مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 14/11/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 14/11/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی مصطفی آباد میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے الیکشن میں بھر پور مقابلہ کریں گے،1986سے الیکشن میں حصہ لیکر عوام کی خدمت کر رہے ہیں خدمت خلق کا یہ سلسلہ جاری رہے گا، عوام کے بنیادی مسائل کا حل اولین ترجیح ہو گی، ان خیالات کا اظہار میونسپل کمیٹی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 13/11/2015

گجرات کی خبریں 13/11/2015

گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات میں تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کا سلسلہ شروع EDO ایجوکیشن گجرات کے دفتر میں پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز اور ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ اجلاس۔ اجلاس کی صدارت EDO ایجوکیشن محمد طاہر کاشف نے کی جبکہ DMO احمد رضا سرا ء ‘ چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ مینجمنٹ سکولز ایسوسی ایشن […]

.....................................................

پاک فوج اورحکومت ایک پیج پر ہیں، گورنر پنجاب

پاک فوج اورحکومت ایک پیج پر ہیں، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں ، سیاسی اور ملکی معاملات پر انکے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔ لاہورمیں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسنز کے کانووکیشن پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر پنجاب نے کہا کہ مسلم لیگ نون حکمران جماعت نہیں خدمت گار جماعت […]

.....................................................

پنجاب میں 8 گھنٹے کیلئے گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان

پنجاب میں 8 گھنٹے کیلئے گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سردی آتے ہی پنجاب میں گیس لوڈ شیڈنگ کا بھی اعلان کر دیا گیا۔ موسم سرما میں کارخانوں اور ٹیکسٹائل سیکٹر کی گیس بند رہے گی۔ گھریلو صارفین کو بھی 6 سے 8 گھنٹے گیس لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سردی آئی پنجاب کے لیے نیا عذاب لائی ۔ 6 […]

.....................................................

قصور/مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 12/11/2015

قصور/مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 12/11/2015

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے کہاانصاف ہر شہری کا حق ہے جو شہریوں کو ہر صورت میں ملنا چاہیے ہم نے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کا بالکل تہیہ کر رکھا ہے اور انشاء اللہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا وہ گزشتہ روز […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 7/11/2015

جھنگ کی خبریں 7/11/2015

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملکی معیشت کی ترقی میں شعبہ زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان کی ترقی شعبہ زراعت میں انقلابی تبدیلیاں لاکر اور پروگریسیو فارمنگ کے طریقے اپنا کر ہی ممکن ہے۔شعبہ زراعت کی اہمیت اور افادیت کو محسوس کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے وزیر اعظم کسان پیکج کے تحت کسانوں […]

.....................................................

پنجاب: ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی

پنجاب: ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) پنجاب میں انتظامیہ اور محکمہ صحت کے ڈینگی کے خاتمے کیلئے کیے جانے والے اقدامات بے سود ثابت ہو رہے ہیں، مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد چار ہزار کے لگ بھگ پہنچ گئی ہے۔ راولپنڈی میں ڈینگی کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 50 […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں شیشہ کیفیز کے خلاف کارروائی کا حکم

پنجاب اور سندھ میں شیشہ کیفیز کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ میں شیشہ کیفیز کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ صوبوں سے شیشہ کلچر کے خاتمے کے حوالے سے از خود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر اسسٹنٹ […]

.....................................................

پرامن بلدیاتی الیکشن اور ن لیگ کی ڈبل سینچری

پرامن بلدیاتی الیکشن اور ن لیگ کی ڈبل سینچری

تحریر : روہیل اکبر مسلم لیگ ن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں جہاں میدان مار لیا وہی لاہور میں بھی ڈبل سینچری مکمل کرلی پی ٹی آئی کے نمائندوں کی بدترین شکست پر شفقت محمود سمیت متعدد ذمہ داروں نے اپنے عہدوں سے جان چھڑوالی جبکہ باقی کے ذمہ دار اپنی […]

.....................................................

تحریک انصاف پنجاب کی قیادت کا بلدیاتی الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار

تحریک انصاف پنجاب کی قیادت کا بلدیاتی الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتی یہ الیکشن پنجاب حکومت نے آر اوز کے ساتھ ملکر کر لڑا۔ ریٹرننگ افسران نے نتائج کو تبدیل کیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن بھی شفاف الیکشن […]

.....................................................

