ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 22 ہزار 80 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 22 ہزار 80 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ بائیس ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار ایک سو پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا۔ تاہم اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس دو سو […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 21 ہزار 823 پوائنٹس پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 21 ہزار 823 پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ اکیس ہزار آٹھ سو پوائنٹس سے اوپر کی سطح پر بند ہوا۔ کراچی مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا جو آخر تک جاری رہی۔ بینکنگ اور پاور سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں کام ہوا۔ مارکیٹ کے اختتام پر […]

.....................................................

کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان آج بھی جا ری

کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان آج بھی جا ری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان آج بھی جا ری ہے اورآج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر انڈیکس میں 108  پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 21 ہزار 549 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں 60 پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں 60 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پورا دن اتار چڑھا رہا تاہم کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا۔ کراچی بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور انڈیکس میں دو سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم منافع کے لئے کی گئی فروخت کی وجہ سے دبا دیکھا گیا۔ مارکیٹ کے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی ، انڈیکس 21441 پوائنٹس پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی ، انڈیکس 21441 پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان کم رہا اور کے ایس ای100 انڈیکس21441 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں آج کے ایس ای 100 انڈیکس21441 پوائنٹس پر بند ہوا جو گزشتہ روز سے61 پوائنٹس کم رہا جبکہ ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای100 انڈیکس21712 پوائنٹس کے ساتھ […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں 116 پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں 116 پوائنٹس کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو سولہ پوائنٹس کی کمی ہوئی۔مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس اکیس ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا۔ تاہم منافع کے حصول کے لئے کی جانے والی فروخت کے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 210 پوائنٹس کی نمایاں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 210 پوائنٹس کی نمایاں تیزی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی انتخابات سے صرف دو روز قبل کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 210 پوائنٹس کی نمایاں تیزی آئی ہے۔غیرملکی سرمایہ کاری سے مارکیٹ تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ بدھ کو تمام دن مارکیٹ میں تیزی کا راج رہا۔۔غیرملکی سرمایہ کاروں کی تیل و گیس، بینکوں اور سیمنٹ کمپنیوں کے حصص میں خریداری […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس 19 ہزار 2 سو 62 پوائنٹس پر بند ہوا

ہنڈرڈ انڈیکس 19 ہزار 2 سو 62 پوائنٹس پر بند ہوا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملے جلے رجحان کے باوجود ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہوا۔کراچی مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ سیمنٹ اور سپورٹ سروسز سیکٹر میں نمایاں کام ہوا تاہم آخری سیشن میں آنے والے فروخت کے دبا کی وجہ سے یہ تیزی برقرار نہ رہ سکی۔ کارو بار کے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی الیکشن وقت پر ہونے کی امید پر کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 200 سے زائد پوائنٹس […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں چورانوے پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں چورانوے پوائنٹس کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اسٹاک مارکیٹ پر بھی اثرانداز ہونا شروع ہو گئی جہاں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی چھائی رہی۔ الیکشن کے حوالے سے پھیلنے والی افواہیں بھی سرمایہ کاروں کے لئے حوصلہ شکن ثابت ہوئیں۔ مارکیٹ پورے سیشن کے دوران منفی زون میں رہی تاہم ٹیلی کام سیکٹر میں […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں الٹی گنتی شروع ہوگئی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں الٹی گنتی شروع ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں الٹی گنتی شروع ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر دو ماہ کے دوران دو سو سے زائد پوائنٹس کی پہلی بڑی گراوٹ دیکھی گئی۔ پیر کو مارکیٹ کے بیشتر سرگرم حصص کی قیمتیں ایک دن کی انتہائی کمی پر بند ہوئیں۔امن و امان،معاشی صورتحال اور بے یقینی کی کیفیت مندی […]

.....................................................

کراچی اسٹاک میں مندی،100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک میں مندی،100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔انڈیکس می 248 پوائنٹسکی کمی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 17698پوائنٹس کی سطح پرآگیا ہے۔

.....................................................

