ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کر دیئے، وزیر داخلہ چوہدری نثار

ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کر دیئے، وزیر داخلہ چوہدری نثار

ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کر دیئے، سب سے زیادہ سندھ میں 167 مشکوک مدارس بند کیے، کے پی کے میں 13، پنجاب میں 2 مشکوک مدارس بند کر دیے، وزیر داخلہ۔

.....................................................

نیب کی بھل صفائی مہم

نیب کی بھل صفائی مہم

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری محکمہ نہر سالانہ بھل صفائی کی مہم چلاتا ہے نہروں سے کوڑا کرکٹ اور کیچڑ کو کھود کرنکالا جاتا ہے۔ جس میں بھی اربوں روپے اور سئیر، ایس ڈی اواور محکمہ نہر کا اوپر والا عملہ کھا جاتا ہے مگر اب کئی سال بعدکرپٹ سیاستدانوں ، سود خور صنعتکاروں […]

.....................................................

لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،ریسٹورنٹ اور بیکری سیل

لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،ریسٹورنٹ اور بیکری سیل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نےملا و ٹ ما فیا، شادی ہالز، پکوان سنٹرز اورہو ٹلوں میں ناقص کھانوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک ریسٹورنٹ اور بیکری سیل کردی جبکہ 12 ہزار لٹر مضر صحت دودھ بھی قبضے میں لے لیا۔ گلبر گ ٹاؤن کی ٹیم نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ […]

.....................................................

ثروت اعجاز قادری کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد

ثروت اعجاز قادری کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ صوبائی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک تحریری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری کی پنجاب میں موجودگی سے امن وامان خراب ہونے کا اندیشہ […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے پنجاب میں بھوک ہڑتال ،مظاہروں کے پروگرام ملتوی

ایم کیو ایم کے پنجاب میں بھوک ہڑتال ،مظاہروں کے پروگرام ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) ایم کیوایم پنجاب کی جانب سے الطاف حسین کی تقریر و تصویر کی نشر واشاعت پر پابندی کے خلاف بھوک ہڑتال اورمظاہروں کے پروگرام ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ کراچی سے جاری ایم کیو ایم کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قائدایم کیوایم کی تقاریرنشرنہ ہونےپرایم کیوایم نےآج پنجاب کے مختلف مختلف […]

.....................................................

شفقت بزدار سے ایک نشست

شفقت بزدار سے ایک نشست

تحریر: رانا عبدالرب شفقت بزدار سرائیکی خطہ کی ایک مضبوط آواز ہے ایک عرصہ سے ارادہ باندھنے کی کوشش میں تھے کہ شفقت بزدار سے ملا جائے مگر زندگی کے جھمیلوں میں فرصت کے لمحات مشکل سے ہی نکل پاتے ہیں زندگی کو جیسے پر لگ گئے ہوں اور اس سفر میں پلک جھپکتے ہیں […]

.....................................................

گڈ گورنس اور پنجاب کے فرشتے

گڈ گورنس اور پنجاب کے فرشتے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی جب بھی کسی کی دم پر پاوں آتا ہے تو وہ یوں تلملا اٹھتا ہے جیسے وہ تو فرشتہ ہے اور کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث نہیں ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم عرصہ دراز سے یہ واویلا کرتی آر ہی ہیں کہ سندھ میں تمام وفاقی ایجنسیاں بشمول رینجرز […]

.....................................................

خورشید اور عمران کی نیب سے متعلق نیت ٹھیک ہے تو پھر

خورشید اور عمران کی نیب سے متعلق نیت ٹھیک ہے تو پھر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ٓ لیجئے، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تو نیب کے اختیارات کو وفاق کی جانب سے محدود کرنے کے معاملے پر آستینیںچڑھالی ہیں اور ایسالگتاہے کہ جیسے اَ ب یہ کھلم کھلانیب کے اختیارات کے معاملات کو وفاق اور پنجاب حکومتوں کی جانب سے محدودکئے جانے […]

.....................................................

