ٹیکسلا کی خبریں 26/4/2016

ٹیکسلا کی خبریں 26/4/2016

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) ایف جی پبلک سکول نمبر 2 گرلز واہ کینٹ کی ہونہار طالبہ آمنہ مقصود نے کلاس پنجم کے سالانہ امتحان میں 450 میں سے 445 نمبرز لئے جو کہ حاصل کردہ نمبروں کے 99% بنتے ہیں۔ اسی طرح طالبہ نے پنجم کلاس کے بورڈ سکالر شپ کے سالانہ امتحان میں […]

.....................................................

گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول بستی چپ شاہ کی طالبہ کی پنجاب بھر میں مضمون نویسی میں تیسری پوزیشن

گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول بستی چپ شاہ کی طالبہ کی پنجاب بھر میں مضمون نویسی میں تیسری پوزیشن

قصور (محمد عمران سلفی سے) گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول بستی چپ شاہ قصور کی طالبہ کی پنجا ب بھر میں مضمون نویسی کے مقابلہ میں تیسری پوزیشن ‘صوبائی وزیر تعلیم نے 50 ہزار روپے نقد انعام دیا۔ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول بستی چپ شاہ قصور کی ہونہار طالبہ ارم طارق نے ہیڈ […]

.....................................................

ایچ ایم سی گرلز سیکنڈری سکول کی ہونہار طالبہ صاعقہ کنول کی پانچویں کے بورڈ امتحانات میں پہلی پوزیشن

ایچ ایم سی گرلز سیکنڈری سکول کی ہونہار طالبہ صاعقہ کنول کی پانچویں کے بورڈ امتحانات میں پہلی پوزیشن

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) ایچ ایم سی گرلز سیکنڈری سکول کی ہونہار طالبہ صاعقہ کنول نے پانچویں کے بورڈ امتحانات میں ٹاپ کیا ہے، صاعقہ کنول جو کہ یعقوب ناصر کی دختر ہیں۔ انھوں نے 500نمبروں میں سے475نمبر لیکر ٹاپ کیا ،طالبہ صاعقہ کنول نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعائوں اور اساتذہ کی […]

.....................................................

اسلام آباد میں دھرنے کے مقام پر پولیس کے دستوں نے پوزیشن سنبھال لیں

اسلام آباد میں دھرنے کے مقام پر پولیس کے دستوں نے پوزیشن سنبھال لیں

اسلام آباد میں دھرنے کے مقام پر پولیس کے دستوں نے پوزیشن سنبھال لیں، پنجاب پولیس کے اہلکار لاٹھیوں آنسو گیس کے شیل سے لیس ہیں۔

.....................................................

فاخرہ ارشد نے نرسری کے سالانہ امتحان میں 240 میں سے 240 نمبر لے کر کلاس میں پہلی پوزیشن

فاخرہ ارشد نے نرسری کے سالانہ امتحان میں 240 میں سے 240 نمبر لے کر کلاس میں پہلی پوزیشن

بورے والا (یو این پی) یسین میموریل پبلک ماڈل سکول بورے والہ کی ہونہارطالبہ فاخرہ ارشد نے نرسری کے سالانہ امتحان میں 240 میں سے 240 نمبر لے کر کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ خوشی کے اس موقع پہ فاخرہ ارشد نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری کامیابی میں اللہ […]

.....................................................

آل سندھ انٹر ڈویژنل کیوکوشن کراٹے چیمپئین شپ

آل سندھ انٹر ڈویژنل کیوکوشن کراٹے چیمپئین شپ

کراچی (نمائندہ اسپورٹس) آل سندھ انٹرڈویژنل کیوکوشن کراٹے چیمپئین شپ کے سنسنی خیز مقابلے انڈور ہال میمن انڈسٹریل اینڈ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کراچی میں کامیابی سے اختتام پزیر ہوگئے۔ چیمپئین شپ کے چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی IKOماتسوشیما کے پاکستان برانچ چیف سینسی کلیم اللہ خان اورآرگنائزنگ سیکریٹری میمن کیوکوشن کراٹے انسٹی ٹیوٹ کے چیف انسٹرکٹرسینسی سید […]

.....................................................

رضوان اللہ سارنگزئی نے جماعت ہشتم میں 337 نمبر لے کر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن

رضوان اللہ سارنگزئی نے جماعت ہشتم میں 337 نمبر لے کر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن

زیارت (نامہ نگار) ضلع زیارت کے طالبعلم رضوان اللہ سارنگزئی ولد نواب خان سارنگزئی نے جماعت ہشتم میں رول نمبر 54270 کے تحت 337 نمبر لے کر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کرام کی محنت اور والدین کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کو احتساب کمیشن پر اپنی پوزیشن کلیئر کرنی چاہیے: سراج الحق

خیبرپختونخوا حکومت کو احتساب کمیشن پر اپنی پوزیشن کلیئر کرنی چاہیے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ اگر داعش خطرناک ہے تو عوام کو لوٹنے والے بھی داعش ہیں۔ ان کا کہنا تھا احتساب سب کا یکساں ہونا چاہیے خیبرپختونخوا کی حکومت کو احتساب کمیشن کے حوالے سے اپنی پوزیشن کلیئر کرنی چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ الزام لگانے […]

.....................................................

