کراچی حصص مارکیٹ میں مندی سے انڈیکس 64 پوائنٹس نیچے پہنچ گیا

کراچی حصص مارکیٹ میں مندی سے انڈیکس 64 پوائنٹس نیچے پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام مندی پر ہوا۔100انڈیکس میں 64 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد انڈیکس 33100کی حد کھوتے ہوئے 33039 پوائنٹس کی پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مندی کے سبب سرمائے کے حجم میں 27ارب روپے سے زائد کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد […]

.....................................................

پاک ایران سرحد پر 5 نئے مشترکہ تجارتی پوائنٹس بنانے پر اتفاق

پاک ایران سرحد پر 5 نئے مشترکہ تجارتی پوائنٹس بنانے پر اتفاق

چاغی (جیوڈیسک) پاک ایران حکام نے بلوچستان سے متصل دوطرفہ سرحدپر5نئے مشترکہ تجارتی پوائنٹس بنانے، تربت و پنجگور میں دومزید امیگریشن دفاتر قائم کرنے اور5 مشترکہ بازاروں کی انعقاد پر اتفاق کر لیا۔ چاغی کے ایرانی سرحد سے متصل علاقے تفتان میں منعقدہ پاک ایران پرماننٹ کمیٹی کے سہ ماہی اجلاس کی دوسرے دور میں […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں 1 ہزار 24 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں 1 ہزار 24 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں 1 ہزار 24 پوائنٹس کی کمی، ٹریڈنگ کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 32 ہزار 506 پوائنٹس پر بند ہوا۔

.....................................................

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں چھیانوے پوائنٹس کی کمی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں چھیانوے پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا، پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں چھیانوے پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی چھائی رہی، کیمیکل سیکٹر میں کچھ سرگرمی دیکھی گئی، پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 189 پوائنٹس کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 189 پوائنٹس کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی چھائی رہی۔ پاور سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تینتیس ہزار پانچ سو تینتیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر بیس کروڑ بیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

.....................................................

حصص مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر سے 455 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر سے 455 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاک چین سرمایہ کاری معاہدوں، مختلف لسٹڈ کمپنیوں کے بہترین مالیاتی نتائج پر ہونے والی خریداری سرگرمیوں کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو ایک بارپھر تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی۔ جس سے انڈیکس کی33100، 33200 ،33300 اور33400 پوائنٹس کی 4 حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں، تیزی کے باعث حصص […]

.....................................................

کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس میں 525 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس میں 525 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس میں 525 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، کے ایس ای 100 انڈیکس 33 ہزار 574 پوائنٹس کی سطح پر۔

.....................................................

حصص مارکیٹ میں تیزی سے 33300 پوائنٹس کی حد بحال

حصص مارکیٹ میں تیزی سے 33300 پوائنٹس کی حد بحال

کراچی (جیوڈیسک) بعض لسٹڈ کمپنیوں کی مایوس کن مالیاتی نتائج نے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں چین کے صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر45 ارب ڈالر کے نئے سرمایہ کاری معاہدوں کی حوصلہ افزا اطلاعات کے مثبت اثرات زائل کردیے اورمطلوبہ نوعیت کی تیزی برقرارنہ رہ سکی تاہم 33300 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں مندی سے 102 پوائنٹس کی کمی

حصص مارکیٹ میں مندی سے 102 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) یمن سے متعلق حکومت پاکستان کی پالیسی اور عرب ممالک کے منفی بیانات، مخصوص شعبوں کے حصص میں پرافٹ ٹیکنگ اور بینکنگ سیکٹر پر فروخت کے دباؤ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو معمولی تیزی کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی 32300 پوائنٹس کی حد […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو اکہتر پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو اکہتر پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی رہی تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے نئی خریداری کے باعث مارکیٹ جلد ہی تیزی میں تبدیل ہو گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تیس ہزار چھ سو پانچ پوائنٹس پر بند ہوا۔ دو روز میں انڈیکس میں ایک ہزار […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث نفسیاتی حد 29 ہزار کی حد سے بھی نیچے چلی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز سے ہی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1200 سے زائد پوائنٹس گر گیا، 1180 پوائنٹس کی کمی کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 28 ہزار 761 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے اور آج بھی ہنڈریڈ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر کراچی اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 31 ہزار 86 پوائنتس پر موجود تھا۔ جمعرات کے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا اور […]

.....................................................

پانچویں مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں مزید پچاس بیسز پوائنٹس کمی

پانچویں مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں مزید پچاس بیسز پوائنٹس کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی پانچویں مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ بنیادی شرح سود میں مزید پچاس بیسز پوائنٹس کم کر دی گئی جس کے بعد ڈسکاؤنٹ ریٹ دو ہزار دو کی سطح پر آ گیا۔ ستمبر دو ہزار چودہ میں شرح سود دہرے ہندسے دس فیصد پر موجود تھی۔ […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو چوہتر پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو چوہتر پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی رہی۔ خریداروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دی گئیں۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بتیس ہزار چار سو چون پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر تیرہ کروڑ تریپن لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکس چینج، انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک ایکس چینج، انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بہتری جاری ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سیشن کا آغا ز مثبت انداز میں ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران ایڈیکس 245 پوائنٹس اضافے سے 32 ہزار 828 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا۔اسٹاک تجزیے کاروں کے مطابق […]

.....................................................

حصص مارکیٹ، اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی سے مزید 126 پوائنٹس ریکور

حصص مارکیٹ، اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی سے مزید 126 پوائنٹس ریکور

کراچی (جیوڈیسک) مختلف شعبوں کے سرمایہ کاروں کی جانب سے نئی پوزیشن لینے اور نچلی قیمتوں میں مستحکم کمپنیوں کے حصص کی خریداری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 33300 کی حد بحال ہوگئی۔ 53.46 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں […]

.....................................................

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی اور 33200 کی حد بھی گر گئی

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی اور 33200 کی حد بھی گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) سرمایہ کاروں کا محتاط طرز عمل اور بینکنگ سیکٹر میں فروخت کی شدت بڑھنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 33200 پوائنٹس کی حد بھی گر گئی جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید 23 ارب 48 کروڑ […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں مندی، 82 پوائنٹس کی کمی

حصص مارکیٹ میں مندی، 82 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردی کے پے درپے واقعات، دھرنوں اور خام تیل کی عالمی قیمت بڑھنے سے مقامی سیمنٹ ساز کمپنیوں کو پیداواری نقصان پہنچنے کے خدشات جیسے عوامل کراچی اسٹاک ایکس چینج کی نفسیات پر حاوی رہے اور بدھ کوکاروباری صورتحال اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کی زد میں رہی جس سے انڈیکس کی33800 […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں 417 پوائنٹس کمی، انڈیکس 33 ہزار 786 پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس میں 417 پوائنٹس کمی، انڈیکس 33 ہزار 786 پر بند

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی رہی۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دی گئی۔ ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس میں سات سو پوائنٹس سے زائد کی کمی بھی ہوئی تاہم کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس معمولی بہتری کے بعد تینتیس ہزار سات سو […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں بیرونی سرمائے کے انخلا کے باعث 229 پوائنٹس کی کمی

حصص مارکیٹ میں بیرونی سرمائے کے انخلا کے باعث 229 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پر غیریقینی صورتحال کی وجہ سے پرافٹ ٹیکنگ اور انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے فروخت کے دباؤ جیسے عوامل کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں پربدھ کو بھی اثرانداز رہے اور مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ کے باوجود مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی34400 اور34300 پوائنٹس کی دو حدیں بیک […]

.....................................................

حصص مارکیٹ مندی کا شکار ہونے سے 86 پوائنٹس گر گئے

حصص مارکیٹ مندی کا شکار ہونے سے 86 پوائنٹس گر گئے

کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی باہمی چپقلش کے نتیجے میں سیاسی افق پر غیریقینی صورتحال اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو کاروباری سرگرمیاں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہیں جس سے انڈیکس کی34600 پوائنٹس کی حد گرگئی۔ 58.33 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ: 150 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ: 150 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مثبت رحجان پایا گیا۔ انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 100 سے پوائنٹس کی بہتری دیکھی جارہی ہے۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس ایک مقام پر150سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 34ہزار 844 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا […]

.....................................................

کراچی اسٹاک: انڈیکس 35 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی اسٹاک: انڈیکس 35 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرا ر ہے۔ آج ٹریڈن کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 35 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ ایک موقع پر انڈیکس میں 185 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 35 ہزار 17 پوائنٹس کی ریکارڈ بلند ترین سطح […]

.....................................................