کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شیئرز کے خریدار حاوی رہے اور انڈیکس 395 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 85 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بروکرز کے مطابق گزشتہ دو ٹریڈنگ سیشن میں مارکیٹ میں 700 سے زائد پوائنٹس کی بہتری رکارڈ کی گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق […]
کراچی (جیوڈیسک) صرف ایک روز کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں 421 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 39 ہزار 699 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ۔ 6 ستمبر کو مارکیٹ میں 387 کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا جس میں سے 195 کی مالیت میں اضافہ، […]
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر شیئر بازار میں مثبت رحجان دیکھا گیا ، انڈیکس میں 150 سے زائد پوائنٹس کی بہتری دیکھی گئی۔ سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم نظر آئے اور انڈیکس ٹریڈنگ کے آغاز پر 150 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 79 پوائنٹس کی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز سے تیزی ہی دیکھنے میں آئی انڈیکس میں ایک مقام پر 350 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی رکارڈ کیا گیا تاہم سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 271 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 39 ہزار 800 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ تجزیہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑدیا۔ ڈیموکریٹک کونشن کے بعد کیے گئے پولزمیں ان کو اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر چھ پوائنٹس کی برتری […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ تیزی کے بعد منگل کو بدترین اتارچڑھاؤ کے بعد دوبارہ مندی کے بادل چھاگئے جس سے 53 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے15 ارب 54 کروڑ 34 لاکھ 88 ہزار598 روپے ڈوب گئے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ فوری منافع کے حصول پررحجان […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو نئے مالی ہفتے کے آغاز پر بھی زبردست اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی 38700، 38600 اور 38500 پوائنٹس کی 3 حدیں بیک وقت گرگئیں، مندی کے باعث 56.26 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 24 ارب […]
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج 38 ہزار 776 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری رہا۔ ایم ایس سی آئی میں شمولیت کے خبر آنے سے مارکیٹ نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ۔ صرف ایک ہفتے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں فوری منافع کے حصول پر رحجان غالب ہونے بالخصوص سیمنٹ اور فرٹیلائزر کمپنیوں کے حصص میں فروخت کی شدت کے باعث جمعہ کواتارچڑھاؤ کا رحجان غالب رہا اور قابل ذکر نوعیت کی تیزی رونما نہ ہو سکی۔ محدود تیزی کے سبب 36.09 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیاں ایم ایس سی آئی ایمرجنگ مارکیٹ میں شمولیت جیسی خبروں کے زیراثر رہیں جس کے نتیجے میں مختلف شعبوں میں زبردست خریداری کے باعث منگل کو تیزی رہی اور انڈیکس 37517 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، تیزی کے سبب 61.02 فیصد حصص […]
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ شدید کاروباری اتار چڑھاؤ کی زد میں رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس 37200 پوائنٹس سے گھٹ کر 36900 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ مارکیٹ کے سرمائے میں 1 کھرب سے زائدروپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے نتیجے میں سرمائے کاحجم 75 کھرب سے گھٹ کر […]
کراچی (جیوڈیسک) سرمایہ کاروں کی آئل اور سیمنٹ سیکٹر کے حصص میں فروخت کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور ایم ایس سی انڈیکس میں ممکنہ شامل ہونے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری رکنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو ایک بارپھر اتار چڑھاؤ کے بعد مندی غالب آگئی جس سے انڈیکس کی 37000 […]
کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈنگ کے کا آغاز سے ہی حصص بازار میں سرمایہ کار محتاط دکھائی دیے۔ انویسٹرز کے مطابق آئندہ بجٹ میں حکومت کی جانب سے کیپیٹیل گین ٹیکس اور ویلیو ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسز پر تحفظات کے باعث مارکیٹ کی سرگرمیاں آج ماند پڑی رہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ نے رواں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کمپنیوں کی ایم ایس سی آئی انڈیکس میں شمولیت سے متعلق اطلاعات اورخام تیل کی عالمی قیمت میں بہتری سے مقامی آئل اسٹاکس میں بڑھتی ہوئی خریداری لہر کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو ایک بارپھر تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی36000 پوائنٹس کی نفسیاتی […]
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 10 بالائی حد کے اضافے سے 34700 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 2کھرب سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں سرمائے کا حجم 69 کھرب روپے سے بڑھ کر 72 کھرب […]
کراچی (جیوڈیسک) پانامہ لیکس پر اپوزیشن کی حکومت مخالف مہم میں شدت آنے سے سیاسی افق پر غیر یقینی صورتحال اور غیرملکیوں کے سرمایہ نکالنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوبھی اتار چڑھائو کے بعد مندی رہی۔ جس سے سرمایہ کاروں کے مزید 13 ارب 50 کروڑ 46 لاکھ 73 ہزار 44 […]
کراچی (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کے انکشافات نے اسٹاک مارکیٹ کو بھی نا چھوڑا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج 401 پوائںٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 33 ہزار 566 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 346 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جس میں سے 262 کے حصص کی مالیت […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوبھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی 33000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک بارپھر گرگئی، مندی کے سبب سرمایہ کاروں کے مزید 40 ارب 70 کروڑ روپے ڈوب گئے۔ ماہرین اسٹاک کا کہنا تھا کہ بدھ کویوم پاکستان کی تعطیل […]
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل ٹیرف کمیشن کی جانب سے پاکستان میں ڈمپ ہونے والے کیمیکل پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کرنے کی اطلاعات پر متعلقہ شعبوں میں ہونے والی خریداری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج پیر کو مندی سے نکل آئی۔ جس سے حصص کی مالیت میں 2 ارب68 کروڑ78 لاکھ روپے کا اضافہ ہوگیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج 11 کاروباری سیشنز میں تیزی کے بعد منگل کو مندی سے دوچار ہوگئی جس سے انڈیکس کی 3 نفسیاتی حدیں گر گئیں۔ ماہرین اسٹاک کے مطابق عالمی سطح پر حصص کی تجارت میں مندی کے اثرات اور آئل، فرٹیلائزر، سیمنٹ سیکٹر میں غیرملکی سرمائے کے انخلا اور مقامی سرمایہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1181 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ کاروباری ہفتے میں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی۔ 4 فروری کو 100 انڈیکس 32 ہزار 479 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ چار روز میں سٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں 3 اعشاریہ 77 فیصد اضافہ […]
کراچی (جیوڈیسک) افراط زرکی شرح میں اضافے، سود کی شرح مستحکم رکھے جانے سے بینکوں کے اچھے سالانہ نتائج کی امیداور سیمنٹ سیکٹر کے پرکشش ششماہی نتائج کی توقعات پربینکنگ وسیمنٹ سیکٹر میں نمایاں خریداری تسلسل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے 100 انڈیکس […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج مندی کے باعث 30 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکی۔ آج پاکستان سٹاک ایکسچینج اپنے آغاز سے ہی شدید مندی کی لپیٹ میں رہی اور 100 انڈیکس 1200 پوائنٹس سے بھی نیچے گرگیا۔ ایک وقت میں مارکیٹ 29 ہزار 784 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بھی دیکھی […]
کراچی (جیوڈیسک) امریکی بینکاری ریگولیٹر کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے خدشات، خام تیل کی عالمی قیمت میں معمولی اضافے اورسوزوکی کمپنی کی جانب سے فاضل پرزہ جات کا نیا پلانٹ لگانے کے علاوہ نئے ماڈلز متعارف کرانے جیسے عوامل نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں کو مثبت کردیا اور بدھ کو […]