نیب کی پنجاب میں کارروائیوں پر سیخ پا نہیں ہونا چاہیے، اپوزیشن لیڈر

نیب کی پنجاب میں کارروائیوں پر سیخ پا نہیں ہونا چاہیے، اپوزیشن لیڈر

سکھر (جیوڈیسک) اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نیب کی کارروائیوں پر سیخ پا ہونے کی ضرورت نہیں، میاں صاحب کو پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا، نیب سے متعلق وزیراعظم پارلیمنٹ میں بات کرتے تو ان کا سیاسی قد اور اونچا ہوتا۔ سکھر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

میری ماں بولی

میری ماں بولی

تحریر: نادیہ خان بلوچ 21 فروری کا دن ماں بولی دن کے طور پر منایا جاتا ہے. جسکا مقصد اپنی مادری زبان سے اپنے پیار کا اظہار کرنا، اسکو فروغ دینا اور اسکو اجاگر کرنا ہوتا ہے. ماں بولی ایک ایسا تحفہ ہے جو ہمیں اپنے ورثے سے ملتا ہے. ہماری ماں سے. اپنے گھر […]

.....................................................

بجلی بدستور مہنگی ،آپٹما کا پنجاب میں ملیں بند کرنے پر غور

بجلی بدستور مہنگی ،آپٹما کا پنجاب میں ملیں بند کرنے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) آپٹما پنجاب نے وزیر اعظم کے حکم کے باوجود بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ کم نہ ہونے پر صوبے میں ملیں بند کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان انیس احمد کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، […]

.....................................................

موسم کی ادا میں تبدیلی، پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش

موسم کی ادا میں تبدیلی، پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش

لاہور (جیوڈیسک) جاتی سردی ایک بار پھر لوٹ آئی، اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے بعض شہروں میں بوندا باندی، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج اور کل پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں رم جھم ہوگی۔ بوندا باندی ، ہولے ہولے چلتی پون، سرمئی بادلوں […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 18/2/2016

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 18/2/2016

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ٹریفک پولیس بلاوجہ گاڑیوں کے چالان کرنے لگی اعلیٰ افسران خوری کو روکیں ان خیالات کا اظہار کروڑ کے شہریوں زاہد عارفی،محمد علی،اقبال حسین،طالب حسین نے اپنے بیان میں کہی انہوں نے کہاکہ ٹریفک پولیس اہلکار کاغزات چیکنگ کے نام پر بلاوجہ لوگوں کو تنگ کرنے لگے ،اور رشوت نہ […]

.....................................................

تخت لاہور کا روشن پاکستان

تخت لاہور کا روشن پاکستان

تحریر: سید ظفر عباس شاہ، ماغدے برگ پنجاب میں ویکسین ختم چلڈرن الائیڈ ہسپتالوں ٣٠ بچے جاں بحق، لاہور میں چلڈرن ہسپتال میں وینٹی لیٹرز کی کمی اڑتالیس گھنٹوں میں ١٤ بچے چل بسے، ایک ہفتے میں ٤٤ بچے مر چکے ہیں، گنگارام ہسپتال اسکے علاوہ ہے اس میں بھی روزانہ بچے مر رہے ہیں […]

.....................................................

وزیر اعظم کے بیان سے لگتا ہے نیب ن لیگ پر ہاتھ ڈالنے والا تھا: خورشید شاہ

وزیر اعظم کے بیان سے لگتا ہے نیب ن لیگ پر ہاتھ ڈالنے والا تھا: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وقت بتائے گا کہ وزیر اعظم نے نیب کے خلاف کیوں بیان دیا۔ وزیر اعظم کے بعد اب وزراء بھی بیانات دینا شروع ہو گئے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ اب نیب مسلم لیگ نون پر ہاتھ ڈالنے والا تھا […]

.....................................................

لاہور : جامعہ پنجاب میں طلباء کے 2 گروہوں میں تصادم، 7 زخمی

لاہور : جامعہ پنجاب میں طلباء کے 2 گروہوں میں تصادم، 7 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 4 میں مقیم بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلباء اور ایک تنظیم کے نمائندوں کے مابین ڈیک لگانے پر تلخ کلامی ہوئی جو بڑھ کر تصادم کی صورت اختیار کر گئی۔ طلباء تنظیم کے نمائندوں نے مبینہ طور پر تشدد کر کے 7 طلباء کو زخمی کر دیا۔ […]

.....................................................