آئی سی سی رینکنگ : ون ڈے میں آسٹریلیا، ٹی ٹونٹی میں بھارت کی پہلی پوزیشن

آئی سی سی رینکنگ : ون ڈے میں آسٹریلیا، ٹی ٹونٹی میں بھارت کی پہلی پوزیشن

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا پہلے، بھارت دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ دیگر ٹیموں میں جنوبی افریقا چوتھے، سری لنکا پانچویں، انگلینڈ چھٹے، بنگلا دیش ساتویں جبکہ پاکستان آٹھویں پوزیشن پر پہنچ چکا ہے۔ کھلاڑیوں کی رینکنگ میں […]

.....................................................

پیپلزپارٹی اپنی پوزیشن واضح کرے، صفوں سے مجرموں کو نکالے، پی ٹی آئی

پیپلزپارٹی اپنی پوزیشن واضح کرے، صفوں سے مجرموں کو نکالے، پی ٹی آئی

پیپلزپارٹی اپنی پوزیشن واضح کرے، صفوں سے مجرموں کو نکالے، عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد پی پی کی صفوں میں انتشار معنی خیز ہے، سیاسی مفادات کی خاطر کراچی میں آگ اور خون کا کھیل کھیلا گیا، پی ٹی آئی۔

.....................................................

سینچورین ٹیسٹ : جنوبی افریقا نے 329 رنز بنا کر پوزیشن مضبوط کر لی

سینچورین ٹیسٹ : جنوبی افریقا نے 329 رنز بنا کر پوزیشن مضبوط کر لی

سینچورین (جیوڈیسک) چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز ساﺅتھ افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اس کی پہلی وکٹ الگر کی گری جو 20 رنز بنا کر معین علی کا شکار بنے۔ اس کے بعد ہاشم آملہ اور کک کے درمیان شاندار پارٹنرشپ ہوئی۔ دونوں کی سنچریوں کی بدولت ٹیم کا سکور […]

.....................................................

ٹی 20 رینکنگ:پاکستان کی ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں پوزیشن

ٹی 20 رینکنگ:پاکستان کی ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں پوزیشن

دبئی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلی گئی جبکہ نیوزی لینڈ دو درجے ترقی پاکر پانچویں پوزیشن پرآگئی۔ ٹی 20 رینکنگ میں ویسٹ انڈیز بدستور پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور سری لنکا تیسرےنمبر پر ہے،بھارت اس […]

.....................................................

اب تو اللہ کو منا لو!

اب تو اللہ کو منا لو!

تحریر:حبیب اللہ کتا جو وحشی جانور ہے،وہ چرند پرند تو کیا انسانوں کو بھی تکلیف پہنچانے سے باز نہیں آتا۔مگر وہ کتنا ہی عجیب اور حیران کن منظر تھا،جب ایک مرغی اپنے چوزوں کو دانہ دنکا چگوارہی تھی۔اتنے میں ایک چھوٹا کتا کہیں سے آنکلا۔اس نے مرغی اور اس کے چوزوں کی طرف للچائی نظروں […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں عمر فاروق اعوان سے 9/1/2016

ملکہ کی خبریں عمر فاروق اعوان سے 9/1/2016

ملکہ (عمر فاروق اعوان محسن ضیاء اعوان) پنجاب کالج کھاریاں کا ایک اور اعزاز۔ پنجاب کالج کھاریاں کی فرسٹ ائیر کی طالبہ تاشفہ امجد آف ملکہ کی وزیر اعلیٰ پنجاب کے مضمون نویسی کے مقابلوں میں ضلع بھر میں دوسری پوزیشن۔ تفصیل کے مطا بق و ز یر ا علیٰ پنجا ب کے مضمو ن […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات سیاسی جماعتوں کو آئینہ دکھا گئے۔

بلدیاتی انتخابات سیاسی جماعتوں کو آئینہ دکھا گئے۔

تحریر :عبدالرزاق چودھری پانچ دسمبر کو منعقدہ بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلہ میں پنجاب میں مسلم لیگ نون نے اپنی سیاسی پوزیشن مستحکم کر لی ہے جبکہ کراچی میں ایم کیو ایم نے اک مرتبہ پھر سیاسی کھڑاک کرتے ہوے مقابل سیاسی جماعتوں پر برتری ثابت کر دی ہے ۔کراچی آپریشن کی بازگشت کے تناظر […]

.....................................................

