پنجاب میں بھی کرپشن کے خلاف آپریشن کیا جائے، عمران خان

پنجاب میں بھی کرپشن کے خلاف آپریشن کیا جائے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں بھی کرپشن کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کرد یا۔ گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری کے خطاب کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے سیاسی انتقام کا […]

.....................................................

نواز، مودی ملاقات اور زلزلہ

نواز، مودی ملاقات اور زلزلہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری مودی پہلے افغانستان پہنچااور ہمیں مکمل تڑیاں لگائیں اور مغلظات تک سناڈالیں پھر” شریفوں “کے گھر گھس کر منافقانہ مسکراہٹوں کوبکھیر تے ہوئے نوازی سالگرہ اور نواسی کی مہندی کی تقریب میں کشمیری مسلمانوں کے خون میں بھیگے ہوئے ہندوستانی جوڑے عنایت کردیے۔شریفوں نے تاریخی استقبال کرکے کشمیری مسلمانوں […]

.....................................................

پنجاب میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، لاہور سے اسلحہ کی بڑی کھیپ کے ساتھ 11 ملزمان گرفتار

پنجاب میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، لاہور سے اسلحہ کی بڑی کھیپ کے ساتھ 11 ملزمان گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) سی آئی اے پولیس نے پنجاب میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑنے اور دہشت گردوں کے 6 سہولت کاروں سمیت 11 افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق پنجاب میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا […]

.....................................................

عمران خان نے بھی ضرب عضب کی کامیابی کا کریڈٹ وزیراعظم کو دیدیا

عمران خان نے بھی ضرب عضب کی کامیابی کا کریڈٹ وزیراعظم کو دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کپتان نے واضح پیغام دے دیا۔ کہتے ہیں بہت ہو گئی اب فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہو گی۔ عمران خان نے کہا کہ شریف برادران نے بادشاہت قائم کر رکھی ہے۔ پنجاب میں اپوزیشن کی آواز اکثریت […]

.....................................................

سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخاب، گنتی جاری، غیرسرکاری نتائج آنا شروع

سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخاب، گنتی جاری، غیرسرکاری نتائج آنا شروع

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب کی 57 ،سندھ کی 44 یونین کونسلوں میں بلدیاتی انتخابات کے اختتام پر ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔جیو نیوز نے سب سے پہلے نتیجہ دینے کی روایت برقرار رکھی ہے۔ پنجاب کی 57 اور سندھ کی 44 یونین کونسلوں میں پولنگ ہوئی۔ فیصل آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن پر امیدواروں کے […]

.....................................................

سندھ کی 44 اور پنجاب کی 57 یوسی میں انتخابات آج ہوں گے

سندھ کی 44 اور پنجاب کی 57 یوسی میں انتخابات آج ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں ملتوی ہونے والی بلدیاتی نشستوں پر آج پولنگ ہو گی۔ انتخابات سندھ کی 44اور پنجاب کی 57یونین کونسلوں میں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے ضلع سانگھڑ اور بدین میں امن و امان کی صورت حال کے باعث آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے۔ تھرپارکر میں پولنگ اسٹیشنز […]

.....................................................

پنجاب میں قتل کے 3 مجرمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب میں قتل کے 3 مجرمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

فیصل آباد/ ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) قتل کے 3 مجرمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ ایک ملزم کی پھانسی راضی نامے کے بعد روک دی گئی۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں لیاقت اوراسحاق نامی قتل کے 2 مجرمان کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا،دونوں نے 1992 میں فائرنگ سے 2 افراد […]

.....................................................

گیس بندش ، ٹیکس : اواخر دسمبر پنجاب میں ٹیکسٹائل ملز بند کرنے کا اشارہ

گیس بندش ، ٹیکس : اواخر دسمبر پنجاب میں ٹیکسٹائل ملز بند کرنے کا اشارہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسو سی ایشن کے چیئرمین عامر فیاض کا کہنا ہے کہ گیس بندش، زائد بجلی کے بلوں اور اضافی ٹیکسوں کے باعث پنجاب میں 70 ملیں بند ہوچکیں ہیں ۔ اور حکومت کی جانب سے تمام وعدوں کے باوجود اب تک ٹیکسٹائل پیکچ کا اعلان نہیں کیا گیا […]

.....................................................

