کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شاہ فیصل کالونی کے فٹ بال اور کرکٹ کلبوں نے پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی کو شادی ہالز میں تبدیل کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فٹ بال گرائونڈ پر قبضے اور علاقہ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں سے روکنے کے عمل کی پر زور مذمت کرتے ہوئے صوبائی وزیر […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کا کام جاری ہے۔ ٹی ایم اے کروڑ اپنے تمام وسائل بروئے کار لا کر واڑہ کے مقام پر نبد کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ سڑکوں کی بحالی کا کام بھی کر رہی ہے۔ ان خیالات کا […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) جی ٹی روڈ اوجلہ کلاں سے جوڑہ چوڑہ کی جانب جانے والی سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مختلف علاقوں کے ہزاروں افراد کو روزانہ آمدورفت میں تکالیف کا سامنا،وزیر اعلیٰ پنجاب سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔کوٹ عنایت خاں ،جوڑہ چوڑہ اور دیگر مواضعات کے افراد نے صحافیوں […]
تحریر : عارف کسانہ کشمیر جانے کے تاریخی راستہ پر واقع بھمبر شہر جسے بابِ کشمیر بھی کہا جاتا ہے یہ آزاد کشمیر کا سب سے زیادہ میدانی علاقہ رکھنے والا شہر ہے۔ ضلع بھمبر آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کے سنگھم پر واقع ہے اور اپنے اندر صدیوں کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ […]
گوجرانوالہ / لاہور (جیوڈیسک) گجرانوالہ اور لاہور میں قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ کوٹ لکھ پت جیل لاہور میں قتل کے 2 مجرموں انعام اللہ اور شفاقت کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ گوجرانوالہ میں بھتیجی کے قاتل مجرم طارق کو پھانسی دے دی گئی۔ اس موقع پر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے اندھیرے دور کرنے کیلئے بجلی کے مختلف منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ توانائی سیکٹر پر کام کرنے والی چینی کمپنی کے وفد نے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وفد نے قائد اعظم سولر پارک بہاولپور […]
تحریر : چوہدری لیاقت علی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے آئے دن عطائیوں کے خلاف اخباراشتہار کی کھلے عام خلاف وررزی ہے عطا ئیوں نے انسانی جانوں سے کھیلنے کا بازار گرم کر رکھا ہے محکمہ صحت ضلع وہاڑی کیارباب اختیار نے چپ ساد ھ رکھی ایک سوالیہ نشان ہے […]
لاہور (سیاسی رپورٹر) پنجاب گڈزٹرانسپورٹرز ایسوی ایشن آج 5 اگست کو ہونے والی ہڑتال میں شرکت نہیں کرے گی، حکومت کی طرف سے لگائے گئے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کب کرنی ہے اس سلسلہ میں ملک بھر کی گڈز ٹرانسپورٹ تنظیموں کا اہم اجلاس لاہور میں 9اگست بروز اتوار کو طلب کر لیا […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کا کہنا ہے کہ سانحہ یوحنا آباد میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جنہیں افغانستان کے ذریعے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کی مدد حاصل تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ پنجاب کا کہنا تھا کہ یوحنا آباد میں چرچ پر حملوں کے 5 دہشت […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیا کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹیٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی کا کہنا تھا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پاکستان رینجرز پنجاب کے 23 ویںانسداد دہشت گردی دستے کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی۔ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی نے کہا ہے کہ سرحد پار جارحیت کے بھرپور مقابلے ، دہشتگردی کے خاتمے اور ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا عزم کر رکھا ہے۔ پاکستان رینجرز پنجاب […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے قائد کے وطن عزیز اور پاک فوج سے متعلق بیان اپنے درعمل میں کہا ہے کہ الطاف حسین کے بیان سے ثابت ہو گیا کہ وہ دشمن کے لئے کام کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کے […]
