لندن (جیوڈیسک) خواتین کے یورو لیگ ہاکی کے پانچویں اور چھٹی پوزیشن کے میچ میں سکاٹ لینڈ نے پولینڈ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا۔ پانچویں اور چھٹی پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں سکاٹ لینڈ اور پولینڈ کی خواتین ٹیمیں میدان میں اتریں ۔ سکاٹ لینڈ کی ٹیم […]
ملکہ (مر فاروق اعوان سے) گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کا ایک اور اعزاز ۔ چوہدری فضل حسین آف سدوال براہمناں کے نامور سپوت سائنس ٹیچر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ مست عمران چوہدری نے یونیورسٹی آ ف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد کے زیراہتمام ماسٹر آف ایجوکیشن کے سالانہ امتخا ن 2014ء میں یونیورسٹی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے ہماری پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ان دونوں ممالک کے اختلافات سے پوری طرح آگاہ ہیں، جان کیری بھی کہہ چکے ہیں کہ پاک بھارت کشیدگی کا […]
دبئی (جیوڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا، سری لنکا کے ہاتھوں گال میں ’بے حال‘ ہونے کے بعد بھارت کا تیسرے نمبر پر قبضہ کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا، سری لنکا کے پاس کوہلی الیون کو ساتویں نمبر پر دھکیلنے کا موقع موجود ہے، بیٹنگ رینکنگ میں […]
گال (جیوڈیسک) بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کی پوزیشن مضبوط ہے۔ بدھ کو میچ کے پہلے دن میزبان ٹیم کو 183 رنز پر آئوٹ کرنے کے بعد بھارت نے کھیل کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنا لئے تھے۔ بھارت […]
دبئی (جیوڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑگئی، سری لنکا کیخلاف کلین سویپ سے بھارتی ٹیم جگہ چھین سکتی ہے، اس مقصد کیلیے آسٹریلیا کی انگلینڈ پر آخری ایشز میں فتح بھی درکار ہوگی۔ وائٹ واش کی صورت میں ویرات کوہلی الیون کو ساتویں نمبر کی خفت سے دوچار ہونا پڑے […]
سکھر (جیوڈیسک) سکھر بیراج پر سیلابی پانی کے شدید دباؤ کی وجہ سے دروازوں پر دراڑیں پڑ گئیں جس کے بعد بیراج کو ہر قسم کی آمدو رفت کے لئے بند کردیا گیا ہے جب کہ رینجرز نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پوزیشن سنبھال لی ہیں۔ انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج […]
دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ناکامی کے بعد پاکستان ٹیم رینکنگ میں 88 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ قومی بلے باز بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ 30 میں جگہ نہیں بنا سکے۔ آئی سی سی […]
دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ، جنوبی افریقا کے اے بی ڈی ویلیرز نے آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ سے پہلی پوزیشن چھین لی یونس خان ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں پوزیشن پر آگئے۔ایشز سیریز میں شاندار پرفارمنس دینے کے بعد انگلینڈ کے جو روٹ تین […]
دمبولا (جیوڈیسک) پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ جاری ہے جب کہ قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان اظہرعلی اوراحمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا اور […]
پالی کیلے (جیوڈیسک) پالی کیلے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی ٹیم اپنے کل کے سکور 209 میں صرف چھ رنز کا اضافہ کرکے آوٹ ہو گئی۔ سرفراز احمد 78 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔ شاہینوں کو پہلی اننگز میں 63 رنز کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ سری لنکا کا دوسری اننگز میں […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر سامان سے بھرا ٹر الر کھا ئی میں جا گرا ڈرائیور جا ں بحق اور دو ہیلپر شد ید زخمی ،سب انسپکٹر محمد ما لک بھا ری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ،زخمیو ں کو مقا می ہسپتال میں شفٹ کیا گیا ۔تفصیل کے […]