یہ کیاہوا۔۔۔۔؟؟

یہ کیاہوا۔۔۔۔؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آج لَگ بھگ 9 سال بعد پنجاب کے بارہ اور سندھ کے آٹھ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کاپہلا مرحلہ پایۂ تکمیل کوپہنچ رہاہے ۔لاہور میں بھی بلدیاتی الیکشن کی بدولت آج زبردست گہما گہمی ہے۔ عام اندازہ تویہی ہے کہ نوازلیگ پنجاب میں 60 سے 70 فیصد نشستیں حاصل کرلے گی، […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ابتدائی نتائج کےمطابق مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں 274 میں سے 143 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی جب کہ فیصل […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات: پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

بلدیاتی انتخابات: پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں صبح سات بجے سے پولنگ سٹیشنز کے باہر عوام کا رش دیکھنے میں آیا اور لوگ ہاتھوں میں پرچیاں پکڑے ووٹ ڈالنے کیلئے اپنی باری کا انتظار کرتے رہے۔ متعدد پولنگ سٹیشنز پر […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی میدان آج سجے گا

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی میدان آج سجے گا

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم پینے کا صاف پانی، نکاسی آب، گلی محلوں کی سولنگ نالیاں، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں تقریباً دس سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے میدانسج چکا ہے عوام اپنے پسندیدہ امیدواروں کو […]

.....................................................

عمران خان نے ن لیگ کو پنجاب کی ایم کیو ایم قرار دیدیا

عمران خان نے ن لیگ کو پنجاب کی ایم کیو ایم قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تٖحفظات کا اظہار تو کیا ہی حکمرانوں پر بھی خوب برسے۔ کہتے ہیں ن لیگ پنجاب کی ایم کیو ایم ہے پولیس کے ذریعے مخالفین کو ڈرایا جاتا ہے۔ عمران خان نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کی باری آنے والی ہے الیکشن […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 29/10/2015

جھنگ کی خبریں 29/10/2015

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میاں میر ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ کے زیر اہتمام الحمد پیرا میڈیکل انسٹیٹیوٹ گوجرہ روڈ میں ڈینگی مچھر کے خاتمہ اور حفاظتی تدابیر اپنانے کے حوالہ سے سیمینارکا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئراظہر عباس عادل مہمان خصوصی تھے۔سیمینار میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر فضل عباس،محکمہ زراعت سے محمد […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اور سندھ میں انتخابی مہم کا آج آخری روز، سیاسی گہما گہمی عروج پر

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اور سندھ میں انتخابی مہم کا آج آخری روز، سیاسی گہما گہمی عروج پر

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری روز، گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی، لاہور میں پولیس نے اسلحہ لہرانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ میدان سجنے میں صرف دو دن رہ گئے ، بلدیاتی انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے جبکہ انتظامیہ نے بھی […]

.....................................................

سانحہ شکار پور پر ہم سے حکومت نے وعدہ کیا تھا سندھ بھر میں آپریشن کیا جائے گا

سانحہ شکار پور پر ہم سے حکومت نے وعدہ کیا تھا سندھ بھر میں آپریشن کیا جائے گا

اسلام آباد: پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے نام پرعلما کی زبان بندی اور ضلع بندی ہمارے آئینی و جمہوری اور قانونی حق پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرئٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کیا انہوں […]

.....................................................

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا، ووٹ ڈالنے کیلئے اصل قومی شناختی کارڈ لانا لازمی ہو گا، الیکشن کمیشن، زئد المیعاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی، پاسپورٹ ، ڈرائیونگ لائسنس یا نادرا کی رسید پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں، پولنگ صبح ساڑھے […]

.....................................................

کانٹے دار مقابلہ

کانٹے دار مقابلہ

تحریر: ۔ڈاکٹر بی اے خرم پنجاب اور سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات اسی ماہ اکتوبر کی آخری تاریخ کوہو رہے ہیں پنجاب میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے قائد جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کی پاکستان پیپلزپارٹی جو کبھی پنجاب میں ایک […]

.....................................................

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

جھنگ کی خبریں 27/10/2015

جھنگ کی خبریں 27/10/2015

جھنگ (بیوروچیف) ٹی ایم اے جھنگ کے عالمی شہرت یافتہ کرپٹ، بدعنوان اور کرپشن میں نت نئے جدید طریقے ایجاد کرنے والے سب انجینئر محمد اکرم اور لائٹ انچارج ملک نسیم کے خلاف نیب پنجاب میں کاروائی کی درخواست ۔وسیع پیمانے پر کرپشن اور لوٹ مارکی ایک نئی داستان منظر عام پر آنے کا انکشاف۔تفصیلات […]

.....................................................

محمد زبیر صدیقی ہزاروی کا مرکزی قیادت کے ساتھ ہزارہ ڈویژن اور پنجاب کا ہنگامی دورہ

محمد زبیر صدیقی ہزاروی کا مرکزی قیادت کے ساتھ ہزارہ ڈویژن اور پنجاب کا ہنگامی دورہ

کراچی: انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے زلزلہ سے تباہی حکومت اور میڈیا کے اندازے سے کہیں زیادہ ہے، کچی آبادیاں اور کچے مکانات یکسر ختم ہوچکے ہیں، کئی چھوٹے پہاڑی اضلاع پوری پوری بستیاں اجڑ چکی ہیں، جانی نقصان گزشتہ زلزلے سے کم ہے مگر معاشی طور پر […]

.....................................................

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ، گیس کی فراہمی کل صبح 6 بجے سے بند کی جائے گی، ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی۔

.....................................................