ہنگرگیمز ایک کروڑ 86 لاکھ ڈالر آمدنی کے ساتھ پہلے نمبر پر

ہنگرگیمز ایک کروڑ 86 لاکھ ڈالر آمدنی کے ساتھ پہلے نمبر پر

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہنگر گیمز بدستور تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے ۔ہنگر گیمز سلسلے کی چوتھی اور آخری فلم موکنگ جے پارٹ ٹو نے اس ہفتے مزید ایک کروڑ چھیاسی لاکھ ڈالر کمائے اور باکس آفس پر پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ فرانسس لارنس کی زیر ہدایت بننے […]

.....................................................

کراچی: جونیئرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: جونیئرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) جونیئر ایشیا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ جونیرہاکی ٹیم کی وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیاگیا۔ ہاکی جونیئر ٹیم نے ٹورنانمنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جس کے بعد ٹیم نے آئندہ سال ورلڈ کپ کےلیے بھی […]

.....................................................

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری: مصباح کی ایک درجہ تنزلی، گیارہویں پوزیشن پر فائز

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری: مصباح کی ایک درجہ تنزلی، گیارہویں پوزیشن پر فائز

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ولیئرز پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان آٹھویں اور مصباح الحق گیارھویں نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے […]

.....................................................

فتح پر سابق کرکٹرز نے بھی داد و تحسین کے پھول برسا دیئے

فتح پر سابق کرکٹرز نے بھی داد و تحسین کے پھول برسا دیئے

لاہور (جیوڈیسک) انگلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح پر سابق کرکٹرز نے بھی داد وتحسین کے پھول برسا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے شارجہ ٹیسٹ اور سیریز جیتنے والی قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سابق کرکٹرز نے بھی زبردست الفاظ میں سراہا ہے۔ رمیز راجہ نے کہا کہ انگلش ٹیم ترنوالہ نہیں تھی، میزبان […]

.....................................................

شارجہ ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، جیمز ٹیلر کی نصف سینچری

شارجہ ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، جیمز ٹیلر کی نصف سینچری

شارجہ (جیوڈیسک) برطانوی ٹیم نے دوسرے روز کا کھیل بغیر کسی نقصان کے چار رنز سے شروع کیا۔ پاکستان کو پہلی کامیابی جلد ہی حاصل ہوئی جب معین علی 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان کک اور آئن بیل نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی۔ کھانے کے وقفے پر برطانوی ٹیم نے ایک وکٹ کے […]

.....................................................

انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کی نگاہیں دوسری پوزیشن پر مرکوز

انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کی نگاہیں دوسری پوزیشن پر مرکوز

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کی نگاہیں ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر لگ گئیں، انگلینڈ کے خلاف منگل سے شروع ہونے والی سیریز میں 2-0 کی فتح سے گرین کیپس کو جنوبی افریقہ کے بعد دنیا کی بہترین سائیڈ کا اعزاز حاصل ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی […]

.....................................................

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستان نویں پوزیشن پر پہنچ گیا

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستان نویں پوزیشن پر پہنچ گیا

دبئی (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے باوجود ٹیم پاکستان آئی سی سی کی رینکنگ میں آٹھویں سے نویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ دوسرا ون ڈے ہارنے والی قومی ٹیم کے ریٹنگ پوائنٹس اٹھاسی ہیں۔ زمبابوے کے خلاف سیریز میں اعلی کارکردگی دکھانے والے بولر یاسر شاہ چار درجے ترقی کے بعد […]

.....................................................

23خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار کرکے طارق بشیر چیمہ نے قصور اول پوزیشن حاصل کر لی

23خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار کرکے طارق بشیر چیمہ نے قصور اول پوزیشن حاصل کر لی

قصور (محمد عمران سلفی سے) 23 خطرناک اشتہا ی ملزمان گرفتار کرکے طارق بشیر چیمہ نے قصور اول پوزیشن حاصل کر لی، گزشتہ دو ماہ کے دوران 35 اشتہاریوں سمیت 145 ملزمان گرفتار، دو موٹر سائیکل، ایک ڈالہ، 20 لاکھ نقدی، ایک کلو 38 گرام چرس، 273 لیٹر شراب، چالو بھٹی و باجائز اسلحہ رکھنے […]

.....................................................

ٹیسٹ رینکنگ ؛ یونس نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے

ٹیسٹ رینکنگ ؛ یونس نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے

دبئی (جیوڈیسک) نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی پلیئرز کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی، تجربہ کار یونس خان نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے، بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ کا نمبر چوتھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی یونس خان کی چھٹی […]

.....................................................