کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڑرڈ انڈیکس 35 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڑرڈ انڈیکس 35 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڑرڈ انڈیکس 35 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 34 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 34 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ کھاد اور توانائی سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اکہتر پوائنٹس اضافے سے چونتیس ہزار پانچ سو اڑتیس پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر اکتالیس کروڑ اٹھارہ لاکھ […]

.....................................................

حصص مارکیٹ بلند سے بلند تر، مزید 107 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ بلند سے بلند تر، مزید 107 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دوسرے روز بھی برقرار رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 34100 پوائنٹس کو عبور کر کے نئی بلند ترین سطح 34121 پر جا پہنچا۔ سرمائے کے حجم میں 15 ارب 47 کروڑ 7 لاکھ 3 ہزار 21 روپے کا اضافہ […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 34 ہزار پوائنٹس سے اوپر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 34 ہزار پوائنٹس سے اوپر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز زبردست تیزی رہی۔ پی آئی اے اور پاور سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی ریکارڈ کی گئی۔ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈٰیکس دو سو ستائیس پوائنٹس اضافے سے چونتیس ہزار چودہ پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر بتیس کروڑ […]

.....................................................

کراچی اسٹاک، گزشتہ ہفتے انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر آ گیا

کراچی اسٹاک، گزشتہ ہفتے انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 33953 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد 33786 پوائنٹس کی نئی تاریخی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 45 ارب سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ […]

.....................................................

حصص مارکیٹ پہلی بار 33500 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

حصص مارکیٹ پہلی بار 33500 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج نے بدھ کو ایک اور نیا ریکارڈ قائم کردیا، کے ایس ای 100 انڈیکس 33629 پوائنٹس کی تاریخی سطح کو چھونے کے بعد 33585 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ کے مجموعی سرمائے میں 36 ارب 49 کروڑ 39 لاکھ 21 ہزار 386 روپے کااضافہ ہوا […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس 46 پوائنٹس کمی سے 33 ہزار 371 پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس 46 پوائنٹس کمی سے 33 ہزار 371 پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز قبل انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کے حصول کے لئے کی جانے والی فروخت کے سبب تیزی کا سلسلہ برقرار نہ رہ سکا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تینتیس ہزار تین سو اکہتر […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس پہلی بار 33418 پوائنٹس پر پہنچ گیا

حصص مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس پہلی بار 33418 پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیزی کا رجحان دیکھا گیا، کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں حصص کی تجارتی سرگرمیوں کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ خریداری کا رجحان بڑھنے کے نتیجے میں بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 33418.20 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا […]

.....................................................

کراچی اسٹاک، انڈیکس 33 ہزار پوائنٹس کی حد پھلانگ گیا

کراچی اسٹاک، انڈیکس 33 ہزار پوائنٹس کی حد پھلانگ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں خریدار آج بھی حاوی دکھائی دے رہے ہیں۔ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 33 ہزار پوائنٹس کی حد پھلانگتا ہوا بلندی کا نیا ریکارڈ بنا گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے انویسٹرز سرگرم نظر آئے۔ شیئرز کی خریداری میں تیزی آنے سے 100 انڈیکس ایک مقام پر […]

.....................................................

شہر کے اہم ترین پوائنٹس پر غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے

شہر کے اہم ترین پوائنٹس پر غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) شہر کے اہم ترین پوائنٹس پر غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے۔ ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہونے سے حادثات معمول بن گئے۔ کچہری کے اطراف میں سیالکوٹ روڈ وزیرآباد کی جانب اور نیشنل بینک کے سامنے غیرقانونی طور پر بغیر کسی ٹینڈرز کے پارکنگ اسٹینڈز بنا […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس 89 پوائنٹس کمی سے 32 ہزار 668 پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس 89 پوائنٹس کمی سے 32 ہزار 668 پر بند

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کئی روز سے تیزی کا سلسلہ جاری تھا۔ ایک روز قبل کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بتیس ہزار سات سو ستاون پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا تاہم آج تیزی کا سلسلہ برقرار نہ رہ سکا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بتیس ہزار […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں تیزی، مزید 26 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی، مزید 26 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت، مسلح افواج اور سول اداروں کے درمیان دہشت گردی کے خلاف اشتراک، مثبت معاشی اشاریوں، افراط زرکی شرح میں کمی سے قرضوں کی شرح میں کمی کی توقعات کے سبب کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو مسلسل پانچویں سیشن میں تیزی کا رحجان برقرار رہا اور ملکی تاریخ میں پہلی بار […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ ساڑھے 32 ہزار پوائنٹس پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ ساڑھے 32 ہزار پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان رہا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تین سو بہتر پوائنٹس اضافے سے بتیس ہزار پانچ سو تین پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر پچیس کروڑ بہتر لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

.....................................................