پنجاب: تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب: تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سرکاری سکولز 24 سے 31 دسمبر تک بند رہیں […]

.....................................................

حاجی ملک شیر محمد اعوان میموریل شوٹنگ بال ٹورنا منٹ سپر پنجاب نے جیت لیا

حاجی ملک شیر محمد اعوان میموریل شوٹنگ بال ٹورنا منٹ سپر پنجاب نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسٹیل ٹاون شوٹنگ بال کلب کے زیراہتمام کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے حاجی ملک شیر محمد اعوان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 12 تا13 دسمبر آفریدی اسٹیڈیم پاکستان اسٹیل ٹاون میں کھیلا گیا ٹورنامنٹ سیکریٹری فاروق احمد اعوان کے مطابق ٹورنامنٹ میں نامور 16 ٹیموں نے شرکت کی ٹورنامنٹ کا […]

.....................................................

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قید 9 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قید 9 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے 2 مجرموں عبدالوحید، منظورحسین اورمحمد طاہر کو پھانسی دی جانی تھی۔ منظور حسین اور طاہر کی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا جب کہ فریقین میں راضی نامے کے بعد عبدالوحید کی پھانسی روک دی گئی،منظور حسین نے 2003 میں خلع طلب کرنے پربیوی کو قتل کردیا […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں منشیات فروشی کرنے والے 2 ملازم گرفتار

پنجاب یونیورسٹی میں منشیات فروشی کرنے والے 2 ملازم گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزموں میں خالد محمود اور عبدالرؤف شامل ہیں۔ خالد محمود زوالوجی ڈیپارٹمنٹ میں ٹیکنیشن جبکہ عبدالرؤف سیکیورٹی گارڈ ہے جن کے قبضہ سے منشیات برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزموں نے دوران تفتیش ہاسٹل میں مقیم طلبہ کو منشیات […]

.....................................................

کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں پنجاب یونیورسٹی کے 2 پروفیسر گرفتار

کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں پنجاب یونیورسٹی کے 2 پروفیسر گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) حساس اداروں کے اہلکاروں نے پنجاب یونیورسٹی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 2 اساتذہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں کارروائی کی،آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر عمر نواز اور ایڈمنسٹریٹو سائنس کے پروفیسر عامر سعید […]

.....................................................

بوچھال کلاں کی خبریں 13/10/2015

بوچھال کلاں کی خبریں 13/10/2015

بوچھال کلاں (نا ہ نگار) سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں ہفتہ تقریبات کے سلسلے میں آج مرید ائیر بیس کے گراؤنڈ پر ضلعی انتظامیہ اور ائیر بیس ٹیموں کے درمیان ایک کرکٹ میچ کھیلا گیا جس میں سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم، ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب مہوش سلطانہ راجہ، ڈی سی او […]

.....................................................

سی سی پی کا مسابقتی کارواں پنجاب میں داخل ہوگیا

سی سی پی کا مسابقتی کارواں پنجاب میں داخل ہوگیا

اسلام آباد (یاسر رفیق) سی سی پی کا مسابقتی کارواں پنجاب میں داخل ہوگیا۔ مسابقتی کمیشن (سی سی پی) کا مسابقتی قوانین کی آگہی مہم کیلیے اسلام آباد سے شروع ہونے والا قومی روڈ شو نامی مسابقتی کارواں خیبر پختونخوا میں بیداری مہم کے بعد پنجاب میں داخل ہوگیا۔ گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے کے […]

.....................................................

صوبائی وزیر آبپاشی اور پیڈا مینجمنٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

صوبائی وزیر آبپاشی اور پیڈا مینجمنٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

لاہور : پنجاب ایریگیشن اینڈڈرینج اتھارٹی (پیڈا) ایمپلائز اینڈورکرز یونین نے ڈیڑہ سو سے زائدملازمین کے چولہے ٹھنڈے کئے جانے پر صوبائی وزیرآبپاشی اور پیڈا مینجمنٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کااعلان کردیا۔ ہائیکورٹ کا حکمِ امتناعی اور اراکین اتھارٹی کی رائے نہ ماننے پر درجہ چہارم کے ملازم کابچوں سمیت خودسوزی کا اعلان ، تفصیلات […]

.....................................................