پنجاب کے غریب عوام کا بدترین استحصال کیا جا رہا ہے۔ سولنگی اتحاد

پنجاب کے غریب عوام کا بدترین استحصال کیا جا رہا ہے۔ سولنگی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انتخابات سے قبل عوام کو پر فریب نعروں کے ذریعے عوام کو سہانے خواب دکھانے والے عوام کے منتخب کردہ اراکین پارلیمنٹ و حکمران اقتدار پانے کے بعد عوام سے کس قدر وفادار و مخلص رہتے ہیں ان کا اظہار حکمرانوں کے رویئے ‘ مراعات ‘ آسائشات ‘ تعیشات ‘ باڈی گارڈز […]

.....................................................

پنجاب، سندھ اور آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کیخلاف انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ راجہ شاہد انور

پنجاب، سندھ اور آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کیخلاف انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ راجہ شاہد انور

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے راہنما وایڈ منسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون قاتل لیگ بن چکی ہے پنجاب، سندھ اور آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کیخلاف انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں قاتل لیگ آزادکشمیر میں لاٹھی اور گولی کی آڑ میں انتخابات پر اثر […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام یوم حیاء پورے جوش و جزبہ کے ساتھ منایا گیا

پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام یوم حیاء پورے جوش و جزبہ کے ساتھ منایا گیا

لاہور : ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی اسامہ نصیر نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے ان شر پسند عنا صر کی تر جمانی کرتا ہے جو اپنی روایا ت کو بھول کر اپنی عزتوں کو سر بازار نیلام کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔ فحاشی اور بے حیائی کے کاموں کا ارتکاب کرنا مسلمانوں […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 13/2/2016

ملکہ کی خبریں 13/2/2016

ملکہ (نامہ نگار) پرنسپل پنجاب کالج کھاریاں خالد محمود مرزا نے کہا ہے کہ پنجاب کالج کھاریاں میں طلباء اور طالبات کی تعلیم کے سا تھ سا تھ ان کی تر بیت بھی کی جا ر ہی ہے ۔ اس سلسلہ میں تعلیمی سر گر میو ں کے سا تھ سا تھ طلبا ء او […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی رکشا چھوڑ، ٹیکسی پکڑ اسکیم

پنجاب حکومت کی رکشا چھوڑ، ٹیکسی پکڑ اسکیم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں حکومت نے رکشہ چھوڑ ٹیکسی پکڑ اسکیم متعارف کرادی،نئی نئی ٹیکسیاں شہر کی سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی، آپ جب چاہیں ایک فون کال پر ٹیکسی منگوا سکتے ہیں۔ ان ٹیکسیوں کا ابتدائی کرایہ تین کلومیٹر تک 120روپے ہو گا،اضافی سفر پر 35روپے فی کلو میٹر ادا کرنا ہونگے،پہلے مرحلے […]

.....................................................

پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن دوبارہ کھل گئے

پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن دوبارہ کھل گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں سی این جی کی فراہمی تین ماہ کی بندش کے بعد کھول دی گئی ہے ۔ گاڑی کا پہیہ چلنے کے ساتھ ملازمین کے گھر کا چولہا بھی جلنے کی امید ہو گئی۔ دسمبر میں بند ہونے والی سی این جی اسٹیشن کھل چکے ہیں جہاں یہ روزگار کا ذریعہ بنے […]

.....................................................

کراچی: پنجاب کے بعد سندھ میں بھی اودیات کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: پنجاب کے بعد سندھ میں بھی اودیات کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: پنجاب کے بعد سندھ میں بھی اودیات کی قیمتوں میں اضافہ، اودیات کی قیمتوں میں 7 سے 65 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔

.....................................................

ڈی جی انٹیلی جنس بیورو نے داعش کا نیٹ ورک پکڑنے کا انکشاف کر دیا

ڈی جی انٹیلی جنس بیورو نے داعش کا نیٹ ورک پکڑنے کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو نے داعش کا نیٹ ورک پکڑنے کا انکشاف کیا ہے۔ دس سے زیادہ بڑے واقعات میں ملوث دہشت گرد گرفتار۔ انٹیلی جنس اداروں کو تعلیمی اداروں پر حملوں کی اطلاع تھی ، پنجاب حکومت کی مدح سرائی۔ دوسرے صوبوں کو بھی اس کی پیروی کی تاکید کی۔ […]

.....................................................