فٹبال پریمئر لیگ: مانچسٹر سٹی اور چیلسی کے پوائنٹس برابر

فٹبال پریمئر لیگ: مانچسٹر سٹی اور چیلسی کے پوائنٹس برابر

مانچسٹر (جیوڈیسک) سال 2015ء کے افتتاحی روز فٹبال پریمیئر لیگ کے دس میں سے نو مقابلوں تک صورتحال دلچسپ ہوگئی ہے۔ مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے میچ جیت کر چیلسی کے برابر چھیالیس پوائنٹس حاصل کر لئے ہیں۔ دن کے پہلے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور سٹوک سٹی کا میچ 1-1 سے برابر رہا۔ کرسٹن […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں سال 2014 کا تیزی کے ساتھ اختتام

حصص مارکیٹ میں سال 2014 کا تیزی کے ساتھ اختتام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں سال کے اختتامی سیشن بدھ کو ایک بار پھر تیزی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی32000 پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی۔ 59.11 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں54.47 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا، کاروبارکے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 177.38 […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 150 سے زائد پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 31 ہزار 906 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ گذشت روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں […]

.....................................................

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو اناسی پوائنٹس کی کمی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو اناسی پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے ہفتے مندی رہی، اِس دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو اناسی پوائنٹس کی کمی ہوئی، غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دی گئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتےکے ایس ای ہنڈرڈ ایک اعشاریہ آٹھ فیصد کمی سے اکتیس ہزار، گیارہ، پوائنٹس پر […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں مندی، 209 پوائنٹس کی کمی

حصص مارکیٹ میں مندی، 209 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو کاروباری سرگرمیاں سانحہ پشاور پر سوگوار ماحول، غیرملکیوں کی وسیع پیمانے پر سرمائے کے انخلا اورعالمی مارکیٹوں میں رونما ہونے والی مندی کے زیراثر رہی جس سے 2 حدیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید34 ارب 28 کروڑ 85 لاکھ 19 ہزار 699 روپے ڈوب گئے۔ […]

.....................................................

کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی، 100 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی، 100 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سرکلرڈیٹ میں کمی کے لیے پی ایس او کو بھاری فنڈز فراہم کرنے کی اطلاعات کی وجہ سے آئل سیکٹر میں خریداری لہراور انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے سیمنٹ سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے بعددوبارہ تیزی رونما ہوئی جس سے انڈیکس […]

.....................................................

تحریک انصاف کا احتجاج، حصص مارکیٹ میں فروخت، 190 پوائنٹس کی کمی

تحریک انصاف کا احتجاج، حصص مارکیٹ میں فروخت، 190 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے دھرنے اور شہر میں کاروبار زندگی مفلوج ہونے کے منفی اثرات کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں پر بھی مرتب ہوئے جہاں حاضری کم ہونے اور غیرملکیوں سمیت دیگر شعبوں کی جانب سے حصص کی آف لوڈنگ بڑھنے سے جمعہ کو بھی مندی کے بادل چھائے رہے جس انڈیکس کی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے احتجاج کا انتباہ، حصص مارکیٹ میں فروخت، 302 پوائنٹس گر گئے

ایم کیو ایم کے احتجاج کا انتباہ، حصص مارکیٹ میں فروخت، 302 پوائنٹس گر گئے

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ کا اپنے ضلعی نائب صدرکے قتل پر سخت ردعمل، ملک گیر احتجاج اور طویل دورانیے کی ہڑتال کی دھمکی کے بعد سرمایہ کاروں کے مارکیٹ سے سرمائے کا انخلا بڑھانے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو ایک بارپھرمندی کی لپیٹ میں آگئی۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز تیزی سے […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں غیر متوقع تیزی، 74 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں غیر متوقع تیزی، 74 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کومندی سے آغاز کے باوجود غیرمتوقع طور پر تیزی رونما ہوئی ،تیزی کے سبب حصص کی مالیت میں 5 ارب 49 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر غیرملکیوں، مقامی کمپنیوں اور بینکوں ومالیاتی اداروں کے سرمایہ نکالنے سے 190 پوائنٹس کی مندی ہوئی لیکن […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی۔100انڈیکس 197 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 32ہزار 72 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

.....................................................

حصص مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، مزید 192 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، مزید 192 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی کاروبار میں تیزی کا تسلسل قائم رہا اور 55 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، کاروباری ہفتے کے تیسرے دن کاروبار میں تیزی کے سبب کے ایس ای 100 انڈیکس کی بیک وقت 2 نفسیاتی حدیں 31700 اور 31800 بحال ہو گئیں۔ ماہرین […]

.....................................................