کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان رہا۔ شرح سود میں اضافے کے دوسرے کاروباری دن بھی انڈیکس گرگیا اور 100 انڈیکس 796 پوائنٹس کم ہوکر 44948 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کی آج کی کم ترین سطح 44881 رہی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے اتار چڑھاو کا شکار رہی اور ہفتہ وار کاروبار میں اتار چڑھاو کے بعد محدود پیمانے تیزی رونما ہوئی۔ سینیٹ الیکشن اور آئی ایم ایف کی کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 200 ارب روپے کے اضافی اخراجات کی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ٹاپ اوررینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا جب کہ چیمپئن شپ میں کم پوائنٹس کے باوجود جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پانچویں پوزیشن سے محروم کردیا۔ بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے ٹیسٹ میں 3 وکٹ سے شکست دے کرسیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی، اسی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران غیر یقینی صورتحال کے باعث اُتار چڑھاؤ کے بعد صرف 12.34 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران اُتار چڑھاؤ کے بعد 181.01 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1140 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی، دوسری جانب سونا مزید 750 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔ ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1140 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مارکیٹ 37 ہزار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 842.37 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کوروناوائرس کے باعث گزشتہ ہفتے بھاری گزر رہے ہیں، دو ہفتوں کے دوران چھ سے زائد مرتبہ ٹریڈنگ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران غیر یقینی صورتحال کے باعث مندی کے بادل نہ چھٹ سکے۔ 100 انڈیکس میں 846.93 پوائنٹس گر گئے جس کے باعث 40 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق دو ہفتے قبل پاکستان سٹاک مارکیٹ میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے میں اسٹاک مارکیٹ 42 ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچنے کے بعد سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کیس کے فیصلے کے بعد 40 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آ گئی۔ اگرچہ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 9.8 کے پرائس ٹو ارننگز ( P/E ) تناسب پر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 212 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈالر کے ریٹ 10 پیسے تک کم ہو گئے۔ کارباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا، پیر کے روز مارکیٹ 785 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی مگر بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس چار سال میں پہلی بار 30 ہزار پوائنٹس سے نیچے کی سطح پر بند ہوا جبکہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ شیئرز بازار میں گزشتہ 6 دن سے مسلسل منفی رجحان ہے اور 100 انڈیکس 2200 پوائنٹس گرگیا ہے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 334 […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی اور شیئرز کی قیمت کم ہونے سے سرمایہ کاروں کے ایک ہی دن میں 80 ارب روپے ڈوب گئے۔ اقتصادی محاذ پرغیریقینی صورتحال اور مختلف منفی افواہوں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہفتے کے دوسرے روز بھی معمولی اتارچڑھاؤ کے بعد بڑی نوعیت کی مندی کا […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں ایک دفعہ پھر بڑھا کر حکمرانوں نے قوم کو ”عیدی” دے دی۔ ”چوروں کے دَورِ حکومت میں جو پٹرول 65 روپے لٹر ملتا تھا، ریاستِ مدینہ کی تشکیل کے دعویداروں نے 113 روپے لٹر کر دیا۔” ڈاکوؤں” کے دَورِ حکومت میں جو […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے دوران 2537 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 122 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 35703 پر بند ہوا اور کاروباری ہفتے میں 3413 پوائنٹس کےبینڈ میں کاروبار ہوا۔ کاروباری ہفتے میں 89 کروڑ شیئرز کے سودے30 ارب روپے میں […]
نیویارک (جیوڈیسک) ڈبلیو بی اوویلٹرویٹ چیمپئن شپ میں امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ نے عامر خان کو ہرا دیا، عامر خان کو 4 پوائنٹس سے شکست ہوئی جس پر انھوں نے اپنے مداحوں سے معذرت کر لی۔ امریکی ٹیرنس کرافورڈ نے اپنے ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے عامر خان کو شکست دے دی، مجموعی طورپرکرافورڈ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا اثر سٹاک مارکیٹ پر مثبت دیکھا گیا۔ سرمایہ کاروں نے خوب جم کر حصص کی خرید و فروخت کی۔ وفاقی کابینہ بالخصوص وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی تبدیلی کی خبروں پر سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز ہی مثبت ہوا اور ایک موقع پر100 انڈیکس میں 900 […]
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 550 پوائنٹس کا اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مالیاتی اداروں کی طرف سے شیئرز کی خریداری میں دلچسپی دیکھنے میں آئی۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ میں 550 پوائنٹس […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ کا آج مثبت آغاز ہوا اور 124 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ڈالر کا ریٹ 47 پیسے بڑھ گیا جس کے بعد 139 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغازپر 124 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس پر 100 انڈیکس 39 ہزار 663 پوائنٹس کی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 470 پوائنٹس کی کمی ہوئی، 100 انڈیکس 40 ہزار 16 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ سعودی عرب کی جانب بڑی سرمایا کاری کا اعلان کیے جانے کے باوجود کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس اضافے کے برعکس گراوٹ کا شکار رہا، […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 847 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 41 ہزار 112 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ حکومت کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج اور اس میں رجسٹرڈ کمپنیوں کو منی بجٹ میں دی گئی مراعات کے اعلان کے بعد سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1501 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 39 ہزار کی سطح پر بند ہونے میں کامیاب رہا۔ متحدہ عرب امارت کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر بطور قرض دینے اور سعودیہ عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایا کاری کرنے کے اعلان کے بعد […]
کراچی (جیوڈیسک) سٹاک ایکس چینج میں آج پھر تیزی کا رجحان رہا۔ 160 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 39 ہزار 211 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستانی معیشیت بہتری کی جانب گامزن ہونے لگی، سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ایک مرتبہ پھر تیزی دیکھنے میں آئی اور سرمایہ کاروں میں […]
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک میں امریکی کرنسی مزید 15 پیسے مہنگی ہو کر 138 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگی۔ سٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے باعث 416 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 37 ہزار 883 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، امریکی کرنسی کا 15 پیسے اضافے کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا اور سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار نظر آئے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پہلے سیشن سے ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس میں 791 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں اتار چڑھاؤ جاری رہا تاہم ہفتے کے اختتام پر انڈیکس میں 791 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے میں 1027 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس […]