پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی وعدہ پورا کر دیا ہے، وزیراعظم

پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی وعدہ پورا کر دیا ہے، وزیراعظم

پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنا ایک اور انتخابی وعدہ پورا کر دیا ہے، قرض حنسہ سکیم پر ہر سال اڑھائی ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔ قرضہ حاصل کرنے والے 10 لاکھ افراد میں پانچ لاکھ خواتین ہوں گی۔ وزیراعظم

.....................................................

ریونیوریکوری اہداف پورا نہ کرنے والے افسران کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت کر دی گئی

ریونیوریکوری اہداف پورا نہ کرنے والے افسران کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت کر دی گئی

لاہور : صوبائی سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ندیم اشرف نے ریو نیو ریکوری کے 100 فیصد اہداف حاصل نہ کرنے والے افسران و اہلکاران کے خلاف سخت اقدامات کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ ندیم اشرف نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ مالی سال ختم ہونے سے پہلے مطلوبہ ٹارگٹ پورا نہ کرنے […]

.....................................................

گندم خریداری کا ہدف پورا نہیں ہوپائے گا، ابراہیم مغل

گندم خریداری کا ہدف پورا نہیں ہوپائے گا، ابراہیم مغل

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین ایگری فورم ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومتیں گندم خریداری کا ہدف پورا نہیں کر پائیں گی۔ اس سال 10 لاکھ ٹن کم گندم پیدا ہوئی۔ لاہور سے جاری بیان میں ابراہیم مغل کا کہنا تھا کہ حکومت نے کسانوں پر ڈنڈے برسانا شروع کر دیئے ہیں۔ کسانوں […]

سونامی حکومت نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا، خورشید شاہ

سونامی حکومت نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا، خورشید شاہ

مینگورہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سونامی حکومت کے 10 ماہ ہوچکے اب تک کوئی ایک بھی وعدہ پورا نہیں ہو سکا۔ پی پی نے اپنے دورحکومت میں سوات کے عوام کیلیے بہت کچھ کیا، کیڈٹ کالج اور ہائیکورٹ سرکٹ بینچ (دارالقضاۃ) قائم […]

.....................................................

پاکستان سے اندھیرے دور کرنے کا وعدہ پورا کریں گے۔ رانا بابر حسین

لاہور : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابر حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک کو توانائی کے بحران سمیت دیگر مسائل سے نکالنے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں اور توانائی کے مسئلے سے نکلنے کیلئے چین بھی پاکستان کی بھرپور مدد کر رہا ہے۔ […]

.....................................................

مودی جو وعدے کررہے ہیں انہیں پورا نہیں کیا جا سکتا؛ من موہن سنگھ

مودی جو وعدے کررہے ہیں انہیں پورا نہیں کیا جا سکتا؛ من موہن سنگھ

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی انتخابات جاری ہیں اور انتخابی گہما گہمی اپنے عروج پر نظر آتی ہے، دھیمے مزاج من موہن سنگھ نے پہلی بار نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ مودی نے بھی کانگریس کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اترپردیش میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب میں بھارتی وزیر اعظم من موہن […]

.....................................................

ملائیشین طیارے کی گمشدگی کو آج پورا ایک ماہ ہوگیا

ملائیشین طیارے کی گمشدگی کو آج پورا ایک ماہ ہوگیا

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشین طیارے کی گمشدگی کو آج پورا ایک ماہ ہوگیا ہے، بحرہ ہند میں لاپتہ طیارے کی تلاش جاری ہے۔ آج سے پورے ایک ماہ پہلے 8 مارچ کو کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے۔ ملائیشین آئیرلائن کی پرواز ایم ایچ 370 لاپتہ ہوگئی تھی۔کئی ملکوں کی ٹیمیں لاپتہ طیارے کی تلاش میں سرگرم […]

.....................................................

ملک خرم نصراللہ کی طرف سے 45 دن میں پولیس چوکی بنانے کا وعدہ 64 روز بعد بھی پورا نہ ہو سکا

مصطفی آباد/للیانی (سروے رپورٹ) مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر ملک خرم نصراللہ کی طرف سے 45دن میں پولیس چوکی بنانے کا وعدہ 64روز بعد بھی پورا نہ ہو سکا، ملک خرم نصراللہ نے سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے چوکی بنانے کا اعلان کیا تھا 45دن تو کیا یہ 45سال میں چوکی نہیں بنوا […]

.....................................................

پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا خواب پورا کریں گے: ثروت اعجاز قادری

راولپنڈی : سربراہ پاکستان سُنّی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا اپنے اکابرین کا خواب پورا کریں گے۔ دُکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کرنااہلسنّت خدمت فائونڈیشن کاطرّہ امتیازہے ۔قائدتحریک شہید محمد سلیم قادری کے مشن کو جاری رکھیں گے۔ ذمہ داران اور کارکنان […]

.....................................................

ہمارے ملک میں تعلیمی لحاظ سے کافی ضرورتوں کی کمی ہے جنہیں پورا کرنا از بس ضروری ہے۔ علامہ اقبال

جھنگ: وائس چانسلرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر نذیر احمد سانگی نے کہا ہے کہ پوری دنیا کے حالات ہمارے سامنے ہیں لیکن تعلیم کی کمی کی وجہ سے انہیں صحیح معنوں میں سمجھ نہیں پا رہے ہمارے ملک میں تعلیمی لحاظ سے کافی ضرورتوں کی کمی ہے جنہیں پورا کرنا از بس […]

.....................................................

پاکستانی قوم کو امن کیساتھ رہنے کا پورا حق ہے: حمزہ شہباز

پاکستانی قوم کو امن کیساتھ رہنے کا پورا حق ہے: حمزہ شہباز

قصور (جیوڈیسک) حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو امن کیساتھ رہنے کا پورا حق ہے۔ہم نے جو مذاکرات کیے وہ امن کیلئے کیے تھے۔ ن لیگ کے ضلعی رہنما کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امن اور بقا کی اس جنگ میں جیت پاکستانی قوم کا […]

.....................................................

صوبے کا پورا بجلی سسٹم دیا جائے: پرویز خٹک

صوبے کا پورا بجلی سسٹم دیا جائے: پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونحوا پرویز خٹک نے وزیراعظم اور وفاقی وزیر پانی وبجلی کو پیسکو لینے کے حوالے سے بارہ شرائط پر مشتمل الگ الگ خط لکھ دیا ہے۔ ان خطوط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت پیسکو کے ذمہ سابقہ تمام بقایا جات، لائن لاسز کے بغیر پیداوار اور بجلی کی […]

.....................................................

حکومت ٹیکس آمدن کا ہدف پورا نہ کرسکی

حکومت ٹیکس آمدن کا ہدف پورا نہ کرسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال جولائی تا نومبر حکومت ٹیکس آمدن کا ہدف پورا نہ کر سکی۔ سرکاری خزانے میں 5 ماہ کے دوران 800 ارب روپے سے زائد جمع ہوئے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر کے درمیان حکومت 846 ارب روپے ہدف کے مقابلے […]

.....................................................

سعودی عرب تیل کی عالمی کمی کو پورا کرنے کیلئے تیار

سعودی عرب تیل کی عالمی کمی کو پورا کرنے کیلئے تیار

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب عالمی منڈیوں میں تیل کی کسی بھی ممکنہ کمی کو پورا کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بات سعودی عرب کے وزیر تیل علی النعیمی نے ریاض میں صحافیوں کو بتائی۔ سعودی عرب تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کا رکن اور دنیا کا تیل برآمد کرنے والا سب […]

.....................................................

ہر صورت میں اپنے منشور اور انتخابی وعدوں کو پورا کرینگے، پرویز خٹک

ہر صورت میں اپنے منشور اور انتخابی وعدوں کو پورا کرینگے، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ہر صورت میں اپنے منشور اور انتخابی وعدوں کو پورا کرے گی۔ عوامی خدمت کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو ختم کیا جائے گا۔ پشاور سے جاری ہو نے والے اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز […]

.....................................................

ممنوں حسین بطور صدر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے وزیر اعظم نواز شریف

ممنوں حسین بطور صدر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے وزیر اعظم نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ممنوں حسین بطور صدر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ن لیگ نے 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست پیچھے چھوڑ […]

.....................................................

موجودہ حکومت عوامی توقعات پر پورا نہیں اتر سکی : سعدیہ سہیل رانا

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی توقعات پر پورا نہیں اتر سکی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آ جاتا ہے اور موجودہ حکومت مسلسل پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر رہی ہے۔ ایک […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی کیخلاف توقعات پر پورا نہیں اترا، تعلقات محدود ہیں، جنرل ڈیمپسی

پاکستان دہشت گردی کیخلاف توقعات پر پورا نہیں اترا، تعلقات محدود ہیں، جنرل ڈیمپسی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کی مدد کے بغیر القاعدہ کو شکست نہیں د ے سکتا۔ امریکی سینٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس میں تحریری بیان میں جنرل مارٹن ڈیمپسی کا کہنا تھا دہشت گردی کیخلاف جنگ اور علاقائی امن و استحکام […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی کیخلاف توقعات پر پورا نہیں اترا، تعلقات محدود ہیں، جنرل ڈیمپسی

پاکستان دہشت گردی کیخلاف توقعات پر پورا نہیں اترا، تعلقات محدود ہیں، جنرل ڈیمپسی

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کی مدد کے بغیر القاعدہ کو شکست نہیں د ے سکتا۔ امریکی سینٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس میں تحریری بیان میں جنرل مارٹن ڈیمپسی کا کہنا تھا دہشت گردی کیخلاف جنگ اور علاقائی امن و […]

.....................................................

3 نومبر کی ایمرجنسی سے پورا عدالتی نظام منہدم ہوا، چیف جسٹس

3 نومبر کی ایمرجنسی سے پورا عدالتی نظام منہدم ہوا، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ تین نومبر کی ایمرجنسی سے پورا عدالتی نظام منہدم ہو گیا تھا۔ اسلام آباد میں او ایم جی گروپ کے زیر تربیت افسروں سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا۔ کہ تین نومبر کی ایمرجنسی کے بعد آمریت کی وجہ سے […]

.....................................................

مصر : مرسی حکومت کا سال پورا ہونے پر ریلیاں،جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک

مصر : مرسی حکومت کا سال پورا ہونے پر ریلیاں،جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں صدر محمد مرسی کی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر ان کی حمایت اور مخالفت میں مظاہرے رات میں بھی جاری ہیں۔ قاہرہ میں اخوان المسلمون کے ہیڈکوارٹر پر پیٹرول بموں سے حملے کیے گئے۔ مختلف پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔مصر کا تحریر […]

.....................................................

پیپلزپارٹی سے لوٹ مار کا پورا پورا حساب لیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

پیپلزپارٹی سے لوٹ مار کا پورا پورا حساب لیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے پانچ سالوں میں لوٹ مار کا پورا پورا حساب لیا جائے گا، آموں کے تحفے کے بدلے میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، جنرل مشرف کے خلاف جو فیصلہ آئے گا حکومت تسلیم کرے گی۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ذرایع […]

.....................................................

پورا حلقہ این اے 107 میرے لیے کوٹلہ ہے۔

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے ) پورا حلقہ این اے 107 میرے لیے کوٹلہ ہے۔ میرے لیے سب برابر ہیں۔ مجھے شہرت اور پروٹوکول کی ضرورت نہیں ہے۔ بلکہ میں تو آپ کی خدمت اور ترجمانی کے لیے قومی اسمبلی میں گیا ہوں۔ میرے حلقہ کا ہرفرد ایم این اے اور ایم پی اے ہے۔ […]

.....................................................
Page 2 of 212