کراچی اسٹاک : ٹریڈنگ کے دوران 101 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک : ٹریڈنگ کے دوران 101 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا خدشہ ٹل جانے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ہے، انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔آج صبح سے ہی کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے، کراچی اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 101 پوائنٹس اضافے کے ساتھ […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

  کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ کیلئے تیس جنوری ایک اور تاریخی دن رہا۔ تیزی کا تسلسل برقرار رہنے سے مارکیٹ تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا تاہم منافع کے حصول کیلئے فروخت کے دباو اور کراچی میں ممکنہ بڑی دہشت […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کی طرف سے لانگ مارچ سے علیحدگی کے اعلان نے کراچی اسٹاک مارکیٹ کا رجحان مثبت کر دیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز تو ملے جلے انداز میں ہوا۔ تاہم متحدہ کی طرف سے لانگ مارچ میں حصہ نہ لینے کے اعلان […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ پچاس بیسز پوائنٹس کم کر دیئے

اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ پچاس بیسز پوائنٹس کم کر دیئے

اسٹیٹ بینک(جیوڈیسک)اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ پچاس بیسز پوائنٹس کم کر دیئے۔ شرح سود پانچ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 17 دسمبر 2012 سے پالیسی ریٹ دس فیصد سے پچاس بیسسز پوائنٹس کم کر کے ساڑھے نو فیصد کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ کراچی میں اسٹیٹ بینک […]

.....................................................

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک)براک اوباما کی کامیابی ایشیائی مارکیٹوں کی طرح کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بھی زبردست تیزی کا باعث بنی۔ انڈیکس پہلی مرتبہ سولہ ہزار دو سو کی سطح سے اوپر بند ہوا۔ دوبارہ منتخب ہو جانے کے بعد امریکی صدر اوباما نے جنگی دور کے خاتمے کا اعلان کیا جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود پیمانے پر تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود پیمانے پر تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو محدود پیمانے پر تیزی رہی ۔ اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس بارہ پوانٹس بڑھ کربارہ ہزار دو سو باسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کاآغازی تیزی سے ہوا اور تیل و گیس سمیت فرٹیلائزز سیکٹرز کے اسکرپٹس میں سرمایہ کاری کے باعث ایک موقع پر انڈکس بارہ ہزار […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود کاروباری سرگرمیاں

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود کاروباری سرگرمیاں

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو محدود کاروباری سرگرمیاں دیکھی گئی اور صرف دو کروڑ تیس لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ کاروبار کا آغاز ملے جلے رجہان سے ہوا اور تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے باعث بیشتر سرمایہ کار مارکیٹ سے سائڈ لائن رہے ۔ اختتام پر کے ایس ای ہنڈ ریڈ انڈیکس تین پوائنٹس […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 69 پوائنٹس کی مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 69 پوائنٹس کی مندی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں انھتر پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ گزشتہ رور کپیٹل گین ٹیکس کے خاتمہ کی افواہوں پر ہونے والی تیزی کے بعد آج سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے باعث آئل و گیس، فرٹیلا ئرز اور بینکنگ سیکٹر میں گراوٹ دیکھی گئی۔ […]

.....................................................

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں 4سال کی سب سیبڑی ہفتہ وارتیزی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں 4سال کی سب سیبڑی ہفتہ وارتیزی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں چار سال کی سب سے بڑی ہفتہ وار تیزی ریکارڈ کی گئی ۔ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں پورے ہفتے کے دوران آٹھ فیصد اضافہ ہوا اور یہ ایک سو سترہ اعشاریہ چھ پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ دو ہزار سات کے بعد یہ کسی بھی ہفتے میں ہونے والی […]

.....................................................

بازار حصص میں مندی،کے ایس ای100انڈیکس106پوائنٹس گرگیا

بازار حصص میں مندی،کے ایس ای100انڈیکس106پوائنٹس گرگیا

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو مندی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو چھ پوائنٹس کمی سے گیارہ ہزار سات سو تریسٹھ پر بندہوا۔  مجموعی طور پر آٹھ کروڑ چوالیس لاکھ شئیرز ٹریڈ ہوئے۔ایک سو تریسٹھ کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں کمی اور ستر میں اضافہ ہوا جبکہ ایک سو دس کمپنیز کے حصص […]

.....................................................

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں آج تیزی رہی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس ایک اعشاریہ چار پوائنٹس اضافے کے بعد ایک سو چوبیس پوائنٹس پر آگیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں ایک اعشارہ ایک فیصد، ہونگ کونگ کے ہینگ سنگ انڈیکس میں ایک اعشاریہ نو فیصد اور جنوبی […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز مندی رہی اور کے ایس سی انڈیکس ایک سو تیس پوائنٹس کمی بعد گیارہ ہزار تین ستاسی پر بندا ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں ایک سو تیس پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی کل آ ٹھ کروڑ نو لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو اٹھہتر کمپنیز کے حصص […]

.....................................................