی۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے ایل این جی پر جی ایس ٹی 12 فیصد بڑھا دیا ہے جس کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی 18 روپے فی لیٹر […]
تحریر : روہیل اکبر ایک چھوٹی سی خبر ہے کہ ورلڈ بینک نے پنجاب گرین ڈویلپمنٹ پروگرام 2 سال تک شروع نہ ہونے پر ایک لاکھ 90 ہزار ڈالر (3کروڑ روپے سے زائد) جرمانہ کر دیا لیکن حکومتی اقدامات پر جرمانہ واپس لے لیااس خبر کا پس منظر یہ ہے کہ پنجاب میں فضائی آلودگی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کابینہ نے وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی جس میں کابینہ نےسہولت بازاروں میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 430 روپے میں فراہم کرنے کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا ویکسین کی قلت کے پیش نظر کورونا ویکسین کی دوسری خوران کا دورانیہ بڑھادیا گیا ہے۔ این سی او سی نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کے لئے حکمت عملی تبدیل کرلی ہے، ایسا ملک کے مختلف علاقوں میں ویکسین کی کمی کے پیش نظر کیا گیا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ہر کام میرٹ اور انصاف پر کیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انصاف لائرز فورم کے وفد سے ملاقات کی جس دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکلات کے باوجود کورونا سے متاثرہ وکلا کی بھرپور مالی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان لڑائی جھگڑے کے بعد پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں اسپیکر پرویز الٰہی اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی تقریر کے دوران ماحول پرامن رکھنے کیلئے متحرک ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی ذرائع کے مطابق اسپیکر پرویز الٰہی نے کل حمزہ شہباز کی تقریر کے دوران […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جوہر ٹاؤن میں نامعلوم افراد پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر گلریز اقبال کی موجودگی کے وقت ریسٹورنٹ پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر گلریز اقبال کے مطابق 20 حملہ آوروں نے پیر کی رات ایک ریسٹورنٹ پر اس وقت […]