فضل الرحمان گھر میں تابعدار شوہر، باہر جاہ و جلال دکھاتے ہیں : رانا ثنااللہ

فضل الرحمان گھر میں تابعدار شوہر، باہر جاہ و جلال دکھاتے ہیں : رانا ثنااللہ

لاہور (جیوڈیسک) سیاست میں تحفظ حقوق نسواں ایکٹ کی گونج۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے تحفظ خواتین ایکٹ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کڑے سے مستثنیٰ ہو […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 12/3/2016

گجرات کی خبریں 12/3/2016

گجرات (جی پی آئی) پرائیویٹ تعلیمی ادارے فروغ تعلیم کے سلسلہ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں عمران ماڈل سکول کی فروغ تعلیم کے سلسلہ میں کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے عمران ماڈل سکول (تیمور چوک اسلام نگر) کی تقریب تقسیم […]

.....................................................

نیب کی پنجاب میں کارروائیوں سے کرپشن بے نقاب ہو گی: چوہدری سرور

نیب کی پنجاب میں کارروائیوں سے کرپشن بے نقاب ہو گی: چوہدری سرور

لاہور (جیوڈیسک) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے ہوتے ہوئے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز کی تقسیم بلدیاتی اداروں پر عدم اعتماد اور ان کے مینڈنٹ میں کھلی مداخلت ہے۔ چوہدری سرور نے کہا کہ حکمران بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کو تیار نہیں۔ تحریک انصاف پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات […]

.....................................................

حکومت کو نیب پر تحفظات ہیں تو پھر سوچنے کی بات ہے، مولانا فضل الرحمان

حکومت کو نیب پر تحفظات ہیں تو پھر سوچنے کی بات ہے، مولانا فضل الرحمان

لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) کو نیب پر تحفظات ہیں تو پھر سوچنے کی بات ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر کہتا ہوں پنجاب میں منظور ہونے والا تحفظ […]

.....................................................

پنجابی فلم “ووہٹی دا نوکر” کا عملی نفاذ

پنجابی فلم “ووہٹی دا نوکر” کا عملی نفاذ

تحریر : ملک ارشد جعفری پنجاب میں حقوق نسواں بل مشہور پنجابی فلم “ووہٹی دا نوکر”کا عملی نفاذ ہے جو کہ بقول مولانا فضل الرحمن گھر سے خادم اعلیٰ پنجاب کا ایسا کارنامہ ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مسلم معاشرے میں ایک محفوظ خاندانی نظام راج ہے جس کی وجہ سے ہمارے ہاں […]

.....................................................

سرائے عالم گیر کی خبریں 12/3/2016

سرائے عالم گیر کی خبریں 12/3/2016

سرائے عالم گیر (نمائدہ خصوصی) حکومت پنجاب نے نجی تعلیمی اداروں کو ریگولیٹ کر دیا ہے ، جو وقت کی ضرورت تھی، ان خیلالات کا اظہار چیرمین ایم اسماعیل پبلک سکول رجسٹرڈ پوران و سابق انفارمیشن سیکرٹری پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن تحصیل سرائے عالم گیر ڈاکٹر تصور حسین مرزا جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 12/3/2016

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 12/3/2016

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں صوبائی سیکرٹری محکمہ بہبود آبادی ڈاکٹر عصمت طاہرہ کا مصطفی آباد قصور کا دورہ ‘فلاحی مرکز بہبود آبادی اور تعلیمی اداروں میں سیکورٹی کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی سیکرٹری محکمہ بہبود آبادی پنجاب ڈاکٹر […]

.....................................................

تحفظ حقوق نسواں بل آنے کے بعد تمام مرد خوف زدہ ہیں : گورنر پنجاب

تحفظ حقوق نسواں بل آنے کے بعد تمام مرد خوف زدہ ہیں : گورنر پنجاب

ملتان (جیوڈیسک) چمبر آف کامرس کی جانب سے منعقدہ تقریب میں خواتین کی بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے از راہ مذاق کہا کہ جب سے حقوق نسواں بل آیا ہے تب سے تمام مرد خوف زدہ ہیں اور مجھ سمیت تمام مروں کے اپنے گھروں میں تعلقات بہتر ہوئے ہیں۔ رفیق رجوانہ کا مزید […]

.....................................................

