تحریر : شجاع اختر اعوان صوبہ پنجاب میں آج کل دھرنوں اور احتجاج کا بول بالا ہے۔ آئے روز تاجر ، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف ، نرسز، کلرکس اور کئی شعبوں سے وابستہ افراد احتجاجی ریلیوں اوردھرنوں کی صورت میں اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پرنظر آتے ہیں۔پنجاب بھر کے کیمسٹوں نے بھی شٹر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاور پلانٹس کو کوئلے کی ترسیل کے لیے امریکا سے خریدے جانے والے 55 لوکوموٹو 2016 کے آخر تک پاکستان پہنچ جائیں گے، صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے نے پنجاب […]
لاہور: وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں ڈینگی اسپرے کو سرکاری اجازت سے مشروط کر دیا، شہباز شریف کے حکم پر محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں 144 نافذ کر دی، محکمہ صحت کی اجازت کے بغیر کسی جگہ انسداد ڈینگی اسپرے نہیں کیا جا سکے گا۔
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سابق وزیر اعلی چودھری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے توانائی منصوبوں میں اربوں روپے ضائع کردیے ۔کراچی کی طرح کا آپریشن لاہور میں بھی ہونا چاہیے۔ لوگ کراچی کو بھول جائیں گے۔ مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری […]
لاہور (جیوڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں شیخوپورہ کے تنزیل احمد کو پھانسی دے دی گئی۔ فیصل آباد کی سنٹرل جیل میں خالد کو پھانسی دے دی گئی۔ بہاولپور کی سنٹرل جیل میں عبدالشکور کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جبکہ وہاڑی کی ڈسٹرکٹ میں بھی قتل کے مجرم آصف اچھو کو بھی پھانسی پر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے پرس کانفرنس کرتے ہوئے کہا قائد اعظم سولر پاور مںصوبے کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ سولر پارک منصوبہ 100 میگاواٹ کا نہیں۔ ہم نے 100 میگاواٹ لگایا اس میں کیڑے نکالے گئے۔ سورج جب چڑھتا […]
ڈی جی رینجرز پنجاب کی سربراہی میں 16 رکنی وفد واہگہ کے راستے نئی دلی روانہ، دونوں ملکوں کے درمیان 9 سے 12 ستمبر کے دوران نئی دلی میں بات چیت ہو گی، وفد کی قیادت ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی کر رہے ہیں، ملاقات میں بارڈر منیجمنٹ سے متعلق امور […]
پنجاب سندھ بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی، امیدوار پارٹی ٹکٹ 11 کے بجائے 30 ستمبر تک جمع کرا سکیں گے، الیکشن کمیشن، پنجاب سندھ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پولنگ 31 اکتوبر کو ہو گی۔
سرگودھا (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹاسک فورس کی چیئرمین ڈاکٹر نادیہ عزیز نے محکمہ صحت کی ٹیم کے ساتھ انڈسٹریل ایریا میں چھاپہ مارا۔ چھاپے کو دوران ایک فیکٹری کا اسٹور سیل اور تین فیکٹریوں کو وارننگ جاری کر دی گئی۔ انچاس ٹیل اور قینچی موڑ کے قریب دو نجی اسپتالوں سمیت پانچ میڈیکل اسٹوروں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے امیدواروں سے گیارہ ستمبر تک پارٹی ٹکٹ طلب کئے تھے جبکہ پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن سے رابطے میں پارٹی ٹکٹوں کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کو یکم اکتوبر کو انتخابی نشان الاٹ کرنا […]
لندن (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے واضح کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لیئے پنجاب میں کسی سے اتحاد نہیں کررہے تاہم (ن) لیگ کی دھاندلی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنا سکتے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کسی جماعت سے کوئی باقاعدہ اتحاد نہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ مفاہمت پر نہیں مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی اینٹ سےاینٹ بجادیں گے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ […]
لاہور : نیب پنجاب نے کسٹمز کے سات اعلیٰ افسران کو گرفتار کر لیا، گرفتار کیے جانیوالے افسروں پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام، نیب کی طرف سے گرفتار کسٹم حکام میں خالد محمود، محمد افضل ڈوگر، محمد اکرم، شیخ ندیم لطیف اور سید عباس شامل۔
رحیم یارخان (جیوڈیسک) ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے ہوئے۔ جس میں 2ڈاکو ہلاک اور ایس ایچ او زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے صاد ق آبار میں مسلح ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے کہ اس دوران ڈاکووں اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 اپوزیشن جماعتوں نے مسلم لیگ (ن) کے خلاف مل کر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پيپلزپارٹی سنٹرل پنجاب كے صدرمياں منظور احمد وٹوكی رہائشگاہ پر بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کے گرینڈ الائنس کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ جس میں […]
ملتان (جیوڈیسک) کپاس کی پیداوار یکم ستمبر تک 23.96 فیصد کمی سے 13 لاکھ 39 ہزار 990 گانٹھ ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 17 لاکھ 62 ہزار 282 بیلزکپاس فیکٹریوں میں آئی تھی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب […]
پنجاب، سندھ (میاں احسان باری) سندھ اور پنجاب کے تمام بلدیاتی امیدوار متوجہ ہوں ہمہ قسم کونسلرز کی فیس مبلغ 500 اور چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے مبلغ 1000 روپے ہے۔
فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل پنجاب کے جنرل سیکرٹری کے مفتی محمد سعید رضوی کا اپنی سیاسی سر گرمیاں ترک کرنے کا اعلان ۔باضابطہ طور پر اپنا استعفیٰ سنی اتحاد کونسل کی مرکزی قیادت کو بھجوادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل پنجاب کے جنرل سیکرٹری مفتی محمد سعید رضوی نے بیرون ملک سے […]
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈینگی کے مرض کی روک تھام کیلئے مربوط اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کیلئے وضع کردہ پلان پر موثر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے اور اس ضمن میں غفلت یا کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق دوسرے مرحلے میں سندھ کے 15 جب کہ پنجاب کے 12 اضلاع اضلاع میں بلدیاتی انتخابات […]
سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری، دوسرے مرحلے میں پولنگ 19 نومبر کو ہو گی، کاغذات نامزدگی 13 سے 17 ستمبر تک وصول کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن۔
پنجاب (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث مبینہ دہشت گرد کو حضرو سے گرفتار کرلیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پنجاب کے علاقے حضرو میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس میں سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث مبینہ […]
لاہور (جیوڈیسک) نیب پنجاب نے اربوں روپے کی کرپشن پر چیف انجینئر سرگودھا زون سمیت محکمہ آبپاشی کے 5 افسران اور ٹھیکیداروں کیخلاف انکوائری شروع کر دی، ان افسران پر بھکر فلڈ بند اور اسمال ڈیمز کی تعمیر و مرمت میں ٹھیکیداروں کی ملی بھگت سے وسیع پیمانے پر سرکاری فنڈز خوردبرد کرنے کا الزام […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے لاہور سمیت مختلف شہروں میں انٹری ٹیسٹ جاری ہے۔ ٹیسٹ میں صوبے کے 47 ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ لاہور میں لارنس روڈ کے امتحانی مرکز میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ لیا جا رہا ہے۔مجموعی طور پر پنجاب […]