بیجنگ (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے پاکستانی عوام کا مقدر نہیں ہیں، الله تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور چین جیسے دوستوں کے تعاون سے توانائی کے بحران پر جلد قابو پالیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے چین کے دورے کے دوران بیجنگ […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ناظم اسامہ نصیر نے کہا ہے کہ بی ایس کی نشستوں میں 12.5 فی صد کمی غریب طلبہ و طالبات کے ساتھ ذیادتی ہے اس کے نتیجے میں لگ بھگ 650 طالبعلم پنجاب یونیورسٹی میں داخلے سے محروم رہیں گے۔یہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نجی تعلیمی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، الیکشن کمیشن نے صوبے میں یونین کونسلوں، وارڈز اور پولنگ کی عملے کی فہرست جاری کر دی۔ پنجاب الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور کی ایک میڑو پولیٹن کارپوریشن جبکہ 274 یونین کونسلیں ہوں گی ۔ اسی طرح صوبے میں […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈوائزر محتسب اعلیٰ پنجاب محمد عبیداللہ سیال نے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ کیا ۔محتسب پنجاب کی جانب سے مذکورہ جیل کی انسپکشن کیلئے قائم کر دہ احتسابی کمیٹی کے ممبران ڈی او سی ہارون الرشید،ڈی ایس پی سٹی ملک محمد طاہر کھچی،ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ناصر محمودکے علاوہ سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری محمد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کی منظوری دیدی، پہلے مرحلے میں 31 اکتوبر کو پنجاب کے بارہ اور سندھ کے آٹھ اضلاع میں پولنگ ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول منظور کر لیا ہے، الیکشن کمیشن […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب رینجرز اور بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے سربراہان کے درمیان چار روزہ اجلاس نو ستمبر سے نئی دہلی میں شروع ہو گا۔ پاکستان رینجرز کے مطابق پنجاب رینجرز کے ڈی جی عمر فاروق برکی اور بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے آئی جی کے درمیان اجلاس نو ستمبر کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے، کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی چھپائی بھی شروع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق کمیشن نے پاک فوج کو کوئیک ریسپانس فورس کے طور پر استعمال کرنے پر بھی غور کیا۔ اگلے […]
گجرات (جی پی آئی) معروف ماہر تعلیم اور مذہبی راہنما شہزاد شفیق نقشبندی آف ایجوکیٹرز باردری کیمپس گجرات نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے طا لبہ مہر ین شفق کو حجاب پہننے پرگو رنمنٹ کالج لا ہور میں دا خلہ نہ دینے کے واقع کی شد ید مذ مت کر تے ہوئے کہا ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، پنجاب میں باکسنگ کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے عامر خان کے تجربے اور مہارت سے استفادہ کریں گے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں قصور واقعہ کے متاثرین سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قصور واقعہ کے متاثرین نے جے آئی ٹی کا بائیکاٹ ختم کر دیا۔ متاثرین کی جانب سے یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے متاثرین کے خلاف قائم مقدمے […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کی کمان خود سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے، پچیس اگست کو پنجاب کے اضلاع کے اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد بلاول بھٹو زرداری […]
کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے دورے پر کل لاہور پہنچے گے، ذرائع، بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتہ بلاول ہائوس لاہور میں قیام کریں گے، دورہ لاہور میں بلاول بھٹو پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنمائوں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع۔
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ ڈینگی کے مرض سے نمٹنے کے لئے تمام متعلقہ محکمے اور ادارے چوکس رہیں ، ڈینگی کے مرض کے تدارک کیلئے وضع کردہ پلان پر عملدرآمد میں کوئی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کروں گا۔ لاہور سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 2روز کے دوران گلگت بلتستان خیبر پختو نخوا اور پنجاب کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ادھر سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک رہنے کے امکان ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول چھبیس اگست کو جاری کیا جائے گا۔ کاغذات نامزدگی سات سے گیارہ ستمبر تک وصول کئے جائیں گے۔ جانچ پڑتال تیرہ سے اٹھارہ ستمبر تک ہو گی۔ اپیلوں پر فیصلے تیس ستمبر تک سنا دیئے جائیں گے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کے چھٹے اور سب سے بڑے نیوکلیئر اٹامک پاور پلانٹ کے ٹو کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ اور گورنر ڈاکٹر عشرت العباد سمیت اہم شخصیات نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا جہاں سے […]
اٹک (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتیں۔ اٹک میں وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ خود اپنی گاڑی چلاکر اسلام آباد اور لاہور […]
تحریر: ریا ض جاذب صوبوں کے اندر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کب ہونگے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب نہ تو حکومتوں کے پاس ہے اور نہ ہی اعلیٰ عدلیہ کے پاس عدالت حکومتوں کی طرف اور عوام عدالت کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔حکومت اور الیکشن کرانے کا آئینی ادارہ ECP دراصل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کا غذات نامزدگی 28 اگست سے یکم ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، جن کی جانچ پڑتال 3سے 8ستمبر تک کی جائے گی ۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ و پنجاب میں موسم خشک جبکہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں گزشتہ بارش سے تباہی مچ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں گوجرانوالہ، لاہور، کشمیر کے بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے، ملک کے میدانی علاقوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 14 نومبر 2015 کو کرایا جائے گا۔ دوسرا مرحلہ 29 نومبر اور تیسرے مرحلے کے تحت 19 دسمبر 2015 کو انتخابات کرائے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے فیز میں پنجاب میں لودھراں، وہاڑی، اوکاڑہ، بہاولپور، بہاولنگر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا، قصور، ننکانہ صاحب، گجرات، اٹک […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں اور ان کے […]