سانحہ اٹک میں شجاع خانزادہ کے زخمی چچا بھی جاں بحق

سانحہ اٹک میں شجاع خانزادہ کے زخمی چچا بھی جاں بحق

اٹک (جیوڈیسک) وزیر داخلہ پنجاب شجاع خازادہ پر ہونے والے خودکش حملے میں ان کے زخمی چچا بھی جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ شجاع خانزادہ کے چچا امریز خان کو خودکش حملے کے بعد ملبے سے زخمی حالت میں نکالا گیا تھا، انہیں […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب اکتوبر میں بلدیاتی انتخابات پر رضا مند نہ ہو سکے

سندھ اور پنجاب اکتوبر میں بلدیاتی انتخابات پر رضا مند نہ ہو سکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیرصدارت پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں میں پنجاب اور سندھ کے چیف سیکرٹریز، سیکرٹری و ایڈیشنل سیکرٹری اور الیکشن ونگ کے افسران نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتیں […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 17/08/2015

جھنگ کی خبریں 17/08/2015

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام 23واں ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کے سلسلہ میں عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر عباس خان کی زیر صدارت سیمینارکا انعقاد کیا گیا جس میں پروگرام ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈویلپمنٹ سنٹرڈاکٹر عبدالغنی شیخ اورڈسٹرکٹ کوآرڈنیٹر […]

.....................................................

شجاع واقعی شجاع تھے

شجاع واقعی شجاع تھے

تحریر: ممتاز حیدر سال 2015 کا دہشت گردی کا سب سے بڑا اور بدترین واقعہ، دہشت گردوں نے پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے کو ٹارگٹ کیا جس کے نتیجے میں کرنل (ر) شجاع خانزادہ، ڈی ایس پی حضرو سید شوکت شاہ گیلانی سمیت 19 افراد شہید اور 20 شدید زخمی […]

.....................................................

رحمت عزیز چترالی کو پاکستان یوتھ آئکون ایوارڈ دیا گیا

رحمت عزیز چترالی کو پاکستان یوتھ آئکون ایوارڈ دیا گیا

لاہور (نامہ نگار) اقوام متحدہ، یوتھ رولیوشن کلان اور حکومت پنجاب کی طرف سے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ پاکستان یوتھ آئکون ایوارڈ کی تقریب میں نوجوان لسانی ماہر اور مادری زبانوں کے حقوق کے حوالے سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے رحمت عزیز چترالی کوپاکستان یوتھ آئکون ایوارڈ دیا […]

.....................................................

شجاع خانزادہ۔۔۔تیری جرات کو سلام

شجاع خانزادہ۔۔۔تیری جرات کو سلام

تحریر: مہر بشارت صدیقی پنجاب کے صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خود کش حملے سے صوبائی وزیر سمیت 19 افراد شہید ہو گئے۔ دھماکے کے بعد علاقہ بھر میں کہرام مچ گیا۔ اٹک دھماکے کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں ملبے میں دبنے کے باعث ہوئی۔ دھماکے میں […]

.....................................................

وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید ہو گئے

وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید ہو گئے

وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید ہو گئے، ڈاکٹر سعید الہی۔

.....................................................

وزیرداخلہ پنجاب کے ڈیرے پر خود کش دھماکا، 3 افراد جاں بحق

وزیرداخلہ پنجاب کے ڈیرے پر خود کش دھماکا، 3 افراد جاں بحق

اٹک (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادے کے ڈیرے پر خود کش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، جبکہ 20 سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیرداخلہ بھی ملبے تلے دبے افراد میں شامل ہیں ،جنہیں تاحال نہیں نکالا جاسکا ہے ۔ صوبائی وزیر داخلہ کے […]

.....................................................

کوٹلہ کی خبریں 15/08/2015

کوٹلہ کی خبریں 15/08/2015

کوٹلہ ارب علی خان: ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور اے سی کھاریاں کے ہمراہ ککرالی کا دورہ کیا نالہ بھمبر کی وجہ سے ککرالی میں ہونے والے زمینی کٹائو کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور محکمہ اریگیشن کو ککرالی میں نالہ بھمبر کی وجہ […]

.....................................................

لاہور : قصور اسکینڈل کے 12ملزمان انار کلی تھانے منتقل

لاہور : قصور اسکینڈل کے 12ملزمان انار کلی تھانے منتقل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب پولیس نے قصور اسکینڈل کے12 ملزمان کو لاہور منتقل کردیا ہے۔ ملزمان کو تھانہ پرانی انارکلی میں رکھا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق قصور اسکینڈل کے ملزموں کو منتقل کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ ملزمان جن کو لاہور منتقل کیا گیا ہے، ان میں مرکزی ملزم […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کی یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کرنے، شرپسندوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت لاہور سے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو ہدایات میں کہا ہے کہ یوم آزادی پر حساس مقامات […]

.....................................................

پنجاب میں غیر ملکیوں کی سیکورٹی کے لئے سپشل یونٹ بنے گا، آرڈیننس جاری

پنجاب میں غیر ملکیوں کی سیکورٹی کے لئے سپشل یونٹ بنے گا، آرڈیننس جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں غیر ملکیوں کی سیکورٹی کے لئے سپشل یونٹ بنے گا، گورنر پنجاب نے آرڈیننس جاری کر دیا۔ پنجاب پولیس میں بننے والا سپشل پروٹیکشن یونٹ غیر ملکیوں ، اہم عمارتوں اور اہم شخصیات کی سیکورٹی کے فرائض انجام دے گا۔ اس کی خدمات ادائیگی پر پرائیویٹ اور پبلک سیکٹر کے لئے […]

.....................................................

پاکستان اور مون سون کی بارشیں

پاکستان اور مون سون کی بارشیں

تحریر : ایم پی خان عالمی سطح پر موسم میں غیرمعمولی تبدیلیاں رونماہورہی ہیں، جس کے اثرات ایشیائی ممالک میں بالعموم اورپاکستان میں بالخصوص بہت بڑے پیمانے پر ظہورپذیرہورہے ہیں۔گذشتہ کئی سال سے پاکستان میں گرمی اورسردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ ہواہے۔امسال پورے ملک میں گرمی کاموسم شدیدتررہا۔وسائل کی عدم دستیابی اورگرمی کی شدت […]

.....................................................

سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان

سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج اور کل سندھ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے سندھ اور بلوچستان کے بھی بعض شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی ،گوجرانوالہ ،لاہور ،ہزارہ ،ڈی آئی خان،بنوں ،ژوب اور کشمیر ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔ […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

لاہور (جیوڈیسک) قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے 5 رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی ابوبکر خدا بخش ہوں گے۔ ٹیم ایس ایس پی خالد چیمہ، ڈی ایس پی لیاقت علی اور حساس اداروں کے دو سینئر افسران پر مشتمل ہے۔ ٹیم 14 […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے قصور واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے قصور واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کر دی

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے قصور واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے حکومتی درخواست مسترد کردی۔ قصور واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے عدالتی کمیشن کے تحت تحقیقات کا اعلان کیا تھا جس کے لیے آج پنجاب حکومت کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھا گیا تھا جس میں جوڈیشل کمیشن تشکیل […]

.....................................................

گائے بکری اور بھینس کو ذبح کرنے پر پابندی

گائے بکری اور بھینس کو ذبح کرنے پر پابندی

گائے بکری اور بھینس کو ذبح کرنے پر پابندی، جس نے ذبح کیا وہ سیدھا جیل جائے گا، جانوروں کی کمی ہو رہی ہے، ان کی نسل ختم ہو نے کا خدشہ ہے حکومت پنجاب کا اقدام، پنجاب میں اگر گوشت کھانا ہے تو بکرے، بیل اور دنبے کا کھائیں۔

.....................................................

بھارت نے مزید پانی کے ساتھ ساتھ ” دہشت گرد مینڈک” بھی چھوڑ دئیے

بھارت نے مزید پانی کے ساتھ ساتھ ” دہشت گرد مینڈک” بھی چھوڑ دئیے

لاہور: حالیہ بارشوں اور سیلاب سے جہاں پنجاب کے 12 سے زائد اضلاع کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے وہیں پنجاب کے ضلع سیالکوٹ اور نارروا ل سے ملحقہ بھارتی سرحد جموں سے آنے والے سیلاب پانی نے شدید تباہی مچادی ہے۔ گزشتہ رات نالہ ڈیک میں بھارت کی طرف سے مزید پانی چھوڑنے […]

.....................................................

قصور واقعہ؛ محکمہ داخلہ پنجاب کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے خط

قصور واقعہ؛ محکمہ داخلہ پنجاب کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے خط

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور میں بچوں کی زیادتی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو لکھا گیا خط رجسٹرار کو موصول ہوگیا جس میں استدعا کی گئی ہے کہ قصور واقعہ کی تحقیقات […]

.....................................................

پنجاب میں حلال گوشت والے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد

پنجاب میں حلال گوشت والے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد

پنجاب میں حلال گوشت والے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد، مادہ جانوروں کو ذبح کرنے والے قصابوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت۔

.....................................................

بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن ،پی ٹی آئی نے اے پی سی بلالی

بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن ،پی ٹی آئی نے اے پی سی بلالی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن کرانے کے معاملے پرپاکستان تحریک انصاف نے کل آل پارٹیز کانفرنس بلالی ہے۔ تحریک انصاف نے اے پی سی میں شرکت کے لئے مختلف جماعتوں کے دعوت بھی دے دی ہے۔ مسلم لیگ ق ، جماعت اسلامی ، عوامی تحریک اور دیگر جماعتیں شرکت کریں گی۔

.....................................................

رانا محمد اقبال کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا دورہ

رانا محمد اقبال کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا دورہ

لاہور (نیوز رپورٹر) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا دورہ صفائی کے بہتر انتظامات اور مریضوں کا اطمینان بخش رویہ دیکھ کر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سہیل ثقلین کا شاباش تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کاڈیالوجی کی تمام وارڈز […]

.....................................................

ضلع لیہ میں سیلاب کی صورتحال

ضلع لیہ میں سیلاب کی صورتحال

رپورٹ: طارق پہاڑ دریا کی گزر گاہوں نالے اور کریک پر ہزاروں افراد کی جانب سے مارکیٹیں اور مکانات تعمیر کیئے جا چکے ہیں۔ جس کے باعث سیلاب اپنی اصل گزر گاہوں سے ہٹ کر آبادیوں اور فصلات کا اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور لاکھوں ایکڑ فصلات کی تباہی کا مئوجب بن رہا […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام، قاسم ضیا گرفتار

اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام، قاسم ضیا گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام میں نیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر کے چودہ روز کا ریمانڈ حاصل کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق نیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر […]

.....................................................