لیہ (محمد صدیق پرہار سے) جامعہ نعمانیہ رضویہ کے طالب علم کا اعزاز، ضلعی مقابلہ حسن قرات میں دوسری پوزیشن، اساتذہ، طلباء اور دوستوں کی مبارکباد۔ تفصیل کے مطابق مدرسہ خیرالانام لیہ میںشاہ جمالیہ ٹرسٹ کے زیراہتمام ضلع لیہ کے جماعت اہلسنت کے مدارس کے طلباء کے درمیان حسن قرات کامقابلہ ہوا۔ جس میں مدرسہ […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ اچھا بجٹ وہ ہوتاہے جس میں آمدن اور اخراجات میں توازن ہوں۔عوام کی معاشی پوزیشن کو دیکھتے ہوئے آپ کو اپنی آمدن اور اخراجات کا تعین کرنا پڑتا ہے۔ پاکستانی عوام کی موجودہ معاشی حالت ایسی نہیں ہے کہ حکومت ا ±ن پر ٹیکس لگا کر اپنی آمدن بڑھائے اچھا […]
کراچی (جیوڈیسک) زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین ولسن مناس نے آئی سی سی سے مطالبہ کیاکہ وہ پاکستان کا دورہ نہ کرنے کے حوالے سے اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے۔ ویب سائٹ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ وہ لوگ جو پاکستان کی سیکیورٹی کے حوالے سے خوفزدہ ہیں انھیں ہماری ٹیم کے جاری […]
کیلیفورنیا (جیوڈیسک) سلوواکیہ کے سائیکلسٹ پیٹر ساگن نے ٹور آف کیلیفورنیا کا چوتھا مرحلہ اپنے نام کر لیا جبکہ لیٹوین کے ٹام سکوجنس ایونٹ میں مجموعی برتری کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔ ٹور آف دی کیلیفورنیا کا چوتھا مرحلہ بھی اختتام پذیر ہوگیا۔ مسلسل تین مرحلوں میں دوسری پوزیشن لینے والے سلواکی کھلاڑی پیٹر […]
دبئی (جیوڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پاکستانی دامن میں آتے ہی پھسلنے لگی، انگلینڈ کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست نے مصباح الیون کو یہ پوزیشن دلائی، برقرار رکھنے کیلیے اب میرپور میں بنگلہ دیش کیخلاف فتح درکار ہوگی، اسد شفیق نے پہلی بار ٹاپ 20 بیٹسمینوں میں جگہ بنالی، ڈبل سنچری میکر محمد […]
دبئی (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف منگل سے شروع ہونیو الی سیریز پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ پر اثرانداز ہوگی، تاہم دونوں ممالک کے درمیان موجود 71 ریٹنگ پوائنٹس کا واضح فرق مصباح الحق کیلیے سیریز 2- 0 سے جیتنے پر محض ایک پوائنٹ کے اضافے کا سبب بنے گا۔ قومی ٹیم 103 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ […]
کویت سٹی (جیوڈیسک) مبصرین کا کہنا ہے ایران سعودی عرب میں عملاًفوجی کاروائی کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ اسکے کئی اسباب ہیں اسوقت ایران شام میں صدر بشارالاسد کیخلاف جاری عوامی بغاوت کی تحریک کچلنے کیساتھ ساتھ لبنان اور عراق میں بھی اپنی فوجی مداخلت جاری رکھے ہوئے ہے‘ ایسے میں تہران کیلئے کوئی نیا […]
لاہور (جیوڈیسک) آل راونڈر شعیب ملک اپنی بیوی ثانیہ مرزا کی جانب سے خواتین کی ڈبلز ٹینس رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر بہت خوش ہیں۔ کہتے ہیں ثانیہ کی کامیابی پاکستان اور بھارت کے لئے اعزاز کی بات ہے۔ شعیب ملک کا کہنا ہے ان کی بیوی ہونے کی حیثیت سے ثانیہ کی […]
دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن برقرار رکھنے کیلیے انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کیخلاف شروع ہونے والی سیریز میں کامیابی درکار ہوگی،سیریز 1-1 سے ڈرا ہونے پر چوتھے نمبر پر موجود پاکستان ایک درجہ بہتری حاصل کرسکتا ہے۔ جیمز اینڈرسن کو ٹیسٹ میچز کی سنچری بنانے والے 13 ویں انگلش کرکٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم کراچی” یوتھ فیسٹیول کی تقریب میں سندھ کے گورنر نے گانا بھی گایا اور گٹار بھی بجایا۔ گورنر سند ھ ڈاکٹر عشرت العباد نے نوجوانوں کی فرمائش پر گٹار بجایا اور ملی نغمہ گا کر سماں باندھ دیا، اس فنکارانہ پرفارمنس پر نواجوانوں کو خوشگوار حیرت ہوئی اور انہوں نے گورنر […]