چیچہ وطنی (تحصیل رپورٹر) پراجیکٹ ڈائریکٹر PDLRMIS پنجاب کی ملی بھگت یا غفلت، لینڈ ریکارڈتحصیل کمالیہ/ پیرمحل میں بے ضابطگیوں اور کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث اے ڈی ایل آر علی احمد کو اے ڈی ایل آرلینڈڈائریکٹر چیچہ وطنی لگا دیا گیا سماجی فلاحی حلقوں کا حیرت کا اظہار تفصیل کے مطابق علی احمد […]
پاک پتن (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں جاری بارشوں سے پیش آنے والے حادثات اورواقعات میں 9 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پاک پتن کی پرانی سبزی منڈی کے قریب بوسیدہ چھت گرنے سے ماں اپنے دو بیٹوں زندگی کی بازی ہارگئی، ڈیرہ غازی خان کے علاقے رکن […]
کھاریاں (جی پی آئی) تنظیم اساتذہ صوبہ پنجاب کے زیراہتمام جامع مسجد شفیق کھاریاں میں”تعمیر پاکستان”کانفرنس کا انعقاد کیا گیا اس کانفرنس کے مہمان خصوصی سابق آئی جی پولیس ذوالفقار احمد چیمہ تھے صدارت میاںعبدالشکور صدرالخدمت فائونڈیشن پاکستان نے کی مہمان اعزاز کے طور پر ڈاکٹر میاں محمداکر م صدر تنظیم اساتذ ہ پاکستان نے […]
تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ سات سال سے بلدیاتی الیکشن التواء کا شکار ہیں ۔ جوکہ ایک بار پھر الیکشن کمیشن کی جانب سے سیلاب کی تباہ کاریوں کو عذر بنا کر بلدیاتی الیکشن موخر کردیے گئے ہیں۔ بلدیاتی الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے جو پیپلز پارٹی کی حکومت نے پورا کیا نہ […]
لاہور / راولپنڈی (جیوڈیسک) لاہور اور راولپنڈی کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ لاہور اور راولپنڈی کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔لاہور کی کوٹ لکھ پت جیل […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے راجن پور میں سیلاب متاثرین کے ساتھ پیش آنے والے بد نظمی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےڈی سی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی سی او کو ہدایت کی کہ واقعے کے حوالے سے رپورٹ آج […]
تحریر : ممتاز اعوان بھارتی پنجاب کے ضلع گورداس پور میں مسلح افراد کے پولیس اسٹیشن اور بس پر حملے کے نتیجے میںایس پی اور شہریوں سمیت 13 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ سیکیورٹی فور سز کی جوابی کا روائی میں4حملہ آور بھی ما رے گئے ہیں ،بھارتی میڈیا کے مطابق بارہ گھنٹے کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں 48 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز پر گیس فراہمی بحال کر دی گئی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز حکام کے مطابق ایل این جی کی شپمنٹ پہنچنے سے سی این جی سٹیشنز پر گیس بحال کی جا رہی ہے جو کہ نئے شیڈول آنے تک بغیر […]
سکھر (جیوڈیسک) دریائے سندھ کے سیلابی ریلے سندھ اور پنجاب میں تباہی مچا رہے ہیں تو دوسری جانب کوہ سلیمان سے نکلنے والے ندی نالے بھی بپھرے ہوئے ہیں، لیہ سے آج صبح 6 لاکھ کیوسک سے زائد کا سیلابی ر،یلہ گزرے گا۔ دریائے سندھ میں بڑھتا پانی اور کوہ سلیمان سے آنے والے ریلے […]
پنجاب (جیوڈیسک) سرگودھا اور بہاولپور کی جیلوں میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا اور نیو سینٹرل جیل بہاولپور میں آج صبح سزائے موت کے قیدیوں طارق اور محمد اسرار کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا طوفانی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے حفاظتی انتظامات اورامدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے ساتھ سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور ریلیف کیمپوں کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے بھکری احمد خان کے دورہ کے دوران دریائے سندھ سے […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کی مختلف جیلوں میں آج بھی قتل کے 7 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔ اٹک، سرگودھا، گجرات، ملتان اور قصور میں سزائے موت کے 7 مجرموں کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ اٹک میں قتل کے 3 مجرموں کو محمد صفدر، آفتاب خان اور اس کے باپ […]