خادم اعلی پنجاب فیس بک پر بھی عوامی رابطہ میں

خادم اعلی پنجاب فیس بک پر بھی عوامی رابطہ میں

تحریر : صہیب سلمان خادمِ اعلیٰ جو بہت محنتی آدمی ہیںکیو نکہ عوام کی خدمت میں دن رات مصروف رہتے ہیںاس لئے اُن سے بات کرنا تو بہت بڑی بات ہو گی ورنہ اُن سے بات کرنے کیلئے منسڑ حضرات اور بڑ ی بڑی شخصیات ترستی ہیںکہ اُن کی ملاقات خادم اعلیٰ سے ہوجائے اور […]

.....................................................

خواتین کو جتنے بھی حقوق دیئے جائیں، کم ہیں، گورنر پنجاب

خواتین کو جتنے بھی حقوق دیئے جائیں، کم ہیں، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ خواتین کو جتنے بھی حقوق دیئے جائیں،وہ کم ہیں۔ ہماری خواتین بہت باصلاحیت ہیں،جنہوں نے تعلیم کے شعبے میں مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں عالمی یومِ خواتین کےسلسلہ میں تقریب ہوئی،گورنر پنجاب کااپنے خطاب میں کہناتھاکہ تعلیم […]

.....................................................

پشاور،اسلام آباد ،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

پشاور،اسلام آباد ،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ، لاہور،پشاور سمیت مختلف شہروں میں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آج شمالی بلوچستان سمیت خیبرپختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر میں مزیدبارش کاامکان ظاہرکیا ہے۔ دارالحکومت اسلام آباد، ڈیرہ غازی خان ،کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے،پشاور او ر ملک کے دیگر شہروں […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 11/3/2016

وزیرآباد کی خبریں 11/3/2016

وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) 22مارچ کو قومی اسمبلی کے حلقہ 101 کی انتخابی کمپین کے سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیرآباد کا دورہ کیا۔ مقامی میرج ہال میں منعقدہ وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ […]

.....................................................

قوم منتظر ہے، نیب پنجاب کے ڈاکوؤں پر کب ہاتھ ڈالے گی : عمران خان

قوم منتظر ہے، نیب پنجاب کے ڈاکوؤں پر کب ہاتھ ڈالے گی : عمران خان

علی پور چٹھہ (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی ایک بار پھر شریف برادران پر خوب برسے اور مناظرے کا چیلنج بھی کر دیا۔ علی پور چٹھہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شریف برادران ٹی وی پر مناظرہ کر لیں۔ عمران خان نے چیئرمین نیب سے سوال کیا کہ […]

.....................................................

ہڑتال ختم، پنجاب میں پرائیویٹ اسکول آج دوبارہ کھلیں گے

ہڑتال ختم، پنجاب میں پرائیویٹ اسکول آج دوبارہ کھلیں گے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں پرائیوٹ اسکول دو دن ہڑتال کے بعد آج کھل جائیں گے،پرائیویٹ اسکول مالکان نے ایجوکیشن اتھارٹی ایکٹ کے خلاف دوبارہ ہڑتال کے لیے اپنی اپنی تاریخوں کابھی اعلان دیا ہے۔ بھاری فیسیں لے کر معیاری تعلیم دینے کے دعویدار پرائیوٹ اسکولز کے مالکان، جمعرات سے اپنے ادارے دوبارہ کھول دیں […]

.....................................................

وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا، رانا مشہود نے 37 کمرشل پلاٹس کیلئے رہائشی پلاٹ طاہر کیے۔

.....................................................

پنجاب:نجی اسکول مالکان کے دوسرے دھڑے کے اسکول آج بھی بند رہیں گے

پنجاب:نجی اسکول مالکان کے دوسرے دھڑے کے اسکول آج بھی بند رہیں گے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب ایجوکیشن اتھارٹی ایکٹ کے خلاف نجی اسکول مالکان کے ایک دھڑے آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ دوسرے دھڑے کے تحت اسکول آج دوسرے روز بھی بند رہیں گے۔ پنجاب ایجوکیشن اتھارٹی ایکٹ کے خلاف نجی اسکولز مالکان کی تنظیموں کے دو دھڑوں نے […]

.....................................................

شہباز تاثیر کی بازیابی، وزیر اعلی پنجاب اور سندھ کی اہل خانہ کو مبارکباد

شہباز تاثیر کی بازیابی، وزیر اعلی پنجاب اور سندھ کی اہل خانہ کو مبارکباد

لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے کچلاک میں شہباز تاثیر کی اچانک بازیابی نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سمیت ہر کسی نے شہباز تاثیر کی بازیابی کو خوش آئند قرار دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے شہباز تاثیر کی بازیابی پر اہل خانہ کو مبارکباد دی۔ ان […]

.....................................................

شریعت صرف عورت تک

شریعت صرف عورت تک

تحریر : نادیہ خان بلوچ گنتی کے چند روز قبل جب پنجاب اسمبلی میں خواتین پر تشدد کے خلاف بل پاس ہوا اور اسکو قانون کی شکل دینے کی تیاریاں کی گئیں تو ہر وہ فرد جو اسکے خلاف تھا دوسرے لفظوں میں میں تو یوں کہوں گی خود اس فعل کا مرتکب تھا چیخ […]

.....................................................

پنجاب ایجوکیشن اتھارٹی بل،نجی اسکولوں کی تنظیمیں 2 حصوں میں تقسیم

پنجاب ایجوکیشن اتھارٹی بل،نجی اسکولوں کی تنظیمیں 2 حصوں میں تقسیم

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب ایجوکیشن اتھارٹی بل پر نجی اسکولوں کی تنظیمیں2حصوں میں تقسیم ہوگئیں۔ایسوسی ایشن اسکول کھولنے پر راضی ہے مگر فیڈریشن ہڑتال کے مؤقف پر قائم ہے۔ اس حوالے سے وزیرتعلیم پنجاب رانامشہود کا کہنا ہے کہ حکومت کسی صورت اسکول بندکرنا نہیں چاہتی،اسکول مالکان کی تجاویز کے بعد قانون میں ترمیم کی جائے […]

.....................................................

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،18 سو کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،18 سو کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 18سو کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرلیا۔ ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹیعائشہ ممتاز کا کہنا ہے کہ مردہ مرغیوں کا گوشت مختلف ہوٹلوں کو سپلائی کیا جانا تھا۔ عائشہ ممتاز کے مطًابق ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا […]

.....................................................

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاکستانی سیاست کا حال یہ ہے کہ اِس پر کبھی لوٹا، تھالی، بیگن، الو، آم اور ڈالرز کا راج رہا تو کبھی کسی ڈنڈے اور ڈنڈے والے کا راعب اور دبدبا چھایا رہا اور اَب جب یہ سب پاکستانی سیاست میں اپنا گھر بنا چکے ہیں تو اِن دِنوں […]

.....................................................

وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے سانحہ یوحنا آباد کے متاثرین کیساتھ کئے گئے وعدے پورے نہ ہو سکے

وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے سانحہ یوحنا آباد کے متاثرین کیساتھ کئے گئے وعدے پورے نہ ہو سکے

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے سانحہ یوحنا آباد کے متاثرین کیساتھ کئے گئے وعدے پورے نہ ہو سکے،15مارچ کو ایک سال مکمل ہو جائے گا، پہلی برسی تک وعدے پورے نہ کئے گئے تو بھر پور احتجاج کریں گے، حافظ محمد نعیم کی پریس کانفرنس، تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

کیا پنجاب بدل رہا ہے؟

کیا پنجاب بدل رہا ہے؟

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ یہ 1540ء کی بات ہے۔ شیر شاہ سوری اقتدار کا مالک تھا۔شیر شاہ سوری نے پہلی بار زمینوں کی ریکارڈ کی دیکھ بھال کے لیے نظام متعارف کروایا جو ایک بہتر اور موثر نظام تھا۔بعد ازاں اسی نظام کو انگریز سرکار نے 1848ء میں متعارف کروایا تب سے آج تک […]

.....................................................

صرف خواتین کی فلاح یا فلاح انسانیت

صرف خواتین کی فلاح یا فلاح انسانیت

تحریر : رانا اعجاز حسین گذشتہ دنوں حکومتی اراکین کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں تحفظ حقوق نسواں بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا، جو کہ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد باقائدہ طور پر نافذ العمل ہوچکا ہے اور اس پر مختلف طبقات کی جانب سے تنقیدی و تعریفی بحث و مباحثوں کا […]

.....................................................