حکومت پنجاب نے 10دسمبر سے16دسمبر تک ہفتہ شہداء منانے کا اعلان کر دیا

حکومت پنجاب نے 10دسمبر سے16دسمبر تک ہفتہ شہداء منانے کا اعلان کر دیا

لاہور (جیو ڈیسک) حکومت پنجاب نے 10دسمبر سے16دسمبر تک ہفتہ شہداءمنانے کا اعلان کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر آرمی پبلک سکول کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حکومت پنجاب نے 10دسمبر سے16دسمبر تک ہفتہ شہداءمنانے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں 12دسمبر کو خصوصی تقریب منعقد ہو گی […]

.....................................................

میٹرو کے شہروں میں حکومت کی غیر واضح کامیابی

میٹرو کے شہروں میں حکومت کی غیر واضح کامیابی

تحریر : ایم پی خان جنرل انتخابات 2013میں مسلم لیگ (ن) کو کہنے کو توکامیابی ملی ، لیکن یہ کامیابی غیرنمایاں یا بہ الفاظ دیگر غیرواضح تھی ۔پہلے پہل تومسلم لیگ (ن )کی قیادت کوخوداپنی کامیابی کایقین نہیں آرہاتھالیکن تقدیرکے آگے تدبیرنہیں چلتی اوریوں عمران خان کی کوئی تدبیرکارگرثابت نہ ہوسکی۔ہوناکیاتھا، بس چھوٹے اوربڑے میاں […]

.....................................................

جنرل سیکرٹری پنجاب طالب حسین کی صدارت میں نیشنل پارٹی لاہور کی کیبنٹ کا اجلاس

جنرل سیکرٹری پنجاب طالب حسین کی صدارت میں نیشنل پارٹی لاہور کی کیبنٹ کا اجلاس

لاہور (اقبال کھوکھر) گزشتہ روز نیشنل پارٹی لاہور کی کیبنٹ کا اجلاس جنرل سیکرٹری پنجاب طالب حسین کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں لاہور کیبنٹ عہدیداران وکارکنان نے شرکت کی ۔اجلاس میں ریاض احمدبنگش نے لاہور کے حوالے سے اب تک کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں تنظیم سازی کے حوالے سے […]

.....................................................

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، لاہور سے کوٹ مومن تک حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹر وے ٹریفک کیلئے بند۔

.....................................................

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں شکایات کے ازالے کیلئے 8 ٹربیونلز قائم

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں شکایات کے ازالے کیلئے 8 ٹربیونلز قائم

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں انتخابی عزرداریوں کے لئے آٹھ ٹربیونلز بنا دئیے گئے ہیں۔ ٹربیونلز لاہور، بہاولپور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ساہیوال اور سرگودھا میں قائم کئے گئے ہیں جو فروری کے آخری ہفتے تک تمام عزرداریاں نمٹائیں گے۔

.....................................................

پنجاب کے دیہات اور سٹرکیں

پنجاب کے دیہات اور سٹرکیں

تحریر: نثار احمد خان سٹرکیں اور شاہر اہ ہیں نہ صرف آمدرفت میں آسانی پیدا کرتی ہیں بلکہ تجارت کا ایک پرانا اور واحد ذریعہ رہی ہیں ۔برصغیر میں موریہ خاندان نے آمدورفت اور تجارت کی غرض سے ایک شاہراہ تعمیر کی جوآنے والے حکمرانوں کی توجہ ،دلچسپی ،مختلف ضروریات کو پوراکرنے اور بتدریج تعمیر […]

.....................................................

پنجاب: دھند کے باعث ٹریفک حادثات ، 5 افراد جاں بحق، 21 زخمی

پنجاب: دھند کے باعث ٹریفک حادثات ، 5 افراد جاں بحق، 21 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 21 زخمی ہو گئے ۔ جبکہ شدید دھند نے پنجاب کے کئی شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، لاہور ، اسلام آباد ، شیخوپورہ اور فیصل آباد موٹر وے بند کرنا پڑی ، […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں

ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں

تحریر: سید انور محمود کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی اہمیت دیگر شہروں کی نسبت کہیں زیادہ ہے کیونکہ یہ میٹروپولیٹن شہر بھی ہے اور کاسمو پولیٹن بھی لیکن بدقسمتی سے اسکو وہ اہمیت نہیں دی جاتی جو اسکو ملنی چاہیے۔ پنجاب اور سندھ کے تیسرئے اور آخری مرحلے میں پانچ دسمبر 2015ء کو کراچی شہرکے